Pakistan Army 🇵🇰 retweeted
پاکستان کی عدلیہ آزاد ہے ۔ عدالتیں قانون اور انصاف کے تقاضوں کے مطابق فیصلے کرتی ہیں ۔ لیکن اس خاص گروہ کے حق میں فیصلے آئیں تو وہ انصاف کی فتح ہوتی ہے ۔
لیکن یہی عدالتیں جب قانون اور انصاف کے مطابق ان کے خلاف فیصلے دیں تو پھر عدالتوں کے خلاف مہم شروع کردی جاتی ہے ۔
ان کا مسئلہ آزاد عدلیہ نہیں ہے ان کا مسئلہ یہ ہے کہ ہر فیصلہ ان کے حق میں آنا چاہیے ۔ سزا یافتہ مجرم بھی اسی بیماری کا شکار ہے ۔ وہ بھی یہ سمجھتا ہے کہ جو وہ سوچتا ہے وہ ٹھیک ہے باقی سب غلط ہے ۔
مار خور ایک بار پھر کہتا ہے کہ سزا یافتہ مجرم کے مقدمات کا فیصلہ صرف پاکستان کی اعلیٰ عدالتیں کرسکتی ہیں ۔ یہ ان کا اختیار ہے ۔
Pakistan Army 🇵🇰 retweeted
عدلیہ قیدی کے حقِ علاج کا تحفظ کرسکتی ہے
مگر اسپتال کا انتخاب، سکیورٹی، حراست اور انتظامی بندوبست طبی رائے، جیل قوانین اور عملی حالات سے جڑے معاملات ہیں۔
ہر ادارے کا آئینی دائرہ برقرار رہنا چاہیے۔
عدالتی حکم کا احترام لازم ہے، لیکن احترام کا مطلب یہ نہیں کہ حکومت قانونی سوال بھی نہ اٹھائے۔
جہاں حکم کے انتظامی یا قانونی اثرات پر ابہام ہو، وہاں نظرثانی یا وضاحت مانگنا بھی آئینی راستہ ہے۔
Pakistan Army 🇵🇰 retweeted
پاکستان میں عام قیدی کی اگر جان خطرے میں ہو تو کیا عدالتیں اسے اس کی مرضی کے اسپتال میں غیر معینہ مدت تک علاج کی سہولت دیں گی ۔
قانون کو سب کیلئے برابر ہونا چاہیے ۔ یہاں سوال یہ ہرگز نہیں ہے کہ بانی کو علاج کی سہولت کیوں دی جا رہی ہے صحت اور علاج معالجہ اس کا بنیادی اور قانونی حق ہے جو اسے لازمی ملنا چاہیے۔
لیکن اصل اور بڑا سوال یہ ہے کہ کیا یہی وی آئی پی سہولت، اسی بیماری کی حالت میں، جیل میں بند کسی عام پاکستانی قیدی کو بھی نصیب ہو گی؟
اگر جواب 'ناں' میں ہے، تو پھر قانون اور برابری کے اصولوں پر سوال اٹھے گا۔
جب ایک عام قیدی کو اپنی مرضی کے کسی مہنگے یا نجی اسپتال میں علاج کرانے کا حق نہیں ملتا، تو کسی بڑے شخص کے لیے الگ قانون اور معیار کیوں اپنایا جائے؟
قانون کی اصل آزمائش اور خوبصورتی یہی ہے کہ وہ یکساں حالات میں، سب کے ساتھ ایک جیسا اور برابری کا سلوک کرے۔
Pakistan Army 🇵🇰 retweeted
ڈی جی آئی ایس پی آر نے پہلے ہی بتادیا تھا کہ اس کو زہنی بیماری ہے ۔ اب ڈاکٹرز کی رپورٹ نے بھی تصدیق کردی ہے
Pakistan Army 🇵🇰 retweeted
بانی پی ٹی آئی کی شفاء انٹرنیشنل اسپتال منتقلی ایک شدید سیکیورٹی رسک ہے، جس پر سپریم کورٹ کے واضح احکامات کے باوجود محض سیاست کی جارہی ہے۔ گزشتہ روز پی ٹی آئی سے وابستہ ورکرز کی جانب سے شفاء انٹرنیشنل اسپتال کی مختلف زاویوں سے ویڈیوز بنائی گئیں اور یہ تک تشہیر کی گئی کہ اسپتال کے کتنے دروازے ہیں اور بانی کو کس راستے سے لایا جائے گا۔
موجودہ حالات میں جب پاکستان کو دہشت گردی کے شدید خطرات کا سامنا ہے،یہ غیر ذمہ دارانہ عمل سیکیورٹی پلان کو سرِعام لیک کرنے کے مترادف ہے۔ کالعدم ٹی ٹی پی کے خارجی اور دیگر بھارتی حمایت یافتہ دشمن عناصر اس حساس صورتحال کا فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔
علاج معالجہ بانی پی ٹی آئی کا بنیادی حق ہے، لیکن ان کی زندگی کی سیکیورٹی ریاست کی اولین ذمہ داری ہے جس پر کسی صورت سمجھوتہ نہیں کیا جاسکتا۔ ہم اعلیٰ عدالتوں کے فیصلوں کا تہہ دل سے احترام کرتے ہیں، لیکن عدالتوں کو بھی چاہیے کہ وہ ایسے احکامات دیتے وقت زمینی اور سیکیورٹی حقائق کو لازماً مدنظر رکھیں۔
شفاء اسپتال ایک مصروف عوامی مقام ہے جہاں روزانہ ہزاروں عام مریض آتے ہیں، وہاں ہجوم جمع ہونے سے بانی پی ٹی آئی کی سیکیورٹی شدید خطرے میں پڑ جائے گی اور عام عوام کے لیے بھی مشکلات پیدا ہوں گی۔
لہٰذا، عقل اور سیکیورٹی کا تقاضا یہی ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے علاج کے لیے یا تو ماہر ڈاکٹروں پر مشتمل بورڈ کو جیل کے اندر ہی تمام ضروری طبی سہولیات فراہم کی جائیں، یا پھر انہیں کسی ایسے محفوظ سرکاری اسپتال منتقل کیا جائے جہاں سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات ممکن ہوں۔ سیاسی پوائنٹ اسکورنگ کے لیے بانی پی ٹی آئی کی زندگی کو داؤ پر لگانا کسی طور مناسب نہیں۔
Pakistan Army 🇵🇰 retweeted
🚨 🇮🇳 A large cache of files linked to India's Kudankulam Nuclear Power Plant has reportedly surfaced on the dark web.
