‏‏‏‏‏volunteer member of #PMLN_SMT Don’t get my personality and my attitude twisted, because my personality is me, and my attitude depends on you.

#NA63 pp 20
Joined September 2016
"فوج" سے غداری یہ کہ دشمن حملہ کرے اور آپ فوج کے شانہ بشانہ کھڑے نہ ہوں جبکہ "وطن" سے غداری یہ کہ "فوج" حکومت اور عدالتی معاملات میں دخل اندازی کرے اور آپ فوج کا ساتھ دیں @NawazSharifMNS
3
1
6
قلندر گَجّومتے👁 retweeted
بہترین اختیار ولی بہترین کمال مہذبانہ طریقے سے نواز شریف اور عمران خان کا فرق سنجھائا ھے۔
1
9
16
888
قلندر گَجّومتے👁 retweeted
جاوید ھاشمی مفاد پرست انسان ھے یہ کبھی انقلابی نہیں تھا۔
59
62
12
511
16,046
#اسلام_آباد |میں نے وزیر اعظم کے مشیر جناب ڈاکٹر سید توقیر حسین شاہ کا استقبال کیا۔ دوران ملاقات خوش گوار گفتگو اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال ہوا۔
10
22
293
8,647
قلندر گَجّومتے👁 retweeted
یہ کھانا جتنا مہنگا تحریک انصاف کو پرا ہے اس کی تو مثال نہیں ملتی
بہت مہنگا کھانا ہوگا۔ یہ ریکارڈ پر رکھ لیں۔
3
5
415
قلندر گَجّومتے👁 retweeted
جیسے فرخ کھوکھر اپنے ڈیرے پر ہیومن رائٹس کمیٹی کے چیئرمین کا استقبال کرتا ہے
عین ممکن ہے کہ ٹرمپ سے ملاقات کے بعد شہباز پھولوں کا گلدستہ لے کر فیلڈ ماشل کو ائیرپورٹ خوش آمدید کہنے چلے جائیں ۔
2
65
1
275
4,162
قلندر گَجّومتے👁 retweeted
لیلا میں لیلا ایسا ہوں لیلا کوئی بھی نا چاہے مجھ سے ملنا اکیلا!
14
129
1
395
15,883
قلندر گَجّومتے👁 retweeted
ٹرمپ کی دعوت پر جانا اس سے ملنا کھانا کھانا اور امریکہ میں ہی کھڑے ہوکر کہنا ایران کی مضبوط حمایت کرتے ہیں۔ اسے کہتے ہیں اصلی اور نسلی "ایبسلوٹلی ناٹ"
327
1,069
26
4,267
183,097
قلندر گَجّومتے👁 retweeted
چونکہ اس وقت بہت سے پاکستانی شیدائی ہوئے جاتے ہیں، چاہتے ہیں کہ پاکستان بھی جنگ میں کود جائے تو ان جذبات کی نمائیندگی کیلئے کئی جعلساز فیک نیوز پھیلا رہے ہیں یہ پاکستان کیخلاف چارج شیٹ تصور ہو گی ان سے محتاط رہیں پاکستان نے ایران کی حمایت میں دو ٹوک موقف اپنایا ہے اور یہ کافی ہے
81
514
18
2,035
79,324
قلندر گَجّومتے👁 retweeted
🔰 فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (FATF) کے ذیلی ادارے انٹرنیشنل کوآپریشن ریویو گروپ (ICRG) کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں پاکستان کو گرے لسٹ میں شامل نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔اجلاس کے دوران چین نے واضح مؤقف اختیار کرتے ہوئے پاکستان کے لیے ریلیف کی حمایت کی، جب کہ ترکی نے چین کے مؤقف کی توثیق کی۔ جاپان نے بھی پاکستان کی مکمل حمایت کی چونکہ وہ ایشیا پیسیفک گروپ (APG) کے شریک چیئرمین ہے۔ 🔰 اگر حقیقت پسندی سے جائزہ لیا جائے تو پاکستان اب تک ایف اے ٹی ایف کی تمام ضروریات کو پورا کرچکا ہے اور اب اس کا کسی بھی لسٹ میں رہنے کا کوئی جواز نہیں تاہم یہ پاکستان کیلئے بہت بڑی فتح ہے کہ بھارت اور اسرائیل کی تمام سازشوں کے باوجود پاکستان کو گرے لسٹ میں شامل نہیں کیا گیا
