բߥւiK_ֆիeR||✌🏻❤️ (@OfPgc) header
բߥւiK_ֆիeR||✌🏻❤️ (@OfPgc) profile picture
Joined May 2021
Photo by բߥւiK_ֆիeR||✌🏻❤️ (@OfPgc)Photo by բߥւiK_ֆիeR||✌🏻❤️ (@OfPgc)Photo by բߥւiK_ֆիeR||✌🏻❤️ (@OfPgc)Photo by բߥւiK_ֆիeR||✌🏻❤️ (@OfPgc)Photo by բߥւiK_ֆիeR||✌🏻❤️ (@OfPgc)Photo by բߥւiK_ֆիeR||✌🏻❤️ (@OfPgc)Photo by բߥւiK_ֆիeR||✌🏻❤️ (@OfPgc)Photo by բߥւiK_ֆիeR||✌🏻❤️ (@OfPgc)Photo by բߥւiK_ֆիeR||✌🏻❤️ (@OfPgc)Photo by բߥւiK_ֆիeR||✌🏻❤️ (@OfPgc)
բߥւiK_ֆիeR||✌🏻❤️ retweeted
میں وہاں ہوں جہاں جہاں تم ہو تم کرو گے کہاں کہاں سے گریز
1
3
11
271
բߥւiK_ֆիeR||✌🏻❤️ retweeted
"بہت برا ہے ان لوگوں کے لیے جو صرف جسموں، چہروں اور تصویروں سے محبت کرتے ہیں۔ موت ہر چیز کو تباہ کر دے گی۔ روحوں سے محبت کرنے کی کوشش کریں، آپ انہیں دوبارہ پائیں گے"
2
3
9
208
բߥւiK_ֆիeR||✌🏻❤️ retweeted
اے دل ناداں آرزو کیا ہے جستجو کیا ہے 🖤
5
12
278
բߥւiK_ֆիeR||✌🏻❤️ retweeted
اے بال کھولنے پہ تلے شخص،رحم کر پہلے ہی تو حسین ہے،کتنا لگے گا اور
5
10
199
բߥւiK_ֆիeR||✌🏻❤️ retweeted
#_بلوں_سےٹیکس_ختم_کرو چاند تارے ہی کیا دیکھتے رہ گئے اُنؐ کو ارض و سما دیکھتے رہ گۓ ہم درِ مصطفٰےؐ دیکھتے رہ گئے نُور ہی نُور تھا دیکھتے رہ گۓ پڑھ کے رُوحُ الامِیںؑ سُورتِ والضُّحٰی صُورتِ مصطفٰےؐ دیکھتے رہ گۓ نیک و بد پر ہُوا اُنؐ کا یکساں کرم لوگ اچھا برا دیکھتے رہ گۓ کیا خبر، کِس کو کب جامِ کوثر مِلا ہم تو اان کی ادا دیکھتے رہ گۓ ہم گنہگار تھے، مغفرت ہو گئی خود نگر پاسا دیکھتے رہ گئ
46
18
24
471
پھولوں سے زخم کھائے تو کانٹوں سے سی دیئے۔ یہ بھی رفو گری کی انوکھی مثال ھے۔ عابدہ پروین #ثمن_بلوچ ❤️
2
5
11
198
ہزار آئے تھے دل کی بستی میں طلبگار ہوئی نہ ہم سے خیانت کہ دل تمہارا تھا #ثمن_بلوچ ❤️
3
5
12
230
բߥւiK_ֆիeR||✌🏻❤️ retweeted
يَا جَبَّارُﷻ صَلِّ وَسَلِّمْ عَلَى النَّبِیِّ الْمُتَضَرِّعِ اے جبار! آپ کا درود و سلام ہو اس ہستی پر جو نبی بھی ہیں اور گڑگڑانے والے، عاجزی کرنے والے بھی ہیں
2
4
103
բߥւiK_ֆիeR||✌🏻❤️ retweeted
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيدٌ
1
2
9
116
բߥւiK_ֆիeR||✌🏻❤️ retweeted
رمضان مبارک 💐 دعا ہے یہ رمضان آپ سب کے لیے اور میرے لیے خیر وعافیت برکت اور خوشیوں والا ہو آمین ثم آمین🤲🏻
5
2
8
234
բߥւiK_ֆիeR||✌🏻❤️ retweeted
ایسا نہیں کہ دل سے تِری چاہ مر گئی بس یہ ہوا کہ ہجر مجھے راس آ گیا
1
7
1
70
3,626
բߥւiK_ֆիeR||✌🏻❤️ retweeted
تیری ونڈ توں مالکاں جا صدقے پئیاں کرم کرنا اے سچیاں کوڑیاں تے
3
50
449
13,974
բߥւiK_ֆիeR||✌🏻❤️ retweeted
تسلیوں سے، تشفیوں سے دلاسوں اور ڈھارسوں سے ہمارے لہجے تمہیں ہمیشہ بھرے ملیں گے...! کبھی جو دو رُخے منظروں سے اوب (تھک)جاؤ تو ہم سے ملنا۔۔۔۔۔۔ کہ اِس دام گاہ کی پُر فریب راہ میں ہمارے جیسے دریدہ دامن خدا گواہ ہے، کھرے ملیں گے...!
