کوئی بھی مسل دےگا Founder @Chuntiyaa_PK

Lahore, Pakistan
Joined May 2023
A thread on: “Talk, Not War”: Non PTI politicians & military Pushed for Taliban Dialogue since 2007 but Imran Khan is a terrorist. 2007 Agenda of Talks with Taliban to be discussed (interior minister Aftab Sherpao was part of it). 2008 When Pakistan calls truce with Taliban after SECRET talks
7
14
1
64
89,636
بیگمات کی این جی اوز بھی ہیں 😭
اسلام آباد کے ان صحافیوں کی موجیں ہیں، جنہیں ایک ایک ٹویٹ کے لاکھوں روپے ملتے ہیں، جن کے کیفے چلتے ہیں، جن کے پاس سرکاری کھوکھے ہیں، تازہ انکشاف اتوار بازار کے سٹالز سے متعلق ہوا ہے کہ وہ بھی آدھے سے زیادہ ان کے ہیں۔
4
1
28
954
اسلام آباد کے ان صحافیوں کی موجیں ہیں، جنہیں ایک ایک ٹویٹ کے لاکھوں روپے ملتے ہیں، جن کے کیفے چلتے ہیں، جن کے پاس سرکاری کھوکھے ہیں، تازہ انکشاف اتوار بازار کے سٹالز سے متعلق ہوا ہے کہ وہ بھی آدھے سے زیادہ ان کے ہیں۔
7
14
5
55
2,759
ہیلو @NCCIAOFFICIAL آپ ہر کلک دیکھ رہے ہیں لیکن ہر گالی کیوں نہیں؟ اب یہ ڈاکٹر ریاض آپ پکڑیں گے یا خود ہی چپیڑیں کروالوں؟
تمھیں تو کوئی انگلی کروا جائے تم خوش ہوتی ہو کسی نے تو دھیان دیا تمھارے پلے ہے کچھ جو تمھیں فِلمایا جائے ایسی خواہشات کا اظہار کر کے ریٹ بڑھوانے کی کوشش کر رہی ہے بس تمھاری جیسی کمزور ککڑی پہلے آنڈے پے وفات پا جاتی ہے اور تم نے کیس کرنا ہے 😂😂🖐️🖐️
2
1
28
2,010
ان سب لڑائیوں میں ہر لڑائی کیساتھ ہوں😁😝🤣 سوائے آپکی اور عظیم سنگر @jawadahmadone کی لڑائی کے۔ اُس میں میں عظیم سنگر کیساتھ ہوں😂کیونکہ وہ اگلے وزیراعظم ہیں🤪
اس وقت ایکس پر تین چار لڑائیاں یا قوٹ قوٹ چل رہا ہے۔ 1-میرا اور دنیا کے عظیم لیڈر جواد احمد ( سابق سنگر مطلب میراثی ) کا قوٹ قوٹ چل رہا ہے۔ 2- حامد میر اور معید پیرزادہ کا قوٹ قوٹ چل رہا ہے۔ 3-شہباز گل اور اسعد علی طور کا قوٹ قوٹ چل رہا ہے۔ 4- اوریا مقبول جان اور جمی ورک کا قوٹ قوٹ چل رہا ہے۔ 5 - اور آخر میں سب سے اہم @mansoorlaughs بھائی اور سینئیر صحافی کا اشو چل رہا ہے😂
4
1
22
1,323
پی ٹی وی کے اخراجات پر کچھ پوسٹیں دیکھیں۔ آرٹی آئی سے مسئلہ بھی سامنے آیا۔ پی ٹی وی کے اخراجات تندور کی روٹیاں بنانے میں تو نہیں جاتے نہ داتا دربار کے فنڈ میں جاتے ہیں جنکو بھرتی کیا جاتا ہے انکی بھاری بھرکم تنخواہوں میں ہی جاتے ہیں تو پھر اخراجات میں وصولنے والوں کو کیسے نکال دیں؟ ڈنکے کی چوٹ پر کریں جوکرنا ہے لیکن پھر سیاستدانوں سے ٹرانسپیرنسی اور اکاونٹیبلٹی کے سوال کرنا چھوڑیں مثبت رپورٹنگ کریں اور کُھل کے جیئں😁🙄🤷🏻‍♀️🤦🏻‍♀️
2
20
870
Azba Abdullah retweeted
جو لوگ خود میرٹ پر نہیں آئے وہ میرٹ کی باتیں کرتے اچھے نہیں لگتے
14
180
5
1,301
18,534
ناظرین و سامعین و قارئین !!!!!! آپکی بہن نے نئی ٹرم متعارف کروادی ہے۔ "چُند ذہن" حسب ذائقہ و بوقت ضرورت مستعمل ہوگی۔ آداب!
