PST East (@PST_EAST) header
PST East (@PST_EAST) profile picture

Sunni Tehreek Official

Joined October 2021
Photo by PST East (@PST_EAST)Photo by PST East (@PST_EAST)Photo by PST East (@PST_EAST)Photo by PST East (@PST_EAST)Photo by PST East (@PST_EAST)Photo by PST East (@PST_EAST)Photo by PST East (@PST_EAST)Photo by PST East (@PST_EAST)Photo by PST East (@PST_EAST)Photo by PST East (@PST_EAST)
PST East retweeted
آپ کا آج کیا گیا فیصلہ کل ہمارے گلستان جوہر کے لئے خوشحالی کا باعث ہوگا آج بروز جمعہ 2 فروری بنگو گبول گوٹھ بلاک 11نزد کامران چورنگی گلستان جوہر کراچی میں محفل معراج النبیﷺ منعقد ہورہی ہے. جس میں خصوصی شرکت ودعاحضرت فیاض الحسن قادری صاحب چیئرمین حضرت سلطان باہو ٹرسٹ فرمائیں گے.
2
4
53
PST East retweeted
پی ایس 100 کے آزاد امیدوار ولایت حسین چنگیزی کی اپنے وفد کے ہمراہ مٹھا خان کے گھر آمد پاکستان سنی تحریک کے حمایت یافتہ امیدوار سے ملاقات.
3
5
60
PST East retweeted
پاکستان سنی تحریک کے حمایت یافتہ امیدوار مٹھا خان کی اپنے وفد کے ہمراہ مرکز اہلسنت جامعہ ابوبکر بلاک 13 گلستان جوہر میں آمد سنی علماء کونسل پاکستان کراچی کے صدر علامہ محمد اشرف گورمانی صاحب سے ملاقات. #PS100 #NA236 #صوفی_ازم_لورز
2
4
50
PST East retweeted
پاکستان سنی تحریک کے حمایت یافتہ امیدوار مٹھا خان کی عالمی مبلغ اسلام حضرت علامہ مولانا حافظ محمد اکرام حُسین القادری صاحب (ڈائریکٹر الاحیاء نیٹ ورک انٹرنیشنل) سے ملاقات بھرپور‌ حمایت کا اعلان . #PS100 #NA236 #صوفی_ازم_لورز
2
3
31
PST East retweeted
پاکستان سنی تحریک کے حمایت یافتہ امیدوار مٹھا خان کی پھلوان گوٹھ اجمیر اپارٹمنٹ کے یونین والوں سے ملاقات‌ معززین و عمائدین کی طرف سے بھرپور حمایت کا اعلان . #PS100 #NA236 #صوفی_ازم_لورز
2
2
22
PST East retweeted
پاکستان سنی تحریک کے حمایت یافتہ امیدوار مٹھا خان کی گلستان جوہر کے مختلف مقامات پر پینا فلکس آویزاں۔ انتخابی نشان مور PS 100 , NA 236
4
4
34
PST East retweeted
پاکستان سنی تحریک کے حمایت یافتہ امیدوار مٹھا خان کی فیضان مدینہ آمد رکن شورٰی لقمان باپو سے ملاقات مدنی مزاکرے میں شرکت. #صوفی_ازم_لورز #Dawateislami
3
3
44
PST East retweeted
آپ کے اُمنگوں کا ترجمان پاکستان سنی تحریک کا حمایت یافتہ امیدوار (ر) لیفٹیننٹ کمانڈر پاک نیوی ”مٹھا خان“ پی ایس 100 ، این اے 236 #PS_100 #NA_236 انتخابی نشان ”مور“ نہ چیخو پکار نہ شور بس اب چلے گا صرف ”مور“
3
5
83
PST East retweeted
خلیفہ بلا فصل کانفرنس بتاریخ:- 7جنوری 2024 بروز اتوار بعد از بعد نماز عشاء بمقام:-جامع مسجد نور قائد اعظم کالونی بلاک 4aگلشن اقبال کراچی خصوصی شرکت:-اراکین رابطہ کمیٹی منجانب پاکستان سنی تحریک ڈسٹرکٹ ایسٹ تمام احباب کو اس بابرکت محفل میں شرکت کی پر خلوص دعوت دی جاتی ہے
6
7
75
PST East retweeted
PST NEWS 31.12.2023 کراچی ڈسٹرک ایسٹ پی ایس 97 کا اجلاس ایوب گوٹھ نیو کراچی میں منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت پاکستان سنی تحریک ڈسٹرکٹ ایسٹ کے صدر حافظ انور علی، رکن ڈسٹرکٹ کمیٹی اسماعیل جدون بھائی اور صدر پی ایس 97 شہزاد قادری نے کی۔ جاری کردہ:پـاکـسـتـان سـنـی تـحـریـک ضلع ایسٹ
4
5
49
لیاری الائنس PS-107 کے امیدوار احمد بلال سلیم قادری کی علامہ قاری دوست محمد صاحب سے ملاقات۔ الیکشن و علاقائی مسائل پر گفتگو ہوئی ان کی جانب سے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی گئی۔ #صوفی_ازم_لورز
12
14
141
صدر(PST) انجینئر محمد ثروت اعجاز قادری اور سیکرٹری جنرل (PST) صاحبزادہ علامہ بلال سلیم قادری شامی کی قبلہ امیر جماعت اہلسنت کراچی سید شاہ عبدالحق قادری صاحب سے ملاقات۔ اس موقع پر نائب صدر (PST)حافظ محبوب علی سھتو قادری اور مرکزی ترجمان (PST) محمد عمران سہروردی بھی ہمراہ موجود
1
17
20
221
امیر شہدائے عید میلاد النبیﷺسربراہ پاکستان سنی تحریک شہید محمد عباس قادری علیہ رحمہ کی والدہ محترمہ کی فاتحہ سوئم میں سیکرٹری جنرل PST صاحبزادہ علامہ بلال سلیم قادری کی شرکت دعا و تعزیت فرمائی۔ اس موقع پر مرکزی جوائنٹ سیکریٹری صاحبزادہ عبداللہ اکرم قادری و دیگر بھی ہمراہ موجود
1
16
1
17
262
جن بھائیوں نے کل ٹرینڈ میں محنت کی اللہ کریم انہیں جزاء خیر عطاء فرمائے۔ کوئی مسئلہ نہیں اگر ہمارا ٹرینڈ پینل پر نہیں آیا کم از کم ھمارے تھوڑی سستی دور ہوئی اور کچھ سیکھنے کو ملا۔ اگلی مرتبہ ان شاء اللہ اور مضبوطی سے کام کریں گے۔ اللہ کریم ہمیں مشن سلیم قادری پر قائم و دائم رکھے
1
12
15
125
Replying to @FazilNichari
برائے کرم بھائی #جرنل_ورکرزاجلاس_کراچیPST ہیش ٹیگ استعمال کریں جزاك اللّٰه خيرًا
11
3
38