Riaz Ahmed President Charsadda (@RiazFighter) header
Riaz Ahmed President Charsadda (@RiazFighter) profile picture

♥Philanthropists♥ Soldier President District Charsadda Pakistan Awaam Raaj Tehreek

Charsadda, Pakistan
Joined April 2022
Photo by Riaz Ahmed President Charsadda (@RiazFighter)Photo by Riaz Ahmed President Charsadda (@RiazFighter)Photo by Riaz Ahmed President Charsadda (@RiazFighter)Photo by Riaz Ahmed President Charsadda (@RiazFighter)Photo by Riaz Ahmed President Charsadda (@RiazFighter)Photo by Riaz Ahmed President Charsadda (@RiazFighter)Photo by Riaz Ahmed President Charsadda (@RiazFighter)Photo by Riaz Ahmed President Charsadda (@RiazFighter)Photo by Riaz Ahmed President Charsadda (@RiazFighter)Photo by Riaz Ahmed President Charsadda (@RiazFighter)
پاکستان عوام راج تحریک کی قیادت اور بانی جناب سید اقرار الحسن صاحب کا تہہ دل سے مشکور ہوں کہ انہوں نے مجھے ضلع چارسدہ کا صدر مقرر کر کے مجھ پر اعتماد کا اظہار کیا۔ میں اس عہدے کی پاسداری کروں گا اور عوام راج کے مشن کو ضلع بھر میں ہر گھر تک پہنچانے کے لیے پرعزم ہوں @iqrarulhassan
12
16
25
671
Riaz Ahmed President Charsadda retweeted
سندھ حکومت سے مطالبہ ہے کہ اقرار الحسن صاحب سے اہلِ خانہ اور عزیزوں کی ملاقات یقینی بنائی جائے۔ آئینِ پاکستان کے آرٹیکل 9، 10 اور 14 کے تحت آزادی، قانونی تحفظ اور انسانی وقار کے حقوق کا احترام کیا جائے۔ ملاقات میں غیر ضروری رکاوٹیں انسانی حقوق کے منافی ہیں۔ #ReleaseIqrarUlHassan
18
13
2
14
277
ہم نے نہ کوئی سڑک بند کی، نہ آئینی دائرہ توڑا؛ صرف حق، قانون اور اداروں کی سالمیت پر یقین رکھتے ہوئے اپنا کیس لڑا اور جیتے ہیں۔ یہ مڈل کلاس کی طاقت، اصولوں کی سیاست اور آئین و قانون کی فتح ہے! #اقرارکی_فتح_عوام_کی_فتح #اقرار_بھائی_رہا
2
3
18
Riaz Ahmed President Charsadda retweeted
ہم نے نہ کوئی سڑک بند کی، نہ آئینی دائرہ توڑا؛ صرف حق، قانون اور اداروں کی سالمیت پر یقین رکھتے ہوئے اپنا کیس لڑا اور جیتے ہیں۔ یہ مڈل کلاس کی طاقت، اصولوں کی سیاست اور آئین و قانون کی فتح ہے! #اقرارکی_فتح_عوام_کی_فتح #اقرار_بھائی_رہا
2
2
1
4
50
Riaz Ahmed President Charsadda retweeted
یہ صرف ایک فرد کی رہائی نہیں، بلکہ مڈل کلاس کے نظریے، آئین اور قانون کی فتح ہے۔ اقرار الحسن کی رہائی کے ساتھ ہی عوام راج کا پیغام اب ہر گھر تک اور زیادہ تیزی سے پہنچے گا۔ #اقرارکی_فتح_عوام_کی_فتح #اقرار_بھائی_رہا
1
1
4
35
Riaz Ahmed President Charsadda retweeted
Welcome back Syed Iqrarulhasan Sahab! #اقرارکی_فتح_عوام_کی_فتح @iqrarulhassan
3
6
6
76
Riaz Ahmed President Charsadda retweeted
Iqrar-ul-Hassan's bail approved. We proved that battles can be won while upholding the Constitution, the Law, and respect for Institutions. This is the victory of middle-class power, principled politics, and Rule of Law. #اقرارکی_فتح_عوام_کی_فتح #اقرار_بھائی_رہا