7
2
80
1,855
مجھے لگا تھا چُند ذہن زیادہ تر مرد ہی ہیں لیکن یہاں خواتین بھی کثرت سے ہیں۔ انکو کوئی بتائے کہ ہر کوئی گاڑی یا رکشہ کی رائیڈ افورڈ نہیں کرسکتا۔ بائیک کی رائیڈ سب سے سستی ہوتی ہے اور جو آجکل کے حالات ہیں لوگ ایک وقت کی روٹی کو ترس رہے ہیں ایسے میں یہ کیا گناہ ہوگیا کہ بائیک کرالی؟ میری بہن کے پاس جب سکوٹی نہیں تھی وہ یونیورسٹی جانے کیلئے کئی بار بائیک کروالیتی تھی نہ صرف وہ بلکہ اسکی کئی دوستیں بھی اوبر بائیک کروالیتی تھیں کیونکہ سوروپے سے بھی کم میں گھر کے دروازے سے یونیورسٹی گیٹ پر پہنچ جاتی تھیں۔ پیدل بس سٹاپ پر جاکے تقریبا اتنا ہی کرایہ دیکر پھر سے اتر کر پیدل یونیورسٹی تک جانا خواری ہوتا تھا اسلئے بائیک بہترین آپشن تھی اور اپنا بیگ درمیان میں رکھ کے بیٹھتی تھیں اور سکون سے پہنچ جاتی تھیں۔ لیکن ان جیسیوں اور جیسوں کی گندی سوچ اور ذہن نے ہی ہر چیز تباہ و برباد کرکے رکھ دی ہے یہ وکٹم بلیمنگ نہیں تو کیا ہے؟ مطلب وہ بیٹھی ہی کیوں؟ دُر فٹے منہ
2
32
1,557
اس پوسٹ کے نیچے مسوجنسٹ و پیٹریارکی کے پروردہ مجھے بتارہے ہیں میرا باپ بھی مرد ہے۔ شکریہ بتانے کا ورنہ مجھے مرتے دم تک یہ بات نہ پتہ چلتی۔ ویسے ایسی کند ذہن قوم کے چُند ذہن مردانہ دماغوں کیساتھ یہ ملک و معاشرہ جہاں جا رہا ہے عین ٹھیک جارہا ہے۔ موجیں کرو بس😁
پس ثابت ہوا کہ عورت کی زندگی میں سب سے بھاری دکھ مرد ہی ہے وماعلینا
2
25
1,019
ڈر ڈر کر حکومتیں نہیں ہوتیں ڈرڈر کر چوریاں ہوتی ہیں۔ کبھی ووٹوں کی چوریاں کبھی مخصوص نشستوں کی چوریاں کبھی جہازوں کی چوریاں کبھی رسیدوں کی چوریاں تو کبھی ویڈیوز کی چوریاں😭
7
13
1
110
1,459
انورمقصودصاحب کا آخری ڈرامہ تھانہ دھیم دیکھنے کے لائق ہے۔ یوں توکہاںی ایک تھانےکے گرد گھومتی ہے لیکن سمجھئے پاکستان ہی ہے۔پاکستان بننے سے لیکر آج تک جو حالات ہم پر بیتے وہ لکھنے والے نے تو خوبصورتی سے لکھے اداکاروں نے بھی کمال کردیا۔ افسوس یہ ہوا کہ ہال میں موجود لوگوں کی 70%تعدادجین xیا بےبی بومرزتھے۔جین زی اور میلینئل کو چاہیے وہ بھی دیکھیں لیکن ملک میں ہونیوالی ترامیم و سفارتکاری و عدالتی نظام سے لیکر جہادی وارد کرنے تک کی چیزوں بارے پڑھ کے جائیں تاکہ آپ ہر ڈائیلاگ انجوائے کرسکیں۔ ساجد حسن نےکمال اداکاری کی اور دوگھنٹوں میں ایک لمحہ چونکنے نہیں دیا۔کاپی کیٹس کا شکریہ اور ہدایتکار داور محمود کا بھی کہ کھمبیوں کی طرح اُگتی کافی شاپس پر پیسہ بہانے کی بجائے ہم نے اچھی جگہ دوگھنٹے گزارے اور کچھ چنگاریاں لیکر ہال سے نکلے۔ نوٹ:اس ڈرامے کی نمائش پر غالبا الحمرامیں خاتون نے پابندی لگادی تھی۔
