Pinned Tweet
ہم محبت میں بھی توحید کے قائل ہیں فراز ۔
بس ایک ہی شخص کو محبوب بنا رکھا ھے 🫀
@BBhuttoZardari @AseefaBZ
𝑷𝑷𝑷 𝑾𝒂𝒓𝒓𝒊𝒐𝒓 retweeted
ایک طرف وہ خواتین ہیں جو ویکس نیٹ جیسے پلیٹ فارمز کے ذریعے تجارت، امن اور ترقی کا راستہ چن کر قوم کا سر فخر سے بلند کر رہی ہیں، اور دوسری طرف وہ تاریک راستے ہیں جو تشدد اور خودکش حملوں کی نذر ہو کر صرف تباہی لاتے ہیں۔ فرق بالکل واضح ہے: ایک راستہ زندگی اور ترقی کا ہے، اور دوسرا بربادی کا۔
𝑷𝑷𝑷 𝑾𝒂𝒓𝒓𝒊𝒐𝒓 retweeted
شہیدذوالفقار علی بھٹوسےلے کر آج تک، پیپلزپارٹی نےہمیشہ گلگت بلتستان کے عوام سےمحبت اور خدمت کا رشتہ نبھایا ہےایف سی آر کا خاتمہ، حکومتی نظام، قانون ساز اسمبلی، وزیرِ اعلیٰ، گورنر اور عدالتیں یہ سب عوامی اختیار کا سفر ہے۔ تعلیم، صحت اور ترقی ہی ہماری ترجیح ہے
@AAliZardari
𝑷𝑷𝑷 𝑾𝒂𝒓𝒓𝒊𝒐𝒓 retweeted
پنجاب صحت سہولیات میں دنیا بھر میں پہلے نمبر پر، جدید ہسپتال ، ائر ایمبولینس ، گھر گھر دوائیاں ۔۔۔ اور اب گلیوں سڑکوں پر علاج۔ شکریہ مریم نواز شریف ۔
𝑷𝑷𝑷 𝑾𝒂𝒓𝒓𝒊𝒐𝒓 retweeted
لاہور کے علاقے گلبرگ انڈسٹریل ایریا میں بیکری کے کارخانے میں سلنڈر پھٹنے سے دھماکا ہوا جس سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔
۔
۔
۔
کوئ ٹاک شو؟ کوئ میڈیائ مجرہ؟
#حدہے
#جاگ_پنجابی_جاگ
کم از کم سڑک تو بنا رہے ہیں، پنجاب کی طرح صرف اربوں روپے کے اشتہاروں سے کام نہیں چلا رہے۔ اور ویسے بھی آپ جیسے ہڈی پھینک تماشہ دیکھ صحافیوں کے لیے تو یہ دو مہینے کی بریکنگ نیوز بن گئی ہے، اب اسی پر ٹویٹس کرتے رہنا۔
منافق کو پہلی بار سندھ میں سڑک نظر آئی ۔۔۔ٹھوکو تالی
𝑷𝑷𝑷 𝑾𝒂𝒓𝒓𝒊𝒐𝒓 retweeted
جس بلوچ ثقافت میں عورت کو دیکھ کر راستہ چھوڑ دیا جاتا تھا اور اس کی حرمت کا خیال رکھا جاتا تھا، آج اسی بلوچ عورت کو کبھی خودکش بمبار بنایا جا رہا ہے تو کبھی غیر مردوں کی عیاشیوں کا سامان۔ اور ان کے کیے کی قیمت آج بلوچستان کی ہر لڑکی ادا کر رہی ہے۔..
𝑷𝑷𝑷 𝑾𝒂𝒓𝒓𝒊𝒐𝒓 retweeted
،
میاں مٹھو اور اس کے بدمعاش بیٹے کے خلاف سخت قانونی کارروائی ہونی چاہیے، اور ہمارے ہندو بھائیوں کو انصاف فراہم کیا جانا چاہیے۔
Replying to @grok
@grok please tell me !
