Pinned Tweet
وہ عجب تھی شام وصال جو،،،
کہیں راستے میں ہی کھو گئی،،،
کوئی خواب تیرے خیال سے کسی رات ایسے اُلجھ گیا۔۔۔۔
کہ جو آنکھ تھی تری منتظر،،،
کہیں جاگتے میں ہی سو گئی،،،
مری جان دعوی عشق کا یو نہی امتحاں نہ لیا کرو "
رہا جس سے میں تجھے روکتا
وہی بھول مجھ سے بھی ہو گئی
𝐍ᴏᴏʀ 𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐊ʜᴀɴ Ghilzai. retweeted
شاہ لطیف بھٹائی نے کہا تھا کہ اللّٰہ تعالیٰ جب کسی سے ناراض ہوتا ہے تو اسے ہتھیار سے نہیں مارتا بلکہ اس سے اسکی عقل چھین لیتا ہے پھر وہ انسان ایسے فیصلے کرتا ہے جو اسے تباہی کے راستے پر ڈال دیتے ہیں دُعا کریں کہ اللّٰہ تعالیٰ ہمارے حکمرانوں کو وہ عقل دے جو ان سے درست فیصلے کرائے
𝐍ᴏᴏʀ 𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐊ʜᴀɴ Ghilzai. retweeted
صرف ایک چھوٹا سا پائپ، اور پورا گھر ٹھنڈا ٹھار
ارتھ ایئر ٹنل سسٹم سے گرمی میں بھی ٹھنڈی ہوا حاصل کی جا سکتی ہے، جبکہ بجلی کا بل تقریباً صفر کے برابر رہتا ہے۔ 👇
𝐍ᴏᴏʀ 𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐊ʜᴀɴ Ghilzai. retweeted
The journey of a medicine inside your body👇🏾
how does a tablet know where your pain is?🤔
𝐍ᴏᴏʀ 𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐊ʜᴀɴ Ghilzai. retweeted
منیبہ مقصود گزشتہ 20 برس سے تھیلیسیمیا کے مرض میں مبتلا تھیں۔ ان کی دیرینہ خواہش تھی کہ وہ ایک دن کے لیے ڈپٹی کمشنر کے فرائض انجام دیں، جسے ڈپٹی کمشنر اٹک راؤ عاطف رضا نے پورا کرتے ہوئے 22 جون 2026 کو انہیں اعزازی طور پر ڈپٹی کمشنر مقرر کیا تھا۔
اعزازی تعیناتی کے دوران منیبہ مقصود نے خصوصی بچوں کی فلاح و بہبود سے متعلق احکامات جاری کیے، جبکہ ڈی سی آفس آمد پر انہیں مکمل سرکاری پروٹوکول بھی فراہم کیا گیا۔
ڈپٹی کمشنر اٹک کے سرکاری فیس بک پیج پر جاری بیان کے مطابق ضلع اٹک کی 122 سالہ تاریخ میں پہلی بار کسی شہری کو اس کی خواہش کی تکمیل کے لیے ایک روز کے لیے اعزازی ڈپٹی کمشنر مقرر کیا گیا تھا۔
منیبہ مقصود کے انتقال کی خبر کے بعد سوشل میڈیا پر صارفین نے گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے ان کے لیے مغفرت اور درجات کی بلندی کی دعائیں کیں۔
𝐍ᴏᴏʀ 𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐊ʜᴀɴ Ghilzai. retweeted
"غزہ میں شہید ہونے والی ننھی بچی کے اپنے والد سے آخری الفاظ:
'ابو! میں حوضِ کوثر دیکھ رہی ہوں، اور دو محلوں جیسے بہت بڑے، عظیم گھر بھی دیکھ رہی ہوں۔'"💔
𝐍ᴏᴏʀ 𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐊ʜᴀɴ Ghilzai. retweeted
دنیا کا سب سے بڑا معجزہ: نوبل پرائز بنگلہ دیش کو ملا، لیکن اصل حقدار پاکستان کا بیٹا نکلا!
