Ismail-Siddiqui retweeted
اے آئی سے CV بنائیں۔
آج Meta AI سے صبح سویرے رومن اردو میں بات کی کہ یار کیا CV بنا کے دے سکتے ہو؟
اس نے کہا کہ اپنا ڈیٹا فراہم کریں
میں نے لکھ کر دیا بیسک چیزیں جو ایک عام CV کےلئے چاہیے ہوتیں،
اور سیکنڈز میں اس نے CV میں تبدیل کر دیا اسے، بس اسے کاپی کر کے MS WORD میں پیسٹ کریں تھوڑا ڈیزائن سیٹ کریں CV تیار۔۔
#AI #AIurdu #Jobs
Ismail-Siddiqui retweeted
کچھ آذانیں اپنی تاثیر، فطری سادگی، سوز و گداز کی وجہ سے ماحول پر گہرا اثر ڈالتی ہے. یہ ماننا ہے کہ جہاں سوز جگر قلب و روح کو گھائل کرنے میں کردار ادا کرتا ہے وہاں مصنوعی پن بالکل بھی قرار نہیں پکڑ سکتا.
Ismail-Siddiqui retweeted
ان 8 چیزوں سے اپ کے گردے فیل ہوسکتے لہذا احتیاط کیجئے سن لے گردوں کے ڈاکٹر سے احتیاط ہی زندگی کا واحد علاج ہیں۔۔
Ismail-Siddiqui retweeted
پاکستان کے ڈاکٹرز کی تنظیم پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن ( PIMA)کا ایک اور خوبصورت اقدام
واٹس ایپ پر اپنا مسئلہ لکھ کر یا آڈیو کے ذریعے بھیجیں۔۔کال مت کریں اٹینڈ نہیں ہوگی۔
حالات کے پیش نظر ڈاکٹرز نے اللّٰہ کی رضا کیلئے واٹس ایپ پر🩺 *ٹیلی-کلینک*🩺 کا آغاز کیا ہے تاکہ علاج یا کسی بھی طبی مشورے کیلئے مریضوں کو گھر سے نکلنے کی ضرورت نہ پڑے اللّٰہ ہمارے ملک اور پوری ۔ انسانیت کی حفاظت فرمائے ۔
🩺ڈاکٹر ظفر اقبال
ناک کان گلہ
0301-7026914
🩺ڈاکٹر عمران
ماہر امراض گردہ
0321-3093663
🩺ڈاکٹر وقاص قریشی
فیملی فزیشن
0320-0724587
🩺ڈاکٹر عامر عادل
معدہ جگر آنت
0300-8662579
🩺ڈاکٹر محمد عارف
دل بلڈ پریشر
0300-9666875
🩺ڈاکٹر عمیر چوہدری
چائلڈ اسپیشلسٹ
0300-7206935
🩺ڈاکٹر آصف لطیف
ایکسرے الٹرا ساؤنڈ
0300-6671026
🩺ڈاکٹر اعجاز واہلہ
شعبہ انتہائی نگہداشت
0300-6626115
🩺ڈاکٹر نعمان اکرم
نیوروفزیشن
0300-9459434
🩺ڈاکٹر خاور شہزاد
آرتھوپیڈک
0333-6574689
🩺ڈاکٹر اعجاز لک
امراض چشم
0300-9650703
🩺ڈاکٹر ذوالقرنین
فیملی فزیشن
0305-5684628
🩺ڈاکٹر رحمن مقبول
جنرل سرجن
0300-6506144
🩺ڈاکٹر ملک آفتاب اسلام
معدہ جگر
0300-7258400
🩺ڈاکٹر غفران سعید
ماہر امراض جلد
0322-7611321
(واٹسیپ)
🩺ڈاکٹر شاہد اقبال گل
فیملی فزیشن
0322-7611321
🩺ڈاکٹر عنبرین
گائنی
00966-567336011 (واٹس ایپ)
*پاکستان اسلامک میڈیکل ایسو سی ایشن*
پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ صدقہ جاریہ سمجھ کر شئیر کریں !
Ismail-Siddiqui retweeted
آصف علی زرداری مقابلہ محمود خان اچکزئی
صدارتی انتخاب کا نتیجہ
قومی اسمبلی
آصف علی زرداری 205 ووٹ
محمود خان اچکزئی 96 ووٹ
سینیٹ اسمبلی
آصف علی زرداری 55 ووٹ
محمود خان اچکزئی 24 ووٹ
بلوچستان اسمبلی
آصف علی زرداری 45 ووٹ
محمود خان اچکزئی 17 ووٹ
پنجاب اسمبلی (6.1 فارمولا کے تحت)
آصف علی زرداری 36 ووٹ
محمود خان اچکزئی 18 ووٹ
سندھ اسمبلی (2.8 فارمولا کے تحت)
آصف علی زرداری 52 ووٹ
محمود خان اچکزئی 6 ووٹ
کے پی کے اسمبلی (2.42 فارمولا کے تحت)
آصف علی زرداری 11 ووٹ
محمود خان اچکزئی 38 ووٹ
آصف علی زرداری کل ووٹ= 404
محمود خان اچکزئی کل ووٹ= 199 – at Lahore, Pakistan
Ismail-Siddiqui retweeted
مرئم نواز کی مہنگی ترین ویڈیو اور کئی دنوں کی ایکٹنگ اور لیک ہونے والی ویڈیوبمقابلہ زرتاج گل کے چند سیکنڈ
Ismail-Siddiqui retweeted
برطانیہ میں کریں مفت BA/BSC-
اس پروگرام کے تحت آپکو ہر سال 5000 پائونڈ دئے جائینگے تعلیمی اخراجات کے لئے-
- The University of Edinburgh GREAT Scholarship 2024
اس سال کی ڈیڈلائن 28 مارچ 2024 ہے-
آج ہی اپلائ کریں - لنک نیچے:
Ismail-Siddiqui retweeted
اٹلی 🇮🇹، رومانیہ 🇷🇴، ترکی 🇹🇷 اسکالرشپس اوپن ہیں بغیر IELTS کے انکو مس نہ کرنا ورنہ 2024 بھی وڑ جائیگا اپکا!
