If we burn, you burn with us

Joined October 2014
اے مرے دیس کے لوگوں تم شکایات کیوں نہیں کرتے اتنے ظلم سہ کر بھی تم بغاوت کیوں نہیں کرتے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
3
2
20
تاریک راہوں کے مسافر retweeted
صوبیدار کے بیٹے کو اعزازی شمشیر دے کر وزیرستان یا خضدار بھیجیں گے آرمی چیف کا داماد بھتیجا فوج سے سول سروس میں لے آئے ہیں۔ ہمیں علم ہے یہ میرٹ والی کیسی فلم ہے۔
34
991
6
3,950
26,666
تاریک راہوں کے مسافر retweeted
oh no, some buildings in France were destroyed
664
5,946
140
31,543
504,267
تاریک راہوں کے مسافر retweeted
ایک بادشاہ کوگانےسننےکاشوق ہوا۔ گویے کوبلایا۔ گویا گاناسناتا،بادشاہ کہتاواہ واہ سونےکاہارتیرا۔ گویاخوش ہوکراس سےاچھاگاناسناتا، بادشاہ کہتا اوئےہوئےہیرےکاہارتیرا۔ گویااس سےاچھاگاناسناتا،بادشاہ اسکےلیےزمینوں کااعلان کرتا۔ اس طرح رات دیرگئےتک محفل رہی۔ پھربادشاہ آرام کرنے اٹھ گیا۔ گویا آیا کہ بادشاہ سلامت ہنڑ میں جاتا۔۔۔بادشاہ نےکہا ہاں جاوخداحافظ۔ گویا حیران۔۔۔بادشاہ سلامت وہ سونا، ہیرے اور زمینیں؟ بادشاہ نے کہا کھیڑی زمینیں؟ تسی گانے سناکےساڈھے کان خوش کیتے، اسی انعاماں دا اعلان کرکے تھوڈے۔۔۔حساب برابر۔۔۔چل نکل بےوقوف نا ہو تو۔ سوشل میڈیا بھی ایسی ہی زندگی ہے۔ وہ بات کرو جو لوگوں کو پسند آئے۔ واہ واہ بٹورو۔ سوجاو۔ وہ بھی خوش تم بھی خوش۔ حاصل وصول اکثر صفر بٹہ صفر۔
6
87
1
472
9,683
تاریک راہوں کے مسافر retweeted
ابو بکر کے بھائی کو اٹھانے والے بھول گئے کہ جس حافظ کو وہ گھر سے اٹھا رہے ہیں اس کے مدرسے میں 150 سٹوڈنٹ ہیں جو دیکھ رہے ہیں کبھی ہمارا استاد اٹھایا جاتا ہے کبھی اس کا بھائی کبھی اس کا باپ۔ جہاں وہ تراویحاں پڑھاتا ہے وہاں گھر گھر میں آج خبر جائیگی۔ ہر گھر سے عمران نکلے گا۔
100
318
1,904
تاریک راہوں کے مسافر retweeted
The draconian imprisonment of Aleema Khan, Dr Uzma Khan, and Noreen Niazi, Imran Khan’s three sisters, is an appalling abuse of state power. Imprisoning women for standing by their brother is an act of political vindictiveness, not justice.
