Pinned Tweet
لاہور آدمی کو بوڑھا نہیں ہونے دیتا،
کرشن چندر
کسی شہر میں رہنا اور کسی شہر میں بسنا دو مختلف چیزیں ہیں اور دونوں مختلف کیفیات۔
لاہور میں رھنا نہیں بسنا پڑتا ہے اور پھر لاہور آپ کے دل میں بس جاتا ہے اور ایسا بستا ہے کہ پھر کوئی اور اس دل میں بس نہیں سکتا۔
Noor Tahir Joyia retweeted
میرا تعلق لیہ پنجاب سے ہے جسے پسماندہ کہا جاتا ہے میں آپ کو بتاتا ہوں سندھ کے تیسرے بڑے شہر سکھر سے لیہ 100 فیصد صفائی و انتطامات کے حوالے سے بہتر ہے رحیم یار خان موٹروے تک سب کچھ ہے سندھ میں داخل ہوتے ہی موٹروے سے کیمرے تک چوری ہو چکے ہیں ـ فخر درانی آنکھوں دیکھا حال سناتے ہوئے
Noor Tahir Joyia retweeted
🚨 مدرسے کے بچوں کی رہائش کے نام پر گھر کرائے پر لیا، اب مالک ہی اپنے گھر میں داخلے سے محروم؟
کوہاٹ کے شہری نوراللہ نے مولانا فضل الرحمٰن کے مدرسے سے متعلق سنگین الزام عائد کر دیا ہے۔ ان کا دعویٰ ہے کہ آٹھ ماہ سے کرایہ ادا نہیں کیا گیا اور انہیں اپنے ہی گھر میں داخل ہونے سے روکا جا رہا ہے۔
نوراللہ انصاف کے لیے دہائی دے رہے ہیں، مگر سوال یہ ہے کہ آخر ایک شہری اپنی ہی ملکیت کے لیے کہاں جائے؟
مدرسے کی آڑ ہو یا سیاسی اثر و رسوخ، قانون سب کے لیے برابر ہونا چاہیے۔ نوراللہ کو انصاف کون دلائے گا؟
#Kohat #FazlurRehman #Justice
آپ اپنی سیاسی طاقت کے ذریعے غیر قانونی کام کو تحفظ دینے کی کوشش کر رہے ہیں۔ پشاور میں غریبوں کے گھر اور دکانیں مسمار ہو رہی ہیں اور آپ نے مین سڑک بند کی ہوئی ہے۔ ایک انصار الاسلام تنظیم بھی بنائی ہے۔ کیا مذہب کے نام پر اس غیر قانونی قبضے کو جاری رکھیں گے؟کیا یہ مناسب ہے کہ آپ اپنے والد کے نام پر بنائی گئی بلڈنگ سے لوگوں کا راستہ روکیں؟ کیا دین اور قانون اس کی اجازت دیتے ہیں؟ ہمارے دین میں راستے کھولنے کی بات ہے، راستے بند کرنے کی نہیں۔طلال چوہدری
Noor Tahir Joyia retweeted
اب یہاں تو کھمبے نہیں ہیں۔ اس کے باوجود پیپلزپارٹی پر تنقید؟ یہ سندھ دشمنی نہیں تو اور کیا ہے؟
Noor Tahir Joyia retweeted
اپنے اور گمشدہ لوگ !
فیض حمید، عثمان بزدار، فرح گوگی، فضیلہ عباسی، پرویز خٹک، عامر کیانی، رزاق داوود، کرنل لیاقت، اعظم خان ، آصف غفور، وغیرہ وغیرہ
ماریں کھانے والے لوگ !
عمران خان ان کی اہلیہ، بہنیں ، سیاسی رہنما اور کارکن !!!