31
67
2
313
9,397
բߥւiK_ֆիeR||✌🏻❤️ retweeted
ایسے چپ چاپ بچھڑ جانے میں بھلا کیا لطف جگ ہنسائی ہو مری، کچھ مری رسوائی ہو میں ترے ہجر پہ خاموش رہوں، سوچنا مت میں نے اخبار میں لکھ دینا ہے ہرجائی ہو
2
2
5
97
բߥւiK_ֆիeR||✌🏻❤️ retweeted
والشّمس تھے رُخسار تو والّیل تھیں زُلفیں اِک نور کی صورت ، سراپائے مُحـمد ﷺ⁦⁦⁦⁦ صلی اللہ علیہ والہ وسلم❤️
14
95
643
12,822
բߥւiK_ֆիeR||✌🏻❤️ retweeted
ہر اک مذاق کی ہوتی ہے انتہا کوئی سنا ہے وہ بھی محبت کا دن مناتا ہے ۔۔اتباف ابرک
4
26
147
3,612
բߥւiK_ֆիeR||✌🏻❤️ retweeted
پلٹ پلٹ کے اسے دیکھتے ہیں فاتح لوگ بڑے سکون سے بیٹھا ہے ایک ہارا شخص اسحاق وردگ
20
92
1
578
22,671
բߥւiK_ֆիeR||✌🏻❤️ retweeted
ارشاد باری تعالیٰ! اگر اللہ تعالیٰ تمہاری مدد کرے تو تم پر کوئی غالب نہیں آسکتا اور اگر وہ تمہیں چھوڑ دے تو اس کے بعد کون ہے جو تمہاری مدد کرے؟ ایمان والوں کو اللہ تعالیٰ ہی پر بھروسہ رکھنا چاہئے Quran 3:1
112
5,929
26
24,751
358,647
բߥւiK_ֆիeR||✌🏻❤️ retweeted
ابو لہب کا عبر تناک انجام: یہ حضور ﷺ کا سگا چچا تھا اور آپ کا سخت دشمن تھا ابو لہب آپ ﷺ سے بڑی عداوت رکھتا تھا جب حضور ختمی المرتبت ﷺ نے کوہ صفا پر چڑھ کر لوگوں کو پکارا اور انہیں توحید باری تعالیٰ کا درس دیا تو ابو لہب نے بگڑ کر کہا’’تو برباد ہو جائے کیا تو نے ہمیں یہی سنانے کے لئے جمع کیا تھا؟‘‘ اس پر خالق ارض و سما نے اس کی تباہی و بربادی کا یوں اعلان فرمایا۔تبت یدآ ابی لھب وتب۔(سورۃ لہب ۔1)ترجمہ:’’ ابو لہب کے ہاتھ ٹوٹ جائیں اور وہ برباد ہو جائے۔‘‘ ابو لہب کے دونوں ہاتھ ٹوٹ گئے اور وہ تباہ ہو ہی گیا دنیا میں تو اس کا حال یہ ہوا کہ اس کے زہریلی قسم کا ایک چھالہ(العدسہ) نکلا جو سارے جسم میں پھیل گیا ہر جگہ سے بد بودار پیپ بہنے لگی گو شت گل گل کر گرنے لگا اس کے بیٹوں نے اسے گھر سے باہر پھینک دیا اور اس نے تڑپتے تڑپئے جان دے دی اس کی نعش تین دن تک یونہی رہی اور لوگ اس کے تعفن اور بدبو سے تنگ آگئے اور اس کے بیٹوں کو لعنت ملامت کرنے لگے تو انہوں نے چند حبشی غلاموں سے گڑھا کھدوایا اور لکڑیوں سے اس کی لاش کو دھکیل کر اس گڑھے میں پھینکوا دیا اور اوپر مٹی ڈال دی اس کا یہ حشر اﷲ کے غضب ہی کا نتیجہ تھا کہ مکہ کے چار رئیسوں میں سے ایک رئیس کا حشر ہوا اور قیامت کے روزسیصلیٰ نارا ذات لھب O ’’عنقریب وہ جھونکا جائے گا شعلوں والی آگ میں۔‘‘ ابو لہب کے خاندان کا انجام: ابو لہب کی بیوی اروہ کنیت ام جمیل اور ابو سفیان کی بہن تھی جس کے دل میں حضور ﷺ کے نفرت کوٹ کوٹ کر بھری تھی دشمنیٔ رسالت میں اپنے خاندان سے کم نہ تھی جنگل سے خاردار لکڑیاں چن کر رات کو اس راستہ پر بچھا دیتی جس سے حضور ﷺ کا گزر ہوتا ایک روز بوجھ اٹھا کر لا رہی تھی کہ تھک کر آرام کے لئے ایک پتھر پر بیٹھ گئی ایک فرشتے نے بحکم الہٰی اس کے پیچھے سے اس کے گٹھے کو کھینچا وہ گری اور اس سے گلے میں پھانسی لگ گئی اور مر گئی ،دیکھئے قرآن ارشاد فرمارہا ہے۔