Joined October 2024
Pakistan unity and solidarity foundation retweeted
Jamaat e Islami Pakistan
@JIPOfficialAug 7
حافظ نعیم الرحمٰن نے 9 اگست کو چاروں وزرائے اعلیٰ ہاؤسز کے سامنے طویل دھرنوں کا اعلان کردیا @NaeemRehmanEngr #JIProtestAgainstBhattaLevy
12
84
6
209
6,403
Pakistan unity and solidarity foundation retweeted
اللہ تعالیٰ نے قرآن میں واضح فرمایا ہے کہ "اللہ کسی قوم کی حالت اس وقت تک نہیں بدلتا جب تک وہ خود اپنی حالت بدلنے کی کوشش نہ کرے۔" قیامِ پاکستان کے وقت لاکھوں مسلمانوں، خصوصاً خواتین نے بے مثال قربانیاں اس امید پر دیں کہ اس سرزمین پر عدل، مساوات اور اسلامی فلاحی نظام قائم ہوگا، مگر افسوس کہ آج بھی عوام ظلم، مہنگائی اور ناانصافی کی چکی میں پس رہے ہیں۔ آئے روز نئے ٹیکس، بجلی، گیس اور پٹرول کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ، غریب اور متوسط طبقے کی زندگی اجیرن بنا چکا ہے۔ آج ایک مزدور کی آمدن سے کئی گنا زیادہ بجلی کا بل آ رہا ہے، مائیں اپنے بچوں کی تعلیم اور علاج سے محروم ہونے پر مجبور ہیں اور گھریلو بجٹ سنبھالنے کے لیے اپنی بنیادی ضروریات قربان کر رہی ہیں مہنگائی نے گھریلو سکون چھین لیا ہے، معاشرتی بے چینی، خاندانی تنازعات اور طلاق کی شرح میں اضافہ اسی ظالمانہ معاشی نظام کا نتیجہ ہے۔ جماعت اسلامی عوام کے حقوق کی جنگ ہر سطح پر جاری رکھے گی اور امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کی قیادت میں یہ تحریک اس وقت تک جاری رہے گی جب تک ظلم اور استحصال کا نظام ختم نہیں ہو جاتا۔ #7thAugustRoadBlock
1
53
2
89
959
Pakistan unity and solidarity foundation retweeted
Hafiz Naeem Bhatta Levy NaManzoor #EndPetrolLevy 7اگست تاریخی جدوجہد کا آغاز ان شاءاللہ
7
35
3
34
422
Pakistan unity and solidarity foundation retweeted
منافق کیسا ہوتا ہے 👇
4
110
1
296
3,715
Pakistan unity and solidarity foundation retweeted
پوری قوم کو کال دے رہا ہوں 07 اگست کی تیاری کریں!! پٹرولیم لیوی بھتہ ٹیکس ہے۔ پورے پاکستان کو بند کردیں گے اور اگر ہمارا راستہ روکا گیا تو یہ تحریک حکومت گراؤ تحریک میں بدل جائے گی✊🏼🔥 #بھتہ_لیوی_ختم_کرو Petrol Levy NaManzoor Hafiz Naeem
25
1
20
188
Pakistan unity and solidarity foundation retweeted
پاکستانیوں مردے ظلم اور ذیادتی پر نا احتجاج کرتے ہیں اور نا ہے بولتے ہیں ظلم اور ذیادتی پر خاموش اور چپ رہنا ظلم کا ساتھ دینا ہی ہیں، آؤں آواز آٹھا کر اور احتجاج کا حصہ بن کر یہ ثابت کریں کہ ہم مردہ قوم نہیں ہیں اور نا ہی ظالم کے ساتھ ہیں، آئیے آپنے لئے اور قوم کے لئے کھڑے ہوں
1
2
1
3
577
Pakistan unity and solidarity foundation retweeted
Jamaat e Islami Pakistan
@JIPOfficialJul 14
آزاد کشمیر ، بلوچستان کی صورتحال انتہائی تشویش ناک ،حکومت حالات کا فوری ادراک کرے،وہاں کے عوام کے احساسات اور مشکلات کو سمجھنے کی ضرورت ہے۔جماعت اسلامی مسائل کے حل اور قومی یکجہتی کے لیے بھرپور اور مثبت کردار ادا کرتی رہے گی۔ @NaeemRehmanEngr
