Umardraz retweeted
کل اس ٹائم تک پارٹی فیصلہ کریگا اور ہم مزاحمت کرینگے ویڈیو زیادہ سے زیادہ رہپوسٹ کریں
Kuttiyaaaaa haram ki maut maregi tu Insha’Allah
خیبر پختونخوا کے بھائیوں اور بہنوں کو تیرہ برس صرف دھرنے،انتشار، گالم گلوچ اور سستے ٹرینڈز ملے۔ آج اگر خیبر پختونخوا گورنر راج اور ایمرجنسی کی باتیں سن رہا ہے تو یہ عوام کا نہیں،تیرہ سالہ نااہلی کا قصور ہے
خیبر پختونخوا کے بھائیوں اور بہنوں سے سوال ہے کہ پنجاب اور خیبر پختونخوا ایک ہی ملک میں ہیں،ایک ہی آئین اور ایک ہی قومی خزانے کے حصہ دار ہیں،پھر ایک صوبے میں ترقی کا سفر اور دوسرے میں تنزلی اور بدامنی کیوں؟ فرق وسائل کا نہیں، نیت اور اہلیت کا ہے۔
اگر پنجاب ستھرا ہو سکتا ہے تو خیبر پختونخوا کیوں نہیں؟ کیونکہ وہاں صفائی نہیں، صرف سیاست ہوئی۔
اگر پنجاب کے ہونہار بچوں کو اسکالرشپ مل سکتی ہے تو خیبر پختونخوا کے بچوں کو کیوں نہیں؟ کیونکہ وہاں ترجیح بچے نہیں، دھرنے تھے۔
اگر پنجاب کی مائیں بے فکر ہیں تو خیبر پختونخوا کی مائیں خوف میں کیوں؟ کیونکہ وہاں توجہ عوام کی حفاظت پر نہیں، اسلام آباد پر چڑھائی پر رہی۔
اگر پنجاب میں گرین الیکٹرو بسیں چل سکتی ہیں تو خیبر پختونخوا میں کیوں نہیں؟ کیونکہ وہاں منصوبے زمین پر نہیں، صرف سوشل میڈیا پر چلے۔
اگر پنجاب کے گاؤں تک پختہ سڑکیں پہنچ سکتی ہیں تو خیبر پختونخوا کی سڑکیں ادھوری کیوں؟ کیونکہ وہاں وعدے ہوئے، کام نہیں۔
اگر پنجاب میں مفت دوا، فیلڈ ہسپتال اور کلینک آن ویلز دہلیز پر ہیں تو خیبر پختونخوا کا مریض بے بس کیوں؟ کیونکہ وہاں عوام کی صحت سے زیادہ اقتدار عزیز رہا۔
"کیوں" کا جواب ایک ہی ہے: تیرہ سالہ انتشار اور نااہلی!
پنجاب نے ثابت کر دیا کہ حکومتیں بڑھکوں سے نہیں، کام، کام اور کام سے چلتی ہیں۔خیبر پختونخوا کو اب انتشار نہیں، خدمت چاہیے۔
Umardraz retweeted
خدا کیلئے خالد خورشید بھائی کیلئے آواز اٹھائے انہیں مارنے جا رہے ہیں
ایک دوسرے پر تنقید چھوڑے خالد خورشید کو نہیں چھوڑیں گے ساری یوتھ آواز اٹھائے
Umardraz retweeted
بیرسٹر گوہر سلمان اکرم راجہ محمود خان اچکزئی علامہ راجہ ناصر عباس اور خیبر پختونخوا کے وزراء عوام کو لیڈ کرتے،
صرف پریس کانفرنس کرکے خود کو بری و الزمہ سمجھنے والے حالات کے مطابق سڑکوں پر نکلیں۔
Umardraz retweeted
مبینہ طور پہ فوج کی نظر پختونخوا کے صحت کارڈ کے پیسوں پہ ہے صحت کارڈ ختم کرکے فوج یہ پیسے دہشت گردی کی جنگ کے نام پہ ہڑپ کرنے جارہی ہے!
Umardraz retweeted
Replying to @OfficialDGISPR
Umardraz retweeted
Now, as Pakistanis have taken to the streets to protest my father’s release, Asim Munir’s regime imposes emergency rule in Khyber Pakhtunkhwa (my father’s political stronghold).