Ismail-Siddiqui retweeted
نوکیا 3310 بمقابلہ 15 پرو میکس ۔۔۔ جب اپ نئے نئے نئے جلسے کرنے لگے ہیں اور کسی کو سٹیج سیکرٹری بنانے کا حوصلہ بھی نہ ہو ۔۔۔تو پھر نقل لگانے سے کام نہیں بنتا
#AndWeWillFight
Ismail-Siddiqui retweeted
جنید جمشید مرحوم ایک لیکچر میں بتا رہے تھے کہ انہوں نے انگلینڈ میں ایک معروف برینڈ کا سویٹر خریدا۔۔ چھ ماہ پہن کر سوچا کہ اب پاکستان جا رہا ہوں وہاں گرمی کا موسم ہے تو کہاں پہنا جائے گا اسے واپس ہی کر دیتا ہوں۔۔
قرب و جوار میں اس برینڈ کی آؤٹ لیٹ سرچ کی۔۔ وہاں جا کر سویٹر کاونٹر پر رکھا اور کہا کہ مجھے یہ پسند نہیں میں واپس کرنا چاہتا ہوں۔۔ انہوں نے پوچھا اس کی خریداری کی رسید۔۔ میں نے کہا۔۔نہیں ہے۔۔ پھر پوچھا کب لیا تھا۔۔ جواب دیا یاد نہیں۔۔ اس نے پوچھا آپ تبدیل کرنا چاہیں گے یا ری فنڈ لینا۔۔ جواب دیا ری فنڈ کر دیں۔۔ اس نے کہا اوکے نو پرابلم۔۔ پچاس پاؤنڈ کا خریدا تھا اور اب چھ ماہ بعد پچاس پاؤنڈ واپس مل گئے۔ میں نے جیب میں ڈالے اور دل ہی دل میں خوش ہو رہا تھا کہ صحیح بے وقوف بنایا ہے ان انگریزوں کو۔۔
پھر کہتے ہیں جب دین کی طرف آیا۔۔ تو کراچی میں ایک شاپ سے کچھ خریداری کر رہا تھا۔۔ دوکاندار نے بڑا سا لکھ کر لگایا ہوا تھا کہ خریدا ہوا مال واپس یا تبدیل نہیں ہو گا۔۔ خریداری کے دوران دوکاندار کہنے لگا جنید بھائی آپ تبلیغ میں جاتے ہیں میرے کاروبار کی برکت کے لئے دعا کیجئے گا۔۔ میں نے کہا کہ میں اللہ کی قسم کھا کر کہوں کہ تم ایک کام کر لو تو اللہ بہت برکت دے گا۔۔ کہنے لگا جی جی بتائیں۔۔
میں نے کہا یہ جو اتنا بڑا بورڈ لکھ کر لگایا ہوا کہ خریدا ہوا مال واپس نہیں ہو گا یہ اتار دو۔ کہنے لگا نہیں جی یہ تو نہیں اتر سکتا اس طرح تو ہمارا کاروبار نہیں چلے گا۔۔
جنید جمشید نے دونوں سنیریوز کا تقابل کرتے ہوئے کہا کہ جو کھلے دل سے فروخت کردہ چیزیں واپس لیتے ہیں ان کے سٹور جا کر دیکھیں کتنے وسیع و عریض ہیں اور وہاں کتنا رش ہے۔ اور یہاں جنہوں نے یہ لکھا ہوا ہے ان کی دوکانیں دیکھ لیں کتنی چھوٹی اور کاروبار کتنا محدود ہے۔
رزق اللہ دیتا ہے کوئی کسٹمر نہیں۔۔ اور اللہ نیت کو دیکھتا ہے اور پھر اسی کے مطابق نوازتا ہے۔
بشارت حمید
Ismail-Siddiqui retweeted
میں نے پہلا ہندو دیکھا ہے جو عقل سے بات کر رہا ہے اور کتنی بہترین بات کر رہا ہے اگر یہ سارے ہندوؤں کو سمجھ آجائے۔۔۔ – at Punjab, Pakistan
Ismail-Siddiqui retweeted
*سابق وزیراعظم عمران خان کی ساڑھے تین سالہ حکومت کی کارکردگی*
وعدہ وفا خان نے تو کیا اب آپ کی باری 💕💕🇵🇰




















