Joined October 2024
آؤں نکلوں ایک کلمہ کے نیچے اور ایک جھنڈے کے نیچے اکٹھے ہو کر اور پاکستانی بن کر پھر طھین لوں اپنا اور اپنے بچوں کا حق ان ظالم ، جابر ، کرپٹ اور بد کردار حکمرانوں سے جس میں عمران، نواز، زرداری، شہباز اور ان کے سہولت کار اور مدد گار آرمی چیف اور جرنیل ہیں ، اب نہیں نکلنا نہیں تو پھر کب ؟ تب جب یہ لوگ مجھے اور آپ کو ختم کر دینگے ؟ لڑنے اور حق لینے کی سکت و طاقت بھی چھین لے گے ؟تو پھر سوائے رونے اور واویلا کرنے کے کچھ نہیں کر سکے ، یاد رکھوں رونے اور واویلا کرنے سے ان بد قماش اور بد کرداروں کو کوئی فرق نہیں پڑنا ہیں یہ درندہ، ناگ اور حیوان بھی ہے
27
بد قماش اور بد کردار حکمرانوں پر تھو تھو ، اب بھی جو چپ رہ کر ظلم برداشت کریں اور جو آواز نا اٹھائیں اس پر بھی تھو تھو
33
کیا ان سے زیادہ وہ لوگ بے شرم،گھٹیا،بد قماش بدکردار نہیں ہیں جواب بھی انکو سپورٹ کرتے ہیں پھر ان کے جلسہ جلوسوں میں جاتے ہیں مگران لوگوں سے بھی زیادہ بے شرم،گھٹیا،بدکرداراوربدقماش وہ صحافی،یو ٹیوبرز ہیں جوان لوگوں سے اس بارے میں نا کوئی سوال کرتے ہیں اور نا ہی انکو یہ یاد کرواتے
1
331
اتنی گھٹیا زبان اور گری ہوئی گفتگوں کرنے والا وہ بھی ایک عورت کے ساتھ پھر اس طرح کی تذلیل کرنے والا سیاستدان یا حکمران کسی باشعور اور خود دار عوام کے ملک میں ہوتا تو ابھی تک اس کا نام و نشان ختم ہو چکا
110
مجھے اس بزرگ یا اس سے کے بچوں یا اسکی بیٹیوں سے کیا غرض یا تعلق کہ ان کے بھوکہ ہونے کے بارے میں سوچوں یا خیال کروں بلکہ میں تو اپنا،اپنے بچوں، آپنے گھروالوں کا خیال نہیزن کرتا کہ بھوکہ ہیں یا پیاسہ، میں تو ذہنی خلام ہوں عمران، نواز، زرداری، شہباز جو جرنیلوں کے جوتے پالش کرتے ہیں
73
پاکستانیوں مبارک ہوں ،بد قماش، بد کردار، کرپٹ اور دھاندلی زدہ حکمرانوان نے حسب معمول پٹرول، ڈیزل اور بجلی مہنگی کر دی ہیں۔ ہاں جی پاکستانیوں کیا آپ لوگ جیتے جاگتے اور سانس لیتے ہی انسان ہوں یا حیوانوں سے بھی نیچے کی سطع کی کوئی مخلوق ہوں؟ کیا آپ عمران، نواز، زرداری، شہباز اور ان کے سرغنہ اور سہولت کار عاصم کے ذاتی ملازم یا اس سےبھی نیچے کے بدتر غلام ہوں ؟ کیا آپ گونگے اور بہرے ہوں؟ کیا آپ لوگوں کو اپنا یا اپنے بچوں یا گھر والونکوں کی تکلیفوں کا زرا بھر بھی احساس نہیں ہیں ؟ کیا آپ کو اس بات کا احساس نہیں ہیں کہ آپ لوگوں کے لئے روٹی مہنگی کر دی گئی ہیں اور عزت جس پر لوگ اپنی جانے قربان کر دیتے ہیں سستی کر دی گئی ہیں؟ کیا آپ لوگوں کو احساس اور اس بات کا خوف نہیں کی آپکے بچوں کے منہ سے نوالہ چھین لئے گئے ہیں ؟ کیااپ لوگوں کی عقل اور سوچ ختم کر دی گئی ہیں ؟ اگر اپ لوگ نا بے قوف ہوں، نا ہی پاگل، نا ہی حیوان، نا ہی عمران، نواز، شہباز، زرداری اور ان کے سرغنہ عاصم منیر کے ذاتی ملازم یا غلام ، نا ہی گونگے اور بہرے ہوں، اپنی عزت پر جان کی بازی بھی لگا دیتے ہوں، اگر آپ با غیرت بھی ہوں ، اپنے گھر والوں اور بچوں کی دو وقت کی روٹی کا بھی خیال ہیں تو پھر اب تک چپ اور خاموش کیوں ہوں؟ یہ جو بد قماش، بد کردار، دھوکہ باز اور کرپٹ حکمران روزانہ پٹرول، ڈیزل، بجلی کی قیمتیں بڑھا رہے ہیں اس پر چپ اور خاموش کیوں ہوں ؟ کیوں چیختے نہیں؟ کیوں اپنے اور اپنے بچوں کے حق کے لئے باہر نکلتے نہیں اور کیوں کھڑے نہیں ہوتے جماعت اسلامی اور اسکی قیادت کے ساتھ جو آپ کے لئے اور آپکے بچوں کے لئے کھڑی اور لڑ رہی ہیں۔ یا آپ اس وقت کا انظار کر رہے ہوں جب یہ حکمران آپ کیےبچوں کے منہ سے آخری نوالہ بھی چھین کے گئے اور دودھ کا آخری قطرہ بھی نکال لے گے؟ یا د رکھوں پھراس وقت آپ لوگوں میں نا لڑنے کی سکت ہو گی اور نا ہی ہمت بلکہ آپ سب زندہ لاشیں ہو گے پھر یہ بدقماش اور بد کردار حکمران ٹولہ جہاں چاہے اور جیسے چاہے کاٹ ڈالے گا، پاکستانیوں اس سے پہلے کہ آپ لوگ زندہ لاشیں بن جاؤ ں، نکل آؤں باہر عمران، نواز، زرداری، شہباز اور ان کے سرغنہ عاصم منیر کی زہنی غلامی سے ، توڑ دوں غلامی کی زنجیریں اور خوف کے بت، آپس میں اکٹھے ہوں جاؤں، مل جاؤ ں آپس میں، چھین لوں ان سے حق حکمرانی جو کہ امریکہ ، آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے ایجینٹ اور میرے آپکے اورپاکستانی عوام کے دشمن ہیں ۔ اب بھی وقت ہے اور خاموش رہ کر اس حکومت کے مدد گار نا بنے۔ آب بھی جو ظلم اور زیادتی ہے پر خاموش اور چپ ہے وہ حکومت کا ہی سہولت کار ہیں
1
469
کوئی شک ہی نہیں کہ یہ ٹھی بھر چند لوگ ہی زندہ ہیں،زندگی کا احساس کرنے کے ساتھ ساتھ عقل اورشعور بھی رکھتےہیں،یہ لوگ نا توزہنی غلام اور نا ہی احساس کمتری کا شکار ہیں، بلکہ یہ لوگ رونے دھونے کی بجائے اپنے،اپنے بچوں،اپنے گھر والوں،عام اورغریب پاکستانی کے حق کے لئے کھڑے اورلڑتے ہیں
98
یپاکستانیوں یاد رکھنا کہ مردہ اور جانور آحتجاج نہیں کرتے،نا ہی کسی کے دکھ اور دور کا احساس،خیال کر سکتے ہیں، آبھی یہ میرا عام اور غریب پاکستانی رو رہا ہے، چیخ رہا ہیں مگر احتجاج اس نے بھی نہیں کرناہی آپ نےاپنے زندہ ہونے کا ثبوت دینا ہیں،سوچنا کہ کیا آپ انسان اور پھر زندہ بھی ہوں؟
23
ان پولیس والوں کا بے بسی سے مسکرانا پھر دیکھنا اس بات کی طرف اشارہ اورنشاندہی کر رہا ہیں کہ یہ بے بس اورلاچار ہوکر ڈنڈے لیکر کھڑے ہیں مگر اندر سے درحقیقت یہ بھی وہ ہی چاہتے ہیں اوران کی وہی خواہش ہیں جو یہ جماعت اسلامی کے مٹھی بھر باشعور اور غیرت مند کارکنان اورلیڈر شپ چاہتی ہیں
1
1
2
150