Laddu retweeted
New Zealand is deeply concerned at reports of attacks by Israeli settlers against diplomatic personnel and journalists in the West Bank. We call on Israel to conduct an immediate and full investigation and expect accountability for those responsible. Israel must take action to end ongoing settler violence in the West Bank.
Laddu retweeted
ریحان اشرف کا قاتل کون؟؟
یہ جمسا کمپنی کے مالک ریحان اشرف جو گزشتہ شب ڈاکووں کی فائرنگ سے جاں بحق ہوئے
ریحان کی گاڑی چناب کلب کے گیٹ سے چوری ہوئی مبینہ طور پر 85 لاکھ روپے ممبر شپ فیس لینے والے چناب کلب کی سکیورٹی اتنی ہے بس کہ گاڑی چوری ہو گئی
گاڑی میں ٹریکر تھا تو ریحان نے ٹریکر کی مدد سے گاڑی کا تعاقب کیا۔ اس دوران یقینا اس نے پولیس کو بھی کال کی ہو گی۔ اور یقینی طور پر پولیس مدد کو نہیں پہنچی تو ریحان کو خود گاڑی تک جانا پڑا اور جان سے ہاتھ دھو بیٹھا
ٹک ٹاکر اور سوشل میڈیا پولیس افسران سے اتنی گذارش ہے بس کہ سوشل میڈیا کی واہ واہ والی دنیا سے نکل کر گراونڈ پر شہریوں کو تحفظ دینے کے لیے کچھ کام کر لیں
Laddu retweeted
The story of the Bangladeshi couple who were executed in Saudi Arabia is horrifying from every angle you see.
Laddu retweeted
Today I visited Dr Mahathir Mohamad, former prime minister of Malaysia, who's wife, Dr. Hasmah, just passed away and read Al Fatihah. They were married for 70 years. He is 101 years old, by God’s grace.
Laddu retweeted
سوئی سے گیس نکلی وہ مفت لیکر فوجی فرٹیلائزر کمپنی چل رہی ہے۔ لائم سٹون نکلا اس سے عسکری سیمنٹ اور فوجی سیمنٹ چل رہا ہے۔ سیاحتی مقامات فوج نے ہتھیا لیے ہیں۔ زرعی زمینیں فوج کے پاس ہیں۔
اگر معدنیات نکل آئے اور اس سے کچھ آمدن ہوئی تو جرنیلوں کو کروز شپ اور پرائیویٹ جیٹ دینے کا قانون منظور ہوجائے گا۔ آپ کو کچھ نہیں ملنے والا۔
Laddu retweeted
ریحان اشرف جمسا ایلفی اینڈ گلو کمپنی کے مالک تھے، جن کی کمپنی کی پاکستان کے شہر فیصل آباد میں بڑی فیکٹری تھی۔ ان کا دوبئی میں بھی کاروبار تھا اور ان کی مصنوعات مختلف ممالک ایکسپورٹ بھی کی جاتی ہیں۔
bbc.in/4Bi0Yh6
Laddu retweeted
ڈاکٹر فیصل کا مطالبہ 🚨🚨
مجھے خان صاحب کو دیکھے ہوئے تقریباً 2 سال کا عرصہ گزر گیا ہے، عمران خان کے مؤثر اور جامع علاج کے لیے ذاتی ڈاکٹرز کو رسائی عمران خان تک رسائی دی جائے
Laddu retweeted
یہ ھیں میاں ریحان اشرف ( جمسا ایلفی اینڈ گلو کمپنی کے مالک )
یہ رات کو اپنی فیملی کے ساتھ ایک فنکشن پر چناب کلب فیصل آباد آئے تھے۔
فنکشن کے دوران ان کو ٹریکنگ الرٹس آئے کہ ان کی لینڈ کروزر گاڑی اپنی جگہ سے حرکت کر رھی یعنی چوری ھو رھی ھے۔
یہ فوراً بھاگے اور ساتھ ایک دوست کی گاڑی میں اُس دوست کے ساتھ اپنی لینڈ کروزر کا پیچھا کرنے لگ گئے۔جڑانوالہ روڈ بندو خان ریسٹورنٹ کے قریب جا کر انہوں نے اپنی چوری کی جا رھی لینڈ کروزر کو گھیر لیا۔چوروں نے فائرنگ کر دی ...گولی میاں ریحان اشرف کی گردن میں لگی اور اُن کی موقع پر موت واقع ھو گئی۔