11
5
129
2,292
Azba Abdullah retweeted
لاہور کے علاقے ڈیفنس (چڑڑ پنڈ) سے 7 روز قبل پراسرار طور پر لاپتہ ہونے والے کمسن احمد احسن کا مقدمہ درج ہونے کے باوجود تاحال کوئی سراغ نہ لگایا جا سکا۔ پولیس کی روایتی سست روی پر غمزدہ والدہ نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے واقعے کا فوری نوٹس لینے اور بچے کی باحفاظت بازیابی کے احکامات جاری کرنے کی دہائی دی ہے۔
2
3
259
Azba Abdullah retweeted
چوک سرور شہید کے نواحی علاقے میں تین سالہ معصوم بچی کے ساتھ جنسی زیادتی کا دل دہلا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے، جس کے بعد پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ واقعے سے متعلق منظر عام پر آنے والی سی سی ٹی وی فوٹیج نے انسانیت کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے، جس میں معصوم بچی کی دلخراش چیخ و پکار صاف سنی جا سکتی ہے۔ جس کے انسان کا ضبط ٹوٹ جاتا ہے اور آنسوؤں پر قابو نہیں رکھ سکتے ۔ ​سماجی و عوامی حلقوں نے واقعے پر شدید ردِعمل دیتے ہوئے اسے انسانیت سوز اور وحشیانہ عمل قرار دیا ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ معصوم بچوں کو ہوس کا نشانہ بنانے والے درندے کسی رعایت کے مستحق نہیں اور پنجاب پولیس کے لیے یہ واقعہ ایک ٹیسٹ کیس کی حیثیت رکھتا ہے، جس میں ملزم کو قانون کے کٹہرے میں لا کر نشانِ عبرت بنانا ناگزیر ہے۔ ​قانونی ماہرین اور سماجی رہنماؤں نے مطالبہ کیا ہے کہ تفتیش کو سائنسی بنیادوں اور فرانزک شواہد کے ساتھ مکمل کیا جائے تاکہ ملزم کو سخت ترین سزا دلوائی جا سکے۔ ​دوسری جانب سماجی ماہرین نے والدین پر زور دیا ہے کہ وہ چھوٹے بچوں کی حفاظت کے معاملے میں ہرگز غفلت نہ برتیں اور انہیں ہمیشہ اپنی براہِ راست نگرانی میں رکھیں۔ اس کے ساتھ ہی شہریوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ اپنے محلوں اور گلی کوچوں میں مشکوک و اجنبی افراد کی نقل و حرکت پر کڑی نظر رکھیں تاکہ مستقبل میں ایسے ناخوشگوار اور اندوہناک سانحات سے بچا جا سکے۔ اس ساتھ ہی عوام الناس کا کہنا ہے کہ عدالت اس کیس کو تیز رفتاری سے سنے اور سزا سرے عام شہر کے وسعت میں سب کے سامنے دی تاکہ باقی جرائم پیشہ عناصر کو اس ظالم کے عبرت ناک انجام کےساتج ایک سبق بھی ملے۔ ویڈیو کریڈٹ سمن ڈار۔ @summandar01 @kotadupolice @kotadupolice @rpodgkhan @RpoDgk @OfficialDPRPP @PunjabGovtpk @AzmaBokhariPMLN @MaryamNSharif
6
17
29
7,995
پس ثابت ہوا کہ عورت کی زندگی میں سب سے بھاری دکھ مرد ہی ہے وماعلینا
عورت کی 3 رات سب سے بھاری ہوتی ہے 1. شادی کی رات ایک نئی زندگی ایک رشتہ اور ایک اجنبی کے ساتھ پہلی رات جس میں خوف بھی ہے شرم بھی ہے اور آنے والی زندگی بھی 2 ماں بننے کی رات: وہ جو رات کو زندگی اور موت کے درمیان جھیلتی ہے وہ درد سے کراہتی ہے چیختی ہے پرکارتی ہے پھر بھی وہ مسکراتی کیونکہ وہ ماں بنتی ہے 3 شوہر کی موت کے بعد کی رات: وہ رات جب وہ اپنی ساری زندگی کی صحبت کو سفید کفن میں دیکھتی ہے اور پھر تنہائی میں روتی ہے جہاں آواز نہیں ہوتی اندر ہی اندر وہ ٹوٹ کر کہتی ہے کہ اب وہ اکیلی ہے😌
22
2
3
107
16,232
اسلام کے نام پہ بنا تھا لیکن بعد میں اندر سے اسلام نکلا ہی نہیں انور مقصود❤️
9
4
108
1,592
Azba Abdullah retweeted
پاکستان میں غربت اتنی ہے کہ بچوں کے لیے سو گرام چکن گھر میں نہیں پکا سکتے اور جہالت اتنی ہے کہ پیروں کے گھر بکرے دے آتے ہیں۔💔 #اردو_زبان
5
30
126
1,245
خاندانی شخص وہ ہوتا ہے جس پہ زوال آئے یا عروج وہ ہواؤں کا رخ دیکھ کے کبھی تعلق اور لوگ نہیں بدلتا #قومی_زبان
9
4
182
یہ وزیر تعلیم ہے۔ یہ بغیر اجازت کے لڑکیوں کی سڑکوں پر ویڈیوز بناتا پھرتا ہے۔ پھر کہتے ہیں ہم پڑھے لکھے ہیں ہم باشعور ہیں۔ کاش یہ لڑکی میں ہوتی اور اس ویڈیو کے بدلے میں آپ پر کیس کردیتی۔ کسی کی اجازت کے بغیر اُسکو فلمانا جرم ہے۔ میری @NCCIAOFFICIAL سے درخواست ہے کہ اس پر ایکشن لیں یہ عام عوام کو کیا سکھا رہے ہیں؟ لیکن خیر ویڈیوز کا دھندا تو انکا جماعتی دھندا ہے کیا ہی کہیں
19
26
1
155
4,438
مزے کی بات یہ کہ کانٹنٹ بھی میں خود لکھ کوں گی واٹس ایپ کی جرورت نہیں رہے گی🫣
مجھے ایک ٹویٹ کا اڑھائی لاکھ ہی دیدو ، اللّہ آپکا بھلا کرے پچاس فیصد ڈسکاؤنٹ دے رہی ہوں۔ ازبا عبداللہ @AzbaAbdullah
17
3
138
3,870