مفتی مفتا Green Party of Pakistan (@MuftiMufta) header
مفتی مفتا Green Party of Pakistan (@MuftiMufta) profile picture

✍️Content writer 🇵🇰Patriotic ✈️Traveler 🥦Ecologist ❤️social safeguards 🌍climate 🌴Democrat 💚Human rights 🫲helper keeper🌑RTs are not endorsement

Cosmos
Joined October 2012
Photo by مفتی مفتا Green Party of Pakistan (@MuftiMufta)Photo by مفتی مفتا Green Party of Pakistan (@MuftiMufta)Photo by مفتی مفتا Green Party of Pakistan (@MuftiMufta)Photo by مفتی مفتا Green Party of Pakistan (@MuftiMufta)Photo by مفتی مفتا Green Party of Pakistan (@MuftiMufta)Photo by مفتی مفتا Green Party of Pakistan (@MuftiMufta)Photo by مفتی مفتا Green Party of Pakistan (@MuftiMufta)Photo by مفتی مفتا Green Party of Pakistan (@MuftiMufta)Photo by مفتی مفتا Green Party of Pakistan (@MuftiMufta)Photo by مفتی مفتا Green Party of Pakistan (@MuftiMufta)
مفتی مفتا Green Party of Pakistan retweeted
مریم باجی ۔۔۔۔ آپ بہت اچھا کام کررہی ہیں ۔۔۔ میری خواہش ہے کہ آپ خدمت، گڈ گورنینس اور اعلی کارکردگی کا ایسا معیار سیٹ کردیں کہ پاکستان کے دوسرے وزرائے اعلی اپنی کارکردگی کو بہتر کرنے پر مجبور ہوجائیں @MaryamNSharif
ائیور کی زندگی بروقت طبی امداد کے باعث بچا لی گئی۔ فالج کی علامات ظاہر ہوتے ہی انہیں قریبی اسٹروک سینٹر منتقل کیا گیا، جہاں انہیں ٹی این کے (TNK) کا انجیکشن دیا گیا۔ یہ زندگی بچانے والا انجیکشن خون کے لوتھڑے کو تحلیل کرتا ہے، بشرطیکہ اسے علاج کے لیے مقررہ اہم وقت کے اندر استعمال کیا جائے۔ اس انجیکشن کی فی خوراک قیمت 3 سے 4 لاکھ روپے ہے، لیکن اب یہ پنجاب بھر کے تمام 40 فعال اسٹروک سینٹرز میں مکمل طور پر مفت فراہم کیا جا رہا ہے، تاکہ ہر شخص کو، اس کی مالی حیثیت سے قطع نظر، بروقت علاج کی سہولت میسر ہو۔ مریض کو تیزی سے صحت یاب ہوتے اور معمول کی زندگی کی طرف واپس لوٹتے دیکھ کر دلی اطمینان ہوا۔ یہی بروقت اور قابلِ رسائی طبی سہولیات کا حقیقی ثمر ہے: قیمتی جانیں بچانا، معذوری سے محفوظ رکھنا اور خاندانوں کی زندگیوں میں امید بحال کرنا۔ ان شاء اللہ، پنجاب میں کسی بھی شخص کو مالی وسائل کی کمی کے باعث زندگی بچانے والے علاج سے محروم نہیں رہنے دیا جائے گا۔
2
4
296
مفتی مفتا Green Party of Pakistan retweeted
ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ کو دس سال کی سزا ایک گرینڈ چتیاپا ہے
2
2
338
مفتی مفتا Green Party of Pakistan retweeted
یہ تو قومی سانحہ ہوگیا🤔☹️
اسلام آباد سےکراچی جانے والی نجی پرواز PF-124 کی روانگی تکنیکی خرابی کے باعث تاخیر کا شکار ہو گئی۔ پرواز میں خاتون اول آصفہ بھٹو زرداری، ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی سید مصطفیٰ شاہ، وزیر مملکت کھیئل داس کوہستانی اور دیگر ارکان پارلیمنٹ بھی سوار ہیں۔جہاز ایک گھنٹے سے رن پرکھڑا ہے۔
2
1
32
1,033
مفتی مفتا Green Party of Pakistan retweeted
ہزار دل میں سوال رکھنا اسے نہ کہنا اور اس ہنر میں کمال رکھنا اسے نہ کہنا تمہاری ساری اداسیوں کا سبب وہی ہے یہ ٹھیک ہے پر خیال رکھنا اسے نہ کہنا وہ اس بہانے پلٹ کے آئے گا دیکھ لینا کتاب اس کی سنبھال رکھنا اسے نہ کہنا ۔۔۔۔۔
1
1
1
12
845
مفتی مفتا Green Party of Pakistan retweeted
وہ ترک الفت کی بات چھیڑے تو مان جانا پھر اپنا جیسا بھی حال رکھنا اسے نہ کہنا یہ رکھ رکھاؤ ہی شاعری ہے سو میرے شاعر غزل میں اس کا جمال رکھنا اسے نہ کہنا
1
154
مفتی مفتا Green Party of Pakistan retweeted
Replying to @MuftiMufta
میں آپ سے متفق ہوں اگر شہریوں کو مجبور کیا جا رہا ہے کہ وہ یورپ کے شہریوں کی طرح فرائض ادا کریں تو شہریوں کو سہولیات بھی یورپ کی شہریوں کی طرح دینے چاہیے
1
5
15
206
مفتی مفتا Green Party of Pakistan retweeted
I bore a shadow in my mind, A glowing pride that made me blind: That I, of all who knelt to pray, Stood nearest to her holy ray— Her chosen servant, bright and true, The closest priest she ever knew. But when the time of journey came, To climb the peak and chant her name, .....