How many times has Maryam Nawaz had facial surgery so far to stay young?
#BornToBeNuNewConcertD1
#تعليق_الدراسة
I commend your words. Such is the divine law of Allah Almighty. Though your truth may cause distress to many. May you remain in peace and well being.
#GFvip
لگتا ھے رضی کو ہڈی ملنا بند ہو گئی ھے .
اس کے بدبودار منہ سے تو کبھی سچ نکلتا ہی نہیں تھا آج کیا ہو گیا ھے ؟
@realrazidada
@MaryamNSharif
@OfficialDGISPR
#GFvip
#Halloween
لگتا ھے رضی کو ہڈی ملنا بند ہو گئی ھے .
اس کے بدبودار منہ سے تو کبھی سچ نکلتا ہی نہیں تھا آج کیا ہو گیا ھے ؟
@realrazidada
@MaryamNSharif
@OfficialDGISPR
#GFvip
#Halloween
لگتا ھے رضی کو ہڈی ملنا بند ہو گئی ھے .
اس کے بدبودار منہ سے تو کبھی سچ نکلتا ہی نہیں تھا آج کیا ہو گیا ھے ؟
@realrazidada
@MaryamNSharif
@OfficialDGISPR
#GFvip
#Halloween
لگتا ھے رضی کو ہڈی ملنا بند ہو گئی ھے .
اس کے بدبودار منہ سے تو کبھی سچ نکلتا ہی نہیں تھا آج کیا ہو گیا ھے ؟
@realrazidada
@MaryamNSharif
@OfficialDGISPR
#GFvip
#Halloween
شایان اظہر رشید باغ آزاد کشمیر 💔
ایک ماں کی گود اجڑ گئی 💔
کیا تمہیں یہ دہشت گرد لگتا ھے ؟
ایک ریاست کفر پر تو قائم رہ سکتی ھے مگر ظلم اور ناانصافی پر نہیں ۔
@BBhuttoZardari @CMShehbaz @MaryamNSharif @FaryalTalpurPk
@AseefaBZ کیا حق مانگنا جرم ھے ؟
Replying to @narendramodi
@narendramodi He roars like a lion from a distance, but when faced with reality, he runs away like a frightened cat.
#viral #virals
𝑷𝑷𝑷 𝑾𝒂𝒓𝒓𝒊𝒐𝒓 retweeted
جہانگیر بدر پنجاب میں بھٹو ازم کا ایک ناقابلِ فراموش نام
ضیاء کی آمریت میں کوڑے کھائے مگر ہر ضرب پر جئے بھٹو کا نعرہ لگایاشہید بی بی کا ساتھ کبھی نا چھوڑا
آج پنجاب کو پھر جہانگیر بدر جیسے نظریاتی اور وفادار جیالوں کی ضرورت ہے۔
@BBhuttoZardari
@ZulfiBader
#HBDJahangirBader
شایان اظہر رشید باغ آزاد کشمیر 💔
ایک ماں کی گود اجڑ گئی 💔
کیا تمہیں یہ دہشت گرد لگتا ھے ؟
ایک ریاست کفر پر تو قائم رہ سکتی ھے مگر ظلم اور ناانصافی پر نہیں ۔
@BBhuttoZardari @CMShehbaz @MaryamNSharif @FaryalTalpurPk
@AseefaBZ کیا حق مانگنا جرم ھے ؟
شایان اظہر رشید باغ آزاد کشمیر 💔
ایک ماں کی گود اجڑ گئی 💔
کیا تمہیں یہ دہشت گرد لگتا ھے ؟
ایک ریاست کفر پر تو قائم رہ سکتی ھے مگر ظلم اور ناانصافی پر نہیں ۔
@BBhuttoZardari @CMShehbaz @MaryamNSharif @FaryalTalpurPk
@AseefaBZ کیا حق مانگنا جرم ھے ؟




















