🚨 گمشدہ نوجوان 🚨
یہ نوجوان سوات گیا تھا تقریباً 4-5 دن پہلے اور اس کے بعد سے اس کی کوئی خبر نہیں ملی۔
اگر آپ کو اس کے بارے میں کوئی معلومات ہیں تو براہ کرم فوری رابطہ کریں۔
📞 رابطہ نمبر: [03149803973-03234989605]
براہ کرم شیئر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ اطلاع حاصل کر سکیں۔
Malak Faheem Khan retweeted
Your magic internet money has been waiting for this moment.
Onchain Holiday is here — it’s time to buy gifts for your loved ones, onchain!
بس جناب پیسہ آنا چاہئیے عزت تو آنی جانی شے ہے 😜😂
@highlight
Malak Faheem Khan retweeted
*صحافت کے نام پر داداگیری کرنے والوں کو ایسے ہی جواب دینا چاہیئے*
*#AimalWaliKhan*
Malak Faheem Khan retweeted
موجودہ دہشتگردی جنرل فیض، اسکے ساتھیوں اور پیچھے کارفرما قوت کی پیدا کردہ ہے۔ معاہدے کے تحت ہزاروں دہشتگردوں کو پختونخوا لایا گیا اور قوم کو انکے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا۔ جنرل فیض کو پختون سرزمین دہشتگردوں کے سپرد کرنے کا اختیار کس نے دیا تھا؟ پنجاب میں 72 کالعدم تنظیمیں ہیں، دہشتگردی ختم کرنی ہے تو وہاں سے کارروائی شروع کرنی ہوگی۔ کوئی بھی لائحہ عمل بنانے سے قبل قوم سمیت تمام سٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لینا ہوگا۔ پالیسیاں امریکی منشاء سے نہیں بلکہ قوم کے مفاد میں بنانی ہوگی، نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد یقینی بنانا ہوگا۔
میاں افتخار حسین
صدر اے این پی پختونخوا
@MianIftikharHus
#ANP | #MianIftikharHussain
Malak Faheem Khan retweeted
وزیراعلی پختونخوا صوبے کے وسائل کے ساتھ اسلام آباد پر چڑھائی کرتے ہیں لیکن جادوئی طور پر وہ کبھی ڈی چوک نہیں پہنچتے۔ عام کارکنان پہنچ جاتے ہیں لیکن گنڈا پور صاحب کبھی نہیں پہنچتے اور وہ مستقبل میں بھی نہیں پہنچیں گے۔
ثمر ہارون بلور
سابق ایم پی اے عوامی نیشنل پارٹی
Malak Faheem Khan retweeted
اے میرے پروردگار
میں جن جن معاملات پر پریشان ہوں
ان سب میں میرے لیے آسانیاں
پیدا فرما آمین یارب العالمین 🥺🤲
Malak Faheem Khan retweeted
عمران خان کو وزیراعظم کے تخت پر بٹھا کر ہم واپس اپنی وکالت کی دنیا میں چلے جائیں گے😊
نہ کوئی ٹکٹ کا لالچ نہ کسی عہدے کی لالچ, ساری زندگی عمران خان کے ساتھ مشکل وقت میں کھڑے رہے اور کھڑے رہیں گے
Malak Faheem Khan retweeted
Good night to all of you 💰🥀🔥💞
wonderful and beautiful People ✨
Have a sweet dreams😴🌹✨🌸💜
See you tomorrow 👍😍🌸🔙😘⭐
#Israel #LaCasaDeLosFamosos #Israel
Malak Faheem Khan retweeted
اگر اس بار پی ڈی ایم کا فسادی ٹولہ میرے ملک پر قابض ہوتا ہے تو مجھ سمیت بہت سارے پاکستانی دلبرداشتہ ہوکر اس ملک کو ہمیشہ کے خیرباد کر جائے گے۔۔کیونکہ ہم کسی صورت تسلیم نہیں کرسکتے کہ پشپا وزیراعلی اور ڈگی والی سرکار وزیراعظم اور زرداری صدر بنے۔۔



