1
1
2
255
مفتی مفتا Green Party of Pakistan retweeted
A Futile Pilgrimage Love alone is my sacred creed, And high where snows and heavens bleed, Upon the highest peak of snow, Where arctic winds of silence blow, The temple of the Goddess stands, Exalted over mortal lands. .........
2
2
4
736
مفتی مفتا Green Party of Pakistan retweeted
قیامت کے دن چادر مود ججوں سے سوال ہوگا 😡
2
10
3
43
1,499
مفتی مفتا Green Party of Pakistan retweeted
"خیرپور (سندھ) کے چڑیا گھر کی تعمیر نوع پر 80 ارب روپے خرچ ہوۓ لیکن بعد میں معلوم ہوا کہ خیرپور میں تو کوئی چڑیا گھر ہے ہی نہیں"- اس خاتون کا یہ الزام کوئی معمولی نہیں- سندھ حکومت کی طرف سے جواب تو آنا چاہیئے-
54
994
33
1,475
23,035
مفتی مفتا Green Party of Pakistan retweeted
سندھ دھرتی ماں ہے یہاں آؤ تمھیں تمھارے کرتوت بتاؤ پچاس ارب کی گندم گوداموں میں پڑی خراب چالیس لاکھ بوریوں میں گندم پڑے پڑے کیڑا لگ گئی تھر میں بچے غذائی قلت سے مر گے 11:34 سیکنڈ پر سنیں سندھ کے بچوں کی حالت کیا ہے💔
32
792
20
1,144
13,350
مفتی مفتا Green Party of Pakistan retweeted
بینظیر کے قتل کا سب سے بڑا بینیفیشری کون تھا؟؟
49
6
5
77
4,118
مفتی مفتا Green Party of Pakistan retweeted
وزیر داخلی اندھ کے ماتحت کراچی پولیس کی مچائی گئی بد معاشی پکڑنے کا اب ایک ہی طریقہ رہ گیا ہے سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل کئ کی جائے، پھر مین اسٹریم میڈیا، مثلا جیو یا ARY سندھ حکومت کے ترجمانوں کو بلا کرسوالات کریں، جب کہیں جا کر کوئی کاروائی ہوگی۔ ورنہ الٹا مظلوم پر FIR درج ہونے کا خدشہ رہے گا۔
10
145
1
247
2,923
مفتی مفتا Green Party of Pakistan retweeted
Replying to @ImdadSoomro6
پوری دنیا کی تاریخ میں کوئی ایسی مثال لاؤ جس میں مقتول نے خود اپنی پیٹھ پر گولی مار کر تیزاب سے اپنی لاش کو جلایا ہو۔۔۔ اگر میر رضا سندھی ہوتا یا تمہارا اپنا بیٹا ہوتا تو تم کیا کہتے؟؟
1
3
175
مفتی مفتا Green Party of Pakistan retweeted
کراچی میں لوگوں میں شدید غصہ ہے، ہر ہوٹر والی گاڑی ، گارڈ والے ڈالے، گن مین والی شخصیت کے خلاف یہ لوگ غصے سے بھرے ہوئے ہیں۔ ہر چائے ڈھابے، ڈارئنگ روم، وٹس ایپ گروپ پر اس قسم کی گفتگو ہے۔ یہ بھاپ نکالناکسی جماعت اسلامی کے بس کا روگ نہیں رہا۔ معاملہ بڑھ چکا ہے۔
35
100
6
432
11,282
مفتی مفتا Green Party of Pakistan retweeted
لنگڑے کو پھانسی دو نیازی لنگڑے کو پھانسی دو #عمران_خان_پر_ظلم_بند_کرو
3
4
32
1,208
مفتی مفتا Green Party of Pakistan retweeted
Replying to @MuftiMufta
اب کچھ نہیں ہو گا. اس مردود کے کیس کو وہ لوگ ن اور پیپلز پارٹی کو کینٹھے میں رکھنے کے لئے بارگیننگ بار کے طور پر استعمال کر رہے ہیں. غفورے نے جو ٹویٹ کیا تو کیا اس پر کچھ ہوتے دیکھا آپ نے. ڈھونگی لنگڑا اب بچ نکلے گا دیکھ لینا.
1
1
51
مفتی مفتا Green Party of Pakistan retweeted
آئی پی پیپیز خون چوس گئے 25 کروڑ لوگوں کا، اور نتیجہ انتہائی حبس کے موسم میں شدید لوڈ شیڈنگ، کونسا عفریت چمٹ چکا ہے ہمارے وطن کو، جہاں لوگوں کے دکھ ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہے، کبھی بچوں کی لاشیں وصولتے ہیں،کبھی بھوک سے مرتے ہیں، تو کبھی اندھیروں کے میں رُلتے رہتے ہیں۔۔😟
52
335
16
892
16,250
مفتی مفتا Green Party of Pakistan retweeted
کراچی کی بااثر خاتون SSP فدا حسین کی رشتہ دار ہے پولیس والوں کو بلا کر تشدد کرواتی ہے اور پھر انہی پر FIR درج کروا دیتی ہے پولیس والے CCTV کیمرے تک توڑتے نظر آ رہے ہیں محترمہ اتنی بااثر ہے کہ بلڈنگ کی لفٹ تک کسی کو استعمال کرنے نہیں دیتی واہ
111
2,271
46
3,491
107,231
مفتی مفتا Green Party of Pakistan retweeted
2
3
1
31
1,300