لیکن یہ ایدھی اور چھیپا تو اربوں روپے کراچی سے چندہ لیتی ہے اسکا کوئی آڈٹ کرنے والا ہے ؟ اور وہ سندھ حکومت کا 200 یا 400 ایمبولینس کا فلیٹ ایا تھا وہ کہاں گیا ؟
@SindhHealthDpt
@murtazawahab1
@SindhCMHouse
5
سندھ میں پیپلز پارٹی کا منشور 🤣
یہ ہر پروجیکٹ شروع کرنے پہلے کرپشن کا حجم دیکھتے ہیں کہ کتنی ہوسکتی ہے
2
بھئی واہ 👏
Since the 1950s, a puppet show in the name of JOURNALISM has been going on. Such a show needs MEDIA characters on stage to convince the audience that the performance is, indeed, JOURNALISM.
A section of the ANCHORS class — those who willingly become puppets, ARE PARACHUTED INTO HOSTING TALK SHOWS and fraudulent CREDENTIALS, and trade their MEDIA independence for a share of MONEY AND LIMELIGHT.
Such ANCHORS are not merely betraying their COLLEAGUES; they are disgracing the very idea of INDEPENDENT JOURNALISM.
HOSTING TALK SHOWS does not make someone a JOURNALIST. Wearing the robe of ANCHORING does not make someone a JOURNALIST.
Those who shamelessly surrender their conscience, mandate and independence for petty perks and privileges are not exercising JOURNALISM. They are participating in a puppet show — and will remain puppets, regardless of the TALK SHOW they HOST.
13
ابھی کچھ دن پہلے محسن نقوی مل کر آئے تھے زرداری صاحب لگتا ہے چوہدری کو سمجھانے گئے ہیں کہ نقوی کو بولو ہلکا یاتھ رکھے لے پالکی کا کچھ تو صلہ دے اگے فیلڈ مارشل چلے جانا ہے پھر میرے پاس آئے گا ، جیسے صادق سنجرانی کو بھری شادی میں ٹوکا تھا وہی سین لگ رہا ہے 🤣
24
یہ ہر 8 مہینے بعد کونسی تزئین و آرائش ہے بھائی 🤣
@murtazawahab1
کونسا رشتہ دار ٹھیکیدار مل گیا ہے جس کی جیب گرم رکھی جا رہی ہے ہر سال ؟
13
فوج ہر ملک میں قومی ہوتی ہے تو ہھر کیا کریں اپکی مداخلت جائز سمجھ لیں ؟ اقتدار پر قبضہ کرنے لیں اپ پارلیمنٹ و وزیراعظم ہاوس کی دیواریں پھلانگ لیتے ہیں کبھی عوام کی فلاح و بہبود و ترقی و خوشحالی کے لئے بھی اقتدار پر قبضہ کر کے ڈلیور کیا ؟ کسی حکومت کو ڈنڈا دیا یا دیکھایا ؟
ویسے تو ڈی جی ISPR کی بیہودہ اور بے منطقی باتوں کا شمار ہی نہیں، لیکن یہ والی بیہودہ منطق آپ نے کبھی نہیں سنی ہوگی، اس لئے ضرور دیکھیں اور ان لوگوں کے مائنڈسیٹ کا اندازہ لگائیں، سویلینز کو حقیر جاننے کا اندازہ لگائیں:
سوال ہوا کہ فوج کیوں ملک میں ہر شعبے پہ قابض ہوگئی ہے؟
ڈی جی جواب دیتا ہے:
“ یہ قومی فوج ہے. اسی ملک کے لوگ بھرتی ہیں. متوسط طبقے سے تعلق رکھتے ہیں. ملک کے لئے جان دیتے ہیں. اس لئے یہ ان کا حق ہے! “
ارے بھائی تمام ممالک میں اپنے ملک کی ہی فوج ہوتی ہے اور بھرتی اپنے ملک کے لوگ کئے جاتے ہیں، جان بھی دیتے ہیں، تو کیا وہ بھی تمام شعبوں اور وسائل پہ قابض ہوگئے؟
کیا پڑوسی ملک بھارت میں ایسا ہے؟
کیا یورپ، امریکہ میں ایسا ہے؟
اور تو سب چھوڑیں، کیا سعودی عرب اور امارات میں ایسا ہے؟
#IslamabadMassacre
1
11
یہ لنڈے کا لنگ پے یہ ویرات کوہلی بننے چلا تھا اپنی بیٹنگ بھول گیا ، کوا چلا ہنس کی چال اور ہھر اپنی بھول گیا 🤣
5
بولا بولا ایک اور دفتروں میں بریف کیا ہوا بولا 🤣
Since the 1950s, a puppet show in the name of democracy has been going on. Such a show needs political characters on stage to convince the audience that the performance is, indeed, democracy.
A section of the political class — those who willingly become puppets, ride on rigged elections and fraudulent mandates, and trade their political independence for a share of power.
Such politicians are not merely betraying their workers; they are disgracing the very idea of representative politics.
Holding public office does not make someone a statesman. Wearing the robe of democracy does not make someone a democrat.
Those who shamelessly surrender their conscience, mandate and independence for petty perks and privileges are not exercising political leadership. They are participating in a puppet show — and will remain its puppets, regardless of the offices they occupy.
