Pinned Tweet
Replying to @UrduVirsa
کیا ھو گا تیری دید کی لذت کا عالم
دیوانوں نے اب تک تو تیرا نام سنا ھے
مُحمّد❤صَلَّی اللّٰہُ عَلَیہِ وَآلہ وَسَلّم
لاکھ کریں اندھیرا بادل آخر ہٹ ہی جائیں گے
دن برے آ تے ہیں حسرت~ آخر کٹ ہی جائیں گے
❤️میاں عمران حسرت ❤️
բߥւiK_ֆիeR||✌🏻❤️ retweeted
"بہت برا ہے ان لوگوں کے لیے جو صرف جسموں، چہروں اور تصویروں سے محبت کرتے ہیں۔ موت ہر چیز کو تباہ کر دے گی۔ روحوں سے محبت کرنے کی کوشش کریں، آپ انہیں دوبارہ پائیں گے"
բߥւiK_ֆիeR||✌🏻❤️ retweeted
#_بلوں_سےٹیکس_ختم_کرو
چاند تارے ہی کیا دیکھتے رہ گئے
اُنؐ کو ارض و سما دیکھتے رہ گۓ
ہم درِ مصطفٰےؐ دیکھتے رہ گئے
نُور ہی نُور تھا دیکھتے رہ گۓ
پڑھ کے رُوحُ الامِیںؑ سُورتِ والضُّحٰی
صُورتِ مصطفٰےؐ دیکھتے رہ گۓ
نیک و بد پر ہُوا اُنؐ کا یکساں کرم
لوگ اچھا برا دیکھتے رہ گۓ
کیا خبر، کِس کو کب جامِ کوثر مِلا
ہم تو اان کی ادا دیکھتے رہ گۓ
ہم گنہگار تھے، مغفرت ہو گئی
خود نگر پاسا دیکھتے رہ گئ
բߥւiK_ֆիeR||✌🏻❤️ retweeted
پھولوں سے زخم کھائے تو کانٹوں سے سی دیئے۔
یہ بھی رفو گری کی انوکھی مثال ھے۔
عابدہ پروین
#ثمن_بلوچ ❤️
բߥւiK_ֆիeR||✌🏻❤️ retweeted
ہزار آئے تھے دل کی بستی میں طلبگار
ہوئی نہ ہم سے خیانت کہ دل تمہارا تھا
#ثمن_بلوچ ❤️
բߥւiK_ֆիeR||✌🏻❤️ retweeted
يَا جَبَّارُﷻ صَلِّ وَسَلِّمْ عَلَى النَّبِیِّ الْمُتَضَرِّعِ
اے جبار! آپ کا درود و سلام ہو اس ہستی پر جو نبی بھی ہیں اور گڑگڑانے والے، عاجزی کرنے والے بھی ہیں
բߥւiK_ֆիeR||✌🏻❤️ retweeted
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيدٌ
فرض اور واجب عبادتوں کے بعد سب سے خوبصورت عبادت دوسروں کا درد محسوس کرنا ہے اسے بانٹ لینا اور چہرے پر مسکراہٹ لے آنا ہے۔۔۔!!🙂🥰
բߥւiK_ֆիeR||✌🏻❤️ retweeted
رمضان مبارک 💐
دعا ہے یہ رمضان آپ سب کے لیے اور میرے لیے خیر وعافیت برکت اور خوشیوں والا ہو
آمین ثم آمین🤲🏻














