
Poetry That Feels 📖 Silence, Emotions & Revolution ❤️ Standing With Imran Khan 📌 Managed by Admin: @_srzb
United Arab Emirates
Joined March 2024
- Tweets59.2K
- Following6.7K
- Followers7.5K
- Likes81.5K
Pinned Tweet
ابھی تو سالگرہ رات بارہ بجے شروع ہوتی ہے اتنے گفٹس جمع ہو بھی گئے ۔۔جن کے ابھی تک نہیں آئے وہ جلدی جلدی بھیج دیں جو دور ہیں وہ جاز کیش ایزی پیسہ کریں ۔۔معافی کسی کو نہیں ملے گی
اس ڈریس اور تحائف کے لئے میری دو آنٹیوں کا شکریہ 🫂❣️🎉
𝑨𝒏𝒂𝒂𝒚𝒂 𝒁𝒊𝒂 retweeted
لمبی سڑک
رات کا وقت
گاڑی کا غراتا انجن
نصرت صاحب کی آواز
یہ میری وحشت کی تھراپی ہے
𝑨𝒏𝒂𝒂𝒚𝒂 𝒁𝒊𝒂 retweeted
اگر ہمیں
تکلیف پہنچانے والوں
کو یہ معلوم ہو جاتا کہ
ہمارے دلوں میں ان کے لیے
کتنی خیر تھی،
تو وہ کبھی ایسا نہ کرتے۔
🧸🥀❤️🩹
#قومی_زبان
𝑨𝒏𝒂𝒂𝒚𝒂 𝒁𝒊𝒂 retweeted
یہ وہ خوددار لوگ ہیں۔ جو بھیک نہیں مانگتے ۔۔ سب سے گزارش ہے جہاں ایسے افراد نظر آئیں کچھ نہ کچھ بلا ضرورت ہی خرید لیں آپ کے سو پچاس کی خریداری انکی عزت نفس اور باعزت روزی روٹی میں مدد گار ثابت ہوگی ۔۔ اللّٰہ تعالیٰ سب کے رزق میں برکت عطا فرمائے کسی کو محتاج نہ کرے
کیسے یہ بابا تپتی دھوپ میں اپنی چھوٹی سی دکان سجائے، گرمی کی شدت سے بچنے کے لیے ایک عمارت کے کونے میں پناہ لیے کھڑے ہیں۔
عمر نے جسم کو تھکا دیا ہے، مگر حالات نے آج بھی انہیں رزق کی تلاش میں سڑک کنارے بیٹھنے پر مجبور کر رکھا ہے۔ 💔
اگر آپ کے آس پاس بھی ایسے بزرگ، مزدور یا ضرورت مند لوگ نظر آئیں، تو انہیں صرف دیکھ کر گزر نہ جائیے۔
کبھی ایک گلاس ٹھنڈا پانی، تھوڑی سی جگہ، دو محبت بھرے لفظ یا معمولی سی مدد بھی کسی تھکے ہوئے دل کو سکون دے سکتی ہے۔
کیونکہ بعض اوقات انسان کو پیسوں سے زیادہ احساس اور عزت کی ضرورت ہوتی ہے۔
𝑨𝒏𝒂𝒂𝒚𝒂 𝒁𝒊𝒂 retweeted
مرض عشق جسے ہو اسے کیا یاد رہے
نہ دوا یاد رہے اور نہ دعا یاد رہے
شیخ ابراہیم ذوقؔ
This Post is from a suspended account. Learn more
𝑨𝒏𝒂𝒂𝒚𝒂 𝒁𝒊𝒂 retweeted
جہاں تک میرا تعلق ہے۔۔۔✨
میں چیزوں کو اُن کے ناموں سے ہی پُکارتا ہوں۔۔۔۔(جیسے کہ) رات ،رات ہے۔۔۔
اور شاعری ،شاعری ہے ۔۔
محبت ،محبت ہے۔۔۔
اور آپ۔۔۔
آہ مرشد ۔۔۔!
