Ronan (@Ronankhan3H) header
Ronan (@Ronankhan3H) profile picture

𝐍𝐨 𝐦𝐚𝐧 𝐢𝐬 𝐬𝐚𝐟𝐞 𝐰𝐡𝐨 𝐑𝐄𝐅𝐔𝐒𝐄𝐃 𝐭𝐨 𝐃𝐄𝐅𝐄𝐍𝐃 𝐡𝐢𝐬 𝐨𝐰𝐧 𝐋𝐀𝐍𝐃, 𝐂𝐎𝐖𝐀𝐑𝐃𝐈𝐂𝐄 𝐢𝐬 𝐚 𝐓𝐢𝐧 𝐬𝐡𝐞𝐝. Pakistan🇵🇰 ❤

GHQ
Joined September 2022
Photo by Ronan (@Ronankhan3H)Photo by Ronan (@Ronankhan3H)Photo by Ronan (@Ronankhan3H)Photo by Ronan (@Ronankhan3H)Photo by Ronan (@Ronankhan3H)Photo by Ronan (@Ronankhan3H)Photo by Ronan (@Ronankhan3H)Photo by Ronan (@Ronankhan3H)Photo by Ronan (@Ronankhan3H)Photo by Ronan (@Ronankhan3H)
ارشد شریف شھید کا آخری سلام۔ انوکھی چمک اسکے چہرے پہ تھی مجھے کیا خبر تھی کہ مر جاے گا مشتاق احمد 💔 #ارشد_شریف_شھید
39
540
13
1,733
58,330
Ronan retweeted
پہلے وہ عمران خان کے لیے آئے، اور بلاول نے کچھ نہ کہا، کیونکہ وہ عمران خان نہیں تھے۔ پھر وہ ججوں کے لیے آئے، اور بلاول نے کچھ نہ کہا، کیونکہ انصاف اس کی ترجیح نہیں تھا۔ پھر وہ صحافیوں کے لیے آئے، اور بلاول نے کچھ نہ کہا، کیونکہ سچ اس کے لیے ناقابلِ قبول تھا۔ پھر وہ آئین کے لیے آئے، اور بلاول نے کچھ نہ کہا، کیونکہ اقتدار اس کے لیے اصولوں سے زیادہ قیمتی تھا۔ پھر وہ جمہوریت کے لیے آئے، اور بلاول نے تالیاں بجائیں، کیونکہ اسے اقتدار کی میز پر ایک نشست دینے کا وعدہ کیا گیا تھا۔ اور آخرکار وہ اس کے حلقۂ انتخاب کے لیے آئے، تو بلاول نے احتجاج میں آواز بلند کی۔ لیکن اس وقت تک کوئی جج باقی نہیں بچا تھا جو اس کی فریاد سنتا، کوئی آزاد صحافت باقی نہیں بچی تھی جو اس کے حق میں آواز اٹھاتی، کوئی آئین باقی نہیں بچا تھا جو اس کا تحفظ کرتا، اور کوئی جمہوریت باقی نہیں بچی تھی جو اس کا دفاع کرتی۔ سارہ تاثیر سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں #Pakistan @sarataseer
30
1,018
13
3,166
51,171
انیق ناجی کا زندگی کا پچھتاوا 🔥🔥 @aniqnaji خان صاحب 98 میں ہمارے گھر تشریف لائے والد صاحب سے ملاقات کے لیے اور ایک موقع پر مجھ سے مخاطب ہوئے اور کہا یہ تحریک انصاف میں نے تم جیسے نوجوانوں کے لیے بنائی ہے آپ کو میرا ساتھ دینا چاہیے میرے ذہن میں 17 مارچ 1993 والی تقریر تھی نوازشریف کی کہ "میں ڈکٹیشن نہیں لوں گا" اور خان صاحب کو بتایا کہ نوازشریف تو اتنا بہادر ہے۔ خان صاحب نے فرمایا یہ تقریر بھی آپکے والد صاحب نے ہی لکھ کر فی تھی آپ پوچھ لو سامنے ہی بیٹھے ہیں میں بات ٹال گیا۔۔ "خان صاحب نے فرمایا "انیق آج تم کو اس بات کی سمجھ نہیں ارہی لیکن ایک وقت آئے گا تم کو پتہ چلے گا کہ یہ آدمی کتنا بڑا فراڈ ہے پھر تم میری طرف آو گے مجھے یہ بات سمجھنے میں 29 سال لگ گئے اور اپنی زندگی کے قیمتی 29 سال فراڈ شخص کو لیڈر سمجھتا رہا آج بالآخر عمران خان کی طرف چلا گیا ہوں اگر آپ لوگ آج عمران خان صاحب کے ساتھ کھڑے ہیں اور آپ کے وہ خیالات ہیں جو میرے اب ہیں تو آپکو مبارک ہو آپ لوگوں کو 29 سال ضائع نہی کرنے پڑے میری طرح۔ #ImranKhansLifeIsAtRisk