نظام کی سمجھ آئی؟؟
پاکستان کے جھنڈے میں سبز رنگ "ساگ" کی نشانی ہے
سفید رنگ "مکھن" کی ترجمانی کرتا ہے
اور جھنڈے کا ڈنڈا ساگ نہ کھانے والوں کے لیے ہے. 😂🤣
Noor Tahir Joyia retweeted
کیپٹن ر محمد صفدر کاوزیرِ داخلہ محسن نقوی کے نام خط
خط میں یہ مطالبہ کیا ہے قوم،میڈیا کوبتایا جائے کہ جب احسن بھون سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر تھے تو بیرون ملک دورے کے وفد میں کون کون شامل تھااور پھر وہ لوگ واپس پاکستان کیوں نہیں آئے۔وزارت داخلہ کا ریکارڈ چیک کیا جائے۔
Noor Tahir Joyia retweeted
بریکنگ نیوز
اضاخیل گندم سکینڈل دبانے کے لیے خفیہ ڈیل بے نقاب۔۔
خیبر پختونخوا کی ایک اہم شخصیت اور محکمہ خوراک کے اعلٰی افسر کے درمیان خفیہ ملاقات۔۔
گندم سکینڈل دبانے کے عوض اہم شخصیت کو بھاری نذرانے کی پیشکش۔
ملاقات 26 اکتوبر کو رات 8 بجے ہوئی۔آدھے گھنٹے کی ملاقات میں فریقین کے درمیان معاملہ دبانے پر اتفاق۔۔۔
کوہاٹ سے تعلق رکھنے والے ایک سابق وزیر نے ملاقات کرانے میں کلیدی کردار ادا کیا۔۔۔
Noor Tahir Joyia retweeted
خضدار میں اسکول بنانے پر نواب ثناء اللہ زہری نے 3 کروڑ جرمانہ وصول کیا ہے، میں نے کل اسمبلی میں وزیر اعلیٰ اور اسپیکر کو ثبوت بھی دکھائے ہیں
سرداری نظام کا پہلا اصول یہی ہے عوام کو تعلیم سے دور رکھو تاکہ وہ تمہاری اندھی پیروی کرتے رہیں اور تم سے اپنا حق نہ مانگیں۔
Noor Tahir Joyia retweeted
میں نے سرداری نظام کے خلاف قرارداد پیش کی
مخالفت پیپلز پارٹی، مسلم لیگ (ن)، اے این پی یا بی این پی مینگل نے نہیں، بلکہ جمعیت علمائے اسلام نے کی۔
Noor Tahir Joyia retweeted
ٹی وی پر بیٹھ کر بڑے بڑے بھاشن دینے والے منافق میر کی اصلیت سامنے آگئی...!
حامد میر کی جانب سے خریدے گئے گھر کی پانچ کروڑ کی ادائیگی نہ کرنے پر، محمد قاسم کا حامد میر سے بقایا رقم کی واپسی کا مطالبہ
محمد قاسم کے مطابق، مکان نمبر 134، گلی نمبر 55، گلشن آباد، راولپنڈی انہوں نے دو سال قبل حامد میر کو فروخت کیا تھا، جس کے عوض انہیں سات کروڑ روپے ادا کیے گئے، تاہم ان کے بقول باقی 5 کروڑ تاحال ادا نہیں کیے گئے۔ محمد قاسم ویڈیو میں اشٹام بھی دکھا رہا ہے اور اسی گھر کے سامنے کھڑا ہو کر ویڈیو بھی بنا رہا ہے ۔
Noor Tahir Joyia retweeted
واہ واہ کیا نغمہ ہے!
یہ گانا حکومت کو ہر روز سکول، کالجوں میں چلانا چاہئے تاکہ نئی نسل کو پتہ چلے کہ کون سے کن کھجورے اپنی لندن اور ٹورانٹو کی بلوں میں گھس کر پاکستان کو کھوکھلا کر رہے ہیں۔
شئیر کرتے ہیں
Noor Tahir Joyia retweeted
پنجاب کا کرائم ریٹ 80 فیصد کم ہوگیا ہے، طلباء کو اسکالرشپس مل رہی ہیں، لیپ ٹاپس مل رہے ہیں، سکوٹیز مل رہی ہیں، کچے کا امن بحال ہوگیا ہے، بیٹیاں محفوظ اور آزادنہ گھوم رہی ہیں، ہمت کارڈ کسان کارڈ مل رہے ہیں۔ اس سب کا کریڈٹ مریم نوازشریف کو جاتا ہے، دوسری طرف اگر کسی بچی کا ریپ ہو رہا ہے اور عدالتیں دس دس سال انصاف نہیں کرپاتی، میں سی سی ڈی اور سی این ایف کو پھرپور سپورٹ کرتا ہوں
جو اچھا کام کرے اسے سپورٹ کرو مریم نوازشریف زندہ باد۔۔
صوبائی وزیر رانا سکندر حیات
Noor Tahir Joyia retweeted
مولانا کی بکواس کا کھرا مل گیا، افغان طالبان نے اس وقت فضلو کے پیسے روکے ہوئے ہیں۔
خط کا اردو ترجمہ حاضر ہے۔
بخدمتِ محترم مولانا فضل الرحمان صاحب، سربراہ جمعیت علمائے اسلام!
السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ
باہمی تعاون کے تسلسل میں آپ کے ملحقہ دینی مدارس کے طلبہ کے ریکارڈ کے حوالے سے درج ذیل امور ارسال ہیں:
موضوع: پانچ لاکھ (500,000) طلبہ کی فہرست کی عدم فراہمی اور مالی ادائیگی کی معطلی کے متعلق!
طے شدہ معاہدے اور امارتِ اسلامی کے مالیاتی اصولوں کے تحت آپ کے زیرِ انتظام دینی مدارس کی جانب سے پانچ لاکھ (500,000) طلبہ کی مکمل اور تصدیق شدہ فہرست وزارتِ معارف کو فراہم کی جانی تھی۔ تاہم بارہا یاد دہانی کے باوجود تاحال مذکورہ فہرست فراہم نہیں کی گئی، لہٰذا طلبہ کی مکمل فہرست کی فراہمی تک مختص کردہ مالی امداد اور فنڈز کا اجرا ممکن نہیں۔ براہِ کرم اولاً پانچ لاکھ طلبہ کی مصدقہ فہرست باضابطہ طور پر ارسال کریں تاکہ اس ضمن میں مزید اصولی اور مالی کارروائی عمل میں لائی جا سکے۔
والسلام
الحاج مولوی حبیب اللہ آغا
سرپرست وزیرِ معارف (تعلیم)
@juipakofficial @MoulanaOfficial @ziaurrehman76 @JUIAnswersBack
Noor Tahir Joyia retweeted
جیسے ہی نحوست ختم ہوئی صوبے میں دہشتگردی سے لڑنے کا سامان بھی منظرعام پر آگیا،اگر کوئی کرنا چاہے تو وسائل موجود ہوتے ہیں
Noor Tahir Joyia retweeted
ناصر حسین شاہ سے کیپٹل ٹاک پروگرام میں پیپلزپارٹی قیادت کے حوالے سے انٹرویو میں کچھ گستاخی ہوگئی ہے اکاونٹ نمبر بھیج دیں چھ لاکھ بھجوا دیتا ہوں حامد میر صاحب سے کہیں وہ سوال ایڈث کر دیں سر اتنے میں تو نہیں ہوسکے گا حامد میر صاحب سے بات ہوئی ہے انہوں نے 15 لاکھ بولا ہے۔ مبینہ لیک
فخر درانی کی تہلکہ خیز سٹوری —🚨
منصور علی شاہ کے چیف جسٹس نا بننے کی وجہ 12 جولائ کے فیصلے کے بعد اپنی بیگم کو کیا گیا ایک میسج تھا
جسٹس منصور علی شاہ نے فیصلہ سنانے کے بعد اپنی بیگم کو واٹساپ میسج کیا کہ
میں نے آپ کے لیڈر کا کام کر دیا ہے
1/2👇
جب وزیراعظم تھا تو باجوہ سارے فیصلے کرتا تھا، اب جیل میں ہے تو سارا سسٹم وہ چلا رہا ہے۔
یہ میں کیا دیکھ رہا ہوں!
🤣😂😂😆😁😆
Noor Tahir Joyia retweeted
دنیابھرمیں صحافی اپنےملک اورریاست کے مفادات کادفاع کرتےہیں لیکن پاکستان میں عجیب فیشن چل رہاہےجس نے شہرت کمانی ہوپیسہ بناناہو یامقبولیت کا شارٹ کٹ لیناہووہ اپنےہی ملک اور ریاست کےخلاف زہراگلناشروع کردیتاہے ،بھلااپنےہی ملک کوبدنام کرکےداد اور مراعات سمیٹنا کون سی صحافت ہے؟؟؟

