Having failed to secure Balochistan or Azad Kashmir, Munir once again invokes terrorism to justify another military operation in Pashtun lands. Yet again sacrificing lives in an attempt to cling on to power.
Khyber Pakhtunkhwa’s democratic mandate must be restored. My father, our detained family members, PTI representatives and all political prisoners must be released immediately. The people’s right to peaceful protest must be respected.
Pakistan belongs to its people, not its military.
Umardraz retweeted
عمران خان گرفتار
بشری بی بی گرفتار
علیمہ خان گرفتار
نورین نیازی گرفتار
ڈاکٹر عظمی خان گرفتار
حسان نیازی گرفتار
قاسم زمان گرفتار
شرجیل نیازی گرفتار
شاہ محمود قریشی گرفتار
ڈاکٹر یاسمین راشد گرفتار
عالیہ حمزہ گرفتار
حماد اظہر گرفتار
میاں محمود الرشید گرفتار
اعجاز چوہدری گرفتار
عمر سرفراز چیمہ گرفتار
وزیر اعلی سہیل آفریدی گرفتار
شاہد خٹک گرفتار
جنید اکبر گرفتار
خالد خورشید گرفتار
عبداللطیف چترالی گرفتار
صوبائی وزیر ڈاکٹر امجد علی اغوا
صوبائی وزیر فضل شکور اغوا
صاحبزادہ حامد رضا گرفتار
فردوس رائے گرفتار
صنم جاوید گرفتار
فلک جاوید گرفتار
عبدالسلام آفریدی گرفتار
محمد ریاضُ گرفتار
سلطان روم گرفتار
یامین خان گرفتار
محمد اعظم خان گرفتار
فتح الملک ناصر گرفتار
داوڑ کنڈی گرفتار
بابر سلیم سواتی گرفتار
1500 کارکنان ایک دن
اور 1000 کارکنان ایک دن میں گرفتار
14* کارکنان 26 نومبر کو شہید
25 کارکنان 9 مئی کو شہید
8 کارکنان جیل میں علاج نا ہونے کے سبب شہید
1200 کارکن زندگی موت کی کشمکش میں ہیں تاحال مختلف انجریوں کا شکار ہیں
قاسم سوری جلا وطن
ڈاکٹر شہباز جلاوطن
ہمارے جیسے کئی لوگ جلاوطن
کئی کے رشتے ٹوٹ گئے
کئی تاحال لاپتہ
سلمان اور جہانگیر دوبئی میں گرفتار
سینکڑوں پاسپورٹ بلاک
سینکڑوں شناختی کارڈ بلاک
سینکڑوں کاروبار تباہ
بس کر دو یار ہزاروں گھر اجڑ گئے ہیں لوگوں کی زندگیاں آسان کرو ایک جماعت سے ایسا سلوک کیوں کر رہے ہو پاکستان پر رحم کرو
Umardraz retweeted
InshAllah when PTI is back in power, we will add to the school curriculum, in addition to Sirat-Un-Nabi, the Fundamental Rights of the citizens.
So every citizen will understand that Haqeeqi Azaadi can only be attained when they understand the rights given to them by the constitution and are then ready to defend those rights with their lives.
Umardraz retweeted
Replying to @CNN
@CNN @cnni @cnnbrk @BBCBreaking @BBCWorld @BBCUrdu @NBCNews @ABC @amanpour @AC360 @andersoncooper @TuckerCarlson
@Kasim_Khan_1999 @UNHumanRights @FCDOHumanRights @AJENews @PiersUncensored @mehdirhasan @StateDept @HouseForeignGOP @HouseForeign @10DowningStreet
Imposing Governor’s Rule on Khyber Pakhtunkhwa is a brutal, authoritarian assault on democracy and the will of the people. This is what a regime without a popular mandate resorts to when it cannot win public support. Its survival increasingly depends on U.S. imperialist cover, not the consent of the Pakistani people.
