Tauseef karim retweeted
تحریک انصاف کو جتنے مسائل کا سامنا ہے اور یہ جتنی محنت کررہی ہے اپنے ووٹ کیلئے
واقعی میں کہنا پڑ رہا ہے کہ "حق حلال کا ووٹ ہے انکا " ❤
Tauseef karim retweeted
کاغذات چھین کر عمران خان کو ہیرو بنا رہے ہیں اور اس کے قد میں روز دو فٹ اضافہ ہو رہا ہے‘ یہ اگر اسی طرح بڑھتا رہا تو یہ کسی دن جیل کی چھت پھاڑ کر باہر نکل آئے گا اور اگر یہ ہو گیا تو پھر ہم کیا کریں گے؟ جاوید چوہدری
یاررروو سب ڈرے ہوۓ ہیں نیازی سے 😆🔥
Tauseef karim retweeted
حسرتوں کا ہو گیا ہے اس قدر دل میں ہجوم
سانس رستہ ڈھونڈھتی ہے آنے جانے کے لیے💔💔💔💔🥹
Tauseef karim retweeted
لڑائی جھگڑے میں سامنے والے سے آرگیومنٹ جیتنے کے لِیے اُس کی وہ پوشیدہ باتیں اُچھالنا جو اُس نے کِسی نازک لمحے میں تھک ہار کر آپ کو بتائی تھیں گھٹیا پن کا اخیر درجہ ہے۔۔
Tauseef karim retweeted
کوئی رہ تو نہیں گیا جس کے نام کی تصویر نا بنی ہو۔
اس نئے ڈیزائن میں جس نے بنوانی ہے وہ یہ پوسٹ ریٹویٹ اور مجھے فالو کر کے کمنٹ میں اپنا نام لکھے۔
جو ریٹویٹ اور فالو کرے گا اس کی پوسٹ بناو گا۔ شکریہ❤
Tauseef karim retweeted
میاں بیوی کی لڑائی کے 6 مہینے بعد صلح ہوئی رات کو میاں بولا
جان میں تمہارے لئے آسمان سے تارے توڑ کے لاؤں گا
بیوی بولی فیر اوہی پھدو گلاں؟ پہلے وی ایناں چولاں دی وجہ توں لڑائی ہوئی سی
میاں صاحب فرماتے ہیں چوتھی بار حکومت ملی تو پاکستان کا نقشہ بدل دیں گے😂😜
Tauseef karim retweeted
نوازشریف نے جیسے ہی واپسی کا اعلان کیا کاتب تقدیر نے عجب فیصلے لکھنا شروع کر دیے
سکول کے کم عمر بچے اُسکے پوسٹرز پھاڑ کر فخر کر رہے ہیں
تمام سرکاری ادارے بند ،ٹیچرز طلباء سڑکوں پر
نواسے کو ایک بزنس ٹائکون کی بیٹی سے طلاق ہو گئی
مہنگائی عروج پر اوپر سے pti کو جلسےکی اجازت مل گئی
Tauseef karim retweeted
ایک گاؤں میں سیلاب آگیا، ایک حکومتی افسر گاؤں پہنچا اور لوگوں سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ پانی کا بہاؤ بہت بڑھ گیا ہے، پانی خطرے کے نشان سے 2 فٹ اونچا ہوگیا ہے۔ لوگوں نے خوفزدہ ہوکر کہا کہ اب کیا ہوگا؟ افسر نے کہا گھبرانے کی ضرورت نہیں۔ ہم نے انتظام کرلیا ہے۔ خطرے کے نشان کو دو فٹ سے بڑھا کر چار فٹ کردیا ہے۔
یہ کہانی ان معاشی پالیسیاں بنانے والے ماہرین کے نام ہے جو مہنگائی کے اسباب ختم کرنے کے بجائے تنخواہ میں اضافے کی بات کرتے ہیں جب کہ دنیا کے معاشی ماہرین کے مطابق تنخواہ میں اضافہ مہنگائی کا سبب بنتا ہے۔
پولینڈ میں ایک بچے نے اپنی کلاس ٹیچر کو بتایا کہ ہماری بلی نے چار بچے دیے ہیں، وہ سب کے سب کمیونسٹ ہیں۔ ٹیچر نے خوب شاباش دی۔ ہفتہ بھر بعد جب اسکول انسپکٹر معائنے کے لیے آئے تو ٹیچر نے بچے سے کہا کہ بلی والی بات پھر سے کہیے، بچے نے کہا ہماری بلی نے چار بچے دیے ہیں وہ سب کے سب جمہوریت پسند ہیں۔ ٹیچر نے بوکھلا کر کہا ہفتہ بھر پہلے تو تم نے اس طرح بات نہیں کی تھی، بچہ بولا جی ہاں مگر اب بلی کے بچوں کی آنکھیں کھل گئی ہیں۔
یہ کہانی سیاسی جماعتوں کے ان عہدیداروں کے نام جو پارٹی بدل کر دوسری پارٹی میں چلے جاتے ہیں سابقہ پارٹی میں اس طرح کیڑے نکالتے ہیں جیسے پارٹی بدلتے ہی ان کی آنکھیں کھلی ہیں۔