چور گاڑی سمیت نکل جانے میں کامیاب ھو گئے
افسوس صد افسوس
کسی کا مال جان عزت محفوظ نہیں ....بندہ جائے تو کدھر جائے۔یہ دو پھول جیسے بچے یتیم ھو گئے۔میرے خیال میں تو میاں صاحب کو خود پیچھا کرنے کی بجائے 15 پر کال چلا دینی چاھیے تھی ...مگر انسان کی موت اُس کے ھوش و ھواس اور سوچنے سمجھنے کی صلاحیت ختم کر دیتی ھے۔اناللہ وانا الیہ را جعون
😢🚶🚶🚶
Laddu retweeted
ویسے آپ کے خاندان کا پیشہ کیا ہے؟ آپ کے دادا خود کیا کرتے تھے، یہ بھی بتائیں۔
وہ جو بھی کرتے تھے یا آپ کے خاندان کا جو بھی پیشہ، ایک بات ہے کہ آپ اپنے ماں باپ پر اتنے زیادہ شرمندہ ہیں کہ کھل کر اپنا نام لکھ کر سامنے آ کر بات بھی نہیں کر سکتے۔
اگر گانے والوں کے خاندان اچھے نہیں تھے کیا انسانیت کو ہلاکت میں ڈالنے والے مولوی کُتّوں کے خاندان اچھے تھے؟
ابھی یہ کہہ رہا ہے کہ ہم خاندانی طور پر بھی بڑے آدمی ہیں۔
80s کا کوئی سال تھا میں دادا کے ساتھ ٹی وی لاؤنج میں بیٹھا ہوا، کہ نصرت فتح علی کا ایک انٹرویو چل رہا تھا۔
اور نصرت فتح بتا رہا تھا کہ ہم پچھلے سات پشتوں سے قوال ہیں۔
دادا بڑی دھیمی آواز میں گالی دیا کرتے تھے،
دھلے دا بچہ اے کوئی عزا دی گال ہے جو توں ست پشتیں کولو میراثی ہیویں 🫣 ولا نک کڈھ کیں ڈسیندا وی بیٹھیں 😔
Laddu retweeted
Israeli occupation forces kidnapped at least 25 Palestinians in across the occupied West Bank tonight..
This is from the city of Tulkarm..
شہباز شریف صاحب، کہاں ہے غزہ پیس بورڈ۔۔۔
ناقابل برداشت منظر۔۔معصوم فلسطینی بچے دہشتگرد اسرائیل کے ہاتھوں امریکی ،یورپی سپورٹ سے بھوک اور گولیوں سے دن دھاڑے دنیا کے آنکھوں کے سامنے شہید ہورہے ہیں۔۔۔۔
یہ سب کچھ عالم اسلام کے حکمرانوں اور جرنیلو کی خاموش سہولت کاری سے ہورہا ہے۔۔۔
ان معصوموں کے خون کی قیمت تاریخ کا قرض ہے۔۔
3 years
🗣️'This is a massacre'
Ministry of Health in Gaza held a press conference at Al-Ahli Baptist Hospital among the bodies and remains of the victims of the Israeli attack that left more than 500 dead ⤵️ v.aa.com.tr/3024272
Laddu retweeted
🚨 In India, Muslims are facing injustice.
In India, a Muslim man who took to the streets to protest the demolition of a mosque was attacked by extremist nationalist groups. #Hindistan #India
Laddu retweeted
ڈاکٹر یاسمین 1255 دن
بشری بی بی 905 دن
صنم جاوید 875 دن
عالیہ حمزہ 666 دن
مہارنگ بلوچ 574 دن
بیبو بلوچ 574 دن
گلزادی بلوچ 552 دن
رائے فردوس 401 دن
فلک جاوید 389 دن
ایمان مزاری 282 دن
علیمہ خان 50 دن
نورین خان 49 دن
عظمی خان 49 دن
ارم زہرہ 4 دن
نو مئی کے بعد یہ خواتین ساری گرفتاریاں ڈال کر اتنے دن جیل گزار چکیں
































