Syed Mubashir Shah retweeted
میری دکان نہیں گرائی گئی 12 خاندانوں کو بے روزگار کیا گیا حکومت روزگار نہیں دیتی میں نے 12 خاندانوں کو روزگار دیا، متاثرہ شخص
Syed Mubashir Shah retweeted
وزیراعلی سہیل آفریدی کہاں ہے، سب کو بہت جلد پتہ چل جائے گا، مشیر اطلاعات ثمر ہارون بلور
ویڈیو بشکریہ راحت شنواری
Syed Mubashir Shah retweeted
سوشل میڈیا پر پاک فوج کے خلاف پراپیگنڈے کرنے والے،،ریاست کو بدنام کرنے والے تمام کوگوں کو اٹھایا جائے پھر ملٹری کورٹس زریعے سزا دی جائے
جب تک ایسے لوگون کو قرار واقعی سزا نہی ملے گی ہم چین سے نہی بیٹھیں گے :مراد سعید #خان_دور
Syed Mubashir Shah retweeted
9/10 اپریل کی رات عدالت کیوں لگی؟ سابق جج جسٹس اطہر من اللہ نے اپنی کہانی خود بتا دی
جس نے جو کرنا تھا کر لیتا، پھر پتہ چلتا کہ ہائیکورٹ آئین کے ساتھ کھڑی ہوتی یا جنرل باجوہ کے ساتھ، اطہر من اللہ
Syed Mubashir Shah retweeted
ایک ہفتہ ہو گیا وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی اور سپیکر پختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی لاپتہ ہیں ۔۔۔
کسی نے کہا تھا کہ
"جمہوریت بہترین انتقام ہے"
Syed Mubashir Shah retweeted
مراد سعید کبھی ایران، کبھی افغانستان پہنچ جاتا ہے اور پھر افغانستان سے واپس پاکستان میں داخل ہوتا ہے اور حالات خراب ہوتے ہی لنڈی کوتل سے واپس افغانستان جاتا ہے لیکن کسی کوئی پتہ تک نہیں چلتا
ایسے میں یہ "نمبر ون" والے کیا کرتے ہیں؟ کہ تین سالوں میں ایک مفرور ملزم کو گرفتار نہیں کرسکتے
محمود اچکزئی کا اپوزیشن لیڈر کے عہدے سے مستعفی ہونے سے انکار
اگر اڈیالہ جیل میں موجود وہ شخص، جس نے مجھے قائد حزب اختلاف نامزد کیا تھا، مجھ سے عہدہ چھوڑنے کا مطالبہ کرے گا تو میں مستعفی ہو جاؤں گا، محمود اچکزئی
گورنر راج کو ایک ہفتہ گزر گیا، مگر پشاور کی سڑکوں پر تاحال کنٹینرز موجود ہیں۔ مریض ہسپتال، بچے سکول اور شہری اپنے کاموں پر جانے سے مشکلات کا شکار ہیں۔
حکومت سے گزارش ہے، سیاسی معاملات میں عوام کی رائے نہ سہی، خدارا عوام کی زندگی تو مزید مشکل نہ بنائیں۔ یہ پابندیاں ختم کریں!
Syed Mubashir Shah retweeted
گورنر راج کے بعد پشاور میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 15 سے 18 گھنٹے تک بڑھ گیا ہے
Syed Mubashir Shah retweeted
اللہ کرے کہ آپ لوگوں کے مسئلے حل ہو جائے 🤷🏻♀️
آپ کی ایک ویڈیو، کسی اسکول کی بہتری کی پہلی سیڑھی بن سکتی ہے!
اپنے علاقے کے اسکول کی تصاویر اور ویڈیوز ہمارے ساتھ شیئر کریں۔
اسکول خستہ حال ہے؟ سہولیات ناپید ہیں؟ اب مسئلہ چھپائیں نہیں، سامنے لائیں!
اپنی شکایت ثبوت کے ساتھ بھیجیں تاکہ مسئلے کو متعلقہ حکام تک پہنچایا جا سکے۔
#گورنرراج
Syed Mubashir Shah retweeted
پشاور کے علاقے متنی میں 6 افراد کی لاشیں برآمد ، جاں بحق افراد کی شناخت کا عمل شروع
Syed Mubashir Shah retweeted
پی ٹی آئی کے لیے خیبرپختونخوا یا صوبائی حکومت میں اب کوئی گنجائش نہیں، باقی قیدی کے لیے کھانے میں بہتری پر بات ہوسکتی ہے، وفاقی وزیر اطلاعات عطاء تارڑ
Syed Mubashir Shah retweeted
بڑی خبر: پی ٹی آئی اب پختونخواہ کے چیپٹر کو مکمل بند سمجھے، انہیں صوبائی حکومت کسی صورت واپس نہیں مل سکتی۔۔!