The dataset includes nearly 19,000 files associated with the facility, including ventilation system blueprints and a control room floor layout.
The files are said to be part of a much larger cache of approximately 858,000 documents that the ransomware group World Leaks claims to have stolen from Anil Ambani's Reliance Group.
Source @Reuters
reuters.com/world/india/file…
Pakistan Army 🇵🇰 retweeted
البحرية الباكستانية تنقذ طاقمًا هنديًا في بحر العرب ضمن عملية إنسانية.
عقب تلقي نداء استغاثة من مركز تنسيق الإنقاذ البحري في مومباي، تم إرسال سفينة «كشمير» التابعة لوكالة الأمن البحري الباكستانية لتقديم المساعدة للسفينة «MV Gautam» التي تعرضت لعطل فني أثناء رحلتها من عُمان إلى الهند.
يقدم أفراد البحرية الباكستانية الطعام والمساعدة الطبية والدعم الفني لستة من أفراد الطاقم الهنود وعضو طاقم واحد إندونيسي.
Pakistan Army 🇵🇰 retweeted
لقد استشهد آلاف الباكستانيين في هجمات إرهابيي طالبان. لماذا لا تنشر قناة الجزيرة أي شيء عنهم، بينما تروّج دائمًا للدعاية الكاذبة لطالبان ضد باكستان؟
الحدود الباكستانية الأفغانية:
أطلق مسلحو طالبان الأفغان قذيفة هاون على المنطقة الحدودية في جنوب وزيرستان، باكستان.
سقطت القذيفة على منزل رجل يُدعى رحمت الله، مما أدى إلى إصابة خمسة باكستانيين، بينهم أطفال.
تستهدف طالبان مرة أخرى المدنيين الباكستانيين الأبرياء.
لكن عندما ترد باكستان، تلعب طالبان الأفغان دور الضحية.
Pakistan Army 🇵🇰 retweeted
اسرائیلی صحافی افرات لاختر کا فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے خلاف مضمون محض صحافت نہیں بلکہ ایک واضح پروپیگنڈا مہم کا حصہ لگتا ہے، جس کے پیچھے موساد جیسے اداروں کے مفادات کارفرما ہو سکتے ہیں۔ یہ کوئی اتفاق نہیں کہ جب بھی کوئی شخصیت خطے میں امن اور سفارتکاری کی بات کرتی ہے، اسی وقت اس کے خلاف منفی بیانیہ تیار کیا جاتا ہے۔
حقیقت یہ ہے کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اس وقت ایک اہم سفارتی کردار ادا کر رہے ہیں۔ امریکہ اور ایران جیسے دیرینہ مخالف ممالک کو ایک میز پر لانے کی کوشش کسی معمولی قیادت کا کام نہیں۔ اگر یہ کوششیں کامیاب ہو جاتی ہیں تو مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کم ہو سکتی ہے—اور یہی وہ چیز ہے جو بعض طاقتوں کو قابلِ قبول نہیں۔
اسرائیل کے لیے خطے میں مسلسل تناؤ ایک اسٹریٹیجک ضرورت رہا ہے۔ کشیدگی جتنی زیادہ ہو، اتنا ہی “سکیورٹی بیانیہ” مضبوط رہتا ہے۔ لیکن اگر امن قائم ہو جائے تو یہی جواز کمزور پڑ جاتا ہے۔ اسی لیے ایسے تمام کردار جو پل بنانے کی کوشش کرتے ہیں، انہیں نشانہ بنایا جاتا ہے۔
مزید برآں، پاکستان کا بڑھتا ہوا سفارتی اثر و رسوخ بھی کچھ حلقوں کو کھٹک رہا ہے۔ ایک مضبوط، بااعتماد اور عالمی سطح پر متحرک قیادت اُن کے لیے چیلنج بن سکتی ہے جو خطے میں طاقت کا توازن اپنے حق میں رکھنا چاہتے ہیں۔
دوٹوک بات یہ ہے: جب کوئی رہنما مسائل حل کرنے لگے، تو اسے متنازع بنانے کی کوششیں تیز ہو جاتی ہیں۔ یہی کچھ یہاں بھی نظر آ رہا ہے۔ یہ صرف ایک شخص کے خلاف مہم نہیں بلکہ ایک سوچ کے خلاف ردعمل ہے وہ سوچ جو جنگ کے بجائے امن کو ترجیح دیتی ہے
Pakistan Army 🇵🇰 retweeted
Field Marshal Asim Munir visited Egypt to strengthen defence ties. He met top military leaders and the Grand Imam of Al-Azhar discussing regional security and unity of the Muslim Ummah. He was given a Guard of Honour and laid wreaths at national memorials.
