محمد ثاقب retweeted
یہ نیچے بس کا نمبر نوٹ کریں اور نیکی سمجھ کر پوسٹ شئیر کریں تاکہ اس بس کے مالک تک خبر پہنچے
یہ بس ساھیوال سے پشاور جاتی ھے
اور تقریباً رات 10 بجے بنگلہ گوگیرہ پہنچتی ھے
میں وھاں سے اس بس پر پشاور جانے کیلئے بیٹھا
میں اس وقت اسی بس میں سفر کر رہا ہوں۔ نماز فجر کا وقت ہو گیا، کئی مسافروں نے ڈرائیور سے درخواست کی گاڑی روک دے تاکہ ہم فرض نماز ادا کر لیں، لیکن اس بدبخت منحوس ڈرائیور اور کنڈیکٹر نے صاف انکار کر دیا اور کہا بس نہیں رکے گی۔
افسوس!
جس ملک کی بنیاد لا الہ الا اللہ پر رکھی گئی، وہاں روٹی، چائے اور سگریٹ کے لیے تو بسیں آدھا گھنٹہ رک جاتی ہیں، لیکن جس نماز کے لیے اللہ نے ہمیں پیدا کیا، اس کے لیے 5 منٹ نہیں ملتے؟
ڈرائیور صاحب اور بس کمپنی کے مالکان سے گزارش ہے:
یہ سواریاں آپ کے رزق کا ذریعہ ہیں۔ اگر یہی مسافر آپ کی گاڑی میں اللہ کو ناراض کر کے سفر کریں گے تو اس سفر میں برکت کیسے آئے گی؟ حادثات کیسے رکیں گے؟
میرا مطالبہ ہے:
1. تمام ٹرانسپورٹ کمپنیاں اپنے ڈرائیوروں کو پابند کریں کہ نماز کے وقت گاڑی ضرور روکی جائے۔
2. ہر بس میں نماز کا وقفہ قانون کا حصہ بنایا جائے۔
اگر آپ میری بات سے متفق ہیں تو اس پوسٹ کو شیئر کریں تاکہ یہ آواز ان مالکان تک پہنچے۔
*نماز پہلے، سفر بعد میں!*
#نماز_کا_احترام_کرو
محمد ثاقب retweeted
ویڈیو جاری۔۔
صدر مملکت کے پی میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ پر دستخط کرتے ہوئے۔۔
وزیر داخلہ متعلقہ خانے میں دستخط کرواتے ہوئے دیکھے جا سکتے ہیں۔۔
محمد ثاقب retweeted
اس نوجوان کا نام نعمان ہے والد کا نام وسایا ہے۔
نعمان آج سے تقریبا 23 سال قبل چار سال کی عمر میں اپنے گھر سے والوں سے بچھڑ گیا تھا آج تک ماں باپ اور بہن بھائیوں سے جدا ہے۔
نعمان کا کہنا ہے کہ انکو اپنے والد کا نام وسایا یاد ہے والدہ کا نام یاد نہیں ہے۔ دو بھائیوں عثمان اور رضوان کے نام یاد ہیں۔
بہنیں شاید چار تھیں انکے نام یاد نہیں ہیں۔
نعمان نے اپنے گم ہونے کا واقعہ کچھ اس طرح بیان کیا کہ وہ اپنے ماں باپ کے ساتھ ملتان کے کسی اسپتال میں آیا تھا جہاں اسکی انگلی کا آپریشن ہونا تھا۔اسپتال سے باہر نکلا تو وہاں لاوارث سمجھ کر شیلٹر پہنچادیا گیا۔
دو تین سال ملتان کے شیلٹر میں رہا۔پھر سال 2006میں کراچی منتقل کیا گیا۔
نعمان کا کہنا ہے کہ ہماری رہائش بھی شاید ملتان میں تھی۔
نعمان اس وقت بھری جوانی میں لاوارث ہے۔اپنوں کے پیار سے محروم ہے۔فیکٹریوں میں کام کرکے وہیں سنسان کمروں میں راتیں گزارتا ہے۔ راتوں کو اٹھ کر ماں باپ اور بہن بھائیوں کو یاد کرکے روتا ہے۔ زندگی کے چاروں طرف تاریکیاں ہیں۔
نعمان چاہتا ہے کہ اسے اسکے ماں باپ اور بہن بھائی ملیں۔اور اذیت ناک تنہائی سے جان چھوٹے۔
آپ کا ایک شئیر نعمان کی زندگی سنوار سکتا ہے۔اسکی آنکھوں سے مایوسی کے پردے دور کرسکتا ہے۔
خوب زیادہ شئیر کریں اور خوب نیکیاں کمائیں۔
کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے درج نمبر پر وٹس ایپ کریں
+923162529829
9 june 2026
#waliullahmaroof #Multan #punjab #pakistan #MissingChild
محمد ثاقب retweeted
If you recognize our nuclear rights, END the wars on every front and GET OUT of our region, lift the naval blockade, terminate ALL brutal sanctions against the great people of Iran, and pay for the massive destruction caused by this war, then we will gladly tell the world that you achieved a GREAT and HISTORIC VICTORY. The Fake News Media will say it was impossible, but everyone will know the TRUTH!!!
