M J Junaid Noohpoto retweeted
وزیر اعلی گلگت بلتستان امجد حسین کا یکم نومبر یوم آزادی گلگت بلتستان کے حوالے سے خصوصی پیغام۔
@amjadhussainaza
M J Junaid Noohpoto retweeted
A heartfelt moment of respect and remembrance as First Lady Bibi @AseefaBZ pays tribute to the late Makhdoom Pir Arif Zaman Qureshi, offering prayers for his eternal peace.
M J Junaid Noohpoto retweeted
تھر کے ریگستان سے توانائی کے قومی منصوبوں تک، سندھ نے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے ذریعے ترقی کا ایک مؤثر ماڈل متعارف کرایا۔
ایک وژن، جس نے تھر کو پاکستان کی توانائی کا اہم مرکز بنایا اور ملکی ترقی کے لیے نئی راہیں کھولیں۔
@BBhuttoZardari
#TharBadalRahaHaiPakistan
M J Junaid Noohpoto retweeted
28ویں آئینی ترمیم کے مسودے کو دیکھے اور اس پر بحث کیے بغیر کوئی حتمی رائے قائم نہیں کی جا سکتی، تمام اسٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لینا ضروری ہے۔
چھوٹے صوبوں سے زیادہ اختیارات کی نچلی سطح تک منتقلی اور بااختیار مقامی حکومتیں عوامی مسائل کا مؤثر حل ہیں۔
اصل مقصد نئے صوبے بنانا نہیں، عوام کو صحت، تعلیم اور بنیادی سہولیات ان کی دہلیز پر فراہم کرنا ہونا چاہیے۔
@HassanMurtaza96
M J Junaid Noohpoto retweeted
حکومت سندھ، بلدیہ کراچی اور آرٹس کونسل کراچی کے اشتراک سے منعقدہ ورلڈ کلچر فیسٹیول (World Culture Festival) میں 150 سے زائد ممالک کے 1,000 سے زیادہ فنکار، موسیقار، گلوکار، رقاص اور تھیٹر فنکار شرکت کر رہے ہیں۔
وزیر اعلی سندھ @MuradAliShahPPP اور میئر کراچی @murtazawahab1 نے اس فیسٹیول کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔
(کراچی میں منعقدہ یہ ورلڈ کلچرل فیسٹیول ان لوگوں کے منہ ایک طمانچہ ہے جو کراچی بارے منفی پروپیگنڈہ کرتے رہتے ہیں)۔
کراچی 🌹💗
M J Junaid Noohpoto retweeted
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے عباسی شہید اسپتال کے نئے بلاک کا دورہ کیا اور جاری و مکمل ہونے والے کاموں کا جائزہ لیا۔
M J Junaid Noohpoto retweeted
ابھی تو کمیٹی میں شمولیت کی دعوت دی ھے۔ کمیٹی کی سربراہی کی کوی پیشکش نہی کی
M J Junaid Noohpoto retweeted
پیپلز پارٹی کے باوفا، نڈر اور نظریاتی ورکر برکت نادر کا ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونا پارٹی اور ہم سب کے لیے ایک ناقابل تلافی نقصان ہے۔
برکت نادر ایک سچے اور اصول پسند انسان تھے، جنہوں نے ہمیشہ اپنی پارٹی اور نظریے سے مخلصانہ
@BBhuttoZardari
M J Junaid Noohpoto retweeted
گلستان کالونی لیاری کی معروف شخصیت چوھدری افتخار کے انتقال پر اظہار افسوس و فاتحہ خوانی کرنے ان کے صاحبزادے چوھدری علی آرائیں کے پاس پہنچے اور فاتحہ خوانی 🤲 کی
#Karachi
M J Junaid Noohpoto retweeted
ایک طرف میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کی ایک معذور بچی سے گفتگو بغیر کٹ بغیر میوزک کے اصل ویڈیو
تو دوسری طرف وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ویڈیو جس میں کٹس بڑی ہیڈنگز جذباتی میوزک اور ڈبنگ کے ذریعے PR تیار کی گئی ہے۔
فرق صرف دو ویڈیوز کا نہیں دونوں کی ترجیحات کا ہے وزیراعلی پنجاب کی ترجیح اپنی پروجیکشن اور مئیر کراچی کی ترجیح عوام
@murtazawahab1
،