7
391
3
1,057
8,638
تاریک راہوں کے مسافر retweeted
*یورپ جل رہا ہے مہنگائی پر،کرپشن پر، ہم کیوں سو رہے ہیں؟* 🔥 فرانس، اٹلی، پرتگال، البانیہ، برطانیہ سب سڑکوں پر، حکومتیں ہل گئیں ہمارے ہاں تو حد ہی ہو گئی 👇 صوبہ چھین لیا گورنر راج ایمرجنسی مہنگائی نے کمر توڑ دی آمدنی ختم سرکاری عیاشیوں اور نا جائز ایف آئی آر گرفتاریاں گھروں سے نواب پوشوں کے داخلے عدالتیں سوئی ہوئی اسٹبلشمنٹ کے ظلم و ستم پھر بھی خاموش؟ *جاگو پاکستانیو! ورنہ خیبرپختونخوا کی طرح تم بھی اپنے قبضے پر تالیاں بجاتے رہ جاؤ گے*
10
67
1
164
1,698
تاریک راہوں کے مسافر retweeted
مراد سعید کا پیغام | 13 اکتوبر 2026 - پہلے پیغام [انگریزی سب ٹائٹلز - اردو بیان] "آج عاصم منیر اور اس کی کٹ پتلیوں نے پولیس کو اپنی عوام کے مقابل کھڑا تو کر دیا ہے، مگر اس کا خمیازہ اسی پولیس کو بھگتنا پڑے گا۔" کل کو جب ان کے لائے ہوئے دہشت گرد آپ کو اپنی کاروائیوں کا نشانہ بنائیں گے اور آپ کی پشت پر یہ قوم نہیں ہوگی، تب آپ کو احساس ہوگا کہ آپ کی تنخواہوں اور ترقیوں کی کوئی وقعت نہیں۔ آپ میں رتی برابر غیرت ہوتی تو سوال پوچھتے کہ کسی کی ہمت کیسے ہوئی آپ کی عملداری میں آ کے آپ کے 4 کروڑ عوام کے چیف ایگزیکٹو کو اغوا کرنے کی؟ خاموشی سے بے گھری اور بے بسی کی موت قبول کرنا بند کریں۔ #FreeImranKhan #SubtitledByPTI | #MuradSaeed @MuradSaeedPTI #آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
17
1,606
3
4,465
85,625
تاریک راہوں کے مسافر retweeted
Imagine how bad things would get in France if the people were told they have to send their sons to die in a NATO war against Russia…
Protests in France have turned completely violent over the cost of living 🤯
157
2,593
21
12,162
170,573
تاریک راہوں کے مسافر retweeted
البانیہ میں، ایک غیر ملکی بزنس مین (ٹرمپ کے داماد) کو ملک میں زمین خریدنے کی اجازت دینے کے بعد، عوام نے سپریم کورٹ کو آگ لگا دی.
24
1,418
22
4,637
48,811
تاریک راہوں کے مسافر retweeted
گورنر راج کا تماشہ دیکھو پشاور میں بلاول دھمکا رہا ہے "دہشتگردی پر ہمارا ساتھ دو تو گورنر راج ہٹائیں گے" مطلب قیدی سے کہہ رہے ہو جیل میں امن قائم کرو تو رہا کریں گے۔🤣 اور سوات میں کچھ لوگ بینر لگا کر جشن منا رہے ہیں "گورنر راج کی خوشی میں جلسہ" او بھائیو تمہارے صوبے پر قبضہ ہوا ہے، تمہارا وزیراعلی قید ہے، تمہاری اسمبلی پر تالہ ہے، اور تم سموسے کھا کر نعرے مار رہے ہو؟ یہ خوشی نہیں، یہ ذہنی غلامی ہے۔ کل جب یہی گورنر تمہارے سوات کے پہاڑ بیچے گا، تب بھی ایسے ہی تالی بجاؤ گے؟
3
105
358
6,492
تاریک راہوں کے مسافر retweeted
ہمیں احساس تھا کہ یہ کچھ عرصے کے لیے آخری کال ہو سکتی ہے۔“ - سلیمان خان ”ہم اپنے والد کی حالت جاننے کے لیے بے چین ہیں۔“ 💔 - @Kasim_Khan_1999
7
391
2
841
7,440
تاریک راہوں کے مسافر retweeted
This is last video filmed on October 17th, the day before Israel massacred everyone in this hospital. Hundreds of massacres have happened since then.
101
3,661
63
6,888
89,102
تاریک راہوں کے مسافر retweeted
They are protesting as they believe that no one open straight fire against them .They are sure that their media is free their courts are free They have rule of law in their country and their state value their lives
They gassed the students, and the protestors, while performing music. Change will happen when our younger generation speak out. They are the hope for the future of the world🇫🇷 THE EMPIRE TREMBLED AND ATTACKED.
