Pinned Tweet
افسوس ناک اطلاع
تحصیل صدر بوریوالہ سید غلام کبریاشاہ صاحب کے والد گرامی سیدشبیر حسین شاہ صاحب رضائے الہی سے اس دارفانی سےکوچ فرماگئے ہیں، انکی نماز جنازہ آج 7:00PMدادجملیرامیں ادا کی جائیگی
احباب پہنچ کرثواب دارین حاصل فرمائیں
اناللہ واناالیہ راجعون
@SarwatEjaz
@PSTMediaCell
@Com
Team JoinPST retweeted
صدر مملکت پاکستان سے ملاقات۔۔۔
پاکستان میں موجودہ صورتِحال پر اہم گفتگو۔۔
علمائے اہلسنت اور سنی تنظیمات کے سربراہان شامل۔۔
#PST #Peace #Pakistan #Ahlesunnat
Team JoinPST retweeted
Proud of you Team Pakistan. You nailed it!
All the matters of arrogance, security and border are sorted now..
Hoping for the best ahead, May Allah succeed Pakistan always.
#PAKvAFG #Cricket #T20WorldCup21
Team JoinPST retweeted
مذاکرات اگلے مرحلے میں داخل۔۔ علماء و مشائخ کے ہمراہ کوششیں جاری
اچھے فیصلوں کی امید۔۔
@ImranKhanPTI
#Pakistan #Ahlesunnat #Negotiations #PeaceTalk
Team JoinPST retweeted
موجودہ صورتحال کے پیشِ نظر۔۔
ہم اپنا کردار ادا کرنا جانتے ہیں، کسی کے سرٹیفکٹ کی ضرورت نہیں!
اہلسنت اور پاکستان کا دفاع کرتے آئے ہیں اور کرتے رہیں گے۔۔
Team JoinPST retweeted
موجودہ حالات کے بعد
آج مجھے پھر ایک بار فخر ہے کہ
میں پاکستان سنی تحریک کا کارکن ہوں
@SarwatEjaz
#JoinPST
#لبيك_يا_رسول_اللّٰهﷺ
Team JoinPST retweeted
وزیراعظم عمران خان سے ملاقات۔۔ موجودہ صورتحال پر گفتگو۔۔
انشاءاللہ پرامن حل کے لیے پرامید۔۔
Team JoinPST retweeted
#joinpst
پرامن احتجاج ہر جماعت کا قانونی حق ہے ۔۔
Team JoinPST retweeted
مصطفیٰ جان رحمت پہ لاکھوں سلام
شمع بزم ہدایت پہ لاکھوں اسلام
استاد خالق فرہاد کی زبانی
#JummahMubarak
Team JoinPST retweeted
ٹی ایل پی کے ساتھ جو پہلے معاہدہ ہوا تھا وہ وزیر اعظم عمران خان کو اس کا علم ہی نہیں تھا ؟
#joinpst
Team JoinPST retweeted
پیر الحاج گلشن الہی قادری کے صاحبزادے علامہ حسان الہی قادری کے دعوت ولیمہ کی تقریب میں شرکت کے موقع پر پاکستان سنی تحریک کے سربراہ محمد ثروت اعجاز قادری بھائ اور پیر سیدابراہیم جنید باپو کے ہمراہ ذمہدارن کی خوبصورت تصویر
@SarwatEjaz
@Fan_SEQB
@JOINPSTHYD
@JoinPST92
@AbidQadriii
Team JoinPST retweeted
پاکستان میں بس مذہبی جماعتیں قانون، عدلیہ، جمہوریت، فوج، پارلیمنٹ کے خلاف سمجھی جاتی ہیں-
#PTI
والے 100 دن سے زیادہ شلواریں سپریم کورٹ اور پارلیمنٹ کی دیواروں سے لٹکاتے رہے ن لیگ والے لاہور تک اداروں کو گالیاں دیتے رہے
اس کے باوجود وہ محبِ وطن اور سعد رضوی غدار
@ShkhRasheed
Team JoinPST retweeted
پیر الحاج گلشن الہی قادری کے صاحبزادے علامہ حسان الہی قادری کے دعوت ولیمہ کی تقریب میں شرکت کے موقع پر پاکستان سنی تحریک کے سربراہ محمد ثروت اعجاز قادری بھائ اور پیر سیدابراہیم جنید باپو کے ہمراہ ذمہدارن کی خوبصورت تصویر
@SarwatEjaz
@Fan_SEQB
@JOINPSTHYD
@JoinPST92
@AbidQadriii
Team JoinPST retweeted
سڑکیں توڑ کر خندقیں بنائی اور اب دریائے جہلم کے پُل کی دیواریں گرا دی گئی،
حکومت سنجیدگی سے مذاکرات کر نہیں رہی اپنی نااہلی سے عوام کو تکلیف میں مبتلاء کر رہی ہے -
دھرنے کے شرکاء پُرامن، نہتے ہیں حکومت معاہدوں پر عملدرآمد کرنے کے بجائے طاقت کے استعمال کو ترجیح دے رہی
Team JoinPST retweeted
مودہ گروپ، براہوئی زبان میں"مودہ ہَلِنگ" اُس وقت بولا جاتا ہے جب کچھ لوگ مُردے کے اردگرد بیٹھ کر سر پیٹ کر روتے رہیں-
ان دنوں جام کمال کے جانے کے بعد کچھ لوگ مودہ گروپ میں شمار ہیں حکومتی جنازہ لیکر ایک دوسرے کے گلے لگ کر خوب (مودہ ہلّنگ) یعنی پھوٹ پھوٹ کر رو رہے ہیں،
Team JoinPST retweeted
پیلے ظہیر الدین بابر نے ہندوستان فتح کیا تھا اس بار بابر اعظم نے.
#JoinPST
@SarwatEjaz
@PST_ATK
@PSTPgb
#EagleOfIslam
Team JoinPST retweeted
سربراء پاکستان #سنی تحریک
انجینئر محمد ثروت اعجاز قادری کا
المرکزالاسلامی #جامعہ سنان بن سلمہ خضدار آمد اور پیر طریقت حضرت علامہ پیر سید #شجاع الحق شاہ صاحب سے ملاقات اور حضرت علامہ ڈاکٹر مفتی محمد افتخار یمنی صاحب اجرک پہناتے ہوئے
@SarwatEjaz
#JoinPST
@IamDrJalali
Team JoinPST retweeted
قادری ہاؤس پر میلادالنبی کے جشن میں چراغاں۔۔
#PST #EidMiladunNabiMubarak #AaqaKiAamadMarhaba #12RabiulAwwal #RabiUlAwwal2021
Team JoinPST retweeted
۱۲ ربیع الاول کا دن، نشتر پارک کا مقام، غروب آفتاب کے مناظر اور عاشقانِ مصطفٰی کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر ایک ہی بات کی گواہی ہے،
عشق رسول میں جینا ہے
عشق رسول میں مرنا ہے۔۔




