205
971
23
4,585
168,352
قلندر گَجّومتے👁 retweeted
پاکستان تشکر تشکر پاکستان تشکر تشکر Thank you Pakistan Thank you Pakistan. Slogans raised in Iranian parliament 🇵🇰 🇮🇷✊
720
9,373
497
45,146
1,343,474
قلندر گَجّومتے👁 retweeted
پاکستان کی خوش نصیبی ہے کہ پاکستان آج ایٹمی طاقت ہے، ایران پر حملہ کرنا کونسی انسانیت ہے ایران کے ساتھ کھڑے تھے اور کھڑے رہیں گے،میاں نواز شریف
106
1,333
33
4,425
51,185
قلندر گَجّومتے👁 retweeted
مجھے لگا اسرائیل نے ایران پر میزائلوں سے حملہ کیا ہے مگر ابھی کچھ ٹویٹس دیکھ کر اندازہ ہوا اسرائیلی ائیرفورس نے ایران میں جا کر کاروائ کی اب گلوبل میپ کھولیں تو اسرائیل ایران کا فضائ فاصلہ 1600 کلو میٹر تک ہے ۔ اسرائیلی طیارے ایران پہنچ تو سکتے تھے مگر واپسی کے لیے ری فیولنگ کی ضرورت پڑتی ہے اسرائیلی طیاروں نے عراق میں امریکی ائیربیس سے ری فیولنگ کی ہو گی یا کسی ”اسلامی برادر“ ملک سے ؟
292
728
26
4,288
381,477
قلندر گَجّومتے👁 retweeted
یہ اکیلا گھٹیا نہیں ذرا سوچیں کتنے لوگ اسکا وی لاگ دیکھنے والے ہیں سوشل میڈیا نے آ کر ان ساری چیزوں کو فیشن بنا دیا ہے جو اس سے پہلے لوگ کرتے ہوئے یہ سوچتے تھے کہ لوگ کیا سوچیں گے
یہ کیا گھٹیا شخص ھے۔
135
646
8
2,332
98,108
قلندر گَجّومتے👁 retweeted
Replying to @RShahzaddk
آپ ہی کہتے ہے کہ پاکستان میں طاقت لوگوں کا اقتدر ہے یا آرمی چیف بہت ہی بہادر اور ہمت والے ہے۔تو جیسے امریکہ اسرائیل کی مدد کر رہا ہے ویسے ہی پاکستان ایران کی مدد کرے۔اور ٹرمپ نے ابھی بیان جاری کیا ہے کہ ہم اسرائیل کی ہے طرف سے دفاع کرے گے۔اگر امریکہ یہ سب کچھ کرسکتا ہے تو ہم کیوں
5
2
4
1,939
قلندر گَجّومتے👁 retweeted
Replying to @RShahzaddk
ایران اس وقت بھارت کے ساتھ تجارتی معاہدے کر رہا تھا
3
30
96
8,868
قلندر گَجّومتے👁 retweeted
وزیراعلی مریم نواز صاحبہ کی ہدایت پر حافظ آباد میں شوہر کے سامنے درندگی کا شکار ہونے والی خاتون سے خود ملنے گئی، خاتون کو گلے لگا کر حوصلہ دیا۔ تین درندے اپنے انجام کو پہنچ چکے، باقی بھی جلد قانون کے شکنجے میں ہونگے۔وزیراعلی پنجاب مریم نواز اور میں ہر مظلوم عورت کے ساتھ کھڑی ہیں
1,053
667
189
5,115
736,112
قلندر گَجّومتے👁 retweeted
عمران خان کے ایکس اکاؤنٹ سے کوئی ٹوئٹ آیا ہے یا ماضی کی طرح اس بار بھی مکمل خاموشی ہے ؟
عوامی دباؤ پر پاکستانی دفتر خارجہ کو مذمتی بیان جاری کرنا ہی پڑا۔۔
666
479
96
2,472
283,495
قلندر گَجّومتے👁 retweeted
معروف یوٹیوبر، مذہبی اداکار، پراپرٹی ٹائیکون اور ڈریس ڈیزائنر طارق جمیل نے اب اپنے بیٹے کی وفات کے بعد اس کو خضور کے ساتھ بیٹھا دیا ہے اب وہ سب کہاں ہیں جو اس دن سے ایک ٹویٹ پر تنقید کررہے تھے۔ اور دوسری بات یہ اشرافیہ کا عالم کسی غریب مولوی کا فون اٹھا ہی نہیں سکتا ۔
1
1
34