Pinned Tweet
وسیم بادامی صحافت نہیں پی ٹی آئی کی ترجمانی کر رہا ہے،کیسے بدتمیزی والے لہجے میں بات کر رہا ہے۔ پی ٹی آئی والا ایسے بات کر رہا ہے جیسے پریس کانفرنس، لیکن بادامی نے بیچ میں کوئی سوال نہیں کیا، اگر پیپلزپارٹی والے بات کریں تو یہ بار بار ٹپکتا ہے....
Bilawal terms PTI a ‘political reality’, calls for restoring its trust in the ‘system’ - Pakistan - DAWN.COM share.google/ztjIdobOxMPkPFY…
14
Syed Akbar retweeted
Facts
Replying to @MediaCellPPP
“اختیارات کی نچلی سطح پر منتقلی کیلئے پاکستان پیپلز پارٹی نے سب سے زیادہ کام کیا ہے، جب صدر آصف علی زرداری پہلی بار اس ملک کے صدر بنے تو وہ ملک کی تاریخ کے طاقت ور سولین صدر تھے انھوں نے اپنے اختیارات پارلیمان کو دے دئیے، 73 کے آئین میں دس سال میں اختیارات کی منتقلی کا وعدہ تھا جو پورا 2010 میں ہوا۔”
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا میٹ دی پریس سے خطاب
@BBhuttoZardari
The Sindh Government is integrating Karachi’s BRT network under one Command and Control Centre, introducing smart technology and unified operations for a more efficient, connected and modern public transport system.
#SindhGovt
22
جعلی کھاد کی تیاری، فروخت، نقل و حمل اور ذخیرہ اندوزی سنگین قانونی جرم ہے۔ حکومت سندھ ایسے عناصر کے خلاف سخت قانونی کارروائی کرے گی۔ کسانوں کے حقوق اور زرعی شعبے کا تحفظ ہماری ترجیح ہے۔
شکایت یا معلومات کے لیے: 0800-123456
#IllegalFertilizer #AgricultureDepartmentSindh
14
Syed Akbar retweeted
سندھ حکومت نے آٹے کے معیار اور وزن کی نگرانی کے لیے ضلعی سطح پر کمیٹیاں تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں صوبائی وزیر خوراک سندھ مخدوم محبوب الزماں کی زیر صدارت اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں محکمہ خوراک، سندھ فوڈ اتھارٹی اور فلور ملز ایسوسی ایشن کے نمائندوں نے شرکت کی۔ مشترکہ کمیٹیاں مارکیٹ میں فروخت ہونے والے آٹے کے معیار اور مقررہ وزن کی جانچ کریں گی۔ تین رکنی مشترکہ کمیٹیوں میں محکمہ خوراک، سندھ فوڈ اتھارٹی اور فلور ملز ایسوسی ایشن کا ایک ایک نمائندہ شامل ہوگا۔
سندھ فوڈ اتھارٹی آٹے کے معیار، وزن اور متعلقہ ریکارڈ کی جانچ کرے گی۔ فلور ملز کے لائسنس اور متعلقہ ریکارڈ کی بھی جانچ پڑتال کی جائے گی۔ غیر معیاری اور کم وزن آٹے کی فروخت پر سندھ فوڈ اتھارٹی کے قوانین کے تحت کارروائی کی جائے گی۔ عوام کو معیاری آٹے کی مقررہ نرخوں پر فراہمی سندھ حکومت کی ترجیح ہے۔
Syed Akbar retweeted
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے کینیا کے وزیر صحت ایڈن بیرے ڈوالے کی سربراہی میں اعلیٰ سطحی وفد نے ملاقات کی، جس میں کینیا کے ہائی کمشنر لیفٹیننٹ جنرل (ر) پیٹر مبوگو نجیرو اور آغا خان یونیورسٹی کے صدر ڈاکٹر سلیمان شہاب الدین بھی شریک ہوئے۔ حکومتِ سندھ کی جانب سے صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو، وزیراعلیٰ کے پرنسپل سیکریٹری آغا واصف، سیکریٹری صحت طاہر سانگی اور سیکریٹری بہبودِ آبادی حفیظ عباسی نے شرکت کی۔ ملاقات میں سندھ اور کینیا کے درمیان صحت، ادویات، طبی تعلیم، تجارت اور سرمایہ کاری کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ سندھ کا بڑھتا ہوا صحت کا بنیادی ڈھانچہ اور ادویہ سازی کی صنعت کینیا کے لیے اہم مواقع فراہم کر سکتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان اور کینیا کے تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے سندھ صوبائی سطح پر اپنا کردار ادا کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ سرمایہ کاری، ادارہ جاتی شراکت داری اور عوامی روابط کے فروغ کے لیے سندھ تیار ہے۔
