Malak Faheem Khan (@PartnerLike) header
Malak Faheem Khan (@PartnerLike) profile picture

not yet popular to write a bio, but the effort continues. tweet may be personal opinions .

Karachi, Pakistan
Joined March 2015
Photo by Malak Faheem Khan (@PartnerLike)Photo by Malak Faheem Khan (@PartnerLike)Photo by Malak Faheem Khan (@PartnerLike)Photo by Malak Faheem Khan (@PartnerLike)Photo by Malak Faheem Khan (@PartnerLike)Photo by Malak Faheem Khan (@PartnerLike)Photo by Malak Faheem Khan (@PartnerLike)Photo by Malak Faheem Khan (@PartnerLike)Photo by Malak Faheem Khan (@PartnerLike)Photo by Malak Faheem Khan (@PartnerLike)
Malak Faheem Khan retweeted
Your magic internet money has been waiting for this moment. Onchain Holiday is here — it’s time to buy gifts for your loved ones, onchain!
13,371
18,311
984
27,030
1,618,385
Malak Faheem Khan retweeted
#Bitcoin has hit six digits, passing $100K for the first time! A historic win for the crypto community.
13,744
19,755
1,198
36,611
2,785,236
Malak Faheem Khan retweeted
*صحافت کے نام پر داداگیری کرنے والوں کو ایسے ہی جواب دینا چاہیئے* *#AimalWaliKhan*
7
12
2
96
3,145
Malak Faheem Khan retweeted
I see him there for 12 more years. All the best.
505
114
118
1,001
168,217
Malak Faheem Khan retweeted
موجودہ دہشتگردی جنرل فیض، اسکے ساتھیوں اور پیچھے کارفرما قوت کی پیدا کردہ ہے۔ معاہدے کے تحت ہزاروں دہشتگردوں کو پختونخوا لایا گیا اور قوم کو انکے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا۔ جنرل فیض کو پختون سرزمین دہشتگردوں کے سپرد کرنے کا اختیار کس نے دیا تھا؟ پنجاب میں 72 کالعدم تنظیمیں ہیں، دہشتگردی ختم کرنی ہے تو وہاں سے کارروائی شروع کرنی ہوگی۔ کوئی بھی لائحہ عمل بنانے سے قبل قوم سمیت تمام سٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لینا ہوگا۔ پالیسیاں امریکی منشاء سے نہیں بلکہ قوم کے مفاد میں بنانی ہوگی، نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد یقینی بنانا ہوگا۔ میاں افتخار حسین صدر اے این پی پختونخوا @MianIftikharHus #ANP | #MianIftikharHussain
2
24
58
1,061
Malak Faheem Khan retweeted
وزیراعلی پختونخوا صوبے کے وسائل کے ساتھ اسلام آباد پر چڑھائی کرتے ہیں لیکن جادوئی طور پر وہ کبھی ڈی چوک نہیں پہنچتے۔ عام کارکنان پہنچ جاتے ہیں لیکن گنڈا پور صاحب کبھی نہیں پہنچتے اور وہ مستقبل میں بھی نہیں پہنچیں گے۔ ثمر ہارون بلور سابق ایم پی اے عوامی نیشنل پارٹی
7
32
1
126
4,568
Malak Faheem Khan retweeted
اے میرے پروردگار میں جن جن معاملات پر پریشان ہوں ان سب میں میرے لیے آسانیاں پیدا فرما آمین یارب العالمین 🥺🤲
16
2
18
264
Malak Faheem Khan retweeted
عمران خان کو وزیراعظم کے تخت پر بٹھا کر ہم واپس اپنی وکالت کی دنیا میں چلے جائیں گے😊 نہ کوئی ٹکٹ کا لالچ نہ کسی عہدے کی لالچ, ساری زندگی عمران خان کے ساتھ مشکل وقت میں کھڑے رہے اور کھڑے رہیں گے
942
4,033
101
24,550
2,223,658
Malak Faheem Khan retweeted