ایک شہری خاتون گاؤں میں عورتوں کو حساب سکھا رہی تھیں۔ اس نے ایک عورت سے پوچھا کہ اگر تمہارے پاس پچاس روپے ہوں اس میں سے تم بیس روپے اپنے شوہر کو دے دو تو بتاؤ تمہارے پاس کتنے روپے بچیں گے؟ عورت نے جواب دیا کچھ بھی نہیں۔ خاتون نے دیہاتی عورت کو ڈانٹتے ہوئے کہا۔ احمق عورت! تم حساب بالکل نہیں جانتی ہو۔ دیہاتی عورت نے جواب دیا۔ آپ بھی میرے شوہر ’’شیرو‘‘ کو نہیں جانتی ہو۔ وہ سارے روپے مجھ سے چھین لے گا۔
یہ کہانی ان ماہرین کے نام جو پالیسیاں بناتے وقت زمینی حقائق سے لاعلم ہوتے ہیں۔
ایک مولوی صاحب کسی گاؤں پہنچے۔ انھیں تبلیغ کا شوق تھا۔ جمعہ کا خطبہ پورے ایک ہفتے میں تیار کیا لیکن قدرت کا کرنا ایسا ہوا کہ جمعہ کے دن صرف ایک نمازی مسجد میں آیا۔ مولوی صاحب کی سمجھ میں نہیں آرہا تھا کہ کیا کریں۔ انھوں نے اس شخص سے کہا کہ تم واحد آدمی ہو جو مسجد آئے ہو۔ بتاؤ مجھے کیا کرنا چاہیے؟ وہ شخص بولا۔ مولوی صاحب! میں ایک دیہاتی آدمی ہوں۔ مجھے اتنا پتا ہے کہ میں اگر بھینسوں کے لیے چارہ لے کر پہنچوں گا اور وہاں صرف ایک بھینس ہو تو میں اسے چارہ ضرور دوں گا۔ مولوی صاحب بہت خوش ہوئے۔ انھوں نے بھی چوڑی تقریر کر ڈالی۔ اس کے بعد انھوں نے دیہاتی سے پوچھا کہ بتاؤ خطبہ کیسا تھا؟ دیہاتی نے لمبی جمائی لی اور کہا۔ مولوی صاحب! میں ایک دیہاتی آدمی ہوں صرف اتنا جانتا ہوں کہ اگر میرے سامنے ایک بھینس ہوگی تو میں ساری بھینسوں کا چارہ اس کے آگے نہیں ڈالوں گا۔
یہ سبق پاکستان میں نصاب تعلیم مرتب کرنے والوں کے لئے ہے۔
قدیم نوادرات جمع کرنے کی شوقین ایک خاتون نے دیکھا کہ ایک شخص اپنی دکان کے کاؤنٹر پر بلی کو جس پیالے میں دودھ پلا رہا ہے اس چینی کے قدیم پیالے کی قیمت تیس ہزار ڈالر سے کم نہیں۔ خاتون نے سوچا کہ شاید یہ شخص اس پیالے کی قیمت سے ناواقف ہے۔ اس خاتون نے اپنے طور پر بے حد چالاکی سے کام لیتے ہوئے کہا۔ جناب! کیا آپ یہ بلی فروخت کرنا پسند کریں گے؟ تو اس شخص نے کہا۔ یہ میری پالتو بلی ہے، پھر بھی آپ کو یہ اتنی ہی پسند ہے تو پچاس ڈالر میں خرید لیجیے۔خاتون نے فوراً پچاس ڈالر نکال کر اس شخص کو دیے اور بلی خرید لی، لیکن جاتے جاتے اس دکان دار سے کہا ۔ میرا خیال ہے کہ اب یہ پیالہ آپ کے کسی کام کا نہیں رہا۔ برائے کرم اسے بھی مجھے دے دیجیے۔ میں اس پیالے میں بلی کو دودھ پلایا کروں گی۔ دکان دار نے کہا۔ خاتون! میں آپ کو یہ پیالہ نہیں دے سکتا، کیونکہ اس پیالے کو دکھا کر اب تک 300 بلیاں فروخت کرچکا ہوں۔
یہ قصہ پاکستان میں بسنے والے ان باشعور عوام کے نام جنھیں طرح طرح سے بے وقوف بنایا جاتا ہے.اور وہ سب دیکھنے کے باوجود ہر بار بےوقوف بن بھی جاتے ہیں۔
Tauseef karim retweeted
کل پروموشن ٹویٹ میں 349 ہینڈلز شیئر ہوئے تھے جن کی پروموشن جاری ہے ۔
اگر آپ کل کی ٹویٹ کے کمنٹس میں اپنا ہینڈل شیئر نہیں کر سکے تو کوئی بات نہیں اس ٹویٹ کے کمنٹس میں اپنا ٹویٹر ہینڈل ڈراپ کر دیں ۔
آپ کا ہینڈل کسی ناکسی لسٹ میں ایڈ کر دیا جائے گا ۔
شکریہ
Tauseef karim retweeted
Leaked video of Mufti Nasir ul Islam, where he can be seen recording a video in advance that Eid ul Fitr will be celebrated on 22 April 2023, Saturday. 🫡🌙 😅 عید مبارک in Advance
Tauseef karim retweeted
پاکستان کی 90 فیصد آبادی کا ڈالر سے کوئی تعلق نہیں !
باقی 10 فیصد جن کا ڈالر سے تعلق ہے ان کا پاکستان سے کوئی تعلق نہیں !!




























