MFM PK (@MMPK81) header
MFM PK (@MMPK81) profile picture

Writer, Social Media Activist, Engineer, A Pakistani

Pakistan
Joined January 2024
Photo by MFM PK (@MMPK81)Photo by MFM PK (@MMPK81)Photo by MFM PK (@MMPK81)Photo by MFM PK (@MMPK81)Photo by MFM PK (@MMPK81)Photo by MFM PK (@MMPK81)Photo by MFM PK (@MMPK81)Photo by MFM PK (@MMPK81)Photo by MFM PK (@MMPK81)Photo by MFM PK (@MMPK81)
MFM PK retweeted
🚨 TREND CAMPAIGN ALERT | JOIN NOW! Let’s raise our voices in appreciation of the leadership and relentless struggle of Hafiz Naeem ur Rehman and Jamaat-e-Islami for the rights of the people. The struggle against the Bhatta Levy and for public relief continues. شکریہ حافظ نعیم الرحمن امیر جماعت اسلامی پاکستان ⁧#شکریہ_حافظ_نعیم⁩ Keywords: Hafiz Naeem | Jamaat e Islami | Bhatta Levy Namanzor
14
1
11
90
اہم اطلاع! بابا گرو نانک جی کے جنم دن کی تقریبات میں دنیا بھر سےشریک سکھ یاتریوں کی مینار پاکستان آمد اور سیکیورٹی انتظامات کے پیشِ نظر 29 نومبر کو ہونے والا جلسہ ایک ہفتہ آگے بڑھا دیا گیا ہے۔ نئی تاریخ 06 دسمبر دن 12:30 بجے طے پائی ہے۔ان شاء اللہ! ⁧⁧⁧#حل_صرف_جماعت_اسلامی⁩⁩⁩ Jamaat e Islami Hafiz Naeem No More Bhatta Levy
1
21
25
251
کراچی کا مسئلہ لسانی نہیں۔ کسی ایک جماعت یا زبان بولنے والے کا نہیں کراچی والوں کی حق تلفی کا ہے۔ کراچی کا ہرفرد ایک ہی شکوہ کیوں کررہا ہے؟ احساس محرومی بڑھتا جارہا ہے امیر جماعت اسلامی حافط نعیم سے سنیے
51
160
12
368
13,545
کل پاکستان آن لائن اجتماع کارکنان 29 نومبر بروز اتوار، 8 بجے رات۔۔ خصوصی خطاب: حافظ نعیم الرحمٰن، امیر جماعت اسلامی پاکستان ⁧⁧⁧⁧#حل_صرف_جماعت_اسلامی⁩⁩⁩⁩ Jamaat e Islami Hafiz Naeem No More Bhatta Levy
15
20
306
جب سیاسی جماعتیں اپنی زاتی مفاد کی سیاست کرنے میں مصروف تھیں وہیں حافظ نعیم الرحمان قوم کے لیے پیٹرولیم ریلیف کی جنگ لڑ رہے تھے۔ #شکریہ_حافظ_نعیم
1
34
1
39
423
🚨 TREND CAMPAIGN ALERT | JOIN NOW! Let’s raise our voices in appreciation of the leadership and relentless struggle of Hafiz Naeem ur Rehman and Jamaat-e-Islami for the rights of the people. The struggle against the Bhatta Levy and for public relief continues. This is the time to stand united and make our voices heard on X! Join the trend and share widely. Hashtag: #شکریہ_حافظ_نعیم Keywords: Hafiz Naeem | Jamaat e Islami | Bhatta Levy Namanzor
6
96
2
97
1,778
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان وزیراعظم ہاوس میں ملاقات۔۔ وزیراعظم کا جماعت اسلامی کی معاشی تجاویز پر عمل درآمد کے لیے کمیٹی بنانے کا اعلان۔۔ ⁧#حل_صرف_جماعت_اسلامی⁩ Jamaat e Islami Hafiz Naeem No More Bhatta Levy
7
1
5
129
#حل_صرف_جماعت_اسلامی Jamaat e Islami Hafiz Naeem No More Bhatta Levy پرامن جدوجہد مسائل کا حل جماعتِ اسلامی نے کر دکھایا ✊🏼
3
3
62
29 تاریخ کو ہمارا انشاءاللہ مینار پاکستان پر ایک تاریخی جلسہ عام ہو رہا ہے جو پنجاب کی پولیٹکس کو بدل دے گا۔ #حل_صرف_جماعت_اسلامی Jamaat e Islami Hafiz Naeem No More Bhatta Levy
1
28
22
263