محمد ثاقب retweeted
اطلاع برائے گمشدگی
تصویر میں نظر آنے والی خاتون سعدیہ، عمر تقریباً 28 سال،
اپنے دو کمسن بچوں سمیت کل 24-04-2026 صبح 9 بجے سے گھر سے لاپتہ ہیں۔
اہلِ خانہ شدید پریشانی میں مبتلا ہیں۔
عوام الناس سے گزارش ہے کہ اگر کسی کو سعدیہ یا بچوں کے بارے میں کوئی معلومات ہوں یا کہیں نظر آئیں تو فوراً درج ذیل نمبر پر رابطہ کریں:
📞 03216186244
مہربانی کرکے اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ ماں اور بچوں کو جلد تلاش کرنے میں مدد مل سکے۔
محمد ثاقب retweeted
اتنا شئیر کرو شام سے پہلے سی سی ڈی اسکو ڈھونڈے یا اللہ پنجاب میں کیا ہو رہا ہے ہر گاؤں ہر محلے سے ایسی ویڈیوز آ رہی ہیں پوسٹ کرنےکو دل نہیں کرتا💔۔
محمد ثاقب retweeted
یہ بچی مریم دختر غلام رسول ہے، جو اپنے گھر کا پتہ جلال پور جٹاں بتاتی ہے۔ یہ تقریباً چھ سال کی عمر میں اسلام آباد سے لاوارث حالت میں ملی تھی۔
بچی کے مطابق اس کے والد غلام رسول ہیں جو جلال پور جٹاں میں پکوڑے فروخت کرتے ہیں، جبکہ والدہ نسرین لوگوں کے گھروں میں کام کرتی تھیں۔
اس کے چار بھائی ہیں جن کے نام حیدر، جمیل، شاہد علی اور شان ہیں،
جبکہ چار بہنیں کرن، شازیہ، ارم اور نادیہ ہیں۔
بچی نے اپنے گاؤں کا نام بھیکی بتایا ہے اور یہ بھی بتایا کہ جس گھر میں کام کرتی تھیں اس کے مالک کا نام سکندر ہے۔
اگر آپ اس بچی یا اس کے اہلِ خانہ کو جانتے ہیں تو براہِ کرم پنجاب سیف سٹی کی "میرا پیارا" ٹیم کو 03090000015 پر اطلاع دیں۔
شئیر کریں ، ہو سکتا ہے آپ کا ایک شعر اس پوسٹ کو اس کے کسی جاننے والے تک پہنچا دے۔
شکریہ۔
محمد ثاقب retweeted
نواز شریف کی بیٹی ہوتی تو اسکے پاس طیارہ ہوتا۔ لیکن بدقسمتی کہ ایک غریب گھر کی عام بیٹی ہے لہذا پبلک ٹرانسپورٹ کیلئے بھی تشدد سہہ رہی ہے۔
محمد ثاقب retweeted
السلام علیکم! خواتین و حضرات
🚨 اہم اطلاع: بچہ لاپتہ ہے 🚨
ایک معصوم بچہ مورخہ 16-04-2026 سے لاپتہ ہے۔ گھر والے شدید پریشانی میں مبتلا ہیں اور آپ سب سے مدد کی اپیل کرتے ہیں۔
👦 بچے کی تفصیلات: نام: سید بلال احمد
والد کا نام: یار محمد
📍 اگر کسی کو یہ بچہ کہیں نظر آئے یا اس کے بارے میں کوئی معلومات ہو تو فوراً رابطہ کریں۔ ڈیلی آواز ٹائمز اسلام آباد 👇👇🟦🟦