6
اب اس کے منہ سے آواز نہیں نکل رہی ورنہ ہر وقت ریاست ریاست کرتا رہتا ہے
میڈیا کو عادت نہیں ہے کہ 3 سال سے زیادہ کوئی حکومت چلے, طلال چوہدری
وہ اس لیے کیونکہ آپ نے 3 سال بعد عمران خان کی حکومت گرا دی اور 3 سال بعد پیپلزپارٹی کی حکومت کے خلاف میموگیٹ لے آئے، جب آپ یہ سب کریں گے تو سوال تو اٹھیں گے، شہزاد اقبال
7
کراچی کے الطافی لونڈوں کے نام جو ڈی جی کو خواہ مخواہ چیخیں اور آوازیں مارتے ہیں صوبے کی
کل ڈی جی ispr نے جامشورو یونیورسٹی سندھ کا دورہ کیا جہاں ان سے بہت سخت سوالات کئے گئے، کچھ لوگوں نے انسے یہ سوالات پوچھے کہ آپ سیاست پر بات کیوں کرتے ہے، سندھ کی تقسیم اور ریفرنڈم پر بھی سوالات پوچھے گئے، آئین اور آزادی اظہار رائے سے متعلق سوالات پوچھے گئے۔ عاصمہ شیرازی
4
یہ مشکل انکی تنگ نظری کیوجہ سے ہوا ہے، انھوں نے ایک پوری قوم کے خلاف منظم پروپیگنڈہ کیا جس سے نفرت اور عدم تحفظ پیدا ہوا کراچی سے سندھیوں کی آبادی ہنگامی بنیادوں پربڑھی یا بڑھائی گئی ہھر جلتی پر تیل والے بیانات دیے سندھیوں کو ٹول پلازہ سے اگے نہیں انے دیں گے اب مزہ لیں اس اگ کا
وجیہ بھائی: مسئلہ گھمبیر ہو گیا ہے۔ اب تو کہا گیا ہے کہ سڑکوں پہ خون بہنے کا خطرہ ہے۔ اس لئے فی الحال الگ صوبہ بننا مشکل لگ رہا ہے۔
11
کراچی کی حکومت پیپلز پارٹی کے بس کی بات نہیں، 65 فیصد شہر وفاقی حکومت نے قبضہ کیا ہے وہ کما رہے ہیں لیکن لگا نہیں رہے 35 فیصد فوج نے PPP جیسے نااہلوں کو دے دیا ہے جماعت و متحدہ کسی دوسری قوم کو قبول کرنے کو تیار نہیں انکا اپنا لسانی تکبر ہے سب اپنے اپنے حصے کا نوچ رہے ہیں۔
پھر یہ کہیں گے کہ کراچی میں ہونے والی ہر اچھی چیز، ان کی وجہ سے اور ہر برائی فوج کی وجہ سے ہے جس نے ڈی ایچ اے اور ملیر کینٹ کی شکل میں کراچی کے اسی فیصد پر قبضہ کر رکھا ہے اور کے فور کے علاوہ یونیورسٹی روڈ کا ٹھیکہ بھی فوج کے پاس ہے ہم کچھ نہیں کر سکتے۔
میں الزام نہیں لگا رہا سر جی، بس خطرے کی گھنٹی بجا رہا ہوں۔ خدارا اسے صرف خاکسار کی مستقبل بینی سمجھا جاوے
🙏🙏🙏
8
انکے شور شرابے کے پیچھے انکی مکاری ہے اپنے دور میں انھوں نے نہ پنجابی چھوڑے نہ پختون و بلوچ نہ پولیس والے چھوڑے نہ رینجرز و فوجی، حتی کہ اقتدار کے لیے اپنے مہاجر جوان تک نہیں چھوڑے یہ اپنے سواء کسی کی شناخت کو مہذب قبول کرنے کو تیار نہیں، انکا حال مثال ہے احسان فراموش گروہ کی۔
4
اس ملک میں ہر فوجی پروجیکٹ کے ذریعے اقتدار میں لایا جانے والا پہلے ایک انتظام ہوتا ہے جسے قوم کو اخری امید بتایا جاتا ہے ہھر جب وہ قوم کی طرف دیکھتا ہے تو قومی رسک بن جاتا ہے ، کیونکہ وہ پھر انتظام کرنے والوں کی نہیں سنتا 🤣
15
یہ ہی حالات ہیں ایسے سسک سسک کر جی رہے ہیں روٹی کھانا قوم کا مشکل ہے اور یہاں ہماری خون نچوڑ کر عیاشی کرنے والے جنرل سوال کرنے ہر حقوق مانگنے پر اور مافیاز کی سہولت کاری عیاں ہونے ہر جواب دینے کے بجائے خاموش رہ کر زندہ باد نعرے مارنے کا کہتے ہیں ورنہ غائب جبری گمشدگی مقدمے بھگتو
مہنگائی ناقابل برداشت، 79 فیصد پاکستانی شہری پریشان اور ذہنی دباؤ کا شکار!
عوام کھانا کم کرکے بچوں کی فیس اور دیگر اشیا ضروریات پوری کرنے پر مجبور!
سی ای او پلس کاشف حفیظ صدیقی کے خوفناک انکشافات
مکمل پروگرام دیکھنے کیلئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں
youtube.com/watch?v=wjawg9Ls…
#NadeemMalikLive
#SamaaTV
#Pakistan
26















