Afeef Ibn Albra (@RSAliOfficial) header
Afeef Ibn Albra (@RSAliOfficial) profile picture
Joined January 2013
Photo by Afeef Ibn Albra (@RSAliOfficial)Photo by Afeef Ibn Albra (@RSAliOfficial)Photo by Afeef Ibn Albra (@RSAliOfficial)Photo by Afeef Ibn Albra (@RSAliOfficial)Photo by Afeef Ibn Albra (@RSAliOfficial)Photo by Afeef Ibn Albra (@RSAliOfficial)Photo by Afeef Ibn Albra (@RSAliOfficial)Photo by Afeef Ibn Albra (@RSAliOfficial)Photo by Afeef Ibn Albra (@RSAliOfficial)Photo by Afeef Ibn Albra (@RSAliOfficial)
گزشتہ تیس دنوں میں پاکستان میں پٹرول کی قیمت 62 روپے کمی ہو چکی ہے مگر سرکاری اعدادوشمار کے مطابق ضروری اشیا سستی ہونے کے بجائے اور مہنگی ہوئی ہیں جبکہ ٹرانسپورٹ کے کرائے بھی کم نہیں ہوئے، مہنگا پٹرول ہوتے ہی بڑھنے والے کرایے اور قیمتیں کب کم ہونگی؟ @MaryamNSharif @PERAPunjab
15
#Traffic_Alert #Faisalabad–Pindi Bhattian #Motorway is closed due to ongoing maintenance work. All traffic is being diverted via Chiniot Bypass towards the Pindi Bhattian Motorway #Interchange. Heavy bumper-to-bumper traffic Jam is currently reported on the Chiniot Bypass.
41
خدا کے لیے فیصل آباد کی حالت زار پر بھی کوئی رحم کھاؤ بچے بیمار ہورہے بڑوں کو سانس نہیں آ رہا۔ باہر کام کرنے والے ذندگی جینے کے لیے لڑ رہے اور فیصل آباد کی ہوا اور فضا سانس لینےکےقابل نہیں ہے۔ @MaryamNSharif @GovtofPunjabPK @City41fsd @FSDTv41
4
15
Environment Protection Department Punjab Ministry of Climate Change Local administration Faisalabad Please take concrete steps on: • Crop residue burning • Industrial & brick kiln emissions • Vehicular pollution • Strict monitoring and enforcement
12
reduce outdoor physical activity due to health risks (cough, sore throat, and worse). This is not just a weather update — it’s a public health emergency that is becoming routine in Punjab every year. We request immediate attention and action from: Chief Minister Punjab
13
🚨 Urgent Appeal to Punjab Government & Federal Authorities Air Quality in Faisalabad has reached Very High levels (AQI 10) with PM2.5 at 64.83 μg/m³ — the primary pollutant. Citizens, especially children, elderly, and those with respiratory issues, are being advised to
12
Afeef Ibn Albra retweeted
پنجاب کا موسم! اگلے 48 گھنٹوں کے دوران پنجاب کے تمام علاقوں میں ایک اچھی بارش کا سپل متوقع، زیادہ تر علاقوں میں بارش، آندھی اور کچھ علاقوں میں ژالہ باری کا امکان ہے. بارش کی مقدار مختلف علاقوں میں کم زیادہ ریکارڈ کی جاسکتی ہے جو گرج چمک کے بادلوں کی شدت اور سمت پر منحصر ہوگا.. مزید اپڈیٹس کے لئے ویدر والے کو فالو کریں!
8
1
169
10,738
Faislabad Light 🕯️ Off. Alllah da wasta jeeny du
اویس لغاری صاحب آپ کا بیڑہ غرق ہو ہم عوام کو نفسیاتی مریض بنا دیا ہے بندہ ٹھیک سے چار گھنٹے بھی سو نہیں سکتا ۔۔۔۔۔۔ آج صبح سات سے دس بجے تک لائٹ گئی پھر دوپہر میں ایک گھنٹہ گئی پھر رات 8 سے 9 بجے تک گئی پھر 11 سے 12 بجے تک اور اب پھر دو بجے چلی گئی ہے 😭😡 @akleghari @CMShehbaz
38
#Blood_Borders most notoriously ref a 2006 geo proposal by retd #US Army Lt Col Ralph Peters published in the #Armed_Forces Journal. Peters’ map hypothesized creating a Free #Kurdistan, an #Arab Shia State and Free #Baluchistan out of portions of #Iran, #Iraq and #Pakistan.
