ویسے میں ایک بات بتا دوں ۔ تم ہمیں نہیں کنٹرول کر پاو گے۔ ہم تمہیں کنٹرول کریں گے۔ بربریت اور بدممعاشی ہمیشہ نہیں چلتی۔ نہ ہی سزا سے بچتی ۔ تاریخ بتاتی ہے ہر جابر برے انجام پر پہنچا
Muhammad Usman | محمد عثمان retweeted
خدمت کا قافلہ آج چکوال میں ہے،شہر مختلف عوام مختلف لیکن محبتیں،عقیدتیں اور جذبے ایک ہی جیسے الحمد للہ
Muhammad Usman | محمد عثمان retweeted
کچھ ایسے بدبخت لوگ تھے جو شہدا کے جنازے میں بھی نہیں جاتے تھے،کچھ ایسے خوش بخت ھیں جو اپنے صوبے کے بیماروں کی تیمارداری کو پہنچ جاتے ھیں۔
Muhammad Usman | محمد عثمان retweeted
🚨🚨پنجاب میں کرپشن قاف لیگ خود کر رہی اپنے عہدیدارکے سنگین الزامات @MaryamNSharif اس کا نوٹس لیں
چوھدری سالک صاحب @ChSalikHussain نے پنجاب میں کرپشن کی بات کی اب یہ ویڈیو سید امیر مختار نقوی جنرل سیکٹری مسلم لیگ قاف ڈنمارک کی ہے ان کا دعویٰ ہے کہ قاف لیگ پنجاب کے صدر اظہر بیگ پنجاب میں منسٹر چوھدری شافع صاحب @ChShafayHussain کے نام پر کھلے عام کرپشن کر رہے وہ تھانوں ، کچہری اور اوقاف میں پلاٹ دلوانے کے نام پر لوگوں سے پیسے پکڑ رہے ہیں شاہ صاحب سے پانچ لاکھ اورسیز ویزوں کے نام پر لے لئے مزید پانچ لاکھ قاف لیگ کے عہدے کے نوٹیفکیشن کے مانگ لیے ہیں تھانوں میں تبادلوں وغیرہ کے بھی پیسے اظہر بیگ مانگ رہا ہے وہ کہہ رہا جو کام کروانا اس کا ریٹ مجھے دو میں کروا دوں گا اور مجھے کسی کا ڈر نہی ہے وہ جرائم پیشہ عناصر کی بھی سرپرستی کر رہے ہیں
مطلب اندھیر خود قاف لیگ کے عہدیداروں نے مچا رکھا اور الزام بھی کرپشن کا دوسروں پر لگا رہے کیا قاف لیگ اپنے عہدیدار کا احتساب کرے گی ؟
Muhammad Usman | محمد عثمان retweeted
مودی اسرائیل دورے پر گیا آگے چیک کریں استقبال کے لیے کون آیا اور مودی نے اسے کیا کہا
"We are very close to Ahmadiyya" says 🇮🇳Indian PM @narendramodi as he is welcomed to 🇮🇱Israel by PM @netanyahu along with Head of #Ahmadiyya
Muhammad Usman | محمد عثمان retweeted
مولانا فضل الرحمان کا مسئلہ ابھی کا نہیں زیر نظر دو سکرین شاٹس ملاحظہ ہوں یہ تقاریر 2024 کی ہیں اور بھی ہیں جس میں بہت سخت زبان استعمال کی گئی
نوٹ: میں نے یہ دونوں ویڈیو دیکھیں اور پھر ان سے متعلقہ ماضی کے ٹویٹس تلاش کئے تاکہ تقاریر کی تاریخ متنازعہ نہ ہو
Muhammad Usman | محمد عثمان retweeted
جب اپنی چھت اپنا گھر منصوبہ شروع کررھی تھی تو لوگ کہتے تھے گارنٹی کے طور پر زمین رکھ لیں،پلاٹ رکھ لیں،میں نے کہا نہیں میرے لوگ میرا مان رکھیں گے،آج ڈھائی لاکھ گھر بنانے والوں میں سے ایک بھی ڈیفالٹر نہیں ھے،آپ لوگوں نے میرا مان رکھ لیا۔
Muhammad Usman | محمد عثمان retweeted
Replying to @NaureenJanjua
آپ دنبہ بھی کہہ سکتی تھیں ۔۔۔۔۔ تا ہم نے لیلا پر اکتفا کیا، یہ آپ کی عظمت ہے 😜😜😜
Muhammad Usman | محمد عثمان retweeted
Replying to @NaureenJanjua
دنبہ ایک عدد سپر فٹ جانور ہے، بس اس کا اضافی "بیانیہ" اتار دیں جو وہ لٹکائے پھرتا ہے بے چارہ، پھر دیکھیں، نیچے سے کیا نکلتا ہے۔ 🤣🤣🤣🤣
Muhammad Usman | محمد عثمان retweeted
