M.Humair (@PrinceHumair95) header
M.Humair (@PrinceHumair95) profile picture

Life is short Geo Or Jeene Do...

Sindh, Pakistan
Joined January 2020
Photo by M.Humair (@PrinceHumair95)Photo by M.Humair (@PrinceHumair95)Photo by M.Humair (@PrinceHumair95)Photo by M.Humair (@PrinceHumair95)Photo by M.Humair (@PrinceHumair95)Photo by M.Humair (@PrinceHumair95)Photo by M.Humair (@PrinceHumair95)Photo by M.Humair (@PrinceHumair95)Photo by M.Humair (@PrinceHumair95)Photo by M.Humair (@PrinceHumair95)
M.Humair retweeted
اَبھی کچھ دیر میں محسن، وہ پتھر ٹُوٹ جائے گا میں اُس کی سَرد مہری پہ ، محبت مار آیا ہوں محسن نقوی
16
11
44
499
M.Humair retweeted
ہم اُنکی نظر میں بھی اداکار ہوئے ہیں جو لوگ ہمیں دیکھ کر فنکار ہوئے ہیں تہمت تو لگا دیتے ہو بیکاری کی ہم پر پوچھو تو سہی کس لیے بیکار ہوئے ہیں سب آ کے مجھے کہتے ہیں مرشد کوئی چارہ جس جس کو درِ یار سے انکار ہوئے ہیں #اردو_زبان
1
10
18
187
M.Humair retweeted
اُسے غرور ہے کہ اُسے چاہنے والے بہت ہیں !!! مجھے صبر ہے کہ میرے جیسا ایک بھی نہ ہو گا !!! جون ایلیا
20
12
50
668
M.Humair retweeted
اگر آپ کِسی کی کہانی میں مَر چُکے ہیں تو چُپ چاپ اپنے عذابوں میں رہیں،،،❤️‍🔥 آپ کا واویلا کرنا بیکار ہے,,,✍️🤷🏻‍♂️ #محبت_مافیا
53
36
98
575
M.Humair retweeted
اذیت کے دن اکیلے گزار کر ہم نے آپ کے ہونے نہ ہونے پر مٹی ڈال دی جون ایلیا
28
14
1
57
739
M.Humair retweeted
وہ تیرا__ اِک عارضی__ سا تعلق تھا،،،🤌 مگر میری__رُوح کی __دھجیاں اُڑا گیا،،🥀❤️‍🩹 #محبت_مافیا
42
22
87
547
M.Humair retweeted
اس کے لہجے کا اثر تو ھے بڑی بات ، قتیل وہ تو آنکھوں سے بھی کرتا ھوا جادو آۓ
23
11
40
417
کر تو لیا ہے درد کی لہروں کا سامنا لیکن ہماری روح کے بخیئے اُدھڑ گئے ___!! #اردو_زبان
8
9
140
صدا دیتی ہے خوشبو چاند تارے بول پڑتے ہیں نظر جیسی نظر ہو تو نظارے بول پڑتے ہیں مہک جاتے ہیں گل جیسےصبا کے چوم لینےسے اگر لہریں مخاطب ہوں کنارے بول پڑتے ہیں
18
11
33
355
M.Humair retweeted
ﺑﮯ ﭼﯿﻦ کیے ﺭﮐﮭﺘﯽ ہے ﮨﺮ ﺍٓﻥ ﯾﮧ ﺩِﻝ ﮐﻮ،،،❤️‍🔥 ﮐﻢ ﺑَﺨﺖ ﻣُﺤﺒّﺖ ﮐﮯ ﺑﮭﯽ ﺍٓﺯﺍﺭ بہت ہیں...🥀❤️‍🩹 #محبت_مافیا
31
17
60
577
🦇🙂"~°•° تم کو خبر ہوئی نہ زمانہ سمجھ سکا ہم چپکے چپکے تم پہ کئی بار مر گئے ---♥✨🎭 # 🖤🥀 #متاعِ_دل
6
11
23
223
M.Humair retweeted
یہ تو وہ دکھ ہیں جو بتائے ہم نے اب وہ سوچو جو چھپائے ہوں گے جون ایلیا
22
9
37
461
M.Humair retweeted
ایسا نہیں کہ اُس نے فراموش کر دیا بس اِن دنوں ہماری ضرورت نہیں اُسے شاہین مفتی #اردو_زبان
3
8
15
169
عمیق دُکھ تھا کسی سے تو بانٹنا تھا مگر پشیماں تیرا انتخاب کر کے ھوئے #اردو_زبان
1
7
17
170
اس مشقت کو بھی اہل خرد جانتے ہیں اک گماں توڑنے میں کتنا یقیں لگتا ہے
3
28
1
110
2,092
زلف ہوتی ہے مہ جبینوں کی عام لوگوں کے بال ہوتے ہیں.! #اردو_زبان 🍂
10
7
1
58
562
مختصر یہ کہ ہر رنگ جَچتا ہے تُم پہ حتٰی کہ وہ بھی جو تُم نے بدل رکھا ہے
21
39
1
120
1,722
ہم نے خاموشیوں کو اوڑھ رکھا عمر بھر، لوگ سمجھے کہ ہمیں بولنا آتا ہی نہیں۔
10
31
157
3,105
M.Humair retweeted
جو بظاہر تو میرے حامی تھے در حقیقت وہ انتقامی تھے ان کو پرکھا تو جان پایا میں آدھے کوفی تھے ۔ آدھے شامی تھے ❤️‍🩹 افتخارِ عارف ✍️
9
4
22
235
M.Humair retweeted
کیا پھر نہ رواں ہوگا ______ وہ آواز کا دریا کیا تشنہ سماعت لیے مر جائیں گے ہم لوگ۔۔۔ #اردو_زبان
2
8
16
178