Pinned Tweet
نواز شریف وزیر اعظم بننے آئے ہی نہیں تھے، وہ اصل میں نظام کے بادشاہ بن کر آئے-نواز شریف کی کرپشن ڈھونڈتے ڈھونڈتے 6 جنرل ، 9 جج اور درجنوں سیاست دان ختم ہوگئے سمیع ابراہیم جیسے یوتھیے نے بھی اپنی غلطی مان لی۔
𝓐𝓭𝓲𝓵 𝓐𝓼𝓵𝓪𝓶 🦁 retweeted
پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی وزیر اعظم نواز شریف کی جانب سے پنجاب کے عوام کو دیا گیا تحفہ جو لاکھوں لوگوں کی ذندگیاں ہر سال بچاتا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر نگرانی نا صرف پی آئی سی کی استعداد کار کو بڑھایا گیا ہے جس کا ثبوت اس کے اعداد و شمار ہیں بلکہ پنجاب کی عوام کے لئے دل کے نئے ہسپتال اور کیتھ لیبز قائم کی ہیں جن سے اب پنجاب کے دور دراز کے علاقوں کے لوگ مستفید ہوں گے!
#MaryamKaPunjab
𝓐𝓭𝓲𝓵 𝓐𝓼𝓵𝓪𝓶 🦁 retweeted
سب کو سیاست اور اپنی پڑی ہوئی ہے..
پتہ کرو ہماری اس بہن نے کھانا بھی کھایا ہوگا کہ نہیں😢
@SaniaaAshiq
𝓐𝓭𝓲𝓵 𝓐𝓼𝓵𝓪𝓶 🦁 retweeted
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی قیادت میں عوامی فلاح و بہبود کے منصوبوں، بشمول ستھرا پنجاب اور اپنی چھت اپنا گھر، کے ساتھ ساتھ صوبے کے ٹورازم ویژن کو عالمی سطح پر سراہا جا رہا ہے۔ آذربائیجان کے شہر شوشا میں لاہور کو باضابطہ طور پر ای سی او ٹورازم کیپیٹل 2027 قرار دیا جانا اور پنجاب کو پاکستان کا سیاحتی گیٹ وے تسلیم کیا جانا صوبے کی مثبت شناخت کا مظہر ہے۔ 2027 میں خصوصی تشہیری مہم کے ذریعے پنجاب کے سیاحتی مقامات اور ثقافتی پہلوؤں کو اجاگر کیا جائے گا، جہاں لاہور رکن ممالک، سٹیک ہولڈرز اور فنکاروں کی میزبانی کرے گا۔
𝓐𝓭𝓲𝓵 𝓐𝓼𝓵𝓪𝓶 🦁 retweeted
اراکینِ اسمبلی سے رابطہ، ان کی تجاویز سننا اور حلقوں کے مسائل پر مشاورت وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے طرزِ حکمرانی کا پہلے دن سے حصہ ہے۔ اسے کسی نئی پیش رفت کے طور پر پیش کرنے سے پہلے ماضی کا ریکارڈ بھی دیکھ لینا چاہیے۔ صحافت میں ذاتی رائے سے زیادہ اہمیت درست معلومات کی ہوتی ہے۔
𝓐𝓭𝓲𝓵 𝓐𝓼𝓵𝓪𝓶 🦁 retweeted
آپ ہر چند گھنٹے بعد ایک نیا سوال اٹھا کر آخر کس قسم کا تاثر دینا چاہتے ہیں؟ کسی ملاقات کا دورانیہ آپ کے لیے خبر بن جاتا ہے کسی اجلاس میں گفتگو کا وقت موضوع بن جاتا ہے اور کسی کی موجودگی پر نئی بحث شروع ہو جاتی ہے۔ کیا ہر معاملے پر تبصرہ کرنا ضروری ہے؟
سیاسی اختلاف اپنی جگہ لیکن بغیر معلومات کے مسلسل سوالات اٹھانا محض ذہنی انتشار پیدا کرتا ہے۔ کبھی کسی معاملے کو سمجھنے اور مکمل معلومات حاصل کرنے کی کوشش بھی کر لیا کریں۔شکریہ
حیرانگی کی بات ہے کہ ملک احمد خان صاحب کے ساتھ دو روز قبل ملاقات کے دوران بھی محترمہ مریم نواز صاحبہ اور پرویز رشید صاحب کا لباس یہی تھا، دیگر اراکین اسمبلی کے ساتھ ملاقات کی آج صحافیوں کی طرف سے اپ لوڈ کردہ ویڈیو میں بھی دونوں کا لباس ایک ہی جیسا ہے۔۔۔
