Dr Junaid Butt Adv retweeted
تجھ پہ بھی برسا ہے اُس بام سے مہتاب کا نور
جِس میں بیتی ہوئی راتوں کی کسک باقی ہے
♥️♥️♥️
Dr Junaid Butt Adv retweeted
Thank you so much Junaid Bhai
آپ نے بھائی کی غیر موجودگی میں سب کا حوصلہ بڑھایا، اپنا گھر بار سب چھوڑ کے صرف بھائی کے لئے کوشش کرتے رہے،
کے پی کے عوام راج فیملی آپ کو خراج تحسین پیش کرتی ہے
Dr Junaid Butt Adv retweeted
الحمدللہ! اقرار بھائی کی ضمانت منظور ✌️
عوام راج تحریک کے ہر کارکن، عہدیدار اور ذمہ دار کو مبارکباد!
جنید بٹ، ثناء اللہ خان، ڈاکٹر اشفاق، حماد راؤ، بلال بیگ، سمیرا سید، مشعل ناز سمیت حیدرآباد سے گلگت تک تمام ساتھیوں کی دعائیں رنگ لے آئیں۔
Dr Junaid Butt Adv retweeted
Pakistan Awam Raj Tehreek chief and prominent television anchor Iqrar-ul-Hassan has been released from Karachi Central Jail after being granted bail in a case involving allegations of false and defamatory social media posts. He was arrested in Lahore on October 12 and subsequently transferred to Karachi @iqrarulhassan @WaseemBadami
Dr Junaid Butt Adv retweeted
وھاب بھائی کی محنت کو سلام اور اللّٰہ سب کو خوشیاں نصیب کرے
#اقرارکی_فتح_عوام_کی_فتح
#اقرار_بھائی_رہا
@iqrarulhassan
@farah_iqrar_
@AdvJunaidButt
@wahabali2009
@SanaullahKhn75
Dr Junaid Butt Adv retweeted
اقرار الحسن کی ضمانت منظور ہو گئی : ایک بھونڈا ترین مقدمہ اور گھر میں گھس کر جس طرح گرفتاری کی گئی وہ قابل مذمت : ساتھ ہی دوسری طرف ہمارے بھائی حسنین رفیق ابھی تک لاپتہ ہیں اور نہیں معلوم کس کی حراست میں ہیں - اللہ رحم فرمائیں اور حسنین جلد واپس آئیں : آمین
اقرار الحسن سید کی درخواستِ ضمانت ٹرائل کورٹ کے معزز مجسٹریٹ نے دو لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض منظور کر لی۔
Alhamdolila
اقرار الحسن سید کیس میں اہم پیش رفت!
NCCIA کی جانب سے چالان مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کر دیا گیا ہے۔ آج چالان کی پہلی سماعت ہے اور کراچی کی عدالت میں باقاعدہ ٹرائل کا آغاز ہو چکا ہے۔
آپ سب سے دعاؤں کی اپیل ہے۔ ان شاء اللہ اقرار الحسن سید اس ٹرائل میں باعزت بری ہوں گے
Dr Junaid Butt Adv retweeted
پاکستان کے مقبول صحافی اور بانی عوام راج اقرار الحسن سید کو جیل میں قید کرکے اہلِ خانہ سے ملاقاتوں سے محروم رکھنا کیا انصاف ہے؟ اب وقت ہے کہ عدلیہ اپنا مؤقف واضح کرے اور ملک میں انصاف کی بالادستی یقینی بنائے۔
Dr Junaid Butt Adv retweeted
سوشل میڈیا پر چاہنے والوں نے دھوم مچا دی، کہا کہ ہم اِقرار الحسن کے ساتھ ہیں
Dr Junaid Butt Adv retweeted
ہزاروں چہرے، ایک آواز، ایک پیغام — ہم اقرار کے ساتھ ہیں! ✊
#IStandWithIqrarUlHassan
Dr Junaid Butt Adv retweeted
#اقرارکو_رہاکرو
#عوام_کی_آواز_عوام_راج
ہزاروں چہرے، ایک آواز، ایک پیغام — ہم اقرار کے ساتھ ہیں! ✊
#IStandWithIqrarUlHassan
#میں_اقرار_کے_ساتھ_ہوں
Dr Junaid Butt Adv retweeted
ہزاروں چہرے، ایک آواز، ایک پیغام — ہم اقرار کے ساتھ ہیں! ✊
#اقرارکو_رہاکرو
🔴 #release_iqrar_ul_hassan
✊ #JusticeForIqrarUlHassan
#IStandWithIqrarUlHassan
Dr Junaid Butt Adv retweeted
ہزاروں چہرے، ایک آواز، ایک پیغام — ہم اقرار کے ساتھ ہیں! ✊
#IStandWithIqrarUlHassan
#میں_اقرار_کے_ساتھ_ہوں
ہزاروں چہرے، ایک آواز، ایک پیغام — ہم اقرار کے ساتھ ہیں! ✊
#IStandWithIqrarUlHassan
#میں_اقرار_کے_ساتھ_ہوں






















