Robina Sunbal (@Robina6644) header
Robina Sunbal (@Robina6644) profile picture

I'm medical student District President Women Wing Charsadda Pakistan Awaam Raaj Tehreek.❤

Charsadda Kpk
Joined September 2022
Photo by Robina Sunbal (@Robina6644)Photo by Robina Sunbal (@Robina6644)Photo by Robina Sunbal (@Robina6644)Photo by Robina Sunbal (@Robina6644)Photo by Robina Sunbal (@Robina6644)Photo by Robina Sunbal (@Robina6644)Photo by Robina Sunbal (@Robina6644)Photo by Robina Sunbal (@Robina6644)Photo by Robina Sunbal (@Robina6644)Photo by Robina Sunbal (@Robina6644)
چارسدہ آپ کے ساتھ ہے! الحمدللہ پاکستان عوام راج تحریک کے منشور کے ساتھ، ویمن ونگ کی ڈسٹرکٹ صدر کی حیثیت سے چارسدہ کی بیٹیوں کی آواز بننے کا عہد کرتی ہوں۔ ہمارا منشور: عوامی اختیار، شفافیت و انصاف، اور خواتین و نوجوانوں کا مضبوط مستقبل۔ @iqrarulhassan #اب_عوام_راج_ہوگا
5
19
2
28
14,090
بانی عوام راج تحریک، سید اقرار الحسن کو ضمانت ملنے پر عوام راج فیملی کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ منجانب عوام راج فیملی ضلع چارسدہ #اقرار_کی_فتح_عوام_کی_فتح
2
2
13
اقرار بھائی کی رہائی کے لیے جدوجہد کرنے والی عوام راج تحریک کی فیملی، لیگل ٹیم، تمام صوبائی اور مرکزی قیادت کا تہہ دل سے مشکور ہوں۔ خصوصاً وسیم بادامی صاحب کو خراجِ تحسین، جنہوں نے مشکل وقت میں اقرار بھائی اور عوام راج فیملی کا ساتھ دیا۔ آپ سب کی جرأت، یکجہتی اور جدوجہد کو سلام!
11
8
1
12
139
Heartiest congratulations to Iqrar-ul-Hassan on securing bail. Warmest congratulations to him and his entire family. May Allah bless him with happiness, peace, and success. Ameen!
4
4
67
شکر الحمد اللہ Awaam raaj kpk appointment committee member Muhammad Islam afridi @MUHAMMADIS1989 #wellcome_back_iqrar_bhai
4
5
1
5
86
عوام راج تحریک کے فخر، فخرِ پاکستان سید اقرار الحسن صاحب کی رہائی پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ اللہ پاک نے ایک بار پھر ثابت کیا کہ سچ کبھی ہارتا نہیں، چاہے آزمائش کتنی ہی بڑی کیوں نہ ہو۔ دعائیں قبول ہوئیں، حق جیت گیا #اقرارکی_فتح_عوام_کی_فتح @iqrarulhassan Sunbal
3
4
1
5
62
عوام راج تحریک ضلع چارسدہ - تنظیمی اجلاس ضلع چارسدہ میں 30 اکتوبر بروز جمعہ صدر ریاض احمد کی زیر صدارت تنظیمی اجلاس منعقد ہوا۔ تلاوت کلام پاک سے آغاز ہوا، تنظیمی امور اور آئندہ کے لائحہ عمل پر مشاورت کی گئی اور باہمی اتفاق سے فیصلے کئے گئے۔ #اقرارکی_فتح_عوام_کی_فتح
2
2
38
Robina Sunbal retweeted
الحمدللہ! اقرار بھائی کی رہائی کی خوشخبری پر دل سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ یہ پوری عوام راج فیملی کے لیے خوشی کا دن ہے۔ اللہ تعالیٰ اقرار بھائی کو سلامت رکھے اور ہماری تحریک کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ ! منجانب: عطاءاللہ صاحب #wellcom_back_iqrar_bhai
1
3
5
29
Replying to @Robina6644
عوام راج تحریک کا منشور، ہر گھر، محلے، گاٶں اور ہر شہر تک پہنچا کر دم لیں گے۔ بہت جلد پاکستان میں عوام کا راج ہوگا، ان شاء اللہ #اقرارکی_فتح_عوام_کی_فتح
3
3
15
Robina Sunbal retweeted
Replying to @Robina6644
Release iqrarulhassan
2
3
15
Robina Sunbal retweeted
ہم سید اقرار الحسن کی رہائی کی پرزور اپیل کرتے ہیں ۔مشکل کی اس کھڑی میں ہم تمام کارکنان اپنے قائد محترم سید اقرار الحسن کے ساتھ شانا بشا نا کھڑے ہیں ۔ @iqrarulhassan
1
4
4
28
Robina Sunbal retweeted
سید اقرار الحسن نے ہمیشہ حق اور سچ کے لیے آواز اٹھائی ہے۔ ✊ حق کی آواز کو دبایا نہیں جا سکتا، سچ کا راستہ روکا نہیں جا سکتا! ہم تمام کارکنان اپنے قائد محترم سید اقرار الحسن کے ساتھ شانابشانا کھڑے ہیں اور اس کے فوری رہائی کا مطالبہ کر تے ہیں.
3
6
8
61
Robina Sunbal retweeted
ہم عوام راج تحریک کے تمام کارکنان سید اقرار الحسن کے رہائی کے پرزور مطالبہ کرتے ہیں ۔ سید اقرار الحسن نے ہمیشہ حق اور سچ کے لیے آواز اٹھائی ہے اور مظلوم و لاچار لوگوں کے کھڑے ہوئے ہیں ۔ #releaseiqraulhassan @iqrarulhassan
2
2
6
46
Robina Sunbal retweeted
🤲 بس اب انصاف کے فیصلے کا انتظار ہے! ہر گزرتا لمحہ اقرار بھائی کے چاہنے والوں کی امیدوں کو مزید مضبوط کر رہا ہے۔ دعا ہے کل کا دن خوشخبری لے کر آئے اور سچائی سرخرو ہو۔ ❤️ #اقرار_الحسن_کو_رہا_کرو ✊ @iqrarulhassan
2
2
4
17
Robina Sunbal retweeted
انشاللہ بہت جلد چاند نظر آنے والی ہے ۔ہمیں اپنے عدلیہ سے امید ہے کہ وہ حق اور سچ کا فیصلہ سنا کر سید اقرار الحسن کو رہا کرینگے ۔
3
3
7
34
Robina Sunbal retweeted
اقرار الحسن بھائی کو رہا کرو! رہائی کا مطالبہ ان کے آئینی اور قانونی حقوق کے احترام کی آواز ہے۔ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ قانون کے مطابق انصاف کو یقینی بنایا جائے۔ @iqrarulhassan
1
2
5
32
Robina Sunbal retweeted
تعلیم کسی کی جاگیر نہیں اور علاج کسی کی مجبوری نہیں ہونا چاہیے۔ ہر شہری کو معیاری تعلیم اور صحت کی سہولت ملنا اس کا بنیادی حق ہے۔ عوام راج ایسے ہی حقوق کی بات کرتا ہے۔
1
1
1
14
Robina Sunbal retweeted
انصاف کا تقاضا ہے کہ حق کو حق ملے، اقرار الحسن کے معاملے میں قانون کے مطابق فیصلہ ہو، ہر پہلو کو انصاف کی نظر سے دیکھا جائے، ہمیں عدل و انصاف کے فیصلے کی امید ہے، #justice_for_iqrar
2
5
8
52