Siddrà💫 (@Botanist189) header
Siddrà💫 (@Botanist189) profile picture

Selenophile 🌙| Libra | introvert |Bookworm 📚|

Punjab, Pakistan
Joined November 2025
Photo by Siddrà💫 (@Botanist189)Photo by Siddrà💫 (@Botanist189)Photo by Siddrà💫 (@Botanist189)Photo by Siddrà💫 (@Botanist189)Photo by Siddrà💫 (@Botanist189)Photo by Siddrà💫 (@Botanist189)Photo by Siddrà💫 (@Botanist189)Photo by Siddrà💫 (@Botanist189)Photo by Siddrà💫 (@Botanist189)Photo by Siddrà💫 (@Botanist189)
آپ کی ہزار مخلصانہ کوششوں کے باوجود بھی اگر جانے والا جانا چاہے تو اسے سب سے قیمتی تحفہ جو آپ دے سکتے ہیں وہ ہے راستہ🔥
85
39
1
221
23,461
It's time to take a break from X Allah Hafiz ♥️ ختم ہو رہی ہیں نادانیاں میری😇 سمجھدار ہو رہی ہوں اب 😊 پہلے کچھ نہ ملنے پر "رو" دیتی تھی اب سب کھو کر ہنس دیتی ہوں.....🥀
27
6
54
818
کچھ اور دن اگر یونہی بیگانگی رہی ۔۔۔! دستک جو دینے آؤ گے در بھول جاؤگے
2
1
12
236
سب رفتگاں کو بھولنے آئے ہمارے پاس، ہم سے کسی کو پہلی محبت نہ ہوئ۔..
4
3
1
27
567
انائیں تھم بھی جائیں تو کبھی واپس نہ آناتم جہاں پہ تم کو رکھا تھا ،وہاں اب صبر رکھا ہے🍂 #قومی_زبان
10
17
1
19
634
Siddrà💫 retweeted
گزارشــــوں پـــہ غـــور کیجیـــــے۔✨🖤♠️
34
7
74
1,427
Siddrà💫 retweeted
کبھی کبھی انسان زندگی کی دوڑ میں نہیں، خود کو سنبھالنے کی کوشش میں تھک جاتا ہے۔ بظاہر سب کچھ معمول کے مطابق چل رہا ہوتا ہے، مگر اندر ایک ایسی جنگ جاری ہوتی ہے جس کا کسی کو اندازہ نہیں ہوتا۔ کہیں ماضی کے بکھرے ہوئے لمحے سمیٹنے ہوتے ہیں، کہیں حال کی تلخیوں کو برداشت کرنا ہوتا ہے
18
19
45
643
Siddrà💫 retweeted
غصــــہ کـــریں مگـــر لفظـــوں کـــی حـــد پـــار نہ کـــریں چـــوٹ غصــے ســـے نہیـــں لفظـــوں ســـے لگتـــی ہـــے
51
8
96
1,442
الجھے ہوتے ہیں کب سے اسی ایک سوال میں آتے ہیں ہم بھی کبھی۔۔۔۔۔۔۔۔ تیرے خیال میں 🥀
32
10
63
745
اِنَّ الَّذِیۡنَ یَکۡسِبُوۡنَ الۡاِثۡمَ سَیُجۡزَوۡنَ بِمَا کَانُوۡا یَقۡتَرِفُوۡنَ ﴿۱۲۰﴾ بلاشبہ جو لوگ گناہ کر رہے ہیں ان کو انکے کئے کی عنقریب سزا ملے گی @7nStar_ #قومی_زبان #متاعِ_دل
25
24
53
523
جب پہلی بار میں نے" جٹی" کی آنکھوں میں دیکھا تو سمجھ گیا" نیوٹن" سالا جھوٹ بولتا ہے۔۔۔زمین سے زیادہ کشش تو" جٹی" کی آنکھوں میں ہے۔۔۔ " شعر تھا کے " " نظریں " ملی تو بات نہیں کر سکوں گا میں۔۔۔ یعنی دو کام ایک " ساتھ" نہیں کر سکوں گا میں۔۔۔۔ 🙈 #داستان_دل
41
17
59
1,117
Assalam o Alaikum Good Morning To All 🌸 Have a Blessed Day 💕
58
13
1
119
1,216
سائیڈ ایفیکٹس صرف دوائیوں کے ہی نہیں ہوتے۔رویوں اور الفاظ کے بھی ہوتے ہیں
2
2
10
273
Siddrà💫 retweeted
دنیا کی رونقوں سے بیزار ہے دل
12
2
38
664
سب کچھ اللہ کے حوالے کر کے مطمئن ہوتے ہیں، اداس نہیں۔ 🤍✨
10
6
49
673
عجب کشش ھے تیرے ھونے یا نا ھونے میں گماں نے مجھ کو حقیقت سے باندھ رکھا ھے
21
17
53
679
Siddrà💫 retweeted
کہنے کو اس سے عشق کی تفسیر ہے بہت پڑھ لے تو صرف آنکھ کی تحریر ہے بہت بیٹھی رہی وہ پاس تو میں سوچتا رہا خاموشیوں کی اپنی بھی تاثیر ہے بہت #قومی_زبان
1
4
2
38
Siddrà💫 retweeted
In English, we say “Don’t make a promise if you can’t keep it.” But in Urdu, we say بغیر سوچے عہدِ وفا نہ کر مجھ سے، مجھ جیسا شخص تیرے ایک وعدے پر عمریں گزار سکتا ہے۔ ❤️🥀 #متاعِ_دل
37
64
219
2,594
وہ شام آج تک میرے سینے پہ نقش ہے ایک شخص پھر گیا تھا جب اپنی زبان سے۔ 🖤🥀
24
1
40
736
تاخیر سے ملنے والی چیزوں کا کوئی فائدہ نہیں ہوتا وہ ایسی ہوتی ہیں جیسے مُردہ پیشانی پر معافی کا بوسہ...🥀
45
15
105
1,445
دلچسپ و دل نشین محبت ہے آپ سے ناقابلِ یقین محبت ہے آپ سے میں خوب رو ہوں یا نہیں مجھ کو نہیں پتا لیکن بہت حسین محبت ہے آپ سے
7
6
2
20
937