Ismail-Siddiqui (@Ismail_here_) header
Ismail-Siddiqui (@Ismail_here_) profile picture

لَآ اِلٰهَ اِلَّااللهُ مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللّٰہ🌸 Faculty is science 🧪 🧫 ⚗️ 🦠

Multan, Pakistan
Joined August 2018
Photo by Ismail-Siddiqui (@Ismail_here_)Photo by Ismail-Siddiqui (@Ismail_here_)Photo by Ismail-Siddiqui (@Ismail_here_)Photo by Ismail-Siddiqui (@Ismail_here_)Photo by Ismail-Siddiqui (@Ismail_here_)Photo by Ismail-Siddiqui (@Ismail_here_)Photo by Ismail-Siddiqui (@Ismail_here_)Photo by Ismail-Siddiqui (@Ismail_here_)Photo by Ismail-Siddiqui (@Ismail_here_)
❤️
بیس کام عمران خان کے ایسے ہیں جو کسی نے نہیں کیے وہ بہت پوزیٹیو کام ہیں ۔ مفتی طارق مسعود آہستہ آہستہ ہر کوئی مانے گا کہ خان صاحب جیسا وزیراعظم نہ کبھی پاکستان کو ملا اور نہ مل سکے گا !!!
4
443
Ismail-Siddiqui retweeted
❤️❤️❤️
بھائیوں کی طرح مل جل کر رہیں، شیعہ اور سنی کے اختلافات کی باتوں سے کیوں دشمن کو فائدہ پہنچاتے ہیں۔
53
1,131
6
7,516
156,317
Ismail-Siddiqui retweeted
Don't just dream it. Tahajjud it.<𝟑
15
581
6
5,365
86,250
Ismail-Siddiqui retweeted
شاہ است حُسینؓ بادشاہ است حُسینؓ دِین است حُسینؓ دِین پناہ است حُسینؓ 🏴
1
1
47
Ismail-Siddiqui retweeted
اے آئی سے CV بنائیں۔ آج Meta AI سے صبح سویرے رومن اردو میں بات کی کہ یار کیا CV بنا کے دے سکتے ہو؟ اس نے کہا کہ اپنا ڈیٹا فراہم کریں میں نے لکھ کر دیا بیسک چیزیں جو ایک عام CV کےلئے چاہیے ہوتیں، اور سیکنڈز میں اس نے CV میں تبدیل کر دیا اسے، بس اسے کاپی کر کے MS WORD میں پیسٹ کریں تھوڑا ڈیزائن سیٹ کریں CV تیار۔۔ #AI #AIurdu #Jobs
28
28
1
168
23,115
Ismail-Siddiqui retweeted
پرانا آئی فون لینے کے ٹائم یہ چار چیزیں ہمیشہ چیک کر لیں۔۔۔
6
308
2
610
48,063
#ایران إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ
70
اللھُمَ لَعَنْ قَتَلَتَ اَمِیْرِالْمؤمِنِین💔 #شہادت_علیؑ_المرتضیٰ
2
1
69
Ismail-Siddiqui retweeted
کچھ آذانیں اپنی تاثیر، فطری سادگی، سوز و گداز کی وجہ سے ماحول پر گہرا اثر ڈالتی ہے. یہ ماننا ہے کہ جہاں سوز جگر قلب و روح کو گھائل کرنے میں کردار ادا کرتا ہے وہاں مصنوعی پن بالکل بھی قرار نہیں پکڑ سکتا.