156
2,707
46
8,486
167,391
😂
"میں ان کی وائٹ کروزر میں بیٹھا ہوا تھا، میں پچھلی سیٹ پر بیٹھا ہوا تھا، میڈم آگے والی سیٹ پر بیٹھی ہوئی تھیں۔ میں اس طرح کی باتیں کر رہا تھا کہ پارٹی آپ کی خالی ہاتھ ہے، لوگ آپ کے ساتھ نہیں ہیں۔ میڈم کو یہ سن کر غصہ آیا اور انہوں نے پیچھے مڑ کر میری طرف دیکھا اور کہا کہ دیکھیں، چیف کے ساتھ میرا ڈائریکٹ رابطہ ہے اور میں ان کو ڈائریکٹ رپورٹ دیتی ہوں۔ میڈم سے پوچھنے کا وقت ہے کہ آپ اب بھی ڈائریکٹ رابطے میں ہیں یا آواز آتی ہے کہ آپ کا مطلوبہ نمبر دوسری لائن پر مصروف ہے؟"۔ انیق ناجی سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
6
Ronan retweeted
"میں ان کی وائٹ کروزر میں بیٹھا ہوا تھا، میں پچھلی سیٹ پر بیٹھا ہوا تھا، میڈم آگے والی سیٹ پر بیٹھی ہوئی تھیں۔ میں اس طرح کی باتیں کر رہا تھا کہ پارٹی آپ کی خالی ہاتھ ہے، لوگ آپ کے ساتھ نہیں ہیں۔ میڈم کو یہ سن کر غصہ آیا اور انہوں نے پیچھے مڑ کر میری طرف دیکھا اور کہا کہ دیکھیں، چیف کے ساتھ میرا ڈائریکٹ رابطہ ہے اور میں ان کو ڈائریکٹ رپورٹ دیتی ہوں۔ میڈم سے پوچھنے کا وقت ہے کہ آپ اب بھی ڈائریکٹ رابطے میں ہیں یا آواز آتی ہے کہ آپ کا مطلوبہ نمبر دوسری لائن پر مصروف ہے؟"۔ انیق ناجی سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
30
706
12
2,847
76,101
انہوں نے عمران خان کو ذہنی طور پر توڑنے کی کوشش کی جو کہ ایک انتہائی مشکل کام ہے کیونکہ وہ خود بہت مضبوط انسان ہیں، لیکن جب اس میں کامیابی نہیں ملی تو اب وہ عمران خان کو مکمل طور پر ختم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ قاسم خان #عمران_خان_کی_جان_کو_خطرہ_ہے
40
3,465
12
8,588
44,506
Ronan retweeted
ایک اڈیالہ کی قید تنہائی میں بھی ڈیل نہیں کرتا اور دوسرا لندن کی آزادی میں بھی ڈیل کے راستے تلاش کرتا ہے۔ یہی ہے ڈیلر اور لیڈر میں فرق۔۔۔عمران ریاض خان @ImranRiazKhan خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں #Pakistan #ImranKhan
5
206
3
482
4,443
جس نے ان لوگوں کو علاج تک رسائی دی جن کی علاج تک رسائی نہیں تھی ، وہ آج خود علاج تک رسائی مانگ رہا ہے ، حبیب اکرم
21
780
5
3,751
35,013
ایک اڈیالہ کی قید تنہائی میں بھی ڈیل نہیں کرتا اور دوسرا لندن کی آزادی میں بھی ڈیل کے راستے تلاش کرتا ہے۔ یہی ہے ڈیلر اور لیڈر میں فرق۔۔۔
🚨 بریکنگ نیوز، خواجہ آصف نے اعتراف کیا کہ میاں نواز شریف نے لندن میں بیٹھ کر جنرل باجوہ کی ایکسٹینشن کو ووٹ دینے کا حکم اس لیے دیا کہ اس کے بدلے ہمارے لیے رستہ (ڈیل) نکل سکتا ہے ، خواجہ آصف نے کہا کہ وہ ہمارے اصولوں کے خلاف تھا لیکن اس کی وجہ سے دو سال کے اندر اندر ہم گیم میں واپس آ گئے تھے ، وزیر دفاع خواجہ آصف
36
1,391
8
5,161
55,918
مطمئن بیغیرت!