میاں مٹھو اور اس کے بدمعاش بیٹے کے خلاف سخت قانونی کارروائی ہونی چاہیے، اور ہمارے ہندو بھائیوں کو انصاف فراہم کیا جانا چاہیے۔
M J Junaid Noohpoto retweeted
ایک اور شاندار منصوبہ توری بنگش روڈ کارپیٹنگ کے مراحل میں داخل ہوگیا ہے ، کیماڑی اور ویسٹ کو آپس میں ملانے والا یہ منصوبہ فروری مہینے میں شروع ہوا تھا ۔
M J Junaid Noohpoto retweeted
پاکستان پیپلز پارٹی کے دور میں کبھی کوئی سیاسی قیدی نہیں رہے، پیپلز پارٹی حکومت میں ہوتی تو یہ معاملات نہ ہوتے، ملاقات ہونی چاہیے، ندیم افضل چن
@NadeemAfzalChan
M J Junaid Noohpoto retweeted
عباسی شہید اسپتال کا 150 بستروں پر مشتمل جدید بلاک مکمل، میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے دورہ کرکے منصوبے کا جائزہ لیا۔ آئندہ ہفتے او پی ڈی سمیت جدید طبی سہولیات کا آغاز ہوگا،
@BBhuttoZardari
@murtazawahab1
M J Junaid Noohpoto retweeted
سیاسی اختلافات اورعوامی حقوق کی جنگ اپنی جگہ ,پاکستان پیپلزپارٹی کےلیےقومی سلامتی اور ریاست کامفاد ہمیشہ مقدم ہے ریاست محفوظ ہوگی توسیاست، جمہوریت اورعوام کےحقوق بھی محفوظ رہیں گےملکی سلامتی کے اس نازک موڑ پرسکیورٹی فورسز کو تنہانہیں چھوڑسکتے
سید حسن مرتضیٰ @HassanMurtaza96
M J Junaid Noohpoto retweeted
میری ماں کے بعد بیگم نصرت بھٹو اور شہید بے نظیر بھٹو وہ رہنما تھیں جن سے میں نے حوصلہ، شعور اور مشکلات سے لڑنے کی طاقت پائی۔ پیپلز پارٹی کے سفر میں ملنے والے سیاسی ساتھیوں کی محبت، خلوص اور وفا میری زندگی کا قیمتی سرمایہ ہیں۔
موجودہ حالات میں جب میں شدید بیماری اور قانونی مشکلات سے گزر رہا ہوں، میرے ساتھی جس محبت سے میرا ساتھ دے رہے ہیں، وہ میرے لیے ہمت اور امید کا سہارا ہے۔ کسی کی دعا، کسی کی خیریت پوچھنے کی فکر اور کسی کا عملی تعاون مجھے یہ احساس دلاتا ہے کہ میں اکیلا نہیں ہوں۔
آج دل سے محسوس کرتا ہوں کہ نظریے، جدوجہد اور وفا سے جڑے رشتے کبھی کبھی خون کے رشتوں سے بھی بڑھ کر سہارا بن جاتے ہیں۔ میرے سیاسی ساتھی میرے لیے ایک خاندان ہیں۔
میرے تمام ساتھیو، آپ کی محبت اور ساتھ کبھی نہیں بھولوں گا۔ اس مشکل وقت میں آپ نے میرا ہاتھ تھام کر میرے حوصلے کو زندہ رکھا ہے! ❤️🖤💚
M J Junaid Noohpoto retweeted
لگتا ھے رضی کو ہڈی ملنا بند ہو گئی ھے .
اس کے بدبودار منہ سے تو کبھی سچ نکلتا ہی نہیں تھا آج کیا ہو گیا ھے ؟
@realrazidada
@MaryamNSharif
@OfficialDGISPR
#GFvip
#Halloween
M J Junaid Noohpoto retweeted
حکومت سندھ شاہراہِ بھٹو، کراچی پورٹ تا کورنگی سڑک اور جدید ٹرک اسٹینڈ سمیت اہم ترقیاتی منصوبوں پر کام کررہی ہے۔ سندھ حکومت شہری سہولیات میں بہتری، ٹرانسپورٹ نظام کی ترقی اور پانی کو صاف کرکے قابلِ استعمال بنانے کے منصوبوں پر بھی عمل پیرا ہے۔
شرجیل انعام میمن
سینیئر وزیر سندھ
@sharjeelinam
#KarachiInfrastructure
#ShahrahEBhutto
#SindhGovtProjects
#PPP #RCC
M J Junaid Noohpoto retweeted
حکومتِ بلوچستان نے پہلی بار محکمہ صحت میں اے آئی پر مبنی حاضری کا نظام متعارف کرایا ہے، جس کے نتائج سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں۔ مسلسل غیر حاضر رہنے والے مزید 72 ڈاکٹرز کو ملازمت سے برطرف کر دیا گیا ہے، جس کے بعد برطرف ملازمین کی مجموعی تعداد 200 ہو گئی ہے۔
@PakSarfrazbugti
@media
























