نام:مس،عمر:تین سوایک سال، مستقبل کی گورنر سندھ، کراچی والا جزیرہ میرا ہے

karachi
Joined April 2013
حسابِ عمر کا اتنا سا گوشوارا ہے تمہیں نکال کے دیکھا تو سب خسارا ہے وہ کیا وصال کا لمحہ تھا جس کے نشے میں تمام عمر کی فرقت ہمیں گوارا ہے #مس_کی_پسند امجد اسلام امجد
1
5
1
25
2,350
عمر رسیدہ مس retweeted
خرم دستگیر صاحب نے جواب دے دیا لیڈر صرف نواز شریف مُجھے وہ وقت یاد آ گیا کہ انکے حلقے کی ٹکٹوں کا معاملہ تھا اور خرم صاحب کے والد محترم طبیعت کی وجہ سے غیر حاضر تھے تو میاں صاحب نے اصرار کر کے بلائا تھا اور عزت دی تھی۔ تو ایسے لیڈر کو کون چھوڑ سکتا
کل، آج، آئندہ کل — انشاءاللہ
1
1
41
میں حیدرآباد کیسا ہے وہ نہیں جانتی مگر جو کراچی کو جانتے ہیں انہیں پتا ہوگا کہ پُل کے اُس پار اور اِس پار والا کراچی بلکل الگ ڈیفینس والی دنیا عوام بلکل الگ ہے انہیں ہم لوگ گاوں کے لگتے تو حیدرآباد تو پسماندہ لگے گا ہی
اگر کراچی سے دو ڈھائی گھنٹے کی مسافت پر موجود حیدرآباد دکھانےکی بجائے چھاچھرو دکھایا ہوتاتو ہم مان لیتےکہ ہاں بھئی ہوسکتا ہےوہاں نیٹ اورموبائل سروس محدودہوگی؛ برگرنہیں ملتےہوں گے؛ ایواکاڈوسپریڈ نہیں ہوگا اور برینڈشاپس ناپیدہوں گی لیکن حیدرآبادکو ایسادکھانابلنڈر ہے۔ #درِنجات
1
2
4
256
میچ فکسنگ ہی چل رہی ہے مولانا اپوزیشن والا خلا پُر کریں گے حکومت کے ساتھ ساتھ اپوزیشن بھی بڑوں کی مرضی کی ہی ہوگی
مولانا کا اقتدار میں جو جائز حق بنتا ہے وہ شرافت سے انکے سپرد کیا جائے۔وگرنہ انھوں نے ایسی گگلیاں کروانی ہیں کہ بساط سیاست پر نووارد ونڈر بوائز کو وہ باؤنسرز معلوم ہوں گے اور پرانے پاپیوں کیلئے انھیں کھیلنا ممکن نہ ہو گا۔میچ فکسنگ میں ہی سب کی بھلائی ہے
3
19
343
پتا نہیں تحریک انصاف کو احساس ہے یا نہیں مگر اس وقت اسمبلی میں سب سے ذیادہ سیٹیں رکھنے کے باوجود وہ حکومت کے علاوہ اپوزیشن کے کردار کے لیے بھی مس فٹ قرار پائےبہیں اور یہ اپوزیشن والا کردار مولانا کو دے دیا گیا ہے اور یہ سب ان کی بیکار کی ضد اور ہٹ دھرمی کی وجہ سے ہوا ہے
4
14
373
عمر رسیدہ مس retweeted
اس وقت بکھری ہوئی تحریک انصاف کو مولانا فضل الرحمن ہی سمیٹ سکتے ہیں
6
3
1
24
2,580
دانش اسکول شہباز شریف کی بہت بڑی نیکی ہے
درزی کی بیٹی ڈاکٹر بن گئی ! ’’میری زندگی میں والد کا کردار آپ نے ادا کیا ‘‘ وزیر اعظم بچی کے سر پر ہاتھ رکھتے ہی آبدیدہ ہوگئے!
4
31
425
آپ لوگ چاہے نا مانیں مگر مردوں کی کوئی ایک پسندیدہ عورت نہیں ہوتی اینڈ اٹس ناٹ بےوفائی یہ ان کی فطرت کا حصہ ہے
اکثر دیکھا ہے کہ اپنی پسندیدہ عورت سے بات کرتے کچھ مردوں کی زبان، لہجہ ، رویہ ، انداز سب بدل جاتا ہے چاہے عام بات چیت میں کتنے ہی rude یا ریزرو ہوں ، اپنی پسندیدہ عورت کے لیئے بالکل مختلف روپ ہوتا ہے انکا 🤭🫠😂
3
2
15
678
اچھا اللہ تعالی اس کے بھائی کو مت رہا کریں اور عمران خان کو بھی رہنے دیں
اس سے زیادہ عمران خان ضروری ہے اللہ ہمارے مرشد کو رہا کرے آمین
1
2
25
781
عمر رسیدہ مس retweeted
احسن اقبال صاحب بہت قابل آدمی ہیں ۔ نارووال سے ہیں لیکن ہیں تو سارے پاکستان کے ۔ ان کے چھوٹے سے ضلع میں تعلیمی انقلاب برپا ہے ۔ سائنس اور سپیس کے میلے سج رہے ہیں اور کچھ شہروں میں آئی ٹی کے نام پر بچوں کو کالجوں میں داخلے دے کر بھی بنیادی تعلیمی سہولیات تک میسر نہیں ۔
1
8
31
638
یہ اللہ کا گھر ہے کسی کو اگر یہ لگتا ہے کچھ میزائیل چلا کے وہ اللہ کے گھر کو ویران کر سکتا ہے تو ان شاءاللہ ایسا کبھی نہیں ہوگا بلکہ اللہ انہیں ہی نیست و نابود کردے گا ان شاءاللہ
8
125
3
526
3,170
I dont, jo krta hay stress krta hay phir
How do you typically handle stress?
315
یہی کوئی بیس پچیس کروڑ
Be honest, what do you need so bad right now??
267
میری قسمت میں ہے جو تمھاری کمی وہ کمی میرے گھر سے کہاں جائے گی
1
3
1
26
694