Imdad Soomro (Sehwani) (@ImdadSoomro6) header
Imdad Soomro (Sehwani) (@ImdadSoomro6) profile picture

Investigative Journalist, Editor of The Sindh Times, formerly remained associated with The News (Investigation Cell), Pakistan Today and daily Ummat

Karachi, sindh
Joined February 2012
Photo by Imdad Soomro (Sehwani) (@ImdadSoomro6)Photo by Imdad Soomro (Sehwani) (@ImdadSoomro6)Photo by Imdad Soomro (Sehwani) (@ImdadSoomro6)Photo by Imdad Soomro (Sehwani) (@ImdadSoomro6)Photo by Imdad Soomro (Sehwani) (@ImdadSoomro6)Photo by Imdad Soomro (Sehwani) (@ImdadSoomro6)Photo by Imdad Soomro (Sehwani) (@ImdadSoomro6)Photo by Imdad Soomro (Sehwani) (@ImdadSoomro6)Photo by Imdad Soomro (Sehwani) (@ImdadSoomro6)
جامشورو کے باریچا برادرز صحافیوں کے لئے زمین تنگ کر دی گئی ہے...ان کے خلاف قتل کا مقدمہ... گھر کی عورتیں گرفتار... گھر مسمار... کیونکہ ایک مقامی وڈیرے کی انا کا مسئلہ ہے
3
2
10
596
Extreme Injustice in Jamshoro: Three Journalist Brothers and Their Family Subjected to Brutal Persecution In an appalling incident in Jamshoro, three journalist brothers have allegedly been subjected to severe persecution. A murder case was registered against them, all members of their family—including women and men—were arrested, and their homes were demolished. The alleged reason behind this ordeal? The displeasure of a local feudal lord (Wadera) @BBhuttoZardari @HamidMirPAK
3
7
1
15
767
جامشورو کورٹ کے احاطے میں سینئر صحافی عظیم باریچو پر قاتلانہ حملہ.... گولیاں لگنے سے سخت زخمی @Saeed_Sangri @myaseenrind @HamidMirPAK
5
8
2
30
52,536
Imdad Soomro (Sehwani) retweeted
داؤد انجینئرنگ یونیورسٹی کی وائیس چانسلر اور ڈاکٹر عاصم حسین کی اہلیہ ثمرین حسین سرکاری ملازم کی حیثیت میں سرکاری یونیورسٹی کی وائیس چانسلر نئے صوبوں یا انتظامی یونٹس کی حمایت کس طرح کر سکتی ہے۔ اگر سیاست کا شوق ہے تو سرکاری عہدہ چھوڑ کر سیاست کرنی چاہئے۔ سندھ حکومت ایکشن لے
32
40
23
127
10,391
ہالا کے مخدوم خاندان میں جائداد کا تنازعہ.... چچا سعید الزمان نے بھتیجے اور رکن قومی اسمبلی مخدوم جمیل الزمان کے خلاف خاندانی ملکیت کے ریکارڈ میں جعلسازی کرنے کے الزام میں اینٹی کرپشن اور نیب کی انکوائری کا مطالبہ کیا ہے @HamidMirPAK @AliRind @Saeed_Sangri @JameelMakhdoom sindhtimes.org/dispute-over-…
2
4
272
Imdad Soomro (Sehwani) retweeted
بھتہ خوری، ٹارگٹ کلنگ، بوری بند لاشوں اور جبری ہڑتالوں MQM کی نحوسیت اور منحوس سیاست سے پہلے کا کراچی۔!! ایک ایسا شہر جہاں خوف نہیں، زندگی رواں تھی۔♥️
20
72
12
183
17,707
Imdad Soomro (Sehwani) retweeted
میڈیکل اینٹری ٹیسٹ میں تھر کے بچوں کی اچھی پوزیشن پر مجھے بہت خوشی ہوئی خاص طور پر اس لئے بھی کہ ان میں کئی بچے اقلیتی برادری کے ہیں ۔۔شاباش بچو ۔۔ ہمیشہ کامیاب و کامران رہو ۔
43
169
6
1,289
13,974
بے زمین.... بے ضمیر
بے زمین بے ضمیر... تاریخ گواہ ہے ایسے حرامی بچے جب مرتے ہیں تو نہ کفن ملتا ہے نہ چھ گز زمین۔
6
9
1
44
955
Agreed with Bilawal they are zionist mindset
تھر کے بچے امتحانات میں نمایاں کامیابی حاصل کر رہے ہیں؛ ان پر فخر کرنے کے بجائے آپ ان کے خلاف نفرت کی سیاست کر رہے ہیں۔ اپ Zionist والا کام کر رہے ہیں جو اسرائیل فلسطینوں پر کر رہا ہے۔ جماعتِ اسلامی اور ایم کیو ایم پر بلاول بھٹو کا ردِعمل۔ #SindhIsOne