کیا آپ جانتے ہیں کہ بنگلہ دیش کے محمد یونس اور ان کے گرامین بینک کو غریبوں کو چھوٹے قرضے دینے پر نوبل امن انعام سے نوازا گیا؟ بظاہر یہ بہت بڑا فلاحی کام تھا، لیکن پردے کے پیچھے کی حقیقت آپ کو حیران کر دے گی۔
نوبل پرائز اور سود کا چکر!بنگلہ دیش کا گرامین بینک غریبوں کو قرض تو دیتا تھا، لیکن اس پر 20% سے 28% تک بھاری سود (Interest) وصول کیا جاتا تھا۔ غریب قرض کی اصل رقم سے زیادہ سود کے چنگل میں پھنس جاتا تھا۔ لیکن دنیا نے اس سود پر مبنی نظام کو سراہا اور نوبل پرائز دے دیا۔
اب دیکھیے پاکستان کا اصل معجزہ: ڈاکٹر امجد ثاقب اور "اخوت"پاکستان کے سابق سی ایس ایس افسر ڈاکٹر امجد ثاقب نے سرمائے دارانہ نظام کے اس شکنجے کو چیلنج کیا۔ انہوں نے 2001 میں صرف 10 ہزار روپے سے "اخوت فاؤنڈیشن" کی بنیاد رکھی۔ ان کا طریقہ کار بینکوں جیسا نہیں بلکہ "مواخاتِ مدینہ" (مدینہ کے بھائی چارے) پر مبنی ہے۔
200 ارب روپے سے زائد کی تقسیم: صرف 10 ہزار روپے سے شروع ہونے والا یہ سفر آج 220 ارب روپے سے زائد کے بلا سود قرضے تقسیم کر چکا ہے، جس سے پاکستان کے کروڑوں غریب خاندان اپنے پاؤں پر کھڑے ہو چکے ہیں۔
0% سود (Zero Interest): اخوت غریبوں کو کاروبار، شادی اور گھر کے لیے بالکل مفت اور بلا سود قرضے دیتا ہے۔
سو فیصد (100%) واپسی کی شرح: دنیا کے بڑے بڑے بینک جن کے قرضے ڈوب جاتے ہیں، وہاں اخوت کا لون ریکوری ریٹ 99.9% (تقریباً 100 فیصد) ہے! غریب خود عزتِ نفس کے ساتھ پائی پائی واپس کرتا ہے۔
کوئی عدالت نہیں، کوئی پولیس نہیں: اخوت کسی غریب کو قرض واپسی کے لیے ہراساں نہیں کرتا، بلکہ مساجد اور گرجا گھروں کی چٹائیوں پر بیٹھ کر شخصی ضمانت پر قرضے دیے جاتے ہیں۔
صرف قرض ہی نہیں، مفت یونیورسٹی بھی!ڈاکٹر امجد ثاقب کا سفر صرف قرضوں تک نہیں رکا۔ انہوں نے پاکستان کی پہلی فیس سے پاک یونیورسٹی "اخوت کالج یونیورسٹی" قائم کی۔ اس یونیورسٹی میں پاکستان بھر کے غریب اور مستحق طلبہ کو نہ صرف بین الاقوامی معیار کی تعلیم بالکل مفت دی جاتی ہے، بلکہ ان کے رہنے، کھانے اور ہاسٹل کے تمام اخراجات بھی اخوت خود اٹھاتا ہے۔
سوچنے کی بات!سود پر قرض دینے والے کو دنیا نے نوبل پرائز دیا، لیکن اللہ کے نظام (بلا سود قرضِ حسنہ) پر چل کر کروڑوں خاندانوں کو غربت سے نکالنے والے ڈاکٹر امجد ثاقب کا کام اس سے ہزار گنا بڑا ہے۔ اگرچہ انہیں ایشیا کا سب سے بڑا اعزاز ریمن میگسیسے ایوارڈ مل چکا ہے، لیکن ہمارا اصل فخر ان کا یہ بے لوث نظام ہے۔آئیں پاکستان کے اس سچے ہیرو کو خراجِ تحسین پیش کریں۔ کمنٹس میں "ماشاءاللہ" لکھیں اور اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کر کے دنیا کو پاکستان کا یہ خوبصورت اور مثبت چہرہ دکھائیں!
#DrAmjadSaqib #AkhuwatFoundation #PakistanPride #InterestFreeLoans #HumanityFirst
𝐍ᴏᴏʀ 𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐊ʜᴀɴ Ghilzai. retweeted
•~اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ=
{صبح النور}
➖فرمان رسول اللّٰہ ﷺ💖
جس نے حسن اور حسین رضی اللّہ عنہما سے محبت کی، اس نے مجھ سے محبت کی، اور جس نے ان سے بغض رکھا، اس نے مجھ سے بغض رکھا،
(ابن ماجہ: 143)
💚صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم🤍
𝐍ᴏᴏʀ 𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐊ʜᴀɴ Ghilzai. retweeted
ایک SHO کا سرعام بیچ سڑک پر ایک نہتی عورت پر تشدد۔۔
عوام انکو گالیاں نکالتی ہے تو الزام لگتا ہے وردی والوں کی توہین ہو رہی ہے
𝐍ᴏᴏʀ 𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐊ʜᴀɴ Ghilzai. retweeted
🚨 پٹرول کی قیمتیں دیکھ کر ایک شخص نے وہیں ہاتھ اٹھا کر دعا شروع کر دی!
𝐍ᴏᴏʀ 𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐊ʜᴀɴ Ghilzai. retweeted
ٱلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ ٱللّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ صبح بخیر
بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ
اپنے خوبصورت دن کا آغاز خوبصورت تلاوت قرآن سے کریں۔
آپ کا دن خوشگوار ہو۔
#quran_alkarim
#صباح_آلخيــــر
𝐍ᴏᴏʀ 𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐊ʜᴀɴ Ghilzai. retweeted
کینیڈین یونیورسٹی شریف کرائم فیملی کے سربراہ نواز شریف کو بطور کرپشن کی مثال کے پڑھا رہی ہے۔ بول نیوز کی روپوٹ
𝐍ᴏᴏʀ 𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐊ʜᴀɴ Ghilzai. retweeted
* *الله أكبر، الله أكبر، لا إله إلا الله، والله أكبر، الله أكبر، ولله الحمد*
* *الله أكبر، الله أكبر، لا إله إلا الله، والله أكبر، الله أكبر، ولله الحمد*
𝐍ᴏᴏʀ 𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐊ʜᴀɴ Ghilzai. retweeted
اللّٰهُ أَكْبَرُ، اللّٰهُ أَكْبَرُ، لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ وَاللّٰهُ أَكْبَرُ، اللّٰهُ أَكْبَرُ وَلِلّٰهِ الْحَمْدُ
با چشمِ نَم گُم کوئی دُعا میں تو کوئی مصروف ہے ثناء میں
خُدا کے مہمان ہیں مِنٰی میں عجیب کیف و سُرور سا ھے ...
#قومی_زبان























