Tehseen (@Tehseen777) header
Tehseen (@Tehseen777) profile picture

No DM

پاکستان
Joined January 2017
Photo by Tehseen (@Tehseen777)Photo by Tehseen (@Tehseen777)Photo by Tehseen (@Tehseen777)Photo by Tehseen (@Tehseen777)Photo by Tehseen (@Tehseen777)Photo by Tehseen (@Tehseen777)Photo by Tehseen (@Tehseen777)Photo by Tehseen (@Tehseen777)Photo by Tehseen (@Tehseen777)Photo by Tehseen (@Tehseen777)
پاکستان میں یہ کوئی بڑی بات نہیں جب سے ملک آزاد ھوا یہی ھو رھا ھے
1
7
256
سمجھنا چاھیں تو سب سمجھ میں آسکتا ھے کالی دال بھی۔۔۔۔۔
1
310
صرف بیوروکریسی کرپٹ ھے؟ حکومت سے لےکر ھر ادارہ کرپٹ ھے ایک ریڑھی والے سےلےکر ھر جاھل اور تعلیم یافتہ کرپٹ ھے 27 کروڑ میں سے 27 لوگ مشکل سے ایماندار ملیں گے۔
3
11
377
فضل الرحمن اور اسعدمحمود سے سکیورٹی واپس لے لی انکی ذاتی ھتھیار اورلٹھ بردار فوج موجودھے چاھیں تو حکومت کو بھی سکیورٹی فراہم کر سکتے ھیں یہ وہ مولوی نہیں جن کو لوگ روٹی دے کر ثواب لیتے ھیں یہ مولوی کی شکل میں کچھ اور ھی ھیں۔۔۔
1
1
448
اگر دنیا کو ایٹمی ہتھیاروں سے پاک کرنا ھے تو سارے ھتھیار سمندر میں پھینک دیں یا ساری دنیا سمندر میں کود جائے۔
1
6
318
ٹرمپ مجبور ہو گئے چین اور روس کے سربراہان سے ملنے پر کیونکہ ساری دنیا ٹرمپ پر تنقید کر رھی تھی مطلب موت دکھا کر بخار پر راضی کرنا ابھی جنگی جرائم میں ملوث ہونے کا خطرہ بھی منڈلا رھا ھے عالمی عدالت میں مقدمہ چل سکتا ھے مگر بلی کے گلے میں گھنٹی کوئی نہیں باندھے گا
2
3
304
بلا تبصرہ۔
3
8
218
خان صاحب اب تو مینڈک بھی پریشان ہو کر بولنے لگے ھیں۔
1
5
276
یا پھر اونچی کرسی یا باس کی حمایت۔
1
6
159
کل کی خبر کسی کو نہیں کیا ھو گا چڑیا کے بچے۔
2
216
کسی کے کندھوں پر بیٹھ کر تو یہ کام ھو سکتا ھے ورنہ یہ بھتیجے کے لئے پھپھو کی آخری خواہش ھی رھے گی۔
3
1
8
410
اگر پاکستان اور چین کے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے درمیان تعاون بڑھا تو پاکستان کے سارے سیاست دان ملک سے فرار ہو جائیں گے۔
1
12
294
نواز شریف آپکی عمر اب جھوٹ بولنے والی نہیں رھی اللہ اللہ کریں آپ اور زرداری لیگ ملک کے ساتھ آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے قرضے بھی نگل گئے جس پر الزام لگا رھے ھیں اسے جیل سے نکالیں اور بولنے دیں وہ آپکو آپکی اصلیت بتائے گا۔
1
1
1
4
353
ن لیگ اور زرداری لیگ صرف کھانے کے لئے اکٹھے ھوتے ھیں ورنہ روز اول سے ایک کا رخ شمال دوسرے کا جنوب کی طرف ھوتا ھے بلاول کے بیانات صرف اسٹیبلشمنٹ کی توجہ حاصل کرنے کے لئے ھیں۔
3
1
7
285
ھم خوش ھیں کہ ایران کے ساتھ کھڑے ھیں باقی مسلم ممالک بھی ھمت کریں خوف سے باھر نکلیں اور اختلافات ایک طرف رکھ کر سوچیں خوفزدہ ھو کر مار کھانے سے بہادری سے مرنا زیادہ بہتر ہوگا۔
4
285
ٹرمپ پر حملہ ھوا تو حیرت نہیں ھو گی ھر ایک کی گردن نہیں دبائی جا سکتی۔
2
455
بلاول اپنی مقبولیت کا گراف اوپر لانے کے لئے عمران خان کی حمایت میں بول رھے ھیں چند سال پہلے آپ اس فیصلے پر خوش تھے جب ایک وزیراعظم کو کرسی سے اٹھا کر سیدھا جیل بھیج دیا بغیر کسی وجہ کے اب کیا مجبوری ھے کہ خان کی حمایت کرنی پڑ رھی ھے کیا آپ کے ساتھ بھی ایسا کچھ ھونے والا ھے؟
1
5
359
جس دھج سے کوئی مقتل میں گیا وہ شان سلامت رھتی ھے
1
1
6
379
جو صحافی ایسی باتیں لکھ رھے ھیں کیا پاکستان میں ھیں یا باھر بیٹھے ھیں؟ ؟؟
1
173
استغفراللہ۔۔۔۔
7
16
335