Replying to @SohnaPunjaab
اور بھائی جی کدھر ٹر پئے جے
اوہ پنجاب وچوں اٹھے تے پنجاب وچ آ وسے
Muhammad Usman | محمد عثمان retweeted
Replying to @MalikGulzareen
ایک بکواسیا یوتھڑ ہے جو عمران خان کی چھٹی کے شام، گھنٹے بعد سٹیٹس لگاتا ہے کہ "سلامتی سے پہنچ گیا ہوں دبئی"😂😂😂
Muhammad Usman | محمد عثمان retweeted
Replying to @Rafique738
باجی کو نئی دلوا کے بھجوانی تھی ناں سالے
Muhammad Usman | محمد عثمان retweeted
Replying to @Baryab90
پٹواری نہیں یوتھڑ ہوئے ہیں۔ اب اپنے بزرگوں سے بھی مُکر رہا ہے ؟؟
Muhammad Usman | محمد عثمان retweeted
Replying to @sahil_chandio1
ساحلی چانڈیو صاحب
آپ برا منا گئے، ایک چھوٹی سی بات ہے، دس لاکھ گھر بنے ہوں تو نظر آتے ہیں، حیدرآباد سےسکھر جاتے ہوئے، راستے میں ڈھابے پر رکتے ہوئے کہیں نظر تو آئیں۔ تا ہم آپ کو کھلی اجازت ہے کہ آپ جو چاہے مرضی الزام لگائیں۔ آپ تمام جیالے دوسروں کو خود پر قیاس کرتے ہیں، اسی لئے دیہاڑی، وغیرہ کے الزامات سے گفتگو کا آغاز کرتے ہیں، قربانی کی فائلوں والا تماشا تو قوم نے دیکھ رکھا ہے۔ اللہ سے دعا ہے کہ ہم میں سے جس نے بھی اس گفتگو کے لئے کبھی بھی کوئی دیہاڑی لگائی ہو، رقم پکڑی ہو، نوکری لی ہو اللہ تبارک و تعالی اسکا بیڑہ غرق کرے، اس کی نسلیں برباد کرے۔
امید ہے آمین کہیں گے آگ نہیں لگے گی
Muhammad Usman | محمد عثمان retweeted
Replying to @banbhanaamir
بھاں بھاں بھائی، انسانوں کو ہی دئیے ناں؟ جنوں کو تو نہیں دئیے، دکھانے میں کیا حرج ہے
Muhammad Usman | محمد عثمان retweeted
Replying to @Syedakbar90
ابھی سندھ حکومت بھی یہی کہہ رہی ہے کہ ہم نے آٹھ لاکھ دئیے ہیں، تو ان سے بھی تیز نکلا ؟؟؟ اندھا دھند
Muhammad Usman | محمد عثمان retweeted
یہ گھٹیا بھولڑو لوگ پورے پاکستان کو بلیک میل کررہے ہیں، ایک دفعہ آپ اس کی عملی صورت دیکھ چکے ہیں، بھیک مانگنے والے جب بھتہ مانگنے پہ اُتر آئیں تو سمجھ جائیں کہ پھر ان کو کچلنے کے لئے ہتھوڑا حرکت میں لایا جاتا ہے اور ایسا آپ کو کرنا پڑے گا۔
جناب بلاول بھٹو زرداری صاحب مائنڈ نہیں کرنا میں صرف خطرے کی گھنٹی بجا رہا ہوں کہ ایسا ہو سکتا ہے۔
Muhammad Usman | محمد عثمان retweeted
اگر آپ اسی طرح لاڈیاں کرتے رہے تو یاد رکھئے کہ سکرپٹ ان کا یہی ہے کہ بیٹا شور مچائے گا، باپ مٹی پائے گا اورپھپھو لمبی رقمیں پکڑیں گی اور کراچی میں غیر قانونی عمارت گرنے سے تیس لوگ زندہ دفن ہو جائیں گے۔
جناب بلاول بھٹو زرداری صاحب، برا مت منائیے گا خاکسار صرف خطرے کی گھنٹی بجا رہا ہے، الزام نہیں لگا رہا۔
🙏🙏🙏🙏
Muhammad Usman | محمد عثمان retweeted
پھر یہ کہیں گے کہ کراچی میں ہونے والی ہر اچھی چیز، ان کی وجہ سے اور ہر برائی فوج کی وجہ سے ہے جس نے ڈی ایچ اے اور ملیر کینٹ کی شکل میں کراچی کے اسی فیصد پر قبضہ کر رکھا ہے اور کے فور کے علاوہ یونیورسٹی روڈ کا ٹھیکہ بھی فوج کے پاس ہے ہم کچھ نہیں کر سکتے۔
میں الزام نہیں لگا رہا سر جی، بس خطرے کی گھنٹی بجا رہا ہوں۔ خدارا اسے صرف خاکسار کی مستقبل بینی سمجھا جاوے
🙏🙏🙏