ان صرف یہ مذاکرات ہوسکتے ہیں کہ بانی PTI کو جیل میں کھانے میں کیا دیا۔۔یا انہیں نئی treadmill دے دیں۔۔
آخر میں سہیل آفریدی کے اپنے وزراء تک انہیں چھوڑ کر بھاگ گئے،عوام بھگوڑوں کو بالکل پسند نہیں کرتی:عطاء تارڑ
Syed Mubashir Shah retweeted
گندم کے معاملے پر انکوائری کا حکم دیا گیا ہے، ایک ہفتے کے اندر رپورٹ تیار ہوجائے گی، یہ رپورٹ عوام کے سامنے لایا جائے گا، گورنر فیصل کریم کنڈی
Syed Mubashir Shah retweeted
گورنر خیبر پختونخوا ان ایکشن، فیصل کریم کنڈی شہر میں تجاوزات کے خلاف خود نکل آئے۔
گورنر فیصل کریم کنڈی کا کوہاٹ روڈ پر جاری تجاوزات کے خلاف مہم کا معائنہ
ضلعی انتظامیہ پشاور اور پی ڈی اے حکام کی جانب سے گورنر کو تجاوزات کے خلاف کاروائیوں پر بریفنگ
تجاوزات کے خلاف بھر پور مہم شروع کرنے پر ضلعی انتظامیہ اور دیگر اداروں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں، گورنر خیبر پختونخوا
ہم نہ صرف پشاور بلکہ پورے صوبے میں غیر قانونی تجاوزات سے پاک کریں گے، فیصل کریم کنڈی
ہم تجاوزات کو ایک دفعہ ختم کریں گے، اس کے بعد اگر کہیں دوبارہ تجاوزات ہونگی تو متعلقہ حکام ذمہ دار ہونگے، گورنر خیبر پختونخوا
جن جن لوگوں نے تجاوزات کئے ہیں ان سے اپیل ہے کہ وہ رضاکارانہ طور پر اپنے تجاوزات ہٹائیں، گورنر خیبر پختونخوا
تجاوزات کے خلاف زیرو ٹالرنس کی پالیسی پر عمل کریں گے، فیصل کریم کنڈی
تجاوزات کرنے والوں کے خلاف بلا امتیاز کارروائی ہوگی، گورنر خیبر پختونخوا
تجاوزات کرنے چاہئے کتنا بھی با اثر ہو اس کے خلاف کارروائی ہوگی، کسی کے ساتھ کوئی رعایت نہیں ہوگی، فیصل کریم کنڈی
وہ دن اب ختم ہوگئے جب سفارش اور سیاسی تعلقات کی بنیاد پر لوگ تجاوزات کرتے تھے، گورنر
گزشتہ حکومت میں تجاوزات کے خلاف آنکھیں بند کی گئیں تھیں، فیصل کریم کنڈی
ہم نے شہر میں صفائی مہم بھی شروع کی ہے، ٹریفک کے معاملات کو بھی ٹھیک کرنے پر کام کر رہے ہیں، گورنر
اس مقصد کے لئے ٹریفک قوانین کو بہتر بنائیں گے، فیصل کریم کنڈی
گندم کے معاملے پر انکوائری کا حکم دیا گیا ہے، ایک ہفتے کے اندر رپورٹ تیار ہوجائے گی، یہ رپورٹ عوام کے سامنے لایا جائے گا، گورنر
بجلی اور گیس کی لوڈشیڈنگ کا مسئلہ وفاق کے ساتھ اٹھایا جائے گا، فیصل کریم کنڈی
ہم اس مسئلے کے حل کے لئے وفاقی حکومت کی تعاون سے پائیدار اقدامات کریں گے، گورنر خیبر پختونخوا
گزشتہ حکومت میں بجلی کی لوڈشیڈنگ سمیت وفاق سے جڑے دیگر معاملات کو سیاسی رنگ دیا جاتا رہا، فیصل کریم کنڈی
ہم اب وفاق کے ساتھ مل کر ان مسائل کو حل کرنے کے لئے عملی اقدامات کریں گے، گورنر
اب صوبے اور وفاق کے درمیان کوئی فاصلے نہیں رہیں، ہم سب ایک پیج پر ہیں، فیصل کریم کنڈی
کنڈا کلچر کا خاتمہ کرنا ہوگا، عوام اس سلسلے میں حکومت کے ساتھ تعاون کریں گے، گورنر
Syed Mubashir Shah retweeted
تحریک انصاف کی حلومت " دہشت گردی " ختم کرنے کے لیے معزول کی لیکن گورنر صاحب تو خود تجاوزات ختم کروانے لگ گئے ہیں
مگر گورنر راج کے بعد جو میرے شہر پشاور میں لوڈ شیڈنگ بڑھ گئی اس کا کیا ؟؟ اس کی خبر یہ دیں گیں یا نہیں ؟؟
خیبرپختونخواہ کے دارلحکومت میں یہ حال ہے۔۔۔ باقی شہرون کا کیا ہوگا ؟
گورنر راج کے بعد لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ بڑھنے لگا ہے۔
اور یہ صرف پشاور کے کسی ایک مقام کی بات نہیں۔ یہ مختلف مقامات میں ایسا دیکھنے، سننے کو مل رہا
یہ صوبہ کے دارلحکومت کا یہ حال ہے۔ باقی شہرون کا کیا ہوگا ؟؟؟
@SamarHBilour
@Governor_KP
Syed Mubashir Shah retweeted
گورنر راج کے بعد پشاور میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 15 سے 16 گھنٹے ہو چکا ہے، جبکہ کوہاٹ اڈے کے قریب واقع پشاور کے دیہات میں پورے دن میں صرف تین گھنٹے لائٹ آتی ہے