Good night to all of you 💰🥀🔥💞 wonderful and beautiful People ✨ Have a sweet dreams😴🌹✨🌸💜 See you tomorrow 👍😍🌸🔙😘⭐ #Israel #LaCasaDeLosFamosos #Israel
104
2
82
2,085
Malak Faheem Khan retweeted
حامد میر
2
3
13
181
Malak Faheem Khan retweeted
اگر اس بار پی ڈی ایم کا فسادی ٹولہ میرے ملک پر قابض ہوتا ہے تو مجھ سمیت بہت سارے پاکستانی دلبرداشتہ ہوکر اس ملک کو ہمیشہ کے خیرباد کر جائے گے۔۔کیونکہ ہم کسی صورت تسلیم نہیں کرسکتے کہ پشپا وزیراعلی اور ڈگی والی سرکار وزیراعظم اور زرداری صدر بنے۔۔
6
10
2
46
609
Malak Faheem Khan retweeted
گنتی میں بے شمار تھے کم کر دیئے گئے ہم ساتھ کے قبیلوں میں ضم کر دیئے گئے
127
2,001
8
11,834
220,667
Malak Faheem Khan retweeted
پی پی اور ن لیگ حلالہ کے بعد دوبارہ رشتہ ازدواج کی طرف گامزن😂🫢
2
1
5
213
Malak Faheem Khan retweeted
عمران خان کا مجلس وحدت المسلمین سے اتحاد امریکی غلامی کی زنجیریں توڑنے کی طرف بہت بڑا قدم ہے ۔ ایران اور افغانستان کے بعد اب اس خطے سے پاکستان سے بھی اس طاغوت کا تسلط ختم ہوگا انشااللہ
596
7,673
111
30,697
351,764
Malak Faheem Khan retweeted
اصل صورتحال یہ ہے کہ PPP آخری وقت تک PTI سے اتحاد کی خواہاں تھی اسٹیبلشمنٹ بھی کوشش کرتی رہی۔ خان کا PPP, ن اور MQM سے اتحاد کا واضح انکار سامنے آنے کے بعد بلاول نے ن کو سپورٹ کرنے کی پریس کانفرنس کی اب ن لیگ کیلئے آگے کنواں پیچھے کھائی ہے اور لائف لائن بھی ختم ہو چکی ہے۔شفقت چوہدری
2
9
41
721
Malak Faheem Khan retweeted
احساسِ محبت کے لیے بس اِتنا ہی کافی ہے تیرے بغیر بھی____ تیرے ساتھ ہی رہتی ہُوں
10
4
31
386
اس بارے میں کیا کہتے ہوں پاکستانیوں ؟
7
2
2
11
477
Malak Faheem Khan retweeted
عمران خان کا مجلس وحدت المسلمین کے ساتھ اتحاد کا اعلان مطلب خان بھی وہ ہی سوچتا جو میں سوچتی
19
25
1
145
1,293
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما، نامور سیاست دان علی امین گنڈاپور کے والد بزرگوار کے انتقال پر سوگواران کی خدمت میں ہدیہ تعزیت و تسلیت پیش ہے۔مرحوم کی بلندی درجات اور اہل خانہ کے صبر کے لیے دعاگو ہوں۔ @AliAminKhanPTI
99
3,685
22
18,990
239,207
پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ کامیاب اراکین اسمبلی کی مجلس وحدت مسلمین میں شمولیت کے فیصلے پر خوش آمدید کہتے ہیں۔ مجلس وحدت مسلمین عمران خان کی اپنی جماعت ہے اور وہ اس جماعت کے حوالے سے جو چاہے فیصلہ کر سکتے ہیں ہم اسے بلامشروط اورمن و عن قبول کریں گے۔ہمارا روز اول سے یہ موقف بھی رہا ہے اور ہم نے اپنے عمل و کردار سے بھی یہ ثابت کیا ہے کہ ہم کسی جماعت پر بوجھ نہیں بنتے بلکہ مشکل وقت میں باوفا دوست بن کر ساتھ نبھاتے ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ ہمارا اتحاد ، آزاد خارجہ پالیسی، داخلی خودمختاری،سرحدوں کےتحفظ، عالمی طاقتوں کی غلامی سے انکار،مسلم ممالک سے برادرانہ تعلقات اور گلگت بلتستان کے لیے آئینی حقوق کے حصول بیانیہ کی بنیاد پر ہے جو خون کے آخری قطرے تک قائم رہے گا۔عمران خان کی قیادت میں پوری قوم مل کر وطن عزیز کو ایک آزاد، خود مختار اور باوقار ریاست بنانے میں بھرپور کردار ادا کرے گی۔
1,973
16,132
504
57,245
1,837,732