اِس آس پہ روشن ہے دِیا دن کے اُجالے میں،،،🪔
ڈھل جائے گا جب دِن تو پھر رات بھی ہوگی,,✍️🥀
#محبت_مافیا
کوئی بیکار توقع تو اس سے ہے ہی نہیں،،،🤌
کبھی کبھی وہ فقط دیکھ لے، ملے نہ ملے,,🥀❤️🩹
#محبت_مافیا
میرے حصے میں یار خُوشی نہیں کوئی
غَم مُجھے اور غَموں کو راس ہوں میں،،،🤌
مُجھ سے کون پُوچھے گا میرے بارے میں
آخر کس کو بتاؤں کہ اُداس ہوں میں,,,✍️🥀
#محبت_مافیا
زندگی گزارنے کے دو طریقے ہیں :
فَاذْكُرُونِي أَذْكُرْكُمْ
پس مُجھے یاد کرو میں تُمہیں یاد کروں گا۔ (2:152)
نَسُوا اللَّهَ فَنَسِيَهُمْ
وہ ﷲ کو بُھول گئے سو ﷲ نے بھی انہیں بُھلا دیا۔ (9:67)
#محبت_مافیا
AK-47 retweeted
Engaging in public discussions requires sharp critical thinking. It's important to analyze facts, listen to different viewpoints, and question assumptions. Let’s strive for deeper conversations!
AK-47 retweeted
Mastering the basics is key to growth in any training. When you concentrate on solid fundamentals, everything else falls into place. Keep it simple, and success will!
اگر آپ کِسی کی کہانی میں مَر چُکے ہیں تو چُپ چاپ اپنے عذابوں میں رہیں،،،❤️🔥
آپ کا واویلا کرنا بیکار ہے,,,✍️🤷🏻♂️
#محبت_مافیا