آپ میرے دل ہو..🖤 🫰🔥
𝑨𝒏𝒂𝒂𝒚𝒂 𝒁𝒊𝒂 retweeted
سنڈے فن ڈے ۔۔ کچھ وقت اپنے ساتھ، اپنوں کے ساتھ ۔۔ قدرت کے حسین نظاروں کے درمیان
کبھی کبھار سب کچھ چھوڑ چھاڑ کے خود کو اہمیت دیں
𝑨𝒏𝒂𝒂𝒚𝒂 𝒁𝒊𝒂 retweeted
رنگ، نسل، فرقے اور کمائی دیکھ کر شادی کرنے والا معاشرہ کیسے کہہ سکتا ہے کہ جوڑے آسمان پر بنتے ہیں
#قومی_زبان
𝑨𝒏𝒂𝒂𝒚𝒂 𝒁𝒊𝒂 retweeted
اگر میں تم سے پیار کرتا ہوں تو مجھے تم سے کچھ نہیں چاہیے - یہاں تک کہ تمہاری محبت بھی نہیں۔🥀
𝑨𝒏𝒂𝒂𝒚𝒂 𝒁𝒊𝒂 retweeted
دوستا ! چائے پی ، کتابیں پڑھ
دشمنا ! چائے پی ، کتابیں پڑھ
جب کسی نے علاجِ غم پوچھا
کہہ دیا ! چائے پی ، کتابیں پڑھ
سوچ مت آج کل کے بارے میں
مسکرا ! چائے پی ، کتابیں پڑھ
مجھ سے سقراط مشورہ کرتا
بولتا ! چائے پی ، کتابیں پڑھ
دور اتنا نہ جا عداوت میں
لوٹ آ ! چائے پی ، کتابیں پڑھ
شاعری کو حرام کہتا ہے_؟
یار جا ! چائے پی ، کتابیں پڑھ
پڑھ تعوذ ہر اک تعصب پر
پھر ذرا چائے پی ، کتابیں پڑھ
سارے اہلِ شعور کہتے ہیں_
برملا ، چائے پی ، کتابیں پڑھ
کر ذرا سی قمر تُو عیّاشی
گیت گا، چائے پی ، کتابیں پڑھ!!
#قومی_زبان
𝑨𝒏𝒂𝒂𝒚𝒂 𝒁𝒊𝒂 retweeted
اک شخص میرے دل کی ضد ہے۔۔۔
نا اس جیسا چاہیے ، نا اس کے سوا چاہیے۔۔❤️❤️❤️
#ایک_کپ_چائے
#قومی_زبان
𝑨𝒏𝒂𝒂𝒚𝒂 𝒁𝒊𝒂 retweeted
یہ جو مجھے DM میں پوچھ رہے /رہی ہیں کہ آپ اپنی تصویر کردیں ہم نے دیکھنا ہے ۔۔میں نے پروفائل پہ ہی لگا دی ہے ۔۔ رج رج ویکھو ۔۔۔ معافی دیو DM نہ کریو مینوں 🙂↔️🙄😏
𝑨𝒏𝒂𝒂𝒚𝒂 𝒁𝒊𝒂 retweeted
بجلی کے بل بھی لگتا یہی بندہ/ بندی تیار کرتا /کرتی ہے😂
آ جا ماریہ
@M_Sial6
یہ حساب کتاب کیسے کیا تم نے 🤪🤣🫂
𝑨𝒏𝒂𝒂𝒚𝒂 𝒁𝒊𝒂 retweeted
ٹوٹے اگر طلسم جو اس کے خمار کا۔۔!!
سوچوں گا، اس جہان میں کیا کیا گنوا دیا
#قومی_زبان
کوئی تو ہے میرے اندر مجھے سنبھالے ہوئے
کہ بے قرار سا ہو کر بھی، برقرار ہوں میں
🥺🧸❤️
#قومی_زبان
𝑨𝒏𝒂𝒂𝒚𝒂 𝒁𝒊𝒂 retweeted
#GhostElection
کل گلگت بلتستان میں ووٹ زندہ لوگ دیں گے
مگر رزلٹ کا فیصلہ وہ کریں گے
جن کا ضمیر اور شرم مر چکی ہے
𝑨𝒏𝒂𝒂𝒚𝒂 𝒁𝒊𝒂 retweeted
مینڈیٹ چرایا جا سکتا ہے، خریدا جا سکتا ہے، مگر عوام کے دلوں سے کسی کو نہیں نکالا جا سکتا۔
#GhostElection
ڈوری ہلانے والے شاید یہ بھول رہے ہیں کہ دیوار پر لکھا سب پڑھ رہے ہیں۔ گلگت بلتستان میں آپ کا یہ 'گھوسٹ الیکشن' عوامی غیظ و غضب کی بنیاد بنے گا۔ #GhostElection
𝑨𝒏𝒂𝒂𝒚𝒂 𝒁𝒊𝒂 retweeted
عجیب جمہوریت ہے!
نشان چھین لو، امیدواروں کو روک لو، کارکنوں کو جیلوں میں ڈال دو، جلسوں پر پابندیاں لگا دو، پھر بھی اگر ایک جماعت میدان میں موجود نظر آئے تو قصور عوام کا نہیں، بوٹ والوں کی گھبراہٹ کا ہے۔
#GhostElection
#GhostElection
کل گلگت بلتستان میں ووٹ زندہ لوگ دیں گے
مگر رزلٹ کا فیصلہ وہ کریں گے
جن کا ضمیر اور شرم مر چکی ہے

















