مفتی مفتا Green Party of Pakistan (@MuftiMufta) header
مفتی مفتا Green Party of Pakistan (@MuftiMufta) profile picture

✍️Content writer 🇵🇰Patriotic ✈️Traveler 🥦Ecologist ❤️social safeguards 🌍climate 🌴Democrat 💚Human rights 🫲helper keeper🌑RTs are not endorsement

Cosmos
Joined October 2012
ہم سہل طلب کون سے فرہاد تھے لیکن اب شہر میں تیرے کوئی ہم سا بھی کہاں ہے
5
317
شام فراق اب نہ پوچھ آئی اور آ کے ٹل گئی دل تھا کہ پھر بہل گیا جاں تھی کہ پھر سنبھل گئی
6
243
کرو کج جبیں پہ سر کفن مرے قاتلوں کو گماں نہ ہو کہ غرور عشق کا بانکپن پس مرگ ہم نے بھلا دیا
317
اب اپنا اختیار ہے چاہے جہاں چلیں رہبر سے اپنی راہ جدا کر چکے ہیں ہم
2
317
انہیں کے فیض سے بازار عقل روشن ہے جو گاہ گاہ جنوں اختیار کرتے رہے
4
379
جب تجھے یاد کر لیا صبح مہک مہک اٹھی جب ترا غم جگا لیا رات مچل مچل گئی
1
4
218
رات یوں دل میں تری کھوئی ہوئی یاد آئی جیسے ویرانے میں چپکے سے بہار آ جائے
3
255
تیرے قول و قرار سے پہلے اپنے کچھ اور بھی سہارے تھے
311
اٹھ کر تو آ گئے ہیں تری بزم سے مگر کچھ دل ہی جانتا ہے کہ کس دل سے آئے ہیں
1
2
258
جانتا ہے کہ وہ نہ آئیں گے پھر بھی مصروف انتظار ہے دل
3
294
''آپ کی یاد آتی رہی رات بھر'' چاندنی دل دکھاتی رہی رات بھر
2
253
نہ جانے کس لیے امیدوار بیٹھا ہوں اک ایسی راہ پہ جو تیری رہ گزر بھی نہیں
4
238
کب ٹھہرے گا درد اے دل کب رات بسر ہوگی سنتے تھے وہ آئیں گے سنتے تھے سحر ہوگی
1
342
آئے تو یوں کہ جیسے ہمیشہ تھے مہربان بھولے تو یوں کہ گویا کبھی آشنا نہ تھے
3
291
نہیں نگاہ میں منزل تو جستجو ہی سہی نہیں وصال میسر تو آرزو ہی سہی
2
248
گر بازی عشق کی بازی ہے جو چاہو لگا دو ڈر کیسا گر جیت گئے تو کیا کہنا ہارے بھی تو بازی مات نہیں
4
252
اک طرز تغافل ہے سو وہ ان کو مبارک اک عرض تمنا ہے سو ہم کرتے رہیں گے
1
1
4
258
تمہاری یاد کے جب زخم بھرنے لگتے ہیں کسی بہانے تمہیں یاد کرنے لگتے ہیں
1
2
251
دونوں جہان تیری محبت میں ہار کے وہ جا رہا ہے کوئی شب غم گزار کے
1
317
کر رہا تھا غم جہاں کا حساب آج تم یاد بے حساب آئے
3
1
7
371