38
848
8
2,560
41,834
Ronan retweeted
اللہ الحق ہے، حق کی فتح ہوئی، عمران خان اپنی قوم کو بار بار لندن پلان کا بتاتا رہا، آج خواجہ آصف کی جانب سے باقاعدہ اعتراف کر لیا گیا ہے: ابوذر فرقان @AbuzarFurqan خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں #Pakistan #ImranKhan
1
215
3
672
14,759
Save Imran khan! The hero of the nation
82
2,476
26
7,507
32,263
Ronan retweeted
"انہوں نے ان کا ٹائٹل، ان (عالمی ہیوی ویٹ چیمپئن محمد علی ) کاباکسنگ لائسنس اور ان کے کیریئر کے ساڑھے تین سال چھین لیے۔ مگر ان کے اصول نہ چھین سکے۔۔ جن لوگوں نے ان سے ٹائٹل چھینا، انہیں کوئی یاد نہیں رکھتا۔ محمد علی کو سب یاد رکھتے ہیں۔میرے ماموں عمران خان بھی کبھی عالمی چیمپئن تھے۔ وہ تین سال سے زائد جیل میں گزار چکے ہیں اور ہر ڈیل ٹھکرا چکے ہیں۔ کسی انسان سے برس چھینے جا سکتے ہیں۔ اس کی پہچان نہیں چھینی جا سکتی" ۔عمران خان کے بھانجے ولی خان کا پیغام @oxwali سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
6
1,305
3,732
27,681
Asim Munir, Imran Khan’s sons have sounded the alarm. You must answer publicly for his treatment and safety. Ensure independent doctors can see him NOW. If necessary care is withheld, everyone responsible must face accountability. Rank must never provide immunity.
'It's inevitable that he will be killed in the cell if he remains there any longer without proper treatment.' Speaking to @markaustintv, former Pakistan PM Imran Khan's sons say their father will die without proper medical intervention. news.sky.com/topic/imran-kha… 📺 Sky 501
26
2,151
4
5,033
33,355
اور پاکستان نے انہیں کیا دیا ؟؟؟
10
194
1
428
2,843
عمران خان سے ملاقاتیں کروائیں گھبراتے کیوں ہیں ؟؟
7
644
1
2,010
13,976
اچھا یعنی عمران خان ڈیل مانگ رہا ہے لیکن عمران خان کو بہنیں مل بھی نہیں سکتیں کیا بہنوں کے سامنے عمران خان کو ڈیل مانگتے شرم آتی ہے؟ نہیں ! یہ ٹٹو ٹیرے ملاقاتی وہ سب باہر آکر بتا نہیں سکتیں جو بہنیں بتاتی تھیں کہ عاصم منیر ذہنی مریض ہے۔ اخے ڈیل مانگ رہا ہے
27
1,205
8
4,297
24,145
"give me justice before it is too late" - Imran Khan
3
135
4
396
3,042
Former Pakistani Prime Minister Imran Khan has issued an urgent appeal to senior judges, warning that his deteriorating health in prison could put his life at risk. In an open letter shared by his lawyer on Monday, November 16, the imprisoned PTI founder requested medical treatment for himself and his wife, Bushra Bibi. Khan claimed that his blood pressure had reached dangerously high levels and that doctors had warned him about possible serious complications. He also expressed concern about Bushra Bibi's worsening eyesight, saying she urgently requires further medical attention following previous eye surgery. The former prime minister appealed to the country's top courts to ensure that existing medical treatment orders are implemented. His statements about his current condition and prison treatment have not been independently verified. #ImranKhan #BushraBibi #PakistanPolitics #PTI #WorldTimes
107
3,543
38
7,318
40,049
وہ ہشاش بشاش والے کون تھے ؟ چاق و چوبند والے کون تھے ؟ عمران خان کا خط تو خطرناک صورتحال کی نشاندہی کرتا ہے۔ پھر یہ ٹھنڈی ہواؤں والے کون ہیں ؟
117
2,538
16
7,229
33,934
This open letter from my father to the Chief Justices of Pakistan is incredibly harrowing and sheds light on the disgraceful treatment he and his wife, Bushra Bibi, have been suffering in prison, in complete violation of Pakistan’s constitution, the Jail Manual, the Prison Rules, and the orders of Pakistan’s Supreme Court. His blood pressure is now dangerously high as a result of the solitary confinement and torture he has endured over the past year, and, as he has said in this letter, doctors have told him he is at high risk of a brain hemorrhage and cardiac arrest, while he has already suffered damage to his heart. The Pakistani regime however continues to ignore the orders from the Supreme Court for him to receive proper treatment at a private hospital, Shifa International, access to visits from family members, doctors, and regular calls with us, his sons. My father’s appeal to receive proper medical care is in no way a request for special treatment, it is the absolute bare minimum required to comply with internationally recognised standards for human rights. The situation is becoming increasingly desperate and we demand that Pakistan’s regime implement the orders of the Supreme Court immediately, and shift him to Shifa International hospital for treatment before it is too late.
599
12,315
186
23,178
208,201