مولانا کا پاکستان کے آئین ، قانون ، سلامتی، جمہوریت ، پارلیمان کی بالادستی، نظام مصطفی کی بات کرنا اگر جرم ہے تو یہ جرم وہ ہمیشہ کرتے رہیں گے
#شرمناک_سیاسی_انتقام
1
16
اگر ریفرنڈم ہی حل ہے تو پہلے شفاف طور پر عوام سے پوچھ لیں کہ ہمیں حکومت کرنی چاہیئے یا چھوڑ دینی چاہیئے۔۔۔
ضمانت ضبط نہ ہوئی تو کہنا
#مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں
13
شہداء قوم کا فخر ہیں چاہے وہ شہداء افواجِ پاکستان ہوں یا شہداء پولیس ہوں یا شہداء جمعیۃ یا عوام شہداء پاکستان
#شہداء_کی_توہین_نامنظور
51
علماء کرام سے بڑھ کر کوئی پر امن اور محب وطن نہیں
#مولانا_قوم_کی_شان
پاک فوج جغرافیائی سرحدوں کی محافظ ہے ، اور جمعیۃ علماء اسلام اس وطن کی نظریاتی اساس کی محافظ ہے
🇵🇰🇵🇰🇵🇰
#کردار_کے_شہنشاہ_مولانا
2
47
اللہ نہ کرے اگر پاکستان پر مشکل وقت آیا تو پہلے کی طرح جمعیت علماء اسلام ہی افواجِ پاکستان کی پشت پر کھڑی ہوگی اور افواج پاکستان کے شانہ بشانہ ہوگی باقی یہ لگڑ بگڑ ملک چھوڑ کر بھاگ جائیں گے جو آج مولانا کی حب الوطنی کو مشکوک بنا رہے ہیں
#مولانامانسہرہ_میں
1
60
میری راہ میں کانٹے نہ بچھاؤ کل تمہیں مجھ سے ملنے آنا پڑا سکتا ہے۔۔۔۔
#لولی_لنگڑی_لیگ
30
مولنا فضل الرحمن صاحب صرف ہمارے قائد نہیں ہمارے زندگی ہیں
#قائدہمارا_مولانا
24
بلوچستان اسمبلی کے کچھ اراکین مولانا صاحب کو حب الوطنی کے مشورے دے رہے ہیں،لگتا ہے اسمبلی نہیں،میک اپ کی دکان پر آنٹیوں کی محفل لگی ہے،توبہ، قیامت کی نشانیاں ہیں یا سیاست کا کامیڈی شو؟ حافظ حمد اللہ صاحب
#وطن_مولانا_کےسنگ
#سرکاری_درباری_ٹرینڈز
#طاقت_کامرکزپارلیمنٹ
33
صرف وطن نہیں امت مسلمہ مولانا کے سنگ اور مولانا امت مسلمہ کے سنگ✌️
#وطن_مولانا_کےسنگ
وہ جو کہتے ہیں بیابانوں کو سنوارنے لگے ہم
ان سے پوچھو! کہ اجاڑے ہیں گلستان کس نے
#معاشی_بحران_نااہل_حکمران
37
M Babar Ali Siddique retweeted
Islamabad: Maulana Fazlur Rehman’s Media Briefing After JUI Central Majlis-e-Shura Meeting – at Islamabad, Pakistan
واضح رہے سعودیہ میں پھانسی پر لٹکائے جانے والے بنگالی مرد اور عورت آپس میں نا محرم تھے جہاں وہ زنا کے مرتکب تھے ساتھ ہی ان دونوں نے مقدس جگہ کا تقدس پامال کیا تھا لہذا پٹواری ذہن کے مالک لوگوں کی باتوں میں نہ آئیں شکریہ
#حکومت_یا_ربڑسٹمپ