منافقت کی بھی حد ہوتی ہے ایم کیو ایم والوں نے تو جماعت اسلامی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا
ایک طرف ایم کیو ایم کے قائدین کہتے ہیں کہ سندھ گورنمنٹ نے کراچی کو تباہ و برباد کر دیا اور دوسری جانب ایم کیو ایم کے MPA کہہ رہے ہیں کہ سندھ گورنمنٹ بہت اچھا کام کر رہی ہے 🫣
#MQMPakistan
11
Syed Akbar retweeted
❤️🖤💚
The People’s Sindh Govt continues to strengthen the agricultural economy through its Wheat Growers Support Program 2026, providing direct financial assistance of Rs. 4,000 per acre to farmers owning up to 25 acres. Through the #BenazirHariCard, eligible farmers can receive up to Rs. 100,000 each, reducing cultivation costs, enhancing agricultural productivity and strengthening rural livelihoods — a practical demonstration of PPP’s commitment to farmers’ prosperity and sustainable agricultural development.
Syed Akbar retweeted
وزیراعلیٰ سندھ کے معاونِ خصوصی برائے سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی علی راشد کی زیرِ صدارت مصنوعی ذہانت، ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن اور ورچوئل اثاثہ جات سے متعلق حکومتِ سندھ کی قائم کردہ ٹاسک فورس کا پہلا اجلاس منعقد ہوا، جس میں سرکاری اداروں میں مصنوعی ذہانت کے استعمال، عوامی ڈیجیٹل خدمات کی بہتری، سائبر سیکیورٹی کے فروغ اور شہریوں کے ڈیٹا کے تحفظ کے لیے ترجیحی اقدامات پر تفصیلی غور کیا گیا۔
اجلاس میں جدید ٹیکنالوجیز اور ورچوئل اثاثہ جات سے متعلق پالیسی سفارشات کی تیاری پر بھی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ ٹاسک فورس میں تعلیمی اداروں اور صنعتی شعبے کے ماہرین کو شامل کیا گیا ہے، تاکہ ان کے تجربات سے استفادہ کرتے ہوئے سندھ کی ڈیجیٹل تبدیلی کے لیے جامع روڈ میپ مرتب کیا جا سکے۔
Syed Akbar retweeted
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کم عمری اور جبری شادی کے خاتمے کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ کم عمری، جبری شادی بچوں کے حقوق، تعلیم اور محفوظ مستقبل چھین لیتی ہے۔ 27 نومبر کا عالمی دن اس سنگین سماجی مسئلے کے خلاف مشترکہ جدوجہد کا پیغام ہے۔
انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت نے کم عمری کی شادی روکنے کے لیے 2013 میں خصوصی قانون متعارف کرایا۔ سندھ میں لڑکوں اور لڑکیوں کی شادی کی کم از کم عمر اٹھارہ سال مقرر ہے۔حکومت سندھ بچوں کے تحفظ، آگاہی اور حقوق کے فروغ کے لیے متعلقہ اداروں کے ساتھ کام کر رہی ہے۔
Syed Akbar retweeted
On the International Day for the Elimination of Child, Early and Forced Marriage, the Government of Sindh reaffirms its commitment to safeguarding children’s rights and preventing child marriages. Through the Sindh Child Marriages Restraint Act, 2013, the minimum legal age of marriage is set at 18 years for both girls and boys. Child Protection Units across all 30 districts and the Child Protection Helpline 1121 further strengthen the province’s child protection framework.