2
8
34
956
Imdad Soomro (Sehwani) retweeted
تھر کے بچے سندھ اور پاکستان تو کیا چین میں بھی ٹاپ کر رہے ہیں ، تھر کے بچے امتحانات میں اچھی پوزیشن لیتے ہیں تو ہمیں فخر کرنا چاہئے، ایک سیاسی یتیم جماعت جو کراچی میں نفرت تقسیم اور Zionist صیہونی طرز کی سیاست کرتے ہیں، وہ کبھی کامیاب نہیں ہوں گے، بلاول بھٹو زرداری
18
92
6
290
3,411
Imdad Soomro (Sehwani) retweeted
According to official examination records available with The Sindh Times (TST), Ali Hassan Zardari appeared as a private candidate in the Matriculation examination conducted by the Board of Intermediate and Secondary Education (BISE), Shaheed Benazirabad, in 2022. He secured 844 marks, or 76.73 per cent.By that time, however, he had already been a member of the Sindh Assembly since 2018. sindhtimes.org/ali-hassan-za… @ImdadSoomro6
2
9
2
21
2,944
Imdad Soomro (Sehwani) retweeted
میں ایک سندھی مطالبہ کرتا ہوں سندھ حکومت سے ختم کرو کوٹا سسٹم ۔۔اور اوپن میرٹ کرو۔۔۔۔کوٹہ سسٹم کی وجہ سے سندھی بچے تعلیمی اداروں میں داخلا سے محروم ہو جاتے ہیں۔
13
27
2
102
2,176
Imdad Soomro (Sehwani) retweeted
وہ دن دور نہیں جب زیادہ سے زیادہ سندھی کہیں گے کہ کوٹا سسٹم کو ختم کریں اورالطافی مھاجر کہیں گے کہ کوٹا سسٹم ختم نہ کیا جائے۔ مھاجر کی مجبوری ہے کوٹا سسٹم ضروری ہے کیوں کہQS کے سب سے بڑے بینیفشری کراچی کے مھاجر ہیں۔کوٹا سسٹم کی وجہہ سے ہی ان کی کراچی کے اداروں پر اجاری داری ہے
13
9
5
63
2,094
Imdad Soomro (Sehwani) retweeted
سندھ میں شہری اور دیہی کوٹا سسٹم ختم کر کے تعلیمی اداروں میں داخلے اور سرکاری اداروں میں نوکریوں کو اوپن میرٹ پر ہونا چاہئے ۔۔۔ لیاقت علی خان کے رائج کردہ اس نظام کو اب آئین سے نکال باہر پھینک دینا چاہئے ۔۔۔
59
86
21
317
7,674
22 پولیس اہلکار بشمول ایک ڈی ایس پی، دو SHO ڈاکوؤں نے شھید کر دئے... کسی ملزم کو سزا نہ ملی.... سردار شہریار شر قاتل ڈاکوؤں کی جانب سے شھدا کے ورثا پر صلح کے لئے دباؤ ڈال رہا ہے.... پولیس، سندھ حکومت اور ریاست خاموش تماشائی @SindhPoliceDMC @MuradAliShahPPP @BBhuttoZardari @Matiullahjan919 @AsadAToor sindhtimes.org/who-will-prot…
5
8
579
Imdad Soomro (Sehwani) retweeted
سندھ کی ممکنہ تقسیم کے خلاف جدوجہد میں جان چلی جائے تو یہ سستا سودا ہے! ممبر سندھ بار کونسل حق نواز ٹالپر کا کہنا ہے کہ "تاریخ میں غدار لکھے جانے سے اپنی دھرتی کے لیے لڑتے ہوئے شہید ہونا پسند ہے! #HaqNawazTalpur #SindhBarCouncil #SindhUnity2026 #VoiceOfIndusNews #SindhIsOne
8
18
2
42
762
Imdad Soomro (Sehwani) retweeted
A brief history of MQM
31
1
73
1,350
Imdad Soomro (Sehwani) retweeted
سندھ کے وسائل اور صوبوں کے معاملے میں ایم کیو ایم کا پتا نہیں چل پایا، بی کیو ایم کے نام پر بلوچ سندھی لسانی جھگڑا کرانے والا معاملہ بھی نہیں چلا، سپاہِ صحابہ کے ملاؤں کے پٹے کھولے تو وہ بھی ناکام ہوئے۔ اب ٹی ٹی پی کو سندھ میں لائیں گے؟ چلو، یہ بھی سہی۔
5
16
2
62
1,475
4 ارب کا قرضہ اومنی گروپ نے لیا... ادا سندھ حکومت کرے گی: سندھ کابینہ کا فیصلہ.... اومنی گروپ کا صدر آصف زرداری کے ساتھ قریبی کاروباری مراسم بتائے جاتے ہیں @HamidMirPAK @AliRind @Saeed_Sangri @_Qasim_Kehar @Matiullahjan919 @AsadAToor
13
38
6
68
2,353