Yaar Muhammad Baloch retweeted
نعرہ تکبیر
#لبیک_مولانا
#غلام_فاشسٹ_حکمران
#ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں
#شرمناک_سیاسی_انتقام
#ناکہ_بندی_نامنظور
یہ ایک ضلع کی جماعت ہے
اگر مولانا نے کال دی پہر پورا ملک امنڈ آئی گا
#لبیک_مولانا
#غلام_فاشسٹ_حکمران
#ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں
#شرمناک_سیاسی_انتقام
#ناکہ_بندی_نامنظور
یہ ناک بندی غیر قانونی عمل ہے حکومت کو ایسے اقدامات سے پہلے کچھ شرم کرنی چاہیے
#لبیک_مولانا
#غلام_فاشسٹ_حکمران
#ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں
#شرمناک_سیاسی_انتقام
#ناکہ_بندی_نامنظور
حکومت نے مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے گھر کے باہر ناکہ بندی کی کررکھی ہے ۔ حکومت واضح کرے کہ آخر ایک منتخب قومی رہنما کے ساتھ یہ طرزِ عمل کیوں اختیار کیا جا رہا ہے؟
#لبیک_مولانا
#غلام_فاشسٹ_حکمران
#ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں
#شرمناک_سیاسی_انتقام
#ناکہ_بندی_نامنظور
سیاسی قائدین کے گھروں کا گھیراؤ، کارکنوں کے خلاف مقدمات اور سیاسی سرگرمیوں پر دباؤ کسی جمہوری معاشرے کی پہچان نہیں۔ آئین کی بالادستی قائم کی جائے۔
#لبیک_مولانا
#غلام_فاشسٹ_حکمران
#ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں
#شرمناک_سیاسی_انتقام
#ناکہ_بندی_نامنظور
حکومت خود دشمنی پر اتر آئی ہے
پہر ہم بھی شیخ الھند کے روحانی وارث ہیں
#لبیک_مولانا
#غلام_فاشسٹ_حکمران
#ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں
#شرمناک_سیاسی_انتقام
#ناکہ_بندی_نامنظور
حکومت اختلافِ رائے کو دشمنی نہ سمجھے۔
مولانا فضل الرحمٰن ایک سیاسی و قومی
رہنما ہیں، ان کے ساتھ آئینی اور جمہوری
تقاضوں کے مطابق برتاؤ کیا جائے۔
#لبیک_مولانا
#غلام_فاشسٹ_حکمران
#ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں
#شرمناک_سیاسی_انتقام
#ناکہ_بندی_نامنظور
جب سیاسی مؤقف کا جواب دلیل سے نہ دیا جا سکے تو کردار کشی شروع کر دی جاتی ہے۔
مولانا فضل الرحمٰن کے خلاف چلائی جانے والی
مہم بھی اسی سیاسی عدم برداشت کی عکاس ہے۔
#لبیک_مولانا
#غلام_فاشسٹ_حکمران
#ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں
#شرمناک_سیاسی_انتقام
#ناکہ_بندی_نامنظور
Yaar Muhammad Baloch retweeted
مولانا صاحب کے گھر کے باہر کے مناظر۔۔۔💪
مشی شاہ ڈی آئی خان
#لبیک_مولانا
#غلام_فاشسٹ_حکمران
#ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں
#شرمناک_سیاسی_انتقام
#ناکہ_بندی_نامنظور
Yaar Muhammad Baloch retweeted
تازہ ترین
قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب نماز مغرب کی امامت کرتے ہوئے۔۔۔۔
#لبیک_مولانا
#غلام_فاشسٹ_حکمران
#ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں
#شرمناک_سیاسی_انتقام
#ناکہ_بندی_نامنظور
Yaar Muhammad Baloch retweeted
حکومت نے اگر سمجھا ہے کہ کریک ڈاؤن سے تحریک رک جائے گی، تو وہ تاریخ سے ناواقف ہے۔ تحریکیں دباؤ سے ہی جنم لیتی ہیں۔
#لبیک_مولانا
#غلام_فاشسٹ_حکمران
#ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں
#شرمناک_سیاسی_انتقام
#ناکہ_بندی_نامنظور
Yaar Muhammad Baloch retweeted
جے یو آئی قائدین اور کارکنوں کے خلاف ریاستی دھشت گردی کا مقابلہ کریں گے۔
#لبیک_مولانا
#غلام_فاشسٹ_حکمران
#ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں
#شرمناک_سیاسی_انتقام
#ناکہ_بندی_نامنظور
سکیورٹی واپس لے کر دباؤ ڈالنے کی کوششیں ہوں یا پُرامن کارکنوں پر تشدد، یاد رکھو! مفتی محمودؒ اور شیخ الہندؒ کے فکری وارث نہ مرعوب ہوتے ہیں، نہ اپنے اصولوں سے پیچھے ہٹتے ہیں۔
#لبیک_مولانا
#غلام_فاشسٹ_حکمران
#ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں
#شرمناک_سیاسی_انتقام
#ناکہ_بندی_نامنظور
ہم تیار ہیں قائد محترم
#لبیک_مولانا
#غلام_فاشسٹ_حکمران
#ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں
#شرمناک_سیاسی_انتقام
#ناکہ_بندی_نامنظور
جےیوآئی کا کارکنوں کو تیار رہنے کا پیغام
جےیوآئی قائدین اور کارکنوں کے خلاف ریاستی دہشت گردی کا مقابلہ کریں گے ۔
جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی تمام سیکورٹی واپس لے لی گئی ہے ۔