173
2,056
86
6,565
161,271
Ismail-Siddiqui retweeted
ان 8 چیزوں سے اپ کے گردے فیل ہوسکتے لہذا احتیاط کیجئے سن لے گردوں کے ڈاکٹر سے احتیاط ہی زندگی کا واحد علاج ہیں۔۔
16
1,030
9
1,710
117,808
Ismail-Siddiqui retweeted
پاکستان کے ڈاکٹرز کی تنظیم پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن ( PIMA)کا ایک اور خوبصورت اقدام واٹس ایپ پر اپنا مسئلہ لکھ کر یا آڈیو کے ذریعے بھیجیں۔۔کال مت کریں اٹینڈ نہیں ہوگی۔ حالات کے پیش نظر ڈاکٹرز نے اللّٰہ کی رضا کیلئے واٹس ایپ پر🩺 *ٹیلی-کلینک*🩺 کا آغاز کیا ہے تاکہ علاج یا کسی بھی طبی مشورے کیلئے مریضوں کو گھر سے نکلنے کی ضرورت نہ پڑے اللّٰہ ہمارے ملک اور پوری ۔ انسانیت کی حفاظت فرمائے ۔ 🩺ڈاکٹر ظفر اقبال ناک کان گلہ 0301-7026914 🩺ڈاکٹر عمران ماہر امراض گردہ 0321-3093663 🩺ڈاکٹر وقاص قریشی فیملی فزیشن 0320-0724587 🩺ڈاکٹر عامر عادل معدہ جگر آنت 0300-8662579 🩺ڈاکٹر محمد عارف دل بلڈ پریشر 0300-9666875 🩺ڈاکٹر عمیر چوہدری چائلڈ اسپیشلسٹ 0300-7206935 🩺ڈاکٹر آصف لطیف ایکسرے الٹرا ساؤنڈ 0300-6671026 🩺ڈاکٹر اعجاز واہلہ شعبہ انتہائی نگہداشت 0300-6626115 🩺ڈاکٹر نعمان اکرم نیوروفزیشن 0300-9459434 🩺ڈاکٹر خاور شہزاد آرتھوپیڈک 0333-6574689 🩺ڈاکٹر اعجاز لک امراض چشم 0300-9650703 🩺ڈاکٹر ذوالقرنین فیملی فزیشن 0305-5684628 🩺ڈاکٹر رحمن مقبول جنرل سرجن 0300-6506144 🩺ڈاکٹر ملک آفتاب اسلام معدہ جگر 0300-7258400 🩺ڈاکٹر غفران سعید ماہر امراض جلد 0322-7611321 (واٹسیپ) 🩺ڈاکٹر شاہد اقبال گل فیملی فزیشن 0322-7611321 🩺ڈاکٹر عنبرین گائنی 00966-567336011 (واٹس ایپ) *پاکستان اسلامک میڈیکل ایسو سی ایشن* پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ صدقہ جاریہ سمجھ کر شئیر کریں !
105
1,094
28
1,356
131,395
Ismail-Siddiqui retweeted
آصف علی زرداری مقابلہ محمود خان اچکزئی صدارتی انتخاب کا نتیجہ قومی اسمبلی آصف علی زرداری 205 ووٹ محمود خان اچکزئی 96 ووٹ سینیٹ اسمبلی آصف علی زرداری 55 ووٹ محمود خان اچکزئی 24 ووٹ بلوچستان اسمبلی آصف علی زرداری 45 ووٹ محمود خان اچکزئی 17 ووٹ پنجاب اسمبلی (6.1 فارمولا کے تحت) آصف علی زرداری 36 ووٹ محمود خان اچکزئی 18 ووٹ سندھ اسمبلی (2.8 فارمولا کے تحت) آصف علی زرداری 52 ووٹ محمود خان اچکزئی 6 ووٹ کے پی کے اسمبلی (2.42 فارمولا کے تحت) آصف علی زرداری 11 ووٹ محمود خان اچکزئی 38 ووٹ آصف علی زرداری کل ووٹ= 404 محمود خان اچکزئی کل ووٹ= 199 – at Lahore, Pakistan
136
581
34
2,275
301,545
Ismail-Siddiqui retweeted
الیکشن تو ہوگئے اب لوگوں بینرز پر ہنر آزما رہی ہے @SdqJaan
7
10
313
Yooooo Valiant !!🔥 @zartajgulwazir
تاریخ بہادروں کو یاد رکھتی ہے بزدلوں کو نہیں # انتخابی نشان بینچ
30
Ismail-Siddiqui retweeted
مرئم نواز کی مہنگی ترین ویڈیو اور کئی دنوں کی ایکٹنگ اور لیک ہونے والی ویڈیوبمقابلہ زرتاج گل کے چند سیکنڈ
1,000
22,756
395
74,528
947,430
Ismail-Siddiqui retweeted
برطانیہ میں کریں مفت BA/BSC- اس پروگرام کے تحت آپکو ہر سال 5000 پائونڈ دئے جائینگے تعلیمی اخراجات کے لئے- - The University of Edinburgh GREAT Scholarship 2024 اس سال کی ڈیڈلائن 28 مارچ 2024 ہے- آج ہی اپلائ کریں - لنک نیچے:
10
127
5
336
42,493
Ismail-Siddiqui retweeted
اٹلی 🇮🇹، رومانیہ 🇷🇴، ترکی 🇹🇷 اسکالرشپس اوپن ہیں بغیر IELTS کے انکو مس نہ کرنا ورنہ 2024 بھی وڑ جائیگا اپکا!
56
247
1
1,445
150,947