Syed Akbar retweeted
اسٹیڈیم میں مستفید خاندانوں کو جمع کرنے کے بجائے مکمل تعمیر شدہ گھروں کے اعداد و شمار پر بات کریں۔
بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر سندھ حکومت 24 اضلاع میں سیلاب متاثرین کے لیے 10 لاکھ 7 ہزار 111 گھر مکمل کر چکی ہے۔
پنجاب میں بلاسود مگر قابلِ واپسی قرض دیا جا رہا ہے، جبکہ سندھ میں ناقابلِ واپسی مالی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔
ان خاندانوں کا ثبوت چاہیے تو سندھ کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں۔ کارکردگی کا موازنہ اسٹیڈیم کی حاضری سے نہیں، مکمل گھروں اور مستفید خاندانوں کی تعداد سے کریں۔
unavailable
Syed Akbar retweeted
The Government of Sindh is advancing the integration of all BRT systems in Karachi under a unified operational framework and a shared Command and Control Centre. This initiative focuses on modern technology, smart fare collection and integration of transport routes to strengthen coordination, improve operational efficiency and ensure effective monitoring across all BRT corridors. It aims to develop a modern, efficient and integrated public transport network in Karachi.
قوم پرست ہمیں وفاق پرستی کا طعنہ دیتے ہیں، لیکن حقیقت یہ ہے کہ ہماری پہچان نہ صرف وفاق پرستی بلکہ عوام پرستی اور پاکستان پرستی ہے۔ ہم تقسیم کی نہیں، اتحاد اور مضبوط پاکستان کی سیاست کرتے ہیں۔
بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari
10
The Sindh Government’s Rs. 17 Billion Wheat Growers Support Programme 2026–27 provides direct financial assistance through the Benazir Hari Card, supporting farmers, boosting wheat production and strengthening food security.
#BenazirHariCard
12
پیپلز پارٹی کسی ایک صوبے کی نہیں بلکہ پورے پاکستان کی نمائندہ جماعت ہے۔ شہید محترمہ بے نظیر بھٹو چاروں صوبوں کی زنجیر تھیں، جنہوں نے ہمیشہ وفاق کی مضبوطی اور قومی یکجہتی کا درس دیا۔ پیپلز پارٹی آج بھی پاکستان، عوام اور وفاق کی علامت ہے۔
@BBhuttoZardari
13
Syed Akbar retweeted
A stronger agricultural economy begins with timely and effective support for farmers. The Government of Sindh has launched the Rs. 17 Billion Sindh Wheat Growers Support Programme 2026–27 to address rising input costs, improve agricultural productivity and protect growers’ incomes.
Through direct financial assistance delivered via the Benazir Hari Card, the programme encourages wheat cultivation, strengthens food security and promotes the growth, stability and prosperity of Sindh’s agricultural sector.
#BenazirHariCard
Syed Akbar retweeted
این ای ڈی یونیورسٹی میرے دل میں ایک خاص مقام رکھتی ہے۔ این ای ڈی کی تعلیم، نظم و ضبط اور بہترین کارکردگی نوجوانوں کو معاشرے کی خدمت کے لیے تیار کرتی ہے۔ مجھے اپنی مادرِ علمی کو صنعت کے ساتھ روابط مضبوط کرتے اور انجینئرز کے لیے نئے مواقع پیدا کرتے دیکھ کر فخر محسوس ہو رہا ہے، جو پاکستان کے مستقبل کو سنوارنے میں مددگار ثابت ہوں گے۔
وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کراچی میں تقریب سے خطاب
@MuradAliShahPPP
Syed Akbar retweeted
پیپلزپارٹی اپنے منشور پر عمل درآمد کرتے ہوئے بلدیاتی نظام کو مزید بہتر بنائے گی۔ بلدیاتی نظام کو بااختیار بنانے کے لیے دو وزرا ناصر حسین شاہ اور ضیا لنجار پر مشتمل کمیٹی قائم کی گئی ہے، جو تمام اسٹیک ہولڈرز اور سیاسی جماعتوں سے مشاورت کرکے تجاویز لے گی۔ سندھ میں بلدیاتی انتخابات وقت پر کرائے جائیں گے اور آئندہ انتخابات مزید بااختیار بلدیاتی قانون کے تحت ہوں گے، تاکہ عوام کو نچلی سطح پر ریلیف مل سکے۔
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی وزیراعلیٰ ہاؤس میں اہم پریس کانفرنس۔
@MuradAliShahPPP














