Muhammad shayan retweeted
پاکستان سنی تحریک کے حمایت یافتہ امیدوار مٹھا خان کی گلستان جوہر کے مختلف مقامات پر پینا فلکس آویزاں۔
انتخابی نشان مور
PS 100 , NA 236
Muhammad shayan retweeted
Muhammad shayan retweeted
لیاری الائنس PS-107 کے امیدوار احمد بلال سلیم قادری کی علامہ قاری دوست محمد صاحب سے ملاقات۔
الیکشن و علاقائی مسائل پر گفتگو ہوئی ان کی جانب سے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی گئی۔
#صوفی_ازم_لورز
پاکستان سنی تحریک رابطہ کمیٹی کے اراکین عبدالقادر بھائی اور آصف بھائی کی گلستان جوھر سیکٹر آمد ۔
الیکشن و تنظیمی اموار پر گفتگو ، تنظیمی کام تیز کرنے کا حکم.
اس موقع پر ڈسٹرکٹ ایسٹ کے ذمہ دار اور ایسٹ کے تمام سیکٹر و یونٹ کے ذمہ داران موجود ہیں۔
#صوفی_ازم_لورز
Muhammad shayan retweeted
خلیفہ بلا فصل کانفرنس
بتاریخ:- 7جنوری 2024 بروز اتوار بعد از بعد نماز عشاء
بمقام:-جامع مسجد نور قائد اعظم کالونی بلاک 4aگلشن اقبال کراچی
خصوصی شرکت:-اراکین رابطہ کمیٹی
منجانب پاکستان سنی تحریک ڈسٹرکٹ ایسٹ
تمام احباب کو اس بابرکت محفل میں
شرکت کی پر خلوص دعوت دی جاتی ہے
Muhammad shayan retweeted
خلیفہ بلا فصل کانفرنس
بروز اتوار 7 جنوری 2024 بعد نماز عشاء منعقد ہوئی۔
خصوصی خطاب :- صدر ڈسٹرکٹ ایسٹ پاکستان سنی تحریک علامہ انور علی قادری
پاکستان سنی تحریک ڈسٹرکٹ ایسٹ.
#صوفی_ازم_لورز
Muhammad shayan retweeted
انا للّٰہ وانا علیہ راجعون
اہلسنت کی عظیم ہستی کا آج سر سے سایہ اٹھ گیا
#صوفی_ازم_لورز
#JoinPST @JoinPST_786 @SarwatEjaz @DrJalaliTLY @Bilal_Saleem92
Muhammad shayan retweeted
Muhammad shayan retweeted
Muhammad shayan retweeted
اہم ٹکرز ۔
پاکستان سنی تحریک موسی کالونی نارتھ ناظم آباد کے دفتر پر حملہ و فائرنگ۔
3 کارکنان شدید زخمی .
طبی امداد کے لئے عباسی شہید ہسپتال لے جایا گیا۔
ابتدائی ٹریٹمنٹ کے بعد زخمیوں کو سول ہسپتال ٹراما سینٹر شفٹ کیا جا رہا ہے
#صوفی_ازم_لورز
Muhammad shayan retweeted
صدر P-S-T انجینئر محمد ثروت اعجاز قادری ہنگامی اجلاس کے اختتام پر ذمہ داران سے ملاقات فرما رہے ہیں
اس موقع پر صاحبزادہ عبداللہ اکرم قادری ، محمد طیّب قادری ، محمد شہزاد قادری ، کراچی رابطہ کمیٹی کے اراکین ، ڈسٹرکٹ و سیکٹر انچارجز اور کمیٹی کے اراکین اجلاس میں شریک ہیں.
Muhammad shayan retweeted
اکستان سنی تحریک کس کے ساتھ ساتھ سیاست کرے__؟؟؟
پیپلز پارٹی نے ھمیشہ سنی تحریک کو دھوکا ہی دیا ہے
#PSTElectionsUpdate #PPP #PSTxPPP #PakistanPeoplesParty
#PakistanSunniTehreek #AllamaBilalSaleemQadri #BreakingNews
#Elections2024 #JoinPST
Muhammad shayan retweeted
پاکستان سنی تحریک صوبہ سندھ کے صدر محمد عمران سہروردی بھائی کی
والدہ محترمہ کا قضاۓ الہیٰ سے انتقال ہو گیا ہے
اللہ کریم مرحومہ کی مغفرت فرمائے اوردرجات بلند فرماۓ
اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
ایصال ثواب کی عرض ہے
Muhammad shayan retweeted
7 جـــــمادی الاخــــــر
یوم عرس : مصلح اہل سنت 💚💫
پیر طریقت رہبر شریعت علامہ قاری حافظ
مــــحـــمد مـــــصلح الــدین صــــــدیقی علیہ رحمہ
Muhammad shayan retweeted
“ہجوم کے ساتھ غلط راہ پر چلنے سے بہتر ہے کے آپ تنہا راہ ہدایت پر چل پڑیں”
#PakistanSunniTehreek #PST #Quote
Muhammad shayan retweeted
نیا سال 2024💫
اللہ اس سال کو ہمارے لئے کامیابیوں،خوشیوں اور عبادتوں بھرا سال بنائے،
اور اہلسنت کا بول بالا فرمائے،ہمیں مشن سلیم قادری پر چلتے رہنے کی توفیق عطا فرمائے
(آمین یارب العالمین)
#NewYearNight #NewYear #NewYear2024 #PST #JoinPST
Muhammad shayan retweeted
PST NEWS
31.12.2023
کراچی ڈسٹرک ایسٹ پی ایس 97 کا اجلاس ایوب گوٹھ نیو کراچی میں منعقد ہوا۔
اجلاس کی صدارت پاکستان سنی تحریک ڈسٹرکٹ ایسٹ کے صدر حافظ انور علی، رکن ڈسٹرکٹ کمیٹی اسماعیل جدون بھائی اور صدر پی ایس 97 شہزاد قادری نے کی۔
جاری کردہ:پـاکـسـتـان سـنـی تـحـریـک ضلع ایسٹ
Muhammad shayan retweeted
لیاری الائنس PS-107 کے امیدوار احمد بلال سلیم قادری کی علاقائی معززین سے ملاقات ۔
#Election2024
#NA239
#PS107
#MPA
#ahmedbilalsaleemqadri
#صوفی_ازم_لورز

























