Pinned Tweet
کوئی ایسا بڑا منصوبہ اس ملک کا نہیں جس پر نواز شریف کا نام نہ ہو اور کوئی ایسا گھٹیا کام نہیں جس میں وقت کے میر جعفر عمرانوں باجووں فیضوں مولویوں کھوسوں نثاروں صابر شاکروں کا کردار نہ ہو۔۔۔
PROPAK retweeted
آزاد کشمیر میں دہشتگردوں کیخلاف پاکستان کا ساتھ دینے کے علاوہ آپشن کیا ہے پوری قوم کے پاس؟
کیا پلیٹ میں رکھ کر پاکستان کے ٹکڑے ٹکڑے ہونے دیئے جائیں؟
کیا پاکستان اس لئے ایٹمی طاقت بنا تھا کہ پراکسی جتھوں سے نمٹ نہ سکے؟
یہ پولیس، رینجرز اور فوج کے جوان ہیں، یہ کسی کے باپ بیٹے نہیں ہیں؟
یہ جنہیں مذاکرات مذاکرات کے لوز موشن لگے ہوئے ہیں، وہ پہلے یہ بتائیں کہ آزاد کشمیر میں دہشتگردوں کے پاس جدید ترین اسلحہ کہاں سے آیا۔۔ – at Lahore, Pakistan
دنیا میں ماتھے پہ آنکھیں رکھ لینے والی بدید قوم ایک ہی ہے جنہوں نے مرتضی شاہ پر بھی حملہ کیا ان احسان فراموشوں کو پاکستان نے پالا پوسا بڑا کیا کاروبار دئیے روزگار دئیے سہولیات دیں اور یہ حرامخور پاکستان کے خلاف بکواس کرنا شروع ہیں
1
62
وہ لوگ قطعا پاکستانی کہلانے کے حقدار نہیں جو ریاست کا ساتھ دینے کی بجائے وہابی شیعہ ہونے کی بنا پہ ایران و سعودیہ کا ساتھ دیتے ہیں
57
PROPAK retweeted
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا قصور یہ ہے
کہ
فیض کے زیر سایہ جب عمران خان کو تاحیات ملک کا سربراہ بنانے کے لئے انتظامات ہورہے تھے۔
چھوٹے موٹے رپورٹروں کو پکڑ کر بڑا صحافی بنایا جارہا تھا۔
ففتھ جنریشن کے نام پر پیڈ سوشل میڈیا اکاؤنٹس اور واریئر پیدا کئے جارہے تھے۔
دھرنے دلوائے جارہے تھے
فائز عیسیٰ نے فیض آباد دھرنا کیس کا فیصلہ لکھا۔
اس دن سے فیضیاب ناراض ہیں۔
سارے پلان میں پہلا شکاف ڈالنے والا ۔۔ ہی سارے انتظام کے دھڑن تختہ ہونے کا باعث بنا۔۔
ان کی تکلیف سمجھ آتی ہے۔
Kaleidoscope is absolute garbage an empty, pretentious gimmick dragged out into a painfully dull series that insults your time and intelligence. The non-linear format is useless, the plot is lifeless, and the characters are completely forgettable. @netflix
61
PROPAK retweeted
جسٹس قاضی فائز عیسی
پاکستانی تاریخ کا ایک ایسا عظیم جج جو محسن پاکستان ثابت ہوا، جس پر بھونکنے اور تھوکنے والے عمران خان پراجیکٹ کے پالتوئوں کو ہمیشہ شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا اور اپنا ہی تھوکا چاٹنا پڑا۔
تاریخ نے ہمیشہ جسٹس قاضی فائز عیسی کو سرخرو کیا۔ – at Punjab, Pakistan
PROPAK retweeted
President Trump on TruthSocial: Thank you to Pakistan and its Great Prime Minister and Field Marshall, two fantastic people!!! President DONALD J. TRUMP
یہ تو کمال ہوگیا
Congratulations to everyone for the ceasefire. It’s been turbulent since it started but Alhumdulillah it’s over.
Pakistan played a vital role in this .
Political differences aside but I would like to congratulate Prime Minister @CMShehbaz for this historic effort #shehbazshareef
42
PROPAK retweeted
کوئی ایسا بڑا منصوبہ اس ملک کا نہیں جس پر نواز شریف کا نام نہ ہو اور کوئی ایسا گھٹیا کام نہیں جس میں وقت کے میر جعفر عمرانوں باجووں فیضوں مولویوں کھوسوں نثاروں صابر شاکروں کا کردار نہ ہو۔۔۔
ریلوے سٹیشن لاہور پہ مسافروں پر جو لاہور بسنت منانے آرہے ہیں پتنگیں لانے پر ریلوے تھانہ والے مقدمات درج کر رہے ہیں مریم نواز
شریف صاحبہ سے درخواست ہے نوٹس لیں
@MaryamNSharif @ShamaJunejo @TararAttaullah @CMShehbaz @Aadiiroy2 @chsandhilaa @PakPMO @ajmaljami
41