134
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 1.26 ڈالر کمی کے بعد 67.33 ڈالر فی بیرل برینٹ خام تیل 1.16 ڈالر کمی کے بعد 70.41 ڈالر فی بیرل مربن آئل 1.24 ڈالر کمی کے بعد 64.40 ڈالر فی بیرل لیکن پاکستانی قوم کو ابھی بھی 90 ڈالر والا مل رہا #استحکام_کی_ضمانت_عاصم_منیر
57
ان لوگوں کو مرنا بھول گیا ہے کفن کے بغیر دفنانے کا مقصد سستی شہرت حاصل کرنا بھی ہو سکتا ہے، حالات اتنے بھی برے نہیں کہ کفن نہیں مل رہا۔ رہنما پیپلز پارٹی آغا رفیع اللہ #PPP and its members should apologize for this. @PPP_Org @MediaCellPPP @RShahzaddk @Aadiiroy2 @MaryamNSharif
39
تاریخ میں اس تصویر کو بھی یاد رکھا جائے گا کہ جب جیو نیوز نے گستاخانہ کام کیا اس وقت جیو نیوز کے نمائندہ چہرے کون سے تھے اور یہ ان پر لعنت برستی رہے گی۔ #Geonews #Geo #PEMRA
1
3
180
Big Breaking 🔴روسی Su-35 نے 190 کلومیٹر دور سے یوکرینی MiG-29 طیارہ گرا دیا۔ 🔴 #Russian SU-35 shot down #Ukrainian MiG-29 maintaining a distance of 190 Km using #BVR #Missile. #Russia #War #Ukrain #Fighterjet
72
ذمہ داران کے خلاف کیا کارروائی کی گئی اور ذمہ دار کون مون ہیں یہ تو عوام کے سامنے لایا جائے ورنہ اداروں میں جو ذمہ داران کے خلاف کارروائی کی جاتی ہے ہم اس سے اچھی طرح واقف ہیں بس Thank you very much یہی کہنا تھا
بریکنگ: زرائع کے مطابق جیو نے پیمرا سے تعاون کرتے ہوئے اپنا یوٹیوب چینل بھی رضاکارنہ طور پر بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔معذرت بھی کی ہے اور زمہ دار افراد کے خلاف کاروائی بھی کی گئی ہے۔ میرے خیال میں چینل کو پندرہ دن بند کرکے پیمرا نے اسے عوامی غیض و غضب سے محفوظ کیا ہے کیونکہ اس طرح کے معاملات نازک ہوتے ہیں اور پاکستان میں پہلے بھی ان کے نتائج نکل چکے ہیں۔ جیو اور جنگ گروپ کے ساتھ کیرئیر کے بہترین لمحات گزارے اس لیے اس سے ھمدردی ہے اور امید ہے جیو آیندہ ایسے کسی بھی عمل سے گریز کرے گا جس سے عوام کے اور امت مسلمہ کے جذبات مجروح ہوں اور ادارے کی ساکھ متاثر ہو۔۔ صحافت کے بڑے ادارے کو چلتے رہنا چاہیے اور زمہ داران کو سزا ملنی چاہیے۔۔
42
🚨آئی جی سندھ اور ایڈیشنل آئی جی کراچی جاے وقوعہ پر پہنچ گئے 🚨پورے کراچی کی سکیورٹی ہائی الرٹ کردی گی #Karachi #Highalert #Rangers #Attack #Terrorism #Security
1
285
🚨کراچی رینجرز ہیڈکوارٹر، گلستانِ جوہر بلاک 6، بالمقابل سنڈے بازار گراؤنڈ میں زور دار دھماکہ ہوا دھماکے کی شدت کے باعث قریبی عمارتوں کے شیشے ٹوٹنے اور اطراف میں موجود درختوں کو نقصان پہنچنے کی اطلاع ہے۔ دھماکے کے بعد فائرنگ کا سلسلہ شروع ہوا جو تاحال جاری ہے #Karachi #Rangers
3
1
1
548
بریکنگ نیوز 🚨کراچی ایک بار پھر شدید فائرنگ شروع رینجرز اسنائپرز نے اطراف کی عمارتوں میں پوزیشن سنبھال لی #Rangers #Karachi #Pakistan #Terrorism #Attack #firing
357
کراچی: موسمیات چورنگی کے قریب فائرنگ کے واقعے میں 2 رینجرز اہلکار شہید جبکہ 3 اہلکار زخمی ہوگئے، چھیپا ذرائع کے مطابق شہید اور زخمی اہلکاروں کو چھیپا ایمبولینسز کے ذریعے فوری طور پر اسپتال منتقل کیا جارہا ہے #Karachi #Rangers #Attack #Soldier #Shaheed #Terrorism
343
🚨کراچی میں گلشنِ اقبال کے قریب رینجرز کی تنصیب پر بارود سے بھری گاڑی کا حملہ ناکام، 5 دہشت گرد ہلاک گیٹ پر تعینات چوکس سکیورٹی اہلکاروں نے بروقت اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے حملہ آوروں کو روک لیا علاقے میں کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔ #Karachi #Rangers #Attack
2
403