Unity, Faith, Discipline. Pakistan Zindabad.

GHQ
Joined March 2020
بھارت کے حمایت یافتہ BLA کے دہشتگرد سمجھ رہے تھے غار میں پاک فوج کی نظر نہیں ہوگی، دھوپ لگوانے کیلئے باہر بیٹھے تھے، ہمارے اسنائپرز نے تاک تاک کر گولیاں ماریں اور جہنم میں دھکیل دیا
1
7
20
1,496
پاک فوج کے انجینئرز کا تیار کردہ یہ جدید انڈر پاس اب شہریوں کی آمدورفت میں آسانی اور چوبیس گھنٹےٹریفک کی روانی برقرار رکھےگا۔انڈر پاس میں بجلی کی بلاتعطل فراہمی کے لیے 100 KVA کا متبادل جنریٹر بھی نصب کیا گیاہے تاکہ شہریوں کا سفر ہمیشہ روشن رہے
1
6
7
331
پاکستان کے امن کے لیے سیکیورٹی فورسز کی قربانیاں ناقابلِ فراموش ہیں، اور بعض سوشل میڈیا ویڈیوز زمینی حقائق کو چھپانے میں ناکام رہتی ہیں کیونکہ پاک فوج کا عزم ہر سازش سے بالاتر ہے۔
1
9
10
438
بلوچستان کے ضلع زیارت میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کے دوران موثر کارروائی کرتے ہوئے 6 خوارج کو ہلاک اور بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کر لیا ہے۔ فورسز ملک سے دہشتگردی کے مکمل خاتمے تک اپنی کارروائیاں جاری رکھنے کے لیے پرعزم ہیں۔
5
6
271
18 اکتوبر 2026 | بلوچستان پاکستانی سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں چار فتنہ الہندوستان دہشتگرد جہنم واصل، کلیئرنس آپریشن کے دوران اپنے دستوں کی قیادت کرتے ہوئے 🇵🇰🥀 میجر وجاہت وحید (34 سال، رہائشی لاہور) آئی ای ڈی حملے میں شہادت کے عظیم مرتبے پر فائز ہوگئے۔
2
6
10
426
قلات کے علاقے بینچہ کے قریب فتنہ الہندوستان دہشت گردوں کی ناکہ بندی کی کوشش ناکام، شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد 4 دہشت گرد ہلاک
19
2
49
910
آئی ایس پی آر کے مطابق بلوچستان کے تین مختلف شہروں میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 8 بھارتی سرپرست یافتہ دہشت گرد مارے گئے۔ آپریشنز کے دوران بھاری مقدار میں اسلحہ، گولہ بارود اور 490 کلوگرام بارودی مواد قبضے میں لے لیا گیا۔
15
19
397
نوشکی (بلوچستان) میں سیکیورٹی فورسز نے کامیاب آپریشن کے دوران "فتنہ الہندستان" کے 5 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا۔ یہ کارروائی 17 اکتوبر 2026 کو "آپریشن رد الفتنہ-3" کے تحت عمل میں آئی۔
23
45
1,211
17اکتوبر 2026 تائدہ سیکٹر، اپر کرم تائدہ سیکٹر، اپر کرم میں پاک فوج کی مؤثر جوابی کارروائی کے دوران افغان طالبان کی متعدد پوسٹوں اور بیس کیمپ کو نشانہ بنایا گیا ۔ فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے اور دشمن کو بھرپور جواب دیا جا رہا ہے ۔
18
30
596
زیارت کے جن سنگلاخ پہاڑوں کو بی ایل اے ناقابلِ تسخیر سمجھ بیٹھا تھا، آج وہاں پاکستانی پرچم اور سیکیورٹی فورسز کا راج ہے۔ فورسز نے بھرپور کارروائی کرتے ہوئے دہشتگردوں کے تمام ٹھکانوں کو مٹی میں ملا دیا ہے اور وہ فرار ہونے کا راستہ بھی بھول چکے ہیں۔
1
31
62
889
17 اکتوبر 2026 تائدہ سیکٹر، اپر کرم تائدہ سیکٹر، اپر کرم میں افغان خارجیوں کی فائرنگ کا پاک فوج کی جانب سے بھرپور جواب دیا گیا، جس کے دوران دشمن کی ٹاپسر پوسٹ اور بیس کیمپ کو نشانہ بنایا گیا ۔
14
24
503
17 اکتوبر 2026 | تائدہ سیکٹر، اپر کرم: افغان طالبان کی بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاک فوج نے دشمن کی پوسٹوں پر شدید آرٹلری فائر کیا، جس کے نتیجے میں شپولا بیس کیمپ مکمل طور پر تباہ ہوگیا۔ فائرنگ کا تبادلہ تاحال جاری ہے۔
19
47
821
The forces of Pakistan are already there in Saudi Arabia and have been there for decades armed with multiple capabilities.
9
19
660
Here is Muhammad Asif, Ilyas Hashim Musa, with DG ISPR, whom India had killed in occupied Kashmir claiming him to be an SSG commando.
1
7
22
740
28 ستمبر 2026 کرم سیکٹر پاکستانی سیکیورٹی فورسز کی بھرپور فائر پاور کے سامنے ٹی ٹی اے کی پوسٹ چند لمحوں میں تباہی کا منظر بن گئی
5
12
571
آپریشن ردالفتنہ-3 : بلوچستان میں کتا مار مہم جاری
13
31
1,250
کیپٹن حمزہ اکرم شہید نے خوارج کے خلاف بہادری سے لڑتے ہوئے جامِ شہادت نوش کیا اور 7 خوارج کو ہلاک کیا۔ مادرِ وطن کے دفاع میں ان کی عظیم قربانی ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔
1
7
21
612
Kohat : SSG after eliminating Fitna al Khawarij terrorists
7
16
52
949
دالبندین میں سکیورٹی فورسز کے انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن "ردالفتنہ 3" کے دوران فتنہ الہند کے 4 دہشت گرد ہلاک اور ان کے ٹھکانوں کو تباہ کر دیا گیا۔
13
12
52
1,007
آپریشن ردالفتنہ 3 میں مسلسل شکست کے بعد بشیر زیب کے کارندے چور بن چکے ہیں۔ سکران میں ڈکیتی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے غیور عوام نے ایک بزدل دہشت گرد کو رنگے ہاتھوں دبوچ کر اس کی بھرپور چھترول کی، جو اب دہشت گردی جاری رکھنے کے لیے عوام کو لوٹنے پر مجبور ہیں۔
9
14
2
26
1,633