Umardraz retweeted
صدر پی ٹی آئی پشاور عرفان سلیم نے کل بروز پیر 12 اکتوبر دن 12 بجے ہشتنگری جی ٹی روڑ پشاور ، پرامن احتجاج کی کال دے دی۔
تمام عوام بھرپور شرکت کریں
#نکلو_پشاور_کی_طرف
Umardraz retweeted
Replying to @CNN
@CNN @cnni @cnnbrk @BBCBreaking @BBCWorld @BBCUrdu @NBCNews @ABC @amanpour @AC360 @andersoncooper @TuckerCarlson
@Kasim_Khan_1999 @UNHumanRights @FCDOHumanRights @AJENews @PiersUncensored @mehdirhasan @StateDept @HouseForeignGOP @HouseForeign @10DowningStreet
“A selfish ploy to break up Pakistan.
For the good of his country, Field Marshal Munir should retreat.” - @TheEconomist
#AsimLaw
Umardraz retweeted
یہ ویڈیو تحریک انصاف کے پاس بڑا ثبوت ہے کہ کس طرح پولیس کو کہا گیا ہے کہ پرامن مظاہرین کو سیدھا سر پر گولی مار دیں، یہ ویڈیو کس کے حکم پر بنائی گئی اور یہ الفاظ کس کے حکم پر اس اہلکار سے کہلوائے گئے؟؟ اصل مجرم کو سامنے لانا ہوگا
Umardraz retweeted
🚨🚨 بریکینگ نیوز : انتہائی خوفناک صورتحال, وقار ملک نے خوفناک خدشے کا اظہار کردیا ۔!!!💔💔🛑
عمران خان کی ملاقاتیں اب بالکل ہی نہیں ہونی ۔ عمران خان کو انہوں نے Missing Person بنادیا ہے ۔یہاں تک کہ ہم گورنر راج لگا دیں گے, ایمرجنسی لگا دیں گے ۔ لیکن عمران خان سے ملاقات نہیں ہونے دیں گے ۔ اس میں سب سے خطرناک چیز یہ ہے, کہ یہ عمران خان کی جان لینے کے در پر ہیں ۔ یا انہوں نے یہ سارا کنٹرول اس لئے کیا کہ خدانخواستہ کوئی ایسی ویسی خبر باہر آتی ہے, تو KP میں بھی ایمرجنسی لگی ہوگی ۔ ہر طرف فوج پھیر رہی ہوگی ۔ بہنیں الریڈی جیل میں ہیں ۔ کُچھ عمران خان کے وفاداروں کو ابھی گرفتار کرلیا جائے گا۔ اور پھر اس کے بعد خدانخواستہ یہ کوئی بری خبر جاری کر سکتے ہیں ۔ اس لئے میں کہتا ہوں ۔ پاکستانیوں باہر نکلنے کے علاؤہ آپ کے پاس کوئی آپشن ہی نہیں ہے ۔ ان کے عزائم بہت خطرناک ہے ۔🚨🚨🚨
Umardraz retweeted
سلمان اکرم راجہ اور بیرسٹر گوہر میں اوسط درجے کی سیاسی ذہانت موجود نہیں ہے۔ جس وقت مذاکرات میں اچانک سے دہشتگردی کو موضوع بنایا گیا تو تب آپ کو ہوش نہیں آئی؟ آج دس دن بعد آپ کو تفصیلات بتانی یاد آرہی ہیں؟ ان نااہل لوگوں کو عہدوں پر رہنے کا کوئی حق نہیں۔
Replying to @ImranRiazKhan
ملٹری آپریشن کا ذکر نظر کا دھوکہ ہے۔ فوج کے پاس آپریشن کے پیسے ہوں تو بلوچستان میں کرلیں۔ یہ تحریک انصاف کو دہشتگردوں کا ساتھی ثابت کرنے کی سازش ہے۔ کوئی آپریشن نہیں ہوگا۔ یہ بس عمران خان کو قید تنہائی میں رکھنے کا منصوبہ ہے۔ ملاقات ہونے پر وہ اس نظام کی بیساکھیاں نکال دے گا۔
Umardraz retweeted
🚨سر ؛ مراد سعید @MuradSaeedPTI مینا خان آفریدی @MeenakhanAfridi شفیع جان @ShafiJanPTI آپ لوگ کسی بھی طرح کرکے لوگوں کو ڈائریکشن دیں، انہیں راستہ دکھائیں۔




