کہیں ایسا تو نہیں کہ گونگلوئوں سے مٹی جھاڑنے کیلئے پانچ پانچ منٹ کی متعدد ملاقاتیں ریکارڈ کر کے رکھ لی ہیں اور آہستہ آہستہ جاری ہو رہی ہیں۔۔
𝓐𝓭𝓲𝓵 𝓐𝓼𝓵𝓪𝓶 🦁 retweeted
کوئ اس پراپرٹی کی ملکیت بتا دے۔۔ کو ن مالک ھے۔ اور رہائشی کون ھے یا ھیں۔ اگر یہ محل نما قلعہ کسی کے استعمال میں ھے ،اگر ھے تو وہ کون ھیں۔ جن گھروں کا قانونی ٹائٹل آپ کے پاس نہ ھو یا آپ justify نہ کرسکتے ھوں ۔ تو کیا آپ morally کوئی مقام claim کر سکتے ھیں ۔ وقت آگیا ھے وطن عزیز میں جو لوگ اعلی مقام اپنا استحقاق سمجھتے ھیں 25کروڑ عوام کو انکے سیاہ وسفید کا علم ھونا چاہئیے ۔
𝓐𝓭𝓲𝓵 𝓐𝓼𝓵𝓪𝓶 🦁 retweeted
فیصل آباد
غلام محمد آباد کے علاقہ میں آوارہ کتوں نے دو بچوں سمیت چار افراد کو کاٹ لیا جن کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا ان میں نوید،ظہیر، اویس اور اقصی منیر شامل ہیں۔۔۔
@CMComplaintCell
𝓐𝓭𝓲𝓵 𝓐𝓼𝓵𝓪𝓶 🦁 retweeted
1997 سے میرٹ پر بھرتیوں، بوٹی مافیا کے خاتمے اور میرٹ بیسڈ سسٹمز سے لے کر سیف سٹی، فرانزک لیب اور دیگر اقدامات تک شفافیت کو ترجیح دی گئی۔ وزیراعظم @CMShehbaz کی خصوصی ہدایات پر رسک اسیسمنٹ رپورٹ خود احتسابی اور نظام کی خامیوں کی نشاندہی کی کوشش ہے۔ پی ڈبلیو ڈی، یوٹیلیٹی اسٹورز اور پاسکو جیسے اداروں کی بندش، رمضان میں ڈیجیٹل والٹس کا اجرا اور بدعنوانی کی روک تھام کے لیے اقدامات شفافیت کے حوالے سے اہم پیش رفت ہیں۔
𝓐𝓭𝓲𝓵 𝓐𝓼𝓵𝓪𝓶 🦁 retweeted
انیق ناجی کی گفتگو میں نہ کوئی موضوع نظر آتا ہے نہ دلیل اور نہ ہی صحافتی وقار بغض اور حسد میں نکلے ھوئے الفاظ
تنقید اور ذاتی نفرت کا فرق صاف بتا رہے ھیں
ایسی گفتگو صحافت کی بدنامی کا باعث اور اسکی خود کی اصلیت کا پول کھول رہی ھے
𝓐𝓭𝓲𝓵 𝓐𝓼𝓵𝓪𝓶 🦁 retweeted
It was an honour to speak the Stratcom Public Forum in Islamabad and recall how our forebears sold land and jewellery to stand with Türkiye.
From the Ali Brothers to RCD and ECO, that solidarity grew into a trusted partnership. Today, stronger strategic communication can help us counter misinformation and protect a friendship that predates Pakistan itself. 🇵🇰🤝🇹🇷
𝓐𝓭𝓲𝓵 𝓐𝓼𝓵𝓪𝓶 🦁 retweeted
🚨🚨🚨آج میری سالگرہ تھی کسی نے بھی مبارکباد پیش نہیں کی 🥰😘😛😜😝
کیا میں اتنا برا ہوں؟؟؟😭💔
بتاؤ یار یہ بھی کوئی بات ہوئی !!!😭💔😭😭💔
کسی کو بھی میرا خیال ہی نہیں آیا؟؟؟ 🙏🙏🙏🙏
@MaryamNSharif @Shamylaroy @RashidNasrulah @RanaSikandarH
𝓐𝓭𝓲𝓵 𝓐𝓼𝓵𝓪𝓶 🦁 retweeted
وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب محترمہ عظمیٰ بخاری صاحبہ کے ساتھ خوشگوار ملاقات!