📌 پتہ: کوئٹہ بولان ہوٹل، منظور کالونی
📞 رابطہ نمبر: 03072232550
0312-2512055
0300-2437031
🙏 خدارا اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ یہ بچہ جلد از جلد اپنے گھر والوں تک پہنچ سکے۔
آپ کی ایک شیئر کسی کے گھر میں خوشیاں واپس لا سکتی ہے۔
محمد ثاقب retweeted
سرکاری دفتر میں افسر کی بدمعاشی
سرا کے طور پر سائل کو کھزا کر کے اسکا مزاق اڑاتے رہے،سرکاری آفیسر عوام کو کیڑے مکوڑے سمجھتے ہیں
محمد ثاقب retweeted
یہ کہانی صرف سلمان کی نہیں… یہ ایک بچھڑے ہوئے بیٹے کی پکار ہے
یہ لاہور کا نوجوان سلمان ہے…
سال 2004 میں، جب وہ صرف 6 سے 7 سال کا تھا، اپنے والد کے ساتھ کہیں گیا…
رات کسی کے ہاں گزاری… مگر اگلی صبح ایک چھوٹی سی غلطی نے اس کی پوری زندگی بدل دی۔
وہ بغیر بتائے باہر نکل گیا… اور پھر کبھی گھر واپس نہ جا سکا
آج بھی اسے اپنا نام سلمان اور والد کا نام ریاض یاد ہے…
شاید لوگ ان کے والد کو "بوٹا" کے نام سے بھی جانتے تھے۔
والد مستری کا کام کرتے تھے… ایک بھائی اور ایک بہن بھی تھے… مگر نام یاد نہیں۔
اتنا یاد ہے کہ ان کا گھر لاہور میں دریائے راوی کے قریب تھا…
سوچیں… ایک بچہ جو صرف گھومنے نکلا تھا…
وہ آج تک اپنے گھر، اپنے ماں باپ، اپنے بہن بھائیوں سے دور ہے
سلمان آج بھی اپنے اپنوں کا انتظار کر رہا ہے…
ہر دن، ہر رات… اسی امید کے ساتھ کہ شاید کوئی اسے پہچان لے…
شاید کوئی کہے: "یہ ہمارا سلمان ہے"
لاوارثی کی زندگی بہت مشکل ہوتی ہے…
یہ درد وہی سمجھ سکتا ہے جو اپنوں سے بچھڑ جائے…
آپ کا صرف ایک شئیر کرنا اس نوجوان کو اس کے گھر والوں سے ملا سکتا ہے
براہ کرم اس پیغام کو آگے پہنچائیں… شاید یہ اس کے خاندان تک پہنچ جائے
کسی بھی اطلاع کے لیے فوراً واٹس ایپ کریں
03162529829
#WaliullahMaroof
#MissingPerson
#HelpFindSalman
محمد ثاقب retweeted
کیا فائدہ ہمارا سوشل میڈیا کا ایک باپ کو اس بیٹی نہیں آواز اٹھاکر ملواسکتے
بہتر پھر ہم سوشل میڈیا چھوڑ دیتے ہیں
تھانہ صدر بہاولپور کا یہ بے بس باپ جس کی کوئی اہلکار نہیں سن رہا
آؤ مل کر ہم اسکی آواز دُنیا تک پہنچائیں اور اسے ہر جگہ پہنچائیں



























