Malak Faheem Khan (@PartnerLike) header
Malak Faheem Khan (@PartnerLike) profile picture

not yet popular to write a bio, but the effort continues. tweet may be personal opinions .

Karachi, Pakistan
Joined March 2015
🚨 گمشدہ نوجوان 🚨 یہ نوجوان سوات گیا تھا تقریباً 4-5 دن پہلے اور اس کے بعد سے اس کی کوئی خبر نہیں ملی۔ اگر آپ کو اس کے بارے میں کوئی معلومات ہیں تو براہ کرم فوری رابطہ کریں۔ 📞 رابطہ نمبر: [03149803973-03234989605] براہ کرم شیئر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ اطلاع حاصل کر سکیں۔
14
بس جناب پیسہ آنا چاہئیے عزت تو آنی جانی شے ہے 😜😂 @highlight
21
ایک واقعہ جو ملکی حالات کا ترجمانی کر رہا ہے
8
جنرل (ریٹائر) عبد القیوم صاحب کے مکالمات
1
2
23
السلام علیکم ورحمتہ اللٰہ وبرکاتہ 🩵🤍🤍🩵صبح بخیر🩵🤍🤍🩵 اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا وَمَوۡلَانَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِہٖ وَسَلِّمۡ
2
*چوہدری عدنان کو قتل کر دیا گیا۔🚨🚨* *سابق ایم پی اے 9مئی کے بعد تحریک انصاف چھوڑنے والے چودھری عدنان کو پنڈی جناح پارک کے سامنے فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا* *اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن*
6
ہور سنا سلیمو 😜😂🤣
13
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون اللھ پاک مرحوم کے درجات بلند کرے اور لواحقین کو صبر و جمیل عطاء فرمائے آمین یا رب العالمین 🤲😔😓
13