کسان کی فصل سے لے کر مزدور کے روزگار اور عام شہری کے سفری اخراجات تک، پیٹرولیم قیمتوں کا اثر ہر شعبے پر پڑتا ہے۔ جماعت اسلامی کا لیوی کے خلاف مؤقف اسی عوامی مسئلے کو اجاگر کرتا ہے۔ #حل_صرف_جماعت_اسلامی Jamaat e Islami #حل_صرف_جماعت_اسلامی
7
4
26
پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف اور پیٹرولیم لیوی کے خاتمے کا مطالبہ عوامی احتجاج کا اہم موضوع رہا ہے۔ جماعت اسلامی نے اس معاملے پر اپنی مزاحمت اور عوامی مطالبات کو مسلسل اجاگر کیا۔ #حل_صرف_جماعت_اسلامی Jamaat e Islami | Hafiz Naeem | No More Bhatta Levy
1
22
1
19
186
الحمدللہ جدوجہد رنگ لا رہی ہے #حل_صرف_جماعت_اسلامی Jamaat e Islami Hafiz Naeem No More Bhatta Levy
16
168
7
144
1,194
سندھ ہائی کورٹ نے شہر کے پارکس اور کھیل کے میدانوں کو تجارتی سرگرمیوں کیلئے ٹھیکوں پر دینے کے خلاف میئر کراچی و دیگر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جنوری کے پہلے ہفتے تک جواب طلب کرلیا #karachi #MurtazaWahab #SindhHighCourt #karachimatters
7
14
159
MFM PK retweeted
کراچی بار ایسوسی ایشن کے صدر عامر کرائچ اور جنرل سراج ارشد شر کی موجودگی میں پاکستان نہ کھپے کہ نعرے لگائے۔ پیپلز پارٹی کے مطابق یہ پرامن ریلی محب وطن سندھیوں کی تھی۔۔ پیپلز پارٹی دہشت گردوں کا ٹولہ ہے۔۔ ⁧#ظالم_حکمران_مہنگائی_کاطوفان⁩ ⁧#پیپلز_پارٹی_چور_ہے⁩
10
12
292
طلبہ یونینز کی بحالی کی جانب اہم پیش رفت! سندھ اسمبلی میں طلبہ یونینز کی بحالی کی قرارداد منظور، حقوقِ طلبہ کی جدوجہد میں اہم کامیابی۔ #JamiatPK #StudentsRightsMovement #RestoreStudentsUnion #StudentsRights
4
36
84
1,258
یہ کیسے ممکن ہے کہ صوبائی حکومت کے ماتحت ادارے کی سرپرستی میں غیر قانونی عمارتیں بن رہی ہوں اور صوبائی اس میں ملوث نہ ہو ، پچھلے 5 سال میں بننے والی 1 لاکھ عمارتوں میں سے 85 ہزار غیر قانونی ہیں @monemzafarkhan #Karachi #SBCA
34
1
45
623
جماعت اسلامی کی جد وجہد۔ 2 کروڑ پاکستانیوں کو پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف مل رہا ہے #حل_صرف_جماعت_اسلامی
5
28
3
53
1,903
اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسف (UNICEF) اور پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف ایجوکیشن (PIE) کی رپورٹس کے مطابق، پاکستان میں تقریباً 2 کروڑ 62 لاکھ بچے بنیادی تعلیم سے محروم ہیں، جو دنیا میں اسکول سے محروم بچوں کی دوسری بڑی تعداد ہے اور آئینِ پاکستان کے آرٹیکل 25-A کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ #EducationForAll #RightToEducation #Article25A #OutOfSchoolChildren #PakistanEducation #EducationCrisis #EveryChildInSchool #UNICEF – at Drigh Road, Pakistan
1
48
49
629
جماعت اسلامی کی جدوجہد کے نتیجے میں پیٹرول کی قیمتیں کم ہوئیں ، ہماری جدوجہد جاری ہے اور انشاء اللہ یہ ریلیف مزید بڑھے گا، 29 نومبر کو لاہور ، 12 دسمبر کو پشاور اور 20 دسمبر کو کراچی میں جلسہ ہو گا. @NaeemRehmanEngr #Karachi #JamaateIslami
30
1
42
540
اسلام آباد: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور لیوی کے خاتمے کا معاملہ وزیر اعظم شہباز شریف اور امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان آج ملاقات کریں گے جماعت اسلامی کے وفد میں نائب امیر لیاقت بلوچ اور پیٹرولیم لیوی پر کام کرنے والی ٹیم کے ارکان شامل ہوں گے #JamaateIslami
50
2
118
1,802