اداس آنکھوں والی لڑکی (@diaryof_letters) header
اداس آنکھوں والی لڑکی (@diaryof_letters) profile picture

ɪ ᴛʀᴀᴠᴇʟ ᴛᴏ ᴄᴏʟʟᴇᴄᴛ ɴᴇᴡꜱ ɪ ᴛʀᴀᴠᴇʟ ᴛᴏ ᴄʀᴇᴀᴛᴇ ꜱᴛᴏʀɪᴇꜱ.

شہر وفا، دل کی گلی
Joined June 2023
اداس آنکھوں والی لڑکی تم "لڑکی" ہو مگر مجھے اک کیفیت لگتی ہو جو تمہیں دیکھوں تو خود پہ طاری کرنے کا من کرتا ہے
2
3
24
1,251
ہم لوگوں نے اب تھپڑ مارنے بند کر دیے ہیں، اب ہم ڈنڈے نہیں مارتے... اب ہم نفسیاتی تکلیفیں دیتے ہیں، ذہنی طور پر ٹارچر کرتے ہیں.. ہم لوگوں کو تکلیف میں اس قدر مبتلا کر دیتے ہیں کہ لوگ پاگل ہونے کے قریب آ جاتے ہیں...
1
326
موسم کیسا ہے (آپکے دل کا)۔ 🤍
2
6
599
تنہائی ، خاموشی ، اُداسی ، ویرانی سب جاگ رہے ہیں میری آنکھوں میں..
1
9
588