PROPAK (@PakProtector11) header
PROPAK (@PakProtector11) profile picture

Pakistan Zinda Bad

lahore
Joined September 2009
Photo by PROPAK (@PakProtector11)Photo by PROPAK (@PakProtector11)Photo by PROPAK (@PakProtector11)Photo by PROPAK (@PakProtector11)Photo by PROPAK (@PakProtector11)Photo by PROPAK (@PakProtector11)Photo by PROPAK (@PakProtector11)Photo by PROPAK (@PakProtector11)Photo by PROPAK (@PakProtector11)Photo by PROPAK (@PakProtector11)
آزاد کشمیر میں دہشتگردوں کیخلاف پاکستان کا ساتھ دینے کے علاوہ آپشن کیا ہے پوری قوم کے پاس؟ کیا پلیٹ میں رکھ کر پاکستان کے ٹکڑے ٹکڑے ہونے دیئے جائیں؟ کیا پاکستان اس لئے ایٹمی طاقت بنا تھا کہ پراکسی جتھوں سے نمٹ نہ سکے؟ یہ پولیس، رینجرز اور فوج کے جوان ہیں، یہ کسی کے باپ بیٹے نہیں ہیں؟ یہ جنہیں مذاکرات مذاکرات کے لوز موشن لگے ہوئے ہیں، وہ پہلے یہ بتائیں کہ آزاد کشمیر میں دہشتگردوں کے پاس جدید ترین اسلحہ کہاں سے آیا۔۔ – at Lahore, Pakistan
136
306
18
870
16,822
اُن کے لیے جو کہہ رہے تھے کہ قطر نے ڈیل کروائی ہے!
28
20
5
177
3,757
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا قصور یہ ہے کہ فیض کے زیر سایہ جب عمران خان کو تاحیات ملک کا سربراہ بنانے کے لئے انتظامات ہورہے تھے۔ چھوٹے موٹے رپورٹروں کو پکڑ کر بڑا صحافی بنایا جارہا تھا۔ ففتھ جنریشن کے نام پر پیڈ سوشل میڈیا اکاؤنٹس اور واریئر پیدا کئے جارہے تھے۔ دھرنے دلوائے جارہے تھے فائز عیسیٰ نے فیض آباد دھرنا کیس کا فیصلہ لکھا۔ اس دن سے فیضیاب ناراض ہیں۔ سارے پلان میں پہلا شکاف ڈالنے والا ۔۔ ہی سارے انتظام کے دھڑن تختہ ہونے کا باعث بنا۔۔ ان کی تکلیف سمجھ آتی ہے۔
195
1,045
31
2,947
90,189
جسٹس قاضی فائز عیسی پاکستانی تاریخ کا ایک ایسا عظیم جج جو محسن پاکستان ثابت ہوا، جس پر بھونکنے اور تھوکنے والے عمران خان پراجیکٹ کے پالتوئوں کو ہمیشہ شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا اور اپنا ہی تھوکا چاٹنا پڑا۔ تاریخ نے ہمیشہ جسٹس قاضی فائز عیسی کو سرخرو کیا۔ – at Punjab, Pakistan
438
1,173
52
3,742
35,280
President Trump on TruthSocial: Thank you to Pakistan and its Great Prime Minister and Field Marshall, two fantastic people!!! President DONALD J. TRUMP
767
3,340
257
14,033
745,540
One's a kuty Ka putar always a kuty Ka putar....
145
193
33
920
32,492
کمپنی یہی چلے گی – at Punjab, Pakistan
200
482
32
2,042
30,034
غضب بےعزتی ھے
17
103
1
416
6,685
حامد میر کے پالتو پینل کہ شکست لکھی جاچکی ھے۔
14
42
1
441
8,012
کوئی ایسا بڑا منصوبہ اس ملک کا نہیں جس پر نواز شریف کا نام نہ ہو اور کوئی ایسا گھٹیا کام نہیں جس میں وقت کے میر جعفر عمرانوں باجووں فیضوں مولویوں کھوسوں نثاروں صابر شاکروں کا کردار نہ ہو۔۔۔
6
3
1
9
746
چھیل کے رکھ دیا یوتھئیے کو تھپڑ مار دینا چاہیئے تھا
61
307
6
1,093
17,458
ڈاکٹر صاحبہ تو خود ان ڈاکٹر صاحب کے خلاف ایف ائی اے چلی گئی ہیں اور سیشن کورٹ میں پیٹشن بھی دائر کی ہے دعوی ہتک عزت بھی دائر کیا ہوا ہے ڈیڈھ سال سے جس میں اسے منع کیا گیا پوسٹنگز سے مکمل تحقیق کرلیا کریں
1
245
میرے منہ میں خاک لیکن کیا پاکستانی حکومت اور ہم سب کسی طیارہ حادثہ کی منتظر ہیں؟ @CMShehbaz @MohsinnaqviC42 @airsial #BycottAirSial – at Punjab, Pakistan