1
1
1
2
16
Riaz Ahmed President Charsadda retweeted
Alhamdullilah Iqrar ul Hassan jail se bahir aa chuke hn @iqrarulhassan
3
6
1
24
480
حق اور سچ کی تو ہمیشہ سے یہی جیت ہوئی ہے۔ سید اقرار الحسن کی باعزت رہائی پر تمام چاہنے والوں کو مبارک ہو۔ حق ہمیشہ زندہ ہے۔ #IqrarUlHassan @iqrarulhassan @farah_iqrar_
1
1
19
Riaz Ahmed President Charsadda retweeted
حق اور سچ کی تو ہمیشہ سے یہی جیت ہوئی ہے۔ سید اقرار الحسن کی باعزت رہائی پر تمام چاہنے والوں کو مبارک ہو۔ حق ہمیشہ زندہ ہے۔ #IqrarUlHassan @iqrarulhassan @farah_iqrar_
4
9
1
21
199
ہم نے نہ سڑکیں بند کیں، نہ قانون ہاتھ میں لیا، صرف اپنے حق کے لیے قانونی راستہ اختیار کیا۔ یہ آئین کی بالادستی اور پُرامن جدوجہد پر ہمارے یقین کا اظہار ہے۔ #اقرارکی_فتح_عوام_کی_فتح
18
Riaz Ahmed President Charsadda retweeted
Finally The Most Awaited Moment Alhamdullilah 🥹🤌🏻🫠 Iqrar Bhai First Appearance after Bail
3
15
263
Riaz Ahmed President Charsadda retweeted
اقرار الحسن کی درخواست ضمانت منظور ہونے کے بعداحمد مسعود ایڈووکیٹ کی سٹی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو
16
1
123
3,165
Riaz Ahmed President Charsadda retweeted
Welcome back Bhai 🥺 آپکے بغیر سب ادھورا تھا #wellcome_back_iqrar_bhai
1
4
64
Riaz Ahmed President Charsadda retweeted
الحمدللہ اقرار بھائی رہا ہوگئے ہیں ۔ @iqrarulhassan
3
10
199
Riaz Ahmed President Charsadda retweeted
3
7
8
62
Riaz Ahmed President Charsadda retweeted
اقرار الحسن کی تیسری درخواستِ ضمانت منظور کر لی گئی ہے۔ آپ سب کی دعاؤں، محبتوں اور حمایت کا تہہ دل سے شکریہ۔ اقرار الحسن زندہ باد! پاکستان پائندہ باد! 🇵🇰
11
26
1
70
1,014
Riaz Ahmed President Charsadda retweeted
اللہ پر توکل، اصولوں پر ثابت قدمی اور قانون پر مکمل اعتماد! الحمدللہ، سید اقرار الحسن صاحب کی ضمانت منظور ہو گئی۔ یہ مڈل کلاس کے شعور اور پُرامن جدوجہد کا پیغام ہے۔ #اقرارکی_فتح_عوام_کی_فتح
1
5
7
48
Riaz Ahmed President Charsadda retweeted
انتظار ختم! حق کی ایک اور فتح ہوئی ہے۔ اقرار الحسن سید کی ضمانت منظور ہو چکی ہے۔ عوام راج تحریک کا کارواں اب اور تیزی سے آگے بڑھے گا! #اقرارکی_فتح_عوام_کی_فتح #اقرار_بھائی_رہا
1
2
20
Riaz Ahmed President Charsadda retweeted
اب دھاڑ پھر سے گونجے گی! نہ خوف، نہ مایوسی، ہمارا یقین اللہ پر ہے۔ اقرار الحسن کی قیادت میں فرسودہ اور الیکٹیبلز کے نظام کے خلاف جدوجہد اب ایک نئے عزم کے ساتھ جاری رہے گی۔#اقرارکی_فتح_عوام_کی_فتح #اقرار_بھائی_رہا
1
3
4
21
Riaz Ahmed President Charsadda retweeted
پاکستان کے مقبول صحافی اور بانی عوام راج اقرار الحسن سید کو جیل میں قید کرکے اہلِ خانہ سے ملاقاتوں سے محروم رکھنا کیا انصاف ہے؟ اب وقت ہے کہ عدلیہ اپنا مؤقف واضح کرے اور ملک میں انصاف کی بالادستی یقینی بنائے۔
2
8
12
240