آپا! آپ کے اعتماد، محبت اور شفقت کا ہمیشہ دل سے شکر گزار رہوں گا۔ ❤️
@AzmaBokhariPMLN
𝓐𝓭𝓲𝓵 𝓐𝓼𝓵𝓪𝓶 🦁 retweeted
محکمہ صحت پنجاب نے نجی ٹی وی چینل پر لاہور کے نجی ہسپتالوں میں کینسر کے علاج بند ہونے سے متعلق چلنے والی خبر کی تردید کر دی*
*جائزے کے دوران ادویات پر چھپی ہوئی قیمتوں اور ہسپتالوں کی اصل خریداری کی لاگت کے درمیان نمایاں فرق سامنے آیا جس کے باعث مریضوں کی علاج معالجے کی مقررہ حد (10 لاکھ روپے) جلد ختم ہو جاتی تھی، ترجمان*
اسی بنیاد پر اضافی چارجز اور ادویات پر غیر ضروری منافع کی روک تھام کے لیے یہ اقدمات کئے گئے ہیں، ترجمان
*اس حوالہ سے ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والے ہسپتالوں کے خلاف ایکشن بھی لینے کی ہدایت کی گئی، ترجمان*
چیف منسٹر کینسر پیشنٹس پروگرام کے تحت محکمہ صحت نے پرائیویٹ ہسپتالوں کے لیے کینسر کی ادویات اور کیموتھراپی کی قیمتوں کو باقی ہسپتالوں کی قیمتوں کے مطابق یکساں کر دیا، ترجمان
اس اقدام کا مقصد کینسر کے علاج کے لئے فی مریض 10 لاکھ روپے سالانہ کی دستیاب رقم کو بہتر طریقے سے بروئے کار لاتے ہوئے مریضوں کو زیادہ سے زیادہ طبی فائدہ پہنچانا ہے، ترجمان
*کینسر کی ادویات اور علاج کی قیمتوں کی اس یکسانیت سے نظام میں مکمل شفافیت، یکساں معیار اور عوامی فنڈز کے زیادہ مؤثر اور بہتر استعمال کو یقینی بنایا جا سکے گا، ترجمان*
*اس اقدام سے مقررہ بجٹ میں رہتے ہوئے زیادہ سے زیادہ مریضوں کو علاج کی سہولت میسر آ سکے گی، ترجمان*
*ادائیگی کی قیمتوں پر نظر ثانی اور منافع کے مارجن میں کمی کے باوجود پینل پر موجود پرائیویٹ ہسپتال پروگرام کے تحت کینسر کے مریضوں کو علاج کی فراہمی بدستور جاری رکھے ہوئے ہیں، ترجمان*
𝓐𝓭𝓲𝓵 𝓐𝓼𝓵𝓪𝓶 🦁 retweeted
کوئی پابندی نہیں لگائی جارہی پنجاب حکومت کسی پابندی کا سوچ بھی نہیں سکتی صرف آرگنائز کرنا ہے ریگولرائز کرنا ہے مانیٹرنگ کرنی ہے
وزیرِ اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمی بخاری کا پنجاب ڈرامیٹک اینڈ تھیٹریکل پرفارمینسس 2026 بل کے حوالے سے اسمبلی میں خطاب
𝓐𝓭𝓲𝓵 𝓐𝓼𝓵𝓪𝓶 🦁 retweeted
اگر کوئی بھی تجویز آئے گی اچھے تھیٹر کے لئے مجھے چیف منسٹر مریم نواز صاحبہ کا حکم ہے ہم وہ ضرور کریں گے آئیں
جو اچھا تھیٹر فنکاروں کے لئے کر سکتے کریں
صوبائی وزیر اطلاعات عظمی زاھد بخاری