34
146
174
11,860
Pakistan unity and solidarity foundation retweeted
مہنگا پٹرول، جماعت اسلامی کا جمعہ کو ملک گیر احتجاج کا اعلان #ARYNews
1
11
1
13
1,171
Pakistan unity and solidarity foundation retweeted
Jamaat e Islami Pakistan
@JIPOfficialJul 5
حافظ نعیم الرحمٰن کے والد محترم نے انھیں امانت داری کا تصور کیسے سمجھایا؟ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن @NaeemRehmanEngr
34
1
78
2,849
Pakistan unity and solidarity foundation retweeted
اگر دہشت گردی کے پیچھے بیرونی ہاتھ ہے، تو پھر اسے روکنے کے لیے ہماری حکمتِ عملی کہاں نظر آتی ہے؟ #Balochistan #Gwadar #Pakistan #CurrentAffairs #TheSolutionPodcast #Security
2
24
2
67
4,870
Pakistan unity and solidarity foundation retweeted
عالمی مارکیٹ میں پیٹرول کی قیمت گرنے کے بعد پاکستان میں قیمت 200 تا 225 روپے لٹر ہونی چاہیے
8
1
18
193
Pakistan unity and solidarity foundation retweeted
1 لیٹرل پٹرول پر 125 روپے لیوی،ٹیکسز قیمت کم نہ کرنا شرمناک عوام دشمن فیصلہ #petrolprice
18
19
189
Pakistan unity and solidarity foundation retweeted
Jamaat e Islami Pakistan
@JIPOfficialJul 4
عالمی مارکیٹ میں پیٹرول کی قیمت گرنے کے بعد پاکستان میں قیمت 200 تا 225 روپے لٹر ہونی چاہیے Hafiz Naeem @NaeemRehmanEngr #پیٹرول225روپےلیٹرکرو
4
70
1
100
3,163
Pakistan unity and solidarity foundation retweeted
حکمرانوں کو کیا پتہ کہ عام آدمی کی کیا پریشانیاں اور مشکلات ہیں؟ شہباز شریف یا وزیر خزانہ 41 ہزار روپے میں کسی گھر کابجٹ بنا کر دکھائیں Hafiz Naeem #پیٹرول225روپےلیٹرکرو
1
20
1
17
316
Pakistan unity and solidarity foundation retweeted
کشمیر ہمارا ہے سارے کا سارا ہے #کشمیر_امن_کیلئےحافظ_نعیم
1
3
3
54
Pakistan unity and solidarity foundation retweeted
صبح منور شام منور روشن تیرا نام منور رب کریم مرشدی منور حسن کی بہترین مغفرت فرما ۔۔۔ آمین #TributeToSyedMunawarHassan
19
19
142
Pakistan unity and solidarity foundation retweeted
"ویل ڈن حافظ نعیم" کامیاب عوامی جدوجہد ۔ ۔ پیٹرول کے ریٹ میں بڑی کمی!! #PetrolPrice #FixPetrolAt225 #PeaceDeal #FuelPrices #HafizNaeemRehman
4
20
1
25
317
Pakistan unity and solidarity foundation retweeted
یاد ھے مزہ نا آوے پیسے واپس والی کہانی۔۔ 🤣🫣
62
510
8
3,074
122,991
Pakistan unity and solidarity foundation retweeted
Jamaat e Islami Pakistan
@JIPOfficialJun 18
ہر چیز کی قیمت جنگ شروع ہونے سے پہلے کی سطح پر واپس لائی جائے Jamaat e Islami @NaeemRehmanEngr #پیٹرول225روپےلیٹر_کرو
3
44
3
71
904
Pakistan unity and solidarity foundation retweeted
مہنگے پیٹرول کے خلاف پہیہ جام ہڑتال کی کال دیں گے۔ #FixPetrolAt225 Hafiz Naeem
1
30
1
26
290