ترجمہ’’اور اس کی جورو لکڑیوں کا گٹھا سر پر اٹھاتی اور اس کے گلے میں کجھور کی چھال کا رسہ اور قیامت کے روز بفرمان نبوی ﷺ اس کا حشر ہو گا کہ جس آگ میں اس کا گستاخ خاوند جلایا جائے گا اسی آگ میں وہ بھی جھونکی جائے گی۔ ابو لہب کے دو بیٹے عتبہ اور شیبہ کے ساتھ سرور دو عالم ﷺ کی دو صاحبزادیوں حضرت رقیہ رضی اﷲ عنہا اورحضرت ام کلثوم رضی اﷲ عنہا کی شادی ہوئی تھی جب حضور ﷺ نے اسلام کی تبلیغ شروع کی تو ابو لہب کے کہنے پر دونوں بیٹوں نے طلاق دے دی عتبہ نے اپنے خبثِ باطن کا کچھ زیادہ ہی مظاہرہ کیا کہ اس ناپاک نے رخ انور ﷺ پر تھو کنے کی جسارت کی جو لوٹ کر اس قبیح کے منہ پر آپڑی حضور ﷺ کی زبان سے نکلا’’الہٰی ! اپنے کتوں میں سے ایک کتا اس ناہنجار پر مقرر فرمادے چنانچہ ایک سفر میں ایک شیر نے اسے پھاڑ ڈالا مگر نہ اس ناپاک کا گوشت کھایا نہ لہو پیا جب اس نے بے ادبی کی۔نہایت گستاخی سے پیش آیا آپ ﷺ کی بد دعا کی فکر سے کہنے لگا قافلہ کے سب لوگ ہماری خبر رکھیں ایک منزل پر پہنچے وہاں زیادہ شیر تھے رات کو تمام قافلہ کا سامان ایک جگہ جمع کیا اور اس کا ٹیلہ بنا کر عتبہ کو سلایا اور قافلہ کے تمام آدمی چاروں طرف سو گئے رات کو شیر آیا اور سب کے منہ سونگھے اس کے بعد ایک جست لگائی اور اس ٹیلے پر پہنچ گیا اور عتبہ کا سر بدن سے جدا کر دیا اس نے ایک آواز لگائی مگر ساتھ ہی کام تمام ہو چکا تھا اس کے دوسرے بھائی شیبہ نے چونکہ حضور ﷺ کی توہین نہیں کی تھی اس لئے اﷲ تعالیٰ نے دولت اسلام سے نواز دیا۔ (حیات الصحابہ)اور (بخاری،کتاب اللایمان) میں ان واقعات کا ذکر موجود ہے..!! تصویر میں موجود علاقہ پرانا مکہ /Old Makkah کا حصہ ہے... گو اس علاقہ کا نام بدل دیا گیا ہے مگر وجہ شہرت وہی پرانا نام ہے اور اس علاقے کا پرانا نام "ابو لہب" ہے.. یہاں گاڑیوں کے سپئیر پارٹس وغیرہ کی مارکیٹ ہوا کرتی تھی ,جو اب نہیں ہے... سعودی حکومت ححاج کرام کے لئے عرفات٫مزدلفہ کے پرانے راستوں کی بجائے نئے رستوں کو بنا چکی ہے اور بنا بھی رہی ہے , ورنہ تو دوران حج پورا شہر مکہ ہی گھوم لیا جاتا تھا.... یہاں قریب سے ایک گلی نکلتی ہے جو سیدھی مزدلفہ کو جاتی ہے شاید وہ ان پرانے رستوں کی یادگار ہے جب لوگ اونٹوں وغیرہ پہ سفر و حج کرتے تھے... پرانے مکہ کا یہ علاقہ "حیی الشھداء" ضلع میں ہے.... مدینہ منورہ کا "حیی الشھداء" تو مسجد قباء اور حضرت امیر حمزہ رضی اللہ عنہ کے مزار اقدس کا علاقہ ہے .... مکہ کے "حی الشھداء " کی اپنی اک تاریخ ہے.... گزشتہ پوسٹ جو کہ حضرت عبداللہ ابن عمر رضی اللہ عنہ کی آخری آرام گاہ کی تصویر تھی اس کے آرام گاہ کے مد مقابل "حیی الشھداء " کے مزارات ہیں ,جس کی تصویر ان شاء اللہ تفصیلی پوسٹ کے ساتھ لگائیں گے.... 👇
19
91
2
406
25,691
բߥւiK_ֆիeR||✌🏻❤️ retweeted
﷽ اِنَّاۤ اَعۡطَیۡنٰکَ الۡکَوۡثَرَ ① فَصَلِّ لِرَبِّکَ وَانۡحَرۡ ؕ② اِنَّ شَانِئَکَ ھُوَالۡاَبۡتَرُ③
8
20
92
2,145