ایک طرف تھریٹ لیٹر اور دوسری طرف سیکورٹی کی واپسی حکومت کیا پیغام دے رہی ہے۔
جےیوآئی قیادت کو کوئی بھی نقصان پہنچا تو حکمران ذمہ دار ہوں گے
قائد جمعیت کے پرسنل سیکریٹری مفتی ابرار اور ان کی پوری فیملی کے خلاف جھوٹی ایف آئی آرز درج کی گئی ہیں
رات گئے مفتی ابرار کی گرفتاری کی آڑ میں اسلام آباد میں جگہ جگہ چھاپے مارے گئے
حکمران بتائیں کہ جے یوآئی رہنماؤں اور کارکنوں کیخلاف کیوں کریک ڈاؤن کیا جارہا ہے ؟
حکمران جو بیج رہے ہیں کل ان کو کاٹنا ہوگا
کارکن الرٹ رہیں ،قائد جمعیت کے تحفظ کے لئے کسی بھی وقت کال دی جاسکتی ہے
میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان
جو آج تم بو رہے ہو کل کاٹو گے
چوبیس کروڑ پاکستانی مولانا کے ساتھ ہیں
#لبیک_مولانا
#غلام_فاشسٹ_حکمران
#ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں
#شرمناک_سیاسی_انتقام
#ناکہ_بندی_نامنظور
ہم جمعیت علماء اسلام والے پر امن ہیں
ہم آئندہ بھی پر امن رہے گے
موجودہ حکومت اسٹیبلشمنٹ ہمارے پر امنی کا فایدہ نہ اٹھائیں
#لبیک_مولانا
#غلام_فاشسٹ_حکمران
#ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں
#شرمناک_سیاسی_انتقام
#ناکہ_بندی_نامنظور
ہم پرامن ہیں، مگر کمزور نہیں۔ قائد کے تحفظ کے لیے ہم ہر آئینی اور جمہوری راستہ اختیار کریں گے۔
#لبیک_مولانا
#غلام_فاشسٹ_حکمران
#ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں
#شرمناک_سیاسی_انتقام
#ناکہ_بندی_نامنظور
قیادت کی آواز پر لبیک کہنا اس بات کا ثبوت ہے کہ عوام اپنے حقوق کے تحفظ کے لیے بیدار ہیں۔
#لبیک_مولانا
#غلام_فاشسٹ_حکمران
#ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں
#شرمناک_سیاسی_انتقام
#ناکہ_بندی_نامنظور
علامہ راشد محمود سومرو کا امیر تبلیغی جماعت حضرت مولانا نذر الرحمن صاحب کے انتقال پر اظہارِ تعزیت
جمعیت علماء اسلام سندھ کے سیکریٹری جنرل علامہ راشد محمود سومرو نے امیر تبلیغی جماعت حضرت مولانا نذر الرحمن صاحب رحمہ اللہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حضرت کی وفات عالمِ اسلام، دینی، دعوتی اور اصلاحی حلقوں کے لیے ایک عظیم سانحہ ہے۔
انہوں نے کہا کہ حضرت مولانا نذر الرحمن صاحب نے اپنی پوری زندگی دعوتِ دین، اشاعتِ اسلام، تعلیم و تربیت اور اصلاحِ امت کے لیے وقف کر رکھی تھی۔ ان کی دینی، علمی، دعوتی اور اصلاحی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔
علامہ راشد محمود سومرو نے کہا کہ اکابر علماء اور دینی شخصیات کا دنیا سے رخصت ہونا امتِ مسلمہ کے لیے ایک بڑا نقصان ہے۔ حضرت مولانا نذر الرحمن صاحب کی زندگی دین کی خدمت، سادگی، اخلاص اور دعوت و تبلیغ کے لیے وقف رہی، ان کا دینی و دعوتی فیض ان شاء اللہ جاری رہے گا۔
انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ حضرت مولانا نذر الرحمن صاحب کی کامل مغفرت فرمائے، ان کی قبر کو نور سے بھر دے، تمام دینی و دعوتی خدمات کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام نصیب فرمائے اور اہل خانہ، متعلقین، شاگردوں اور تبلیغی جماعت کے تمام احباب کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین!
#امیرتبلیغ_کوسلام
#مولانا_جبل_استقامت
#رہبرو_رہنما_مولانا
#الزام_نہیں_ثبوت_لاؤ
#جےیوآئی_کی_فتح
The fact that people from every corner of Khyber Pakhtunkhwa have come out of their homes is clear proof that the nation stands with Maulana Fazl-ur-Rehman for the sake of constitutional supremacy and the protection of democratic value
#جےیوآئی_یوم_احتجاج
#عوام_مولاناکے_سنگ
#ضمیرفروش_کالےدلال
#مولاناسے_خوفزدہ_حکمران
#MaulanaOurPride
Yaar Muhammad Baloch retweeted
خیبر پختونخوا : مختلف اضلاع میں جے یو آئی
کے پُرامن احتجاجی مظاہروں کی جھلکیاں
قائدِ جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کے گھر کی چادر و چار دیواری کی مبینہ پامالی، کردار کشی کی مہم، کارکنان کے خلاف جعلی مقدمات اور ملک میں رائج ہائبرڈ نظام کے خلاف جمعیت علماء اسلا خیبر پختونخوا کی کال پر مختلف اضلاع میں عوامی احتجاجی مظاہروں کی جھلکیاں
#جےیوآئی_یوم_احتجاج
#عوام_مولاناکے_سنگ
#ضمیرفروش_کالےدلال
#مولاناسے_خوفزدہ_حکمران
#MaulanaOurPride






