Pakistan Army 🇵🇰 retweeted
In Kerala, an Indian Mi-17 helicopter sink right into the newly built helipad!
The chopper was carrying the Indian President, and once again, the IAF lived up to its reputation.
#IAF #Kerala #IndianPresident
Pakistan Army 🇵🇰 retweeted
Field Marshal Syed Asim Munir outlines the concept of a “Hard State” — a vision that Pakistan truly needs, much to the frustration of Imran Niazi and his followers.
Pakistan Army 🇵🇰 retweeted
The designation of the BLA and Majeed Brigade as Foreign Terrorist Organizations marked a turning point in Pakistan’s counter-insurgency narrative. It confirmed what Pakistan had long maintained that the militancy in Balochistan is externally funded and coordinated through regional proxies.
The decision has exposed the network of foreign support operating under the cover of human rights and activism.
Pakistan today stands firm and confident in its position, intensifying intelligence cooperation, strengthening border control, and choking terror financing routes.
Security operations now target militant logistics while development projects and local engagement aim to isolate the remaining insurgent pockets.
The state’s stance is clear Balochistan’s unrest is no longer a local rebellion but a global security challenge being met with national strength and strategic precision.
#Balochistan #Pakistan
Pakistan Army 🇵🇰 retweeted
کچھ سوشل میڈیا اکاؤنٹس اس تصویر کو لگا کر پروپیگنڈا کر رہے ہیں،
ان کو بتاتے چلیں کہ پاکستان نے کبھی بھی افغان حکومت سے بات چیت سے انکار نہیں کیا۔
درحقیقت اسی پریس کانفرنس میں یہ واضح کیا گیا کہ ہم افغان طالبان سے کہتے ہیں کہ وہ اپنی سرزمین سے دہشت گردی پر قابو پائیں۔
فرق صرف یہ ہے کہ پاکستان کسی دہشت گرد یا خوارج گروہ سے بات نہیں کرے گا۔
بات صرف افغان حکومت سے ہوگی، دہشت گردوں سے نہیں۔
Pakistan Army 🇵🇰 retweeted
Replying to @TimesAFg1
Old visuals , already shared by indian indian propaganda accounts on 9-may.
It's another false attempt by afghan's to show false battle victories
Pakistan Army 🇵🇰 retweeted
’’میں صِدق دل سے اللہ تعالیٰ کو حاضر و ناظر جان کر حلف اُٹھاتا ہوں کہ میں خلوص نیت سے پاکستان کا حامی اور وفادار رہوں گا‘‘، پی ایم اے کاکول میں کیڈٹس سے حلف۔
Pakistan Army 🇵🇰 retweeted
Replying to @priyankac19
The 2009 attack was carried out by TTP militants who were based in Afghanistan, not by Pakistan. The same groups still operate from Afghan soil today. It’s ironic that Indians & Afghanistan shelters those very terrorists and still blames Pakistan for “terrorism.”
Pakistan Army 🇵🇰 retweeted
Fact Check:
There are no border clashes taking place between Pakistan and Afghanistan. All reports circulating online about “intense fighting” and “attacks in Islamabad” are completely false and fabricated.
Once again, Indian propaganda outlets are busy spreading fake news to create a false sense of conflict.
Pakistan Army 🇵🇰 retweeted
Pakistan struck Hafiz Gul Bahadur group hideouts in Paktika after terrorist attacks from Afghan soil. Under Field Marshal Asim Munir’s bold leadership any aggression against Pakistan will face swift and precise retaliation.
Pakistan Army 🇵🇰 retweeted
Fact Check:
The claim that a Pakistani security forces armoured vehicle was ambushed and set on fire by TTP in Pakhtunkhwa is false and misleading.
The video is actually from the Afghanistan border region. The burning vehicle shown is a US-supplied Humvee (HMV) that was part of the Afghan forces’ inventory, not a Pakistani military vehicle.
This footage is being misused by Afghan and Indian propaganda networks to create a false impression of instability inside