83
227
15
813
47,145
آج پہلی دفعہ آئی ایس پی آر نے یوتھیوں کو اسی ٹون میں جواب دیا ہے جس میں دینا چاہئے تھا۔ تن کے رکھو اس زہنی مریض نرگسیت کے شکار نیازی نارسسٹ کو #ISPRSahibCharhGye
103
614
10
1,563
35,186
شمع جونیجو پاکستان کی عظیم بیٹی ہے ! اور اوورسیز پاکستانی ہے ! شمع جونیجو پر بھونکنے والوں حرام زادوں کا پاکستان کے ساتھ کوئی واسطہ نہی ! یہ بھارتی اور خوارجی کُتے ہیں ۔۔ شمع جونیجو زندہ باد
165
27
26
175
13,719
شمع جونیجو پر بھونکنے والے کُتوں پر لعنت !! ہمیں شمع جونیجو پر فخر ہے ! ویلڈن شمع جونیجو صاحبہ !!🤲🏻🇵🇰🇵🇰
284
43
34
306
28,067
میں پچھلے کئی مہینوں سے پاکستان اور وزیراعظم صاحب @CMShehbaz کے لئے کام کر رہی تھی! پاک بھارت جنگ کے دوران میرے پالیسی بریفس، ایڈوائس، اور پوائنٹس، سب کچھ ریکارڈ کا حصہ ہے اور محفوظ ہے۔ مجھے وزیراعظم صاحب نے اقوام متحدہ کی تقریر لکھنے کا ٹاسک دیا۔ اور خود وفد کا حصہ بنایا۔ میرا نام باقاعدہ ایڈوائزر کے طور پر شامل کیا گیا اور میرا سیکیورٹی پاس بھی اسی حوالے سے اشو کیا گیا۔ میں نے اُن کی ٹیم کے ساتھ مل کے دن رات کام کیا۔ میں نے اُن کے ساتھ سفر کیا، اُن کے اور ٹیم کے ساتھ ایک ہی ہوٹل میں قیام کیا، اُن کی بِل گیٹس جیسی اہم ترین سائیڈ لائین میٹنگس کا حصہ بنی، اور جن کی فوٹیج ٹی وی پر بھی آئیں، کلائیمیٹ کانفرنس میں وزیراعظم صاحب کے پیچھے میں اور اسحاق ڈار صاحب ساتھ بیٹھے ہوئے تھے جن کی منسٹری نے میرے بارے میں ٹویٹ کیا ہے کہ میں وفد کا حصہ نہیں تھی۔ اس کانفرنس کے بعد مجھے پروٹوکول ٹیم والے اے آئی کانفرنس میں لے گئے جہاں خواجہ آصف کے پیچھے بلال اور میں سارا وقت نہ صرف ساتھ بیٹھے رہے بلکہ بلال نئی تقریر بھی لکھتے رہے۔ اس تقریر کے بعد ہم نے مل کے چائے پی، گاڑی کے انتظار میں چالیس منٹ ساتھ بیٹھے، دوبارہ تصویریں لیں، اور ایک ہی کار میں تینوں ساتھ واپس ہوٹل بھی آئے۔ خواجہ صاحب کار میں پیچھے میرے ساتھ ہی بیٹھے تھے۔ آخری دن وزیراعظم کی تقریر کے وقت بھی میں سب کے ساتھ اقوام متحدہ میں تھی جہاں خواجہ آصف میرے سامنے بیٹھے ہوئے تھے اور ہم سب نے مل کے وزیراعظم کے لئے تالیاں بجائیں۔ وزیراعظم کی تاریخی تقریر صرف میری لکھی ہوئی نہیں تھی، ہم سب کے ٹیم ورک کا حصہ تھی، اور ہم سب کی محنت شامل تھی۔ میری واپسی کی فلائیٹ بھی پہلے ہی طے تھی۔ اور مجھے مشن پروٹوکول والے خود ایئرپورٹ تک ڈراپ کرنے آئے۔ اب خواجہ صاحب ایسے بیان کیوں دے رہے ہیں، اور کس ایجنڈے کے تحت اپنی حکومت کے ایک تاریخی دورہ کو بدنام کررہے ہیں، وہ وزیراعظم صاحب کو اُن سے پوچھنا چاہیئے! کیونکہ اُن کی اتھارٹی چیلنج ہوئی ہے، میری نہیں!
1,649
1,439
673
4,232
1,196,160
ماہ رنگ بلوچ ہو یا ایمان مزاری ان کی زہنی حالت کی تباہی کے زمہ دار وہ تھرڈکلاس صحافی نام نہاد جمہوریت پسند اور گندی سیاسی عمرانی ٹرولنگ ہے جو ان کو پمپ کرکے ریاست سے لڑوا کر اپنا الو سیدھا کررہے ہیں
1
35
چار سے پانچ زہنی مریض صحافی اور دو سے تین زہنی مریض نام نہاد جمہوریت پسندوں نے بیڑہ اٹھایا ہوا ہے ریاست و ججز کے خلاف بکواس کا ان کو گرفتار کرکے پہلے ان کا دماغی معائنہ کروایا جائے یہ شیزوفرینیا کے مریض مینٹل ہسپتال میں علاج کے لئیے بھیجیں جائیں
1
31
آج یوتھیوں اور مودوتھیوں کے سڑنے کا دن ہے
57
220
9
954
12,879