62
2
191
3,357
تاریک راہوں کے مسافر retweeted
48 گھنٹے ہونے والا ھین ابھی تک کسی عدالت کسی تھانے نہیں پیش کیا گیا ال بے گناہ پاکستانی اور خافظ کو اگر تمہاری یہ سوچ ہے میں ڈروں میں کھکوں میں چپ کروں میں پیچھے ہٹوں تو جس کو پکڑا ہے اس سے ہی پوچھ لینا وہ تمہیں اچھی طرح بتا دے گا کے میں کیسا ہوں جو کرنا ہے کر لو پیچھے ہٹنے والا نہیں پاکستان زندہ آباد عمران خان زندہ آباد
73
1,041
18
2,921
25,964
تاریک راہوں کے مسافر retweeted
آغا شیخ سرور کو آپ سب کی ضرورت ہے! آج آغا شیخ سرور کی ضمانت مسترد کر دی گئی ہے، یہ نوجوان گھر کا واحد کفیل ہے، گھر کا چولہا آغا شیخ سرور کی محنت سے جلتا ہے! آغا بھائی کے لیے آواز اٹھائیں! 🚨 حق کے ساتھ کھڑے ہر ایک کے لیے آواز بلند کرنا اپنا فرض سمجھیں!
6
170
332
3,788
تاریک راہوں کے مسافر retweeted
چالیس ارب کی فائر وال لگا دی۔ دو سو صحافی باندر بنادیے۔ نیوز چینلز کو سرکس بنا دیا اور اخے فرق نہیں پڑتا۔ اربوں کے اشتہارات چلا دیے۔ درجنوں نئے چینل چلا دیے، ہزاروں لوگ بھرتی کرلیے ، فوج کے کپتانوں اور میجروں کو عائشہ سنبل اور پاپا کی پری بنا دیا اخے فرق نہیں پڑتا۔ پوری کور جتنی فوج آئی ایس پی آر میں بٹھا دی اور کہتے ہیں فرق نہیں پڑتا۔ رجیم چینج کے بعد پہلا چھاپا سوشل میڈیا ورکرز کے گھروں میں مارا ، آخری بندہ ابھی بھی سوشل میڈیا کے ورکر کا بھائی اٹھایا اور کہتے ہیں فرق نہیں پڑتا۔ جن جوتوں سے تمہیں اصلی والا فرق پڑتا ہے وہ بھی ہمیں معلوم ہے۔ وقت اس کا بھی آجائے گا۔ لیکن جو فرق ابھی تمہارے سروں پر پڑ رہا ہے وہ بھی اتنا پڑے گا اتنا پڑے گا کہ پاڑ کے رکھ دے گا۔ اخے فرق نہیں پڑتا۔
55
1,078
14
3,666
39,233
تاریک راہوں کے مسافر retweeted
یہ ہیں ریاست پرانس کا 9 مئی ہیں!! ریاست نہ کسی پر گولیاں چلا رہے ہیں اور نہ ہی تشدد 🔥... See more
7
142
870
51,460
تاریک راہوں کے مسافر retweeted
نور کاکڑ اور عزیز کاکڑ لانگ مارچ شروع ہوتے ہی بلوچستان سے چلے اور آخری بندے تک عوام میں رہے، سلام اِن نوجوانوں کو بھی، یہی ہمارا سرمایہ اور ہیرو ہیں
4
109
2
593
4,843
تاریک راہوں کے مسافر retweeted
کیسا ملک ہے جہاں ظالم اقتدار میں بیٹھے ہیں اور مظلوم کو بولنے پر جیل بھیج دیتے ہیں۔ #ReleaseSyedaIramZahra
39
2
95
743
تاریک راہوں کے مسافر retweeted
🇫🇷⚡️– Insane visuals of vehichles destroyed in Paris, as protests against high cost of living and rising fuel prices, intensify across the country.
13
